NHRJofficial Profile Banner
Network for Human Rights and Justice Profile
Network for Human Rights and Justice

@NHRJofficial

Followers
102
Following
173
Statuses
431

(NHRJ) is registered independent & non profit organisation. NHRJ is working for awareness & advocacy of human rights and social justice in Pakistan.

Pakistan
Joined September 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
3 hours
RT @faraz_bina: میں اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ او اشفاق وڑائچ کے رویے کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ پولیس کی طرف سے ہونے والی زیادتیاں اور بدسلو…
0
29
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
3 hours
RT @amnesty: 📢Peaceful protest is NOT a crime. 📢Peaceful protest is NOT a crime. 📢Peaceful protest is NOT a crime.
0
259
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
10 hours
RT @faraz_bina: A significant protest by lawyers against the 26th Amendment, which is seen as an assault on the judiciary & the constitutio…
0
33
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
11 hours
RT @UN: Epilepsy affects around 50 million people worldwide. It’s a treatable neurological condition that causes recurrent seizures or bri…
0
70
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
11 hours
The Network for Human Rights and Justice expresses deep concern over the appointment of eight new judges to the Supreme Court by the Judicial Commission of Pakistan, especially while the 26th Constitutional Amendment is under review. These appointments appear to create a situation that could favor the government. If the newly appointed judges become part of the full court hearing the 26th Amendment, there is a serious risk of a conflict of interest. This raises concerns about whether they will be able to deliver an impartial verdict on the constitutional amendment. There is no precedent in judicial history where the composition of the Supreme Court has been altered in a way that directly impacts a specific constitutional matter. The Network for Human Rights and Justice reiterates its stance that the full court hearing the 26th Amendment should consist of the current 16 judges of the Supreme Court. Failure to ensure this could further erode public trust in the judiciary and the justice system, ultimately harming the credibility and independence of the judiciary. Protecting judicial autonomy and transparency is essential to upholding democracy and the rule of law. @amnesty @UNHumanRights @UNinPak @EUPakistan @OHCHR_Pacific @OHCHRAsia @amnestysasia @hrw @TiranaHassan #NHRJ
0
1
1
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
11 hours
نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تقرری پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے، خاص طور پر جب کہ چھبیسویں آئینی ترمیم زیر سماعت ہے۔ بادی النظر میں، ان تقرریوں کے نتیجے میں حکومت کے حق میں صورت حال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ اگر نئے تعینات شدہ ججز چھبیسویں آئینی ترمیم کی سماعت کرنے والی فل کورٹ کا حصہ بنتے ہیں تو مفادات کے ٹکراؤ کا خدشہ جنم لے گا۔ اس سے یہ تاثر پیدا ہو سکتا ہے کہ وہ آئینی ترمیم کے حوالے سے غیر جانبدارانہ فیصلہ نہیں کر سکیں گے۔ عدالتی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی، جہاں سپریم کورٹ کی تشکیل کو اس انداز میں متاثر کیا گیا ہو کہ وہ کسی مخصوص آئینی معاملے پر براہ راست اثر انداز ہو۔ نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس اپنے موقف کو دوہراتی ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کی سماعت سپریم کورٹ کے موجودہ 16 ججز پر مشتمل فل کورٹ ہی کرے۔ بصورت دیگر، عوام کا عدلیہ اور انصاف کے نظام پر اعتماد مزید متزلزل ہو سکتا ہے، جو عدلیہ کی ساکھ اور آزادی کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ عدلیہ کی خودمختاری اور شفافیت کا تحفظ ہی جمہوریت اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنا سکتا ہے۔ @faraz_bina @ImaanZHazir @HasnaatMalik @AsadAToor @zulspeaks @maryamnawazkhan @hamdnawaz_ @reema_omer @RidaHosain @BasharatRaja786 @SohailRashid8 @SalAhmedPK #NHRJ
0
0
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
17 hours
Tweet media one
0
139
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
17 hours
RT @UN: Beans, lentils & other pulses are nutritious, rich in iron & protein, and great for your health. They also require little water to…
0
109
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
17 hours
RT @Benazir_Shah: To date, the election tribunals have decided 112 petitions, which accounts for 30 percent of the overall caseload - FAFEN…
0
8
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
1 day
RT @GovtofPakistan: The Government of Pakistan strongly condemned, in unequivocal terms, the recent statement by Israeli Prime Minister Ben…
0
212
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
1 day
RT @UN: The difference between 1.5°C and 3°C global warming means vastly different scenarios for the future. Our survival on this planet h…
0
367
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
1 day
RT @faraz_bina: I completely agree with your concern. Delaying the CSS 2025 exam would be beneficial for many young individuals who see thi…
0
31
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
1 day
RT @faraz_bina: Every individual deserves speedy & fair justice, & it's distressing to see this principle not being upheld. May her soul re…
0
8
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
2 days
جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ پینے کے صاف پانی نہیں ہے، کہیں جگہوں پر ںجلی نہیں ہے اور کہیں جگہوں پر موبائل سروس نہیں ہے۔ کہیں جگہوں پر صحت کے مراکز نہیں ہیں۔ حکومت پنجاب کو چائیے وہ جنوبی پنجاب میں بنیادی سہولیات پر کام کرے۔ @GovtofPunjabPK @maryamnawazkhan @faraz_bina #NHRJ
0
1
2
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
3 days
RT @UNinPak: The Indus has sustained the region for 5,000 years. But can it survive #ClimateChange? UNIC’s @CatherineWeibel, @FAOPakistan
0
2
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
3 days
نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس نے گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل اور معروف قانون دان فیصل فرید کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ بدقسمتی سے ایک وکیل اور اسکے کلائنٹ کا تعلق پروفیشنل ہوتا ہے۔ پولیس کی طرف سے وکلاء کو حراساں کرنے کا عمل قابل مذمت ہے۔ وکلاء کو کلائنٹ تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنا بنیادی حقوق اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ @faraz_bina #NHRJ
1
12
35
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
3 days
نوشہرہ: معصوم بچی کو زندہ درگور کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے! نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس نوشہرہ میں پیش آنے والے اس دلخراش واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے، جہاں ایک معصوم بچی کو زندہ درگور کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ فعل نہ صرف انسانی حقوق بلکہ اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔ اسلام میں بیٹی کو رحمت قرار دیا گیا ہے اور نبی اکرم ﷺ نے بیٹیوں کی پرورش اور ان سے حسن سلوک کو جنت کے حصول کا ذریعہ بتایا ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظلم میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس میجر وقاص کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، جنہوں نے اس معصوم جان کو نئی زندگی دی اور حقیقی انسانیت کی مثال قائم کی۔ بیٹیاں بوجھ نہیں، اللہ کی رحمت ہیں۔ ان کی عزت اور حفاظت ہم سب پر لازم ہے! @KP_Police1 @NSRPolice @DCNowshera @UNICEF_Pakistan
@irumrae
iram shahzadi(ارم رائے)
3 days
نوشہرہ ا! بدبخت باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر ننھی سی بچی کو زندہ درگور کر دیا۔ ریسکیو ٹیم کو بروقت خفیہ اطلاع پر بلا کر بچی کو زندہ سلامت قبر سے نکال لیا گیا۔ والدین کا پتہ نہ ملنے پر پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے میجر وقاص نے بچی کو گود لے لیا۔ الحمدللہ بچی بخیر و عافیت تھی لیکن سردی کے باعث بخار اور نمونیہ ہو چکا تھا، فوری طور پر ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ایک ہفتے بعد مکمل صحتیاب ہو گئی! میجر وقاص آپ پر انسانیت کو فخر ہے❤️
0
1
2
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
4 days
RT @amalqa_: انتہائی سفید پوش فیملی اسکا سربراہ بستر مرگ پر ہے انکا اج صبح صبح مجھے فون موصول ہوا الحمد للہ حسب توفیق انکی مدد کر دی اپ سب…
0
41
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
4 days
نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس ایک بار پھر اپنے موقف کا اعادہ کرتی ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کی آئینی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام موجودہ ججز پر مشتمل فل کورٹ سماعت کرے۔ وجوہات: 1. مفادات کا ٹکراؤ (Conflict of Interest): چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت جو نئے ججز منتخب ہوں گے، وہ خود اپنے تقرر سے متعلق مقدمے کی سماعت کیسے کر سکتے ہیں؟ ان کا اس مقدمے کو سننا انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوگا، کیونکہ وہ اس کیس کے براہِ راست مستفید ہونے والے فریق ہیں۔ 2. آئینی بینچ کی حیثیت: اگر چھبیسویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں بننے والا آئینی بینچ ہی اس معاملے کی کہ اکیلے ہی سماعت کرے، تو یہ بھی ایک مفادات کے ٹکراؤ کا کیس ہوگا، کیونکہ یہ بینچ خود اسی متنازع ترمیم کی بنیاد پر وجود میں آیا ہے۔ اس لیے، اس بینچ کو غیر جانبدار نہیں سمجھا جا سکتا۔ 3. متاثرہ ججز کی شمولیت: جو ججز چھبیسویں آئینی ترمیم سے متاثر ہوئے ہیں، وہ بھی اس کیس کی اکیلے سماعت نہیں کر سکتے، کیونکہ وہ خود اس ترمیم کے براہِ راست متاثرہ فریق ہیں۔ اگر وہ اس مقدمے کو سنیں گے، تو یہ عدالتی غیر جانبداری (Judicial Impartiality) کے اصولوں کے خلاف ہوگا۔ حل: انصاف کے تقاضے پورے کرنے اور عدلیہ کی غیر جانبداری اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام موجودہ ججز پر مشتمل فل کورٹ اس کیس کی سماعت کرے اور چھبیسویں آئینی ترمیم کا مکمل جائزہ لے۔ اس کے بغیر، عدالتی کارروائی پر جانبداری کا شبہ رہے گا، جو انصاف کی فراہمی کے اصولوں کے منافی ہوگا۔ @faraz_bina @hamdnawaz_ @SohailRashid8 @BasharatRaja786 @maryamnawazkhan @RidaHosain @ImaanZHazir @reema_omer @HasnaatMalik @AsadAToor #NHRJ
0
0
0
@NHRJofficial
Network for Human Rights and Justice
4 days
بلوچستان میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ہم حکومت پاکستان اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں وہ بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر کام کرے تاکہ مقامی لوگوں کو روزگار کی سہولیات میسر ہوں۔ بلوچستان کے لوگوں میں احساس محرومی ہے اسکو دور کرنا حکومت پاکستان کی زمے داری ہے۔
0
0
0