ایک اور اسکینڈل فرح گوگی
عمران نیازی دور میں فرح گوگی کے گاؤں کیلئے 18 ارب روپے کے فنڈز جاری، شاید پاکستان کی تاریخ میں ایک گاؤں کیلئے سب سے زیادہ فنڈز جاری کیے گئے.
نکلو کہ گوگی خطرے میں ہے
میرے لیے خطرات ہیں۔ میں کیا کروں، کیا میں لندن میں جا کر بیٹھوں اور وہاں زندگی گذار دوں؟
میرے پاس یہ آپشنز نہیں ہیں۔
جس قوم کے لیے میرے نانا نے جان دے دی، میری ماں نے جان دے دی اور کارکنوں نے جان دے دی، میں اسے لاوارث نہیں چھوڑ سکتا۔
InshaAllah MNA Lyari Bibi Aseefa Bhutto Zardari will contest elections from Lyari.
Together, together, together, together with BiBi. I hope Lyari
@AseefaBZ
جہناگیر ترین کا کیس کراچی منتقل کیا جائے، جیسے صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کے کیس اسلام آباد منتقل کیے گئے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وھاب کی پریس کانفرنس
@murtazawahab1
@JavedNLaghari
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 196 کی نشست قمبر شہدادکوٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا, بی بی آصفہ بھٹو زرداری ضمنی الیکشن میں این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے امیدوار ہوں گی.
@AseefaBZ
سوشل میڈیا اس لئے استعمال کرتا ہوں تاکہ ہر کارکن کی رائے جان سکوں ، ایسے ہزاروں جیالے بھی ہیں جن سے ملا نہیں ہوں پر سوشل میڈیا پر پارٹی ایکٹویٹیز سے ان کو قریب سے پہچانتا ہوں ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
یہ ہم۔نہیں پاک فوج کے کرنل خود کہتا ہے
سپین بولدک کے پاس ایک پشور جگہ ہے وہاں پر ہمارا اسلحہ ڈپو تھاجو ہم نے خود بنایا تھا اسمیں7ہزار میٹرک ٹن اسلحہ پڑا ہوا تھا وہ ہم نے مجاہدین کو خوالے کیا
کرنل سلطان امیر تارڑ
المعروف کرنل امام