I like this type of double meaning jokes 🤣🤣🤭
لڑکیوں کو فلاور🌹 بہت پسند ہوتے ہیں، انکو روز ( پھول) چاہیے،
اور لڑکوں کو بھی روز چاہیے (,,,)
🤣🤭🤣🤭
@mahjabeen258
#اب_غلامی_نامنظور
آپ کو ایک "اچھی" خبر دیتا چلوں
زرا غور سے سنیے گا اور سمجھنے کی کوشش کیجیے گا
سال 2023 کے آخری تین ماہ یعنی اکتوبر تا دسمبر چونکہ سرد ہوتے ہیں لہذا ان مہینوں میں بجلی کی طلب، باقی سال کے مقابلے کافی کم ہوجاتی ہے
بقیہ کمنٹ میں پڑھے 👇
جسکو مرضی ووٹ دو پر خدا کے واسطے کسی کو گالی مت دو، برا مت کہو اور دشمنی اور لڑائی مت کرو۔ الیکشن ختم ہو جائے گا لیکن آپسے آپکے منہ سے نکلی ہوئی باتیں کبھی واپس نہیں لی جائیں گی۔
#NA155
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اسکا یہ مطلب نئیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کہ عورتیں بن جاؤ
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو... 🙄
Specially for those jo kahti Hain👩, Means kahty hain🧒 WhatsApp pr add karo 😂🤭🤭
#snow
#ImranKhanPTI
#انتخابی_نشان_عمران_خان
"X" pay follow to sab ker laitay hain.. but Asal GEMZ wo hotay hain jo baad main interact bhi kertay hain ❤️❤️❤️ those are the followers , one must hold on to 💕💕💕💕🫱🏼🫲🏾🫱🏼🫲🏾🫱🏼🫲🏾
#QatilQatilDrAsimQatil
الیکشن ڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو سوا ارب روپے جاری۔ ذرائع
پنجاب پولیس 14 کروڑ کا کھانا کھائے گی اور 55 کروڑ کا پٹرول استعمال کرے گی۔
#خان_کی_کال_پر_لبیک
سائفر کیس میں غیر قانونی کارروائی کے حوالے سے اب تک کی ساری کاروائی کالعدم قرار اب ٹرائل اوپن ہوگا۔
اور اسکا کریڈٹ دی گریٹ سلمان اکرم راجہ صاحب کو جاتا ہے۔
اللہ سلمان صاحب کو آگے بھی کامیابی دے آمین
#moymoy
#ImranKhanPTI
#Imrankhan
#نقوی_تو_وڑ_گیا #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Good Morning 🌄;
بریکنگ نیوز 🔥🔥
میری فالوور اور تقریباً ،50 ہزار ریچ پورے ہوگئے ۔
سمپل سا فارمولا ہے
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں
لائک کریں کمنٹ X کریں اپ کی ریچ اور فالورز بھی بڑھ جائیں گے .
#PetrolDieselPrice