Had wonderful meeting with my Beloved Chairman PPP
@BBhuttoZardari
at Bilawal House Karachi. I paid thanks to my Chairman for appointing me Special Assistant to CM Sindh. Thanks to Chairman sb for trust & encouragement. Iam worker of party & will always remain party worker.
شیخو پورہ پنجاب میں بچوں کی لڑائی 7 افراد دن دھاڑے قتل۔۔ میڈیا میں نہ بھونچال آیا۔ نہ کوئی رویا نہ کوئی پیٹا نہ کسی نے پنجاب میں لاقانونیت پر کوئی پروگرام کیا۔۔ یہ ایک قتل بھی بدین یا سانگھڑ میں ہوتا پیپلز پارٹی کا خون پی جانا تھا لفافہ اینکرز کو۔۔۔۔
Cashier of
#BISP
program got
#Corona
test positive at Tando Allahayar. This was anticipated by CM Sindh
@MuradAliShahPPP
a month before, Fed Govt has risked thousands of lives across Pakistan. Who will answer it ?
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے سندھ سے غداری کی ہے۔ جزیروں پر وفاق کا ناجائز قبضے کیخلاف سندھ اسمبلی نے قراداد پاس کی اور ایم کیو ایم پی ٹی آئی بھاگ گئے۔۔۔
سندھ کے غداروں پر لعنت
Allahamdullilah. Performed Umrah. 🕋
prayed for peace, prosperity of my relatives, friends, fellows, my leadership & whole Pakistan. May Allah bless us with blessings. Aameen.
Congrats Bibi
@BakhtawarBZ
for happy moments of life, Nikkah with Mehmood Chaudary. Happy to see Bhutto Zardari family having celebrations after long time.
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
بار بار سندھ کے وزیراعلی کو اسلام آباد بلا کر سوالنامہ تھما دیا جاتا ہے۔ کیا ہم سندھ کے لوگ کسی کالونی کا حصہ ہیں۔ نیب کیا آسمانی طاقت ہے جو ہم اس کے نیچے سر نگوں ہوں۔ سندھ کے عوام کی اور اس کے جمھوری شعور کی تذلیل بند کی جائے۔
Thanks to Almighty Allah, I have tested negative for COVID-19 after 16 days, Thank you to all of my friends & well wishers, party fellows for their calls and messages. 🙏
#SaeedGhaniOurHero
he belongs to a family who sacrificed a lot for democracy & Bhuttoism, We all love Saeed Bhai, he is worker & always stands with workers.
#Jiayala
Had Wonderful meeting with Respected Bibi
@AseefaBZ
. Discussed PYO Sindh reorganization & Social Media activities. Thanks to Bibi sahiba for appreciation. Iam Really grateful.
#YouthPower
#PYOSindh
Chairman PPP
@BBhuttoZardari
& President Asif Ali Zardari’s vehicle was crowded by thousands of workers, Pindi has history of suppression against PPP, Workers are defending leadership.
#NABGardiBandKaro
Sindh Govt has constituted a committee on the matter and we assure you that it will be be transparent. We being residents of Sindh are also afffectees of this scam.
#SindhRejectsBogusDomiciles
Resolution Submitted by Chairman PPP
@BBhuttoZardari
in National Assembly for Federal Govt to start relief work for flood affecties of Balochistan after heavy rain & snowfall.
کراچی بزنسمین کمیونٹی کے روح روان سراج قاسم تیلی کی اپنی زبانی۔۔
سندھ حکومت چھا گئی ہے جو سندھ حکومت نے کورونا کیخلاف کام کیا کسی اور نے نہیں کیا ہم داد دیتے ہیں۔
یہ الفاظ سندھ حکومت کے کام کا نتیجہ ہے یہ کراچی کی بزنس کمیونٹی کہہ رہی ہے۔ شکریہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاھ
جیالوں کا احتجاج بڑا خطرناک ہوتا ہے۔ آپ کی سمجھ سے زیادہ یہ تو سوشل میڈیا پر دیکھا گیا مگر گرائونڈ میں اس سسے زیادہ کہیں زیادہ۔۔ کئی دہائیاں احتجاج میں گزاری ہیں۔ پھانسی گھاٹ ہو یہ قلعہ کاٹنا ہو کوڑے کھانے ہوں یا بھوک ہڑتال یا ہڑتال۔۔ جیالے مضبوط ہیں اپنے قائدیں کی طرح
ان دشوار گزار راستوں پر آٹھ آٹھ گھنٹوں کا سفر کرکے ایک ایک گائوں اور شہر تک عوام دوست منشور پہنچا کر جس میں حق حاکمیت اور حق ملکیت کا تصور ہو یہ کام صرف بلاول بھٹو زرداری ہی کر سکتا ہے۔ دن رات محنت کا نتیجہ یہ ہے کہ آج پیپلز پارٹی گلگت الیکشن میں سب سے آگے ہے۔
Had wonderful meeting with MPA Madam Faryal Talpur Sahiba at Zardari House Karachi, Presented report about reorganisation of Peoples Youth Organisation Sindh at taluka/PS level. Thanks to Madam Faryal Talpur for appreciating work of PYO Sindh.
Chairman PPP
@BBhuttoZardari
offered
#Eid
prayers at Naudero House with SOP of
#Covid19
& then offered Fateha on Martyrs of Democracy Shaheed Zulfikar Ali Bhutto & Shaheed M Benazir Bhutto at Garhi Khuda Bux Bhutto.
#EidMubarak
Bhuttos are always with Journalist rights, Shaheed Bibi &
@BBhuttoZardari
raised voice for Journalists & media. Hope media will realise who are with them.
Minister Education Sindh
@sardarshah1
has admitted his 8 yrs old Baby in
#GovtSchool
at Hyderabad. Minsiter has given confidence to Middle class to get admitted their children in Govt Schools. Lesson must be learnt from Sardar Ali Shah. WellDone
اسلام آباد ڈوب رہا ہے نہ تو وزیراعظم کہیں آپ کو نظر آئینگے نہ تو کوئی وزیر نظر آئیگا۔ میڈیا کو تو کرا��ی کی بوند بھی سیلاب نظر آتی ہے مگر شھر اقتدار کی تباہی نظر نہیں آئیگی۔۔
جب
#SindhDushmanARY
ٹرینڈ چلا اور ایک لاکھ تک ٹوئیٹس ہوئے
#ARYNiazi
کیخلاف اس کے بعد ایک تعصب پرست اقرارالحسن جو بدنام زمانہ بلیک میلر اس نے سندھ کے عوام کیخلاف بکواس کی۔ سندھ کیخلاف ایسی بکواس ایک زمانے میں الطاف حسیں کیا کرتا تھا۔۔
پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ اس حد تک مامیاب ہوا کہ پاکستان میں ہلچل مچ گئی اور پیپلز پارٹی سیاست کا مرکز بن گئی تمام فیصلے صدر زرداری اور بلاول بھٹو کے ہاتھ میں ہیں حکومت گرانی ہے بنانی ہے، مرکز ہو پنجاب یا بلوچستان سب فیصلے پی پی پی کے ہاتھ میں ہیں۔