NabiMangal8 Profile Banner
Nabi Mangal Baghi Profile
Nabi Mangal Baghi

@NabiMangal8

Followers
732
Following
12K
Statuses
21K

PTI IWW Provincial Information Secretary...🇧🇫

Peshawar, Pakistan
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 years
یہ سب یاد رکھا جائیگا کرو جتنا ظلم کر سکتے ہوں لیکن اتنا کرو کہ پھر آپ بھی برداشت کر سکوں.....🔥✌️ @fawadchaudhry @AzamKhanSwatiPk @FarooquiJameel @ImranRiazKhan @javerias @SHABAZGIL
Tweet media one
14
236
737
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 days
اور ایک یہی شخص ہے جو آپنے ملک و قوم کی بات کر رہا ہے باقی ہر کوئی آپنی کرسی اور طاقت کیلئے لڑ رہا ہے, #FreeImranKhan
Tweet media one
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 days
RT @OnlinePalEng: Irish activists in Ballincollig staged a roadside protest to express rejection of the US plan to take over Gaza and expel…
0
134
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 days
RT @falakjavaidkhan: علی آمین گنڈاپور۔۔۔‼️ یہ چار بھائی ایک ساتھ اغوا ہوئے کس نے اغوا کیے سب کو پتہ ہے ان کے اغوا کو سال سے اوپر ہو گیا ان…
0
5K
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 days
@IRKtalks Free Imran Khan
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 days
محسن نقوی جیسے بہت فرعون گزرے ہیں میں جان دوں گا بھی اور جان لوں گا بھی جنید اکبر خان
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
15 days
نہتوں پر گولی چلانے کا چادر اور چار دیواری کی حرمت پامال کرنے کا مینڈیٹ چوری کرنے کا عدلیہ کو حراساں کرنے کا ججوں کو خریدنے کا میڈیا کو خریدنے کا اپنے شہریوں کو اغوا کرنے کا تمھیں حساب دینا پڑے گا جواب دینا پڑے گا ۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #اردلی_حکومت_نامنظور
@_IrfanSaleemPTI
Irfan Saleem
15 days
نہتوں پر گولی چلانے کا چادر اور چار دیواری کی حرمت پامال کرنے کا مینڈیٹ چوری کرنے کا عدلیہ کو حراساں کرنے کا ججوں کو خریدنے کا میڈیا کو خریدنے کا اپنے شہریوں کو اغوا کرنے کا تمھیں حساب دینا پڑے گا جواب دینا پڑے گا ۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #اردلی_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
1
1
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
15 days
RT @SohailAfridiISF: نا ہم بھولیں گے، نا ہی ہمارے ورکرز، نا ہی ہمارا لیڈر جناب عمران خان صاحب بھولے گا۔ اور نا ہی ہم آپ کو بھولنے دینگے۔ ہ…
0
382
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
15 days
RT @_IrfanSaleemPTI: اسلام آباد جلسے کے دوران عمران خان نے لجک دیکھائی پھر لاہور جلسے میں بے شمار قدغنوں کے باوجود عمران خان نے اس جلسے کی…
0
11
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
15 days
Tweet media one
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
15 days
پورا پاکستان اس شخص کیساتھ کھڑا ہے کیوں کھڑا ہے کیونکہ یہ شخص پاکستان کیلئے کھڑا ہے...✌ @ImranKhanPTI #ﷲ_الحق_ہے #گولی_کیوں_چلائی
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
24 days
وڑ گیا🔥😂
@MeenakhanAfridi
Meena khan Afridi
24 days
غریدہ تمہارا بلاول حلف میں کدھر بیٹھا تھا۔۔۔؟؟؟
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
1 month
ایک شخص تھا جس نے کہا تھا کہ میں مر جاؤں گا لیکن کسی کی غلامی میں نا خود قبول کرو گا اور نا قوم کو کسی کی غلامی کرنے دوں گا, وہ شخص ڈٹ گیا مافیاز کیخلاف اور آج دو سال ظلم و جبر کے بعد مافیاز ہار گیا اور وزیراعظم قوم کا حقیقی لیڈر عمران خان جیت رہا ہے... ✌
Tweet media one
0
0
2
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
1 month
@AasifzaiPTI
Azhar Khan Aasifzai
1 month
کپتان کے رہائی پر 11 رکنی ٹیم میں اپ کس کو شامل کرو گے ؟ جس نے دو سال میں دل و جان سے عمران خان اور ظلم کے خلاف اچھا کھیل پیش کیا ہو۔
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
RT @taahir_khan: #Pakistani and #Afghan #Taliban govt forces exchanged fire along #Kharlachi border (#Kurram-KP-Pakistan) and 'Dand Aw Pata…
0
47
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
#گولی_کیوں_چلائی شہید ملک ادریس 🇵🇰💔
Tweet media one
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
بجائے اس کے کہ کرم کے حالات کو کنٹرول کریں وزیراعلیٰ صاحب راستے بند ہونے کیوجہ سے ہیلی کاپٹر پر سواریوں کو لاکر سوشل میڈیا پر ڈال رہا ہے ویسے شرم کی بات ہے, @PTIKPOfficial
@PTIKPOfficial
PTI Khyber Pakhtunkhwa
2 months
کرم کے زمینی راستے کی بندش کے پیش نظر وزیر اعلی علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے لوگوں آمدورفت کی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔ صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 کے ذریعے آج 248 افراد کو ائیر ٹر��نسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔ - پہلی پرواز کے ذریعے پاراچنار سے 33 افراد کو ٹل منت��ل کیا گیا۔ - دوسری پرواز سے 34 افراد کو ٹل سے پاراچنار پہنچایا گیا۔ - تیسری پرواز میں 33 افراد کو پاراچنار سے ٹل منتقل کیا گیا۔ - چوتھی پرواز کے ذریعے ایک ڈیڈ باڈی کو ٹل سے تری منگل منتقل کیا گیا۔ - پانچویں پرواز میں 37 افراد اور ایک ڈیڈ باڈی کو تری منگل سے پاراچنار منتقل کیا گیا۔ - چھٹی پرواز میں 38 افراد کو پاراچنار سے ٹل منتقل کیا گیا۔ - ساتویں پرواز کے ذریعے 35 افراد کو ٹل سے پاراچنار پہنچایا گیا۔ - آخری پرواز پاراچنار سے پشاور تک ہوئی جس میں چھ افراد کو پشاور منتقل کیا گیا۔ ان افراد میں بچے، بوڑھے، خواتین، مریض اور طلبہ شامل تھے۔ اسی طرح گزشتہ تین دونوں کے دوران صوبائی حکومت کے ہیلی سروس کے ذریعے مجموعی طور پر 468 افراد کو ائیر ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔ #KPUpdates
Tweet media one
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
جی بلکل نہیں ہونا چاہیے محترم ترجمان صاحب آپ لوگوں کا ان جبر و ظلم کیخلاف کیا لائحہ عمل ہے وہ قوم کو بتائیں جو آپ بتا رہے ہیں وہ اس قوم کو علم ہے, @SheikhWaqqas
@PTIKPOfficial
PTI Khyber Pakhtunkhwa
2 months
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا اہم پریس کانفرنس!! فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہونا چاہئیے، ہم آج بھی اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں، وفاقی حکومت تحریک انصاف کو ختم کرنے کے لیے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
کیا Free Imran Khan سے وزیراعظم عمران خان رہا ہو جائیں گا؟؟ @FaisalJavedKhan
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
عمران خان کا جیل سے پیغام ہمارے دو مطالبات ہیں: . انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی ��ہائی . 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام اگر ان دو مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی۔ #قوم_مانگے_عمران_خان_کی_رہائی
0
0
0
@NabiMangal8
Nabi Mangal Baghi
2 months
اسلام آباد میں PTI پر گولیاں چلانے کے بعد عوام نے فوجی مصنوعات سے بائیکاٹ کرکے فوج کو اب تک 273 ارب کا نقصان پہنچایا ہے!!!
0
0
1