Kanwal Saeed Profile Banner
Kanwal Saeed Profile
Kanwal Saeed

@Nida_e_gul

Followers
2,347
Following
1,340
Media
13,952
Statuses
22,643

کچھ الفاظ بس جملوں میں ڈھل گئے بھلا یہ کہنا بھی کوئی کہنا ہوا کنول سعید✍️ ندائے گل۔(اک گل کی صدا)

Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رب کریم عمران خان صاحب کو عمر خضر عطا فرما ۔۔آمین @ImranKhanPTI
75
89
363
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@FarooquiJameel چاہے وہ عمران ریاض جمیل فاروقی ہوں متین صاحب یا ہارون رشید یا ان جیسے ہر وہ صحافی ان سب کی ماوں کو سلام کہ ان کی ماوں نے ان کو حق حلال کی روٹی کھانا سکھایا تبھی تو یہ سب حق کی بات کرتے ہیں اللہ ان سب پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے کنول سعید #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
41
778
2K
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@ReadinWakil رب کریم بڑے بول سے بچائے اس بڑے شہر کے بسنے والوں کے دل بھی بڑے ہیں رب کریم کے فضل وکرم سے کنول سعید #فروغ_اردو #Karachi
Tweet media one
9
138
511
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
Homosexuality #BanLGBTinPakistan Ali Sethi
Tweet media one
43
153
495
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@BabaJaniPTI2 بے شک ولی اللّٰہ کے دوست ہیں بے شک ان کی زندگی عشق الہی عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عشق میں ڈوبی ہوئی تھی پر ان کی تعلیمات وہ ہی تھی جو قران کی ہیں آخرت میں بیڑا اسی کا پار لگے گا جو دنیا میں اللّٰہ اور رسول کے رستے پے چلے گا کنول #سوچ_کا_سفر
12
6
185
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@moona_sikander #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #AyeshaAkram بہت بھیانک انجام ہے ان لوگوں کا دنیا میں بھی روز قیامت جو یہ سمجھتے ہیں ایک گناہ گار کے ساتھ زیادتی کرنا کوئی گناہ نہیں گناہ گار بندہ صرف اللّٰہ کا مجرم تھا اور بندوں کا گناہ گار اللّٰہ کا بھی بندوں کا بھی کنول سعید
Tweet media one
18
9
164
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@iamiqra_ اس طرح کے سوال کر کے آپ ان بیواؤں کی بے عزتی نہ کریں جو بیوگی کے بات بھی فقط اور فقط اپنے مرحوم شوہر کے نام پر اپنی ساری زندگی کیا جوانی گزار دیتی ہے یہ وہ عورتیں ہیں جو بیوہ تو ہو جاتی ہیں پر اپنے شوہر سے محبت کرنا نہیں چھوڑتیں کنول #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان
25
4
146
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
3
70
139
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@FarooquiJameel #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
40
133
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
#حافظ_وسکی #اثاثہ_اردو @TeamiPians
Tweet media one
3
59
113
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
11 months
Maj Gen Raza
Tweet media one
1
28
106
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@ather_hameed جب بھی شادی کے اخراجات کی بات کر کے تنقید ہوتی ہےسب رسمیں شادی کی بھاری لگتی ہیں معاشرے کو کسی کو مایوں بری لگتی ہے کسی کو دلہن کا میک اپ پر پیسے خرچ کرنا برا لگتا ہے کسی کو ہلا گلا برا لگتا ہے پر کسی کو بھی برا نہیں لگتا جہیز لینا کنول سعید
9
9
102
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
#قاسم_علی_شاہ_رانگ_نمبر Dirty Harry #اثاثہ_اردو @ImranKhanPTI
Tweet media one
8
28
103
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@ImranARaja1 صافی کو پتا نہیں ہے کہ یہ صافی شربت ایکسپائر ہو چکا ہے کب کا اس شربت کو پینے سے صافی کا گندا خون صاف نہیں ہوگا😂😁 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
Tweet media one
7
8
85
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@BabaJaniPTI2 پر پٹواریوں کو ساری زندگی بھی لگ سکتی ہے۔۔ تبھی تو وہ شریف فیملی کو ابھی تک شریف ہی سمجھتے ہیں۔۔ کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
8
4
85
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@erinvholland @Cuttsy31 Don't do this, this nation can secretly watch dirty movies but can't see the love of husband and wife۔۔Kanwal Saeed #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #PSL2022 @WePatriotFamily
24
4
80
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
#سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #نمود_عشق #رنگ_سخن
12
5
73
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
زمین کے اندر سے خزانہ نہیں جنت(ماں ) ملی ہے اور جنت سے بڑا کوئی خزانہ نہیں کنول سعید #فروغ_اردو #turkeyearthquake2023
Tweet media one
3
17
77
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@FaizaRauf10 #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
Tweet media one
1
10
76
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
اے پاک پروردگار مینار پاکستان کے جلسے میں عمران خان صاحب کی جان کی حفاظت فرما آمین وہاں پر موجود دیگر سیاسی رہنماوں کی بچے بوڑھے کی نوجوان کی عورتوں کی سب کی جانوں کی حفاظت فرما آمین یا رب تیری امان میں دیا ۔یا حفیظ یا سلام کنول #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
12
62
68
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@ReadinWakil صرف فرض نمازفرض روزہ ادا کرنے کے لیے بیوی نہیں پو چھے گی شوہر سے پر نفلی عبادت کرنے سے پہلے وہ شوہر سے اجازت لے گی کہ شوہر کو اس کی ضرورت تو نہیں ہے کنول سعید
Tweet media one
3
3
73
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@No1Mariya کیوں کیا پھر کوئی ویڈیو لیک ہونے والی ہے😂 یا لیک کرنے والے کی خود کی ویڈیو لیک ہونے والی ہے😜 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan #PandoraPapers
13
5
74
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
5 months
ASP Shehrbano Halwa
Tweet media one
8
15
71
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
Lumber 1 Welcome to Purana Pakistan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اثاثہ_اردو
Tweet media one
2
18
69
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
وہ لوگ کہاں ہیں جو کہتے ہیں مت پڑھاو عورت کو کہ اس کی تعلیم آزاد خیالات کا مالک بنا دیتی ہے یا باہر نکلنے والی عورت اپنی حد سے باہر نکل جاتی ہے یا وہ شریف نہیں ہوتی صرف گھر میں رہنے والی ہر عورت با حیا ہوتی ہے یا جو اکڑ اکڑ کے مرد بتاتے پھرتے ہیں ہمارے ہاں تو عورت بغیر پردے
Tweet media one
6
7
61
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@MaryamNSharif مریم کے بھاگنے کے بعد نواز شریف نے مریم کا نکاح کیا اور نواز شریف نے خود بھاگنے کے بعد بیٹی کے بیٹے کا نکاح کیا شریف فیملی کی تاریخ ہے بھاگنے کے بعد کوئی بھی بھاگے ان کے خاندان میں ضرور نکاح ہوتا ہے کنول #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan #Afghanistan
Tweet media one
6
9
57
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
5 months
جب عورت مُسکراتی ھے تو پُھولوں پر شبنم مہکتی ھے اور چشمے کا پانی گیت گانے لگتا ھے۔ 🖤 کرشن چندر
@momentmemori
Moments & memories
5 months
Ye Dharti, Ye Nadian Ye Raina, aur Tum
6
181
829
4
10
53
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@Haqeeqat_TV خان صاحب ریاست مدینہ جیسی ریاست میں انسان بستے ہیں گناہ گار بھی بستے ہیں پر ریاست مدینہ میں شیطان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوتی اس لیے زانی کی سزا اسلام میں موت ہے کنول سعید #ArrestUsmanMirza @ImranKhanPTI #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
2
5
48
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@AmbreenPTI1 میں نے ان کے بارے میں سرچ کیا یہ روز ٹی وی پے پروگرام کرتی تھی باتوں باتوں میں پھر کافی وقت سے اپنے نام سے کر رہی ہیں یو ٹیوب پر ان کی قسم کونسی اب میں ان کا کلپ شئیر کررہی ہوں اندازہ کر لیجیے گا کنول #سوچ_کا_سفر #PakistanIsSafeforEveryone #ayeshaakram
25
28
45
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
کتنی خوش نصیب ہے وہ بہو جس بہو کی ساس عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے وہ بھی اتنا👇 میں تو پڑھ کے بس یہ ہی سوچ رہی ہوں چلو یہ بھی شکر ہے رب کریم کاامی نے کبھی کھانا نہیں اٹھایا کیونکہ میں تو سپورٹ کرتی ہوں اور امی بھی کنول سعید #قاسم_علی_شاہ_رانگ_نمبر #اثاثہ_اردو
Tweet media one
2
10
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@paglii__dewanii پردہ کرنا اچھی بات ہے پرعورت بے پردہ ہو یا پردہ دار اس کو اپنے کردار میں اتنا مضبوط ہو نا چاہیے کہ مرد اس کے ساتھ غلط بات کرنے کی ہمت نہ کر سکے اگر ہمت کرلی تو وہ مرد منہ کی کھائے عورت کو اپنے کردار کو لے کراتنا مضبوط ہونا چاہیے۔ کنول #سوچ_کا_سفر #اردو
7
1
48
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
10 months
#جاو_میں_نہیں_کھیلتا شیطان کو کنکریاں پڑھ رہی ہیں
0
13
46
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@imranist45 اگر یہ میاں بیوی ہیں تو یہ انتہائی خو بصورت جوڑا ہے رہی بات پھر بھی ان پے تنقید کی جن کے ذہن قدامت پسند ہوتے ہیں ان کی آنکھوں میں میاں بیوی کی اتنی قربت بھی کھٹکتی ہے یا یوں کہو جو خود نہیں کر سکتے وہ دوسرے کریں تو برا لگتا ہے کنول #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان
11
0
48
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
اس جملے میں پاکستان کا مطلب حاجی ہے نازک کا مطلب ماڈل جس موڑ سے حاجی گزرہا ہے اس موڑ کو دیکھنے کے لیے پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی ہے😂 کنول سعید Adil Raja #سازشیوں_سے_نجات_کا_سال #اثاثہ_اردو
Tweet media one
0
14
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
ماں باپ کے سائے کی بدولت تہوار بھی برکتوں والے بن جاتے ہیں کنول سعید
Tweet media one
@Rabipirzada
Rabi Pirzada
1 year
Wo kia kehte hain… mawaan thandian chaawan, Pay regards to your mother from my side 🤲🏻
Tweet media one
147
64
3K
8
2
44
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
ٹینشن کے مارے امی(جو کہ سو رہی ہیں) کا دوپٹہ پکڑ لیا ہے جیسے ہی باولر بال پھینکتا ہے میں امی کا دوپٹہ آنکھوں پے ڈھک لیتی ہوں دیکھنا بھی چاہ رہی ہوں دیکھا بھی نہیں جارہا کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan #PAKvIND #Pakistan_Ek_Eshq_Ek_Junoon
Tweet media one
Tweet media two
7
11
45
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@hinaparvezbutt تم دور رہو کہیں بابر اعظم کی چھکہ ہوتی ہوئی بال تمھارے منہ میں نہ گھس جائے کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #PakistanZindabad #PAKvIND #Pakistan_Ek_Eshq_Ek_Junoon
Tweet media one
Tweet media two
3
20
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@RehamKhan1 میاں نواز شریف نیچے اتر جاو۔۔ریحام خان کو آپ کی بڑی فکر ہورہی ہے کہ آپ اوپر تاروں پے کیسے پہنچے😜 کنو ل سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
6
1
44
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@iVeenaKhan کبھی سو چا کہ باہر کی یہ ایپ ۔۔بھارت بنگلہ دیش پاکستان جیسےپسماندہ ملکوں میں ہی اس کو کیوں اتنی پذیرائی حاصل ہے کیونکہ یہ قومیں تعلیمی حوالے سے شعور کے حوالے سے دنیا میں زوال پذیر ہیں کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
3
0
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@LailaNiazi007 کاش آپ کےوالدین بھی نیوزی لینڈ میں رہتے ہوتے تو آج آپ ہمارے درمیان نہیں ہوتی کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
9
0
42
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@TabiCh_DxB @MaryamNSharif یعنی پٹواریوں کے لیے یہ گھڑی بہت قیمتی ہے اور اس گھڑی کی ہر گھڑی بھی اور جب تک وہ گھڑی نہیں آتی پٹواری کو گھڑی گھڑی اس گھڑی کا انتظار کرنا ہوگا 😁 کنول سعید #اثاثہ_اردو
3
5
36
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
10 months
Tweet media one
1
5
35
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
5 months
||Supreme Court"|| ||"Martial Law"|| ||"Commissioner Rawalpindi"|| #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
Tweet media one
1
18
42
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
شعبان کا چاند مبارک ہو سب کو للَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ اے اللہ! ہمارے لیے ماہِ رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما ئیے اور ہمیں رمضان تک پہنچائیے۔آمین #فروغ_اردو #شعبان
Tweet media one
3
10
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
2
11
40
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
7 months
Plan B #SupremeCourtofpakistan #بلےباز
Tweet media one
2
34
43
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
مریم مدینے میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران چند مناظر کنول سعید
Tweet media one
Tweet media two
5
9
38
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@Haqeeqat_TV بھارت کے لوگ بیماریوں سے لڑنے کے لیے گاؤ موتر پیتے ہیں پر افغان طالبان کا نام سنتے ہی ان کا خود کا بہہ جاتا ہے۔۔...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوف کے مارے😂 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
1
4
37
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
#فروغ_اردو
Tweet media one
9
8
40
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@Haqeeqat_TV یہ تو میں گار نٹی کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ نوجوان کبھی بھی ایسا نہیں کر ینگے اصل زندگی میں محبت سے زیادہ جان پیاری ہوتی ہے ہونی بھی چاہیے آپ کے اپنے جڑے ہوتے ہیں آپ کی جان سے کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
Tweet media one
23
3
40
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
حافظ کے اسپیشل نان اس تندور پر پھولی پھولی روٹیاں ملتی ہیں
Tweet media one
7
5
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
وہ لٹنے والا جو مسکرا دیتا ہے، لوٹنے والے کا بہت کچھ لوٹ لیتا ہے۔ ولیم شیکسپیئر #فروغ_اردو
Tweet media one
2
7
35
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
4 years
@junaidsalim_ سر جب شعلے فلم میں ٹنڈا ٹھاکر ٹنڈا ہوتے ہوئے بھی بدمعاش کو اپنے ہا تھ سے مار سکتا ہے تو مطیع اللّٰہ منہ پے ٹیپ لگنے کے ہاتھ بندھے ہونے کے باوجود پانی باآسانی مانگ سکتا ہے۔۔سر فلم ہے نہ سر فلم میں تو کچھ بھی ممکن ہے کنول #سوچ_کا_سفر #Mattiullah #Pakistan
2
9
40
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
Imran Khan's God says honesty belongs to the believer And the god of thieves says send Imran Khan home and save your theft. Now it is up to the people to decide who is their God. Kanwal Saeed #DirtyGames @Nida_e_gul @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
6
33
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
جب مجرم فتح کا نشان دکھانے لگتا ہے تو ہم سمجھ جاتے ہیں ہر بار کی طرح اس بار بھی انصاف کو شکست ہوگی جرم کے ہاتھوں کنول سعید #دل_چاہتا_ہے #اثاثہ_اردو
Tweet media one
2
12
36
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
4 years
@RehamKhan1 جس کا بھی پہنا ہے پر خدا نے تم سے تمھارے کر تو توں کے سبب تم سے یہ حق چھین لیا کہ تم اتارو ۔۔اور پہناو اپنے ہاتھوں سے خان صاحب کو کوٹ ایسے دن آنا اب تمھارے لیے محض ایک خواب ہے کنول سعید احمد #سوچ_کا_سفر #Pakistan
1
1
34
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
گرمی میں نہاری کھانا زاہد ہو ٹل میں بیٹھ کر اچھی لگتی ہے جب پیسے بھی آپ کی بہن نکلے کنول سعید #فروغ_اردو
Tweet media one
8
1
32
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@hinaparvezbutt پنجاب اسمبلی کی نئ بلڈنگ میں لگائے جانے والا دو نمبر کا خراب مٹیریل😜👇 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
Tweet media one
6
2
35
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
یا اللّٰہ یا رحمن یا رحیم ان اللّٰہ مع الصابرین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ. #فروغ_اردو
Tweet media one
@itsattiya
Attiya Munir
2 years
تُم بھاگ رہے ھو جس کے پیچھے وہ مل گیا تو کیا کرو گے ؟
99
14
403
2
32
26
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
شکر قندی میٹھی ہو یا نہ ہو فرق نہیں پڑتا جب چاٹ مصالحہ ڈال کے کھانی ہو شکر قندی کنول سعید #اثاثہ_اردو
Tweet media one
4
4
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@FarooquiJameel میجر اسحاق کی اہلیہ کے تو غم کو بھی اللّٰہ کی طرف سے ایک مقام ملا اسی لیے تو ان کے شوہر محبت تو ہمیشہ ان کے لیے زندہ رہے گی کیونکہ شہید کبھی نہیں مرتے تو ان کی محبت اپنے اپنوں کے لیے کیسے ختم ہو سکتی ہے کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #Pakistan
1
4
26
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@iqrarulhassan @Shafqat_Mahmood جتنا وقت اسٹوڈنٹس امتحان نہ ہوں کے احتجاج میں برباد کر رہے ہیں وہ ہی وقت اگر پڑ ھنے میں لگا دے تو امتحان آسانی سے دے لے اصل میں چکر ہے کہ مزے پڑ ھ گئے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی بغیر امتحان دیے پاس ہو جائے😜 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان
5
7
32
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@hinaparvezbutt بیٹھے بٹھائے نہیں ملتی ایسی Achievement رات بھر کام کرنا پڑتا ہے کنول سعید #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7
2
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
کہنا ہی نہیں پڑتا آج کل کے بچوں کو سامنے کی طرف دیکھو کیونکہ کہنے سے پہلے ہی وہ موبائل کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں (بھتیجا بھتیجیاں) کنول سعید
Tweet media one
9
1
32
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
Rs 178 to Rs 270 #KhaGaiMahngai #اثاثہ_اردو
Tweet media one
2
13
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
عصر کی نماز پڑھ کر مجھ پر اثر ہوجاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ میری آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں😂 کنول سعید #اثاثہ_اردو
Tweet media one
9
6
32
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
پچھلے مہینے ہم نے بھی سترہ ہزار کا بل بھرا ہے یہاں میں وضاحت کردوں کہ اے سی نہیں ہے بجلی کا استعمال صرف دو لوگ کرتے ہیں ایک میں اور میری ماں باپ میرا جنت میں ہے بھائی اللہ نے دیا نہیں اتنی اللہ لوگ عوام ہے ہماری کہ ہم جیسوں کے بجلی کے میٹر میں کنڈا ڈال کر
5
4
30
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
اس وقت امی کا ڈرامے دیکھنے کا وقت ہوتا ہے اورمیرا امی کے ہاتھوں ذلیل ہونے کا تو نے پھر میری تصویر پے میک اپ لگا دیا آگ لگ جائے اس ٹیپ کو (امی ٹیپ نہیں ایپ ) ہاں ہاں وہ ہی وہ ہی اسے بھی آگ لگ جائے۔ کنول سعید #اثاثہ_اردو
Tweet media one
Tweet media two
5
2
20
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
فان مع العسرا یسرا #فروغ_اردو
Tweet media one
4
3
32
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@sawera_3 @RT4i3 @AishaLUMS @AishaSays10 @1NadeemNasir @iSadia0 @Shaista6699 سب کی اپنی مر ضی ہے کوئی کچھ بھی کرے۔۔ ہمیں کیا۔۔لیکن کبھی کبھی ایسے ٹو ئیٹ پڑھ کے میرا دل چاہتا ہے ۔۔میں بھی اپنی مر ضی کروں۔۔ میری چپل ہو ۔۔اور سامنے والے کا سرہو😂 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #اردو_زبان #نمود_عشق #Pakistan
3
1
27
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
9 months
@achi_bachi2023 اور ہم تمام خواتین کی طرف سے ایسے ان تمام مردوں کو سلام اور ان کے لیے تالیاں۔کنول سعید
3
2
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
یو نہی نہیں پھیل کے بیٹھی تل تلا کے بیٹھی ہوں وقت سے پہلے تلنے بیٹھو تو وقت مل جاتا ہے افطار سے ذرا دس منٹ پہلے ٹانگیں پھیلانے کا کنول سعید #فروغ_اردو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
1
29
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
Lumber 1 Welcome to Purana Pakistan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اثاثہ_اردو
Tweet media one
1
13
30
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
عید مبارک
Tweet media one
12
1
28
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@babakodda18plus میں خود بھی سلام پڑھتی ہوں پر میں انہیں احمد رضا بریلوی ہی مانتی ہوں اعلی حضرت جن کے ہونگے ہونگے مجھ گناہ گار کو اللہ اور اس کا رسول ہی کافی ہے رہی بات کسی مسلمان کو کافر کہنے سے خود کافر ہوجاتا ہے کنول سعید #فروغ_اردو
1
6
29
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@ReadinWakil میں لکھ کے دیتی ہوں مزار کا دیا بجھانے سے کچھ نہیں ہوگا جب تک میاں بیوی اپنی زندگی میں علم کا دیا روشن نہیں کر ینگے جیسے ہی ان کی زندگی میں علم کا دیا روشن ہوگا تو ان پر یہ حقیقت کھلے گی جہالت کا اندھیرا کتنے مسائل پیداکرتا تھا ہماری زندگی میں۔😁 کنول سعید
4
0
30
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
@junaidsalim_ الیکشن امیدوار کا تو پھر بھی مریم نے پتا کر ہی لیا اس کے بارے میں تو وہ کچھ پتہ ہی نہیں کر تی 😁👇 کنول سعید #سوچ_کا_سفر #Pakistan #اردو_زبان
Tweet media one
2
4
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
اللہ نے دونوں باتیں فرمائی ہیں بے حیائی نہ پھیلاو بے حیائی سے بچو پر یہ نہیں کہا کسی بے حیا کو دیکھ کر تم اس کے ساتھ بے حیائی کرنے پر تل جاو ایمان تو یہ ہی ہے کہ اک مسلمان اپنے ایمان کی فکر کرے اپنے نفس پر قابو پائے کنول سعید #فروغ_اردو
0
26
22
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
3 years
Tweet media one
1
11
28
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
4 years
Tweet media one
2
1
27
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
انشاء اللّٰہ ہمارے حاجی صاحب دنیا کے کسی کونے میں بھی جائینگے وہاں پے موجودہمارے پاکستانی بھائی انہیں میاں نواز شریف سے بھی زیادہ عزت دینگے 😂 کنول سعید #اثاثہ_اردو
Tweet media one
4
13
25
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
#فروغ_اردو
Tweet media one
2
9
28
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
میں نے چپل جیولری کبھی آن لائن نہیں لی جب بھی لی چپل لائن سے ساری چپلیں پہن کے ایک خریدی اور اللہ کا شکر ادا کیا مل گئی اپنے سائز کی چپل کیونکہ پاوں پتلا بھی ہے چھوٹا بھی جیولری اس لیے نہیں لی کیونکہ مجھے ہاتھ میں پکڑ کے نگ بھی چیک کرنے ہوتے ہیں جیولری کے کنول #فروغ_اردو
@pakistanwaala
Pakistan Walla
1 year
آن لائن شاپنگ ایک نشہ ہے مگر اس بار تو بہت اچھی چپل آئی دل خوش ہوا #موناسکندر
Tweet media one
102
8
390
5
0
29
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@hinaparvezbutt حنا کے رنگ ڈھنگ جو حنا لگا کے بھی سیدھے نہیں ہوئے۔😂👇 کنول سعید #عيد_الفطر_المبارك #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
5
31
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
10 months
@ReadinWakil اللہ یہاں پر موجود میرے شادی شدہ بھائی ہمیشہ یہ بات سوچتے ہی رہیں اللہ اتنی لمبی عمر و صحت دے آمین 🙏😁
Tweet media one
3
2
28
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
پاکستان میں یا تو ادارہ محب وطن ہے یا پھر وہ محب وطن ہے جو صرف ادارے والوں کو محب وطن مانتا ہے باقی سب غدار ہیں اس لیے مار دو کنول سعید #زمان_پارک_پہنچو #Fascism #اثاثہ_اردو @TeamiPians اللہ بلا ل بھائی کی مغفرت کرے آمین
Tweet media one
1
10
30
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
فضلو حرام کھانے والے نے سیلاب زدگان کے لیے جمع کیا ہوا امدادی سامان(ٹینٹ) چرا کے بیچا جب کہ حدیقہ کیانی گانے والی نے سیلاب زدگان والوں کے لیے سو گھر تعمیر کروائی تو اک بار پھر اللّٰہ نے دکھایا دیندار حلیے رکھ کے کوئی دیندار نہیں ہوجاتا کنول سعید #HadiqaKiani #فروغ_اردو
Tweet media one
Tweet media two
4
4
26
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
4 years
@marvisirmed @Malala @lmhoxford @UniofOxford جیسے تیرے جسم پے کوئی تھوکتا نہیں ہے ملالہ کتنا بھی پڑھ لے ہم میں سے اس سے کوئی مرعوب نہیں ہے تو بے لگام گھوڑی ہے اور ملالہ اپنےملک سے بھاگی ہوئی اک بھگوڑی ہے😛 کنول سعید احمد #سوچ_کا_سفر #Pakistan #نمود_عشق @KrqOfficial
8
0
24
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
یہ دنیا کا پہلا اور آخری موٹیویشنل اسپیکر ہے جسے سن کر نہیں دیکھ کر دنیا موٹیویشن نہیں بلکہ عبرت حاصل کر یگی😂 کنول سعید #Qasim_Ali_Shah #اثاثہ_اردو
Tweet media one
4
11
30
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
اللّٰہ کی تو فیق سے میں گناہ گار اعتکاف کر نے کے لیے جارہی ہوں زندگی رہی میری تو چاند رات پے ملینگے رب کریم سب کی مغفرت سب کی خیر سب کا بھلا کرے آمین سوائے ملک کے چور غداروں کے😂 کنول سعید #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اردو_زبان
Tweet media one
7
8
24
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@Dr_fizakhan کچھ پرانے جوڑے جب بھی میں نکال کر پہنتی ہوں تو مجھے اپنا آپ بہت اچھا لگتا ہے ان پرانے جوڑوں میں کیونکہ وہ پہناوا مجھے یہ بتا تا ہے تمھاراوزن جو کل تھا وہ ہی آج بھی ہے 😂 کنول سعید #اثاثہ_اردو
2
4
25
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@iVezemir یہاں تو جوتوں کی سیاست ہی چل رہی ہے کوئی اتار رہا ہے کوئی چاٹ رہا ہے جوتے کوئی پہن کے صرف بیٹھا ہوا یہ سب دیکھ رہا ہے کیونکہ وہ نیوٹرل ہے کنول سعید #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #اردو_زبان
0
11
23
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
@Moona_sikander1 @Marriyum_A ڈڈو چارجر کو تو اپنے بارے میں بھی کچھ نہیں پتا دیکھو دو بتا رہی ہے جب کہ پوری دنیا میں چھ ہزار سے زاہد ڈڈو کی پر جاتیاں پائی جاتی ہیں۔ کنول سعید #نانی_فراڈن #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #اثاثہ_اردو
Tweet media one
3
4
26
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
👇✔️
2
2
24
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
1 year
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کے ہاتھ میں موبائل نہ ہو آخری والا بچہ میرا بیٹاہے کنول سعید
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
0
25
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
شریف خاندان کی عورت جیل میں بھی نائٹ سوٹ پہنتی ہیں کس قسم کا نائٹ سوٹ پہنا ہوگا کیونکہ نائٹ سوٹ کی بھی اتنی اقسام ہوتی ہیں کہ وہ نائٹی ہوتی ہے پر سوٹ کہلانے کے قابل نہیں ہوتی کنول سعید #فتنہ_عورت_جھوٹ_مت_بولو #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
1
15
25
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
8 months
@achi_bachi2023 بہت اچھی تحریر۔۔ میں ایک ایسی خاتون کو جانتی ہوں جنہوں نے ڈومیسٹک وائلینس کی وجہ سے خلع لی تھی پر ان کو بد کردار کہہ کے بدنام کیا گیا عشاء کی اذان ہورہی ہیں وہ انتہائی نیک شریف خاتون دو بیٹوں کی ماں ہیں ۔ سب سے آسان طریقہ عورت کو بدنام کرنے کا کہ اس کے کردار کو بدنام کردو۔ کنول
1
0
27
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
#اثاثہ_اردو
Tweet media one
4
4
17
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
لو راکھی ساونت بھی فاطمہ بن گئی پر مریض ابھی تلک مردہ نہیں بنا کنول سعید #RakhiSawant #اثاثہ_اردو
Tweet media one
4
7
28
@Nida_e_gul
Kanwal Saeed
2 years
@iihtishamm پٹواریوں کا خالی دماغ ڈیزل کا کارخانہ ہوتا ہے اوردماغ کا سائز ہوتا ہے تیتس انچ😁۔۔کنول سعید Lahore Cantt #martiallaw #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #اثاثہ_اردو
0
11
26