سنو ہر انسان کیلئے ،، ظرف اور مُحبت کا پیمانہ مختلف ہوتا ہے ،، چھوٹے ییمانےمیں ،، بڑی مُحبت گُھٹن بن جاتی ہے ،، اور ،، بڑے پیمانے میں چھوٹی مُحبت ،، تشنگی ۔۔
تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🦋 لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں..
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گے اب کونے میں ڈھیر لگا ھے باقی کمرہ خالی ھے بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ھے آتش دان میں کیا کیا کچھ موسم اتنا سرد نہیں ھـــے جتنی آگ جلا لی ھـے🥀 اِک کمرہ سازوں سے بھرا ھے ، اِک کمرہ آوازوں سے آنگن میں کچھ خواب پڑے ہیں ، ویسے یہ گھر خالی ھے🍁