مس نازش Profile
مس نازش

@Naaziish

Followers
20,601
Following
3,266
Media
735
Statuses
27,966

#Teacher . 😈 #Social media #activist #Writer #Listener . Dear followers ,your satisfaction is not my priority ..No DM Please🙏

Pakistan
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Naaziish
مس نازش
4 years
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد لڑکیاں ہیں جن کی عمر 20 سے 35 سال تک ہے ۔جو شادی کے انتظار میں ہیں ۔10 لاکھ کے قریب لڑکیوں کی شادی کی عمر گزر چکی ہے۔ 60 لاکھ کے قریب بیوائیں کی دوسری شادی ممکن نہیں ۔خدارا اپنے ارد گرد ایسے لوگوں سے رشتہ کیجئے کسی کا سہارا بنیے۔
927
798
5K
@Naaziish
مس نازش
6 years
طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے ❤
855
623
5K
@Naaziish
مس نازش
5 years
جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو. آمین
564
358
4K
@Naaziish
مس نازش
5 years
شادی کی ساری رسمیں ختم کریں مسجد میں نکاح اور ایک سادہ ولیمہ یقین مانیں سارے معاشی مسئلے اور نفسیاتی مسائل ختم ہوجائیں گے🤔
443
459
3K
@Naaziish
مس نازش
6 years
نکاح آدھا دین ہے 😌 کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اس وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو، صرف جانچنے کے لیے یا معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لیے نہیں۔
344
485
3K
@Naaziish
مس نازش
2 months
نکاح مسجد میں، رخصتی لڑکی کے گھر سے اور مختصر ولیمہ اپنے گھر میں خدارا شادی کے لیے بلاضروت قرضے نہ لیں..نکاح کو آسان بنائے
106
333
3K
@Naaziish
مس نازش
2 years
اللہ کریم جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جار ہی ہیں ان کے لئے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے.. آمین
407
197
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
جس طرح ہر لڑكى پيسے پر نہيں مرتى اسى طرح ہر لڑكا جسم پر نہيں مرتا.😞😕 agree?
481
258
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
محبت نہیں نکاح کیجئے ❤ اور ہمارے لیے بھی دعا کیجئے 😂
304
218
2K
@Naaziish
مس نازش
2 years
We can never forget this smile💔 we love you sir. We miss you @arsched May Allah Ta'ala grant you a high place in Paradise . @javerias #ArshadShareefShaheed
87
568
2K
@Naaziish
مس نازش
2 years
ہر طلاق یافتہ عورت غلط نہی ہوتی طلاق دینے والا بھی تو غلط ہو سکتا ہے....🙏🏻
304
137
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
مجھے فالورز نہیں چاہیے مجھے وہ لوگ چاہئے جو گفتگو یا مباحثہ میں شریک ہوں اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ایک دوسرے سے ۔
316
167
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے مردوں کا کیا ہے وہ تو عورت دیکھتے ہی خوش ہوجاتے ہیں 😁😁
304
168
2K
@Naaziish
مس نازش
5 years
آج کل طلاق کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ کیوں ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔ 1 اخلاق کی کمی؟ 2 معاشی مسائل؟ 3 میڈیا کی بےحیائی؟ 4 پسند نہ پسند کی شادی ؟ 5 جہیز کی لالچ؟ 6 تربیت کی کمی؟ اپنی راۓ سے ضرور آگاہی فراہم کریں۔۔۔
1K
250
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
شادی شدہ مرد تو مجھے ایسے فالو کر رہے ہیں، جیسے میں بیوی یا لڑکیوں کو قابو میں رکھنے کے طریقے بتاتی ہوں 😅😂
289
115
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
مجھے پنکھے کے نیچے بیٹھ کر بھی ہوا نہیں لگتی 😕 کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا ؟؟؟ 😍😍😍🤔🤔🤔🙈🙈🙈🙄🙄🙄
333
131
2K
@Naaziish
مس نازش
5 years
ٹویٹر پر کوئی لڑکی اگر کسی غیرمرد کو لفٹ نہ کرائے - یا اس سے دوستی نہ کرنے کو ترجیح دے غلط کو غلط کہے تو میرے کچھ بھائی حضرات بات کہے دیتے ہیں کہ "اتنی نیک ہو تو بی بی ٹویٹر پر کیوں ہو؟ ٹویٹر پر کسی کا ہونا اس کے گناہ گار ہونے کی ڈگری نہیں،نہ ہی کسی کے اچھے ہونے کی ضما نت ۔
305
151
2K
@Naaziish
مس نازش
6 years
نا محرم لڑکی سے, نفسانی خواہشات سے پاک محبت, کوئی "مرد" نہیں کر سکتا اور یہ حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نا مانے..۔۔۔۔۔۔!
324
169
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
بےشک مسکرانا صدقہ ہے😍 لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😂😁 کیا واقعی میں؟؟a
223
113
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،ماں باپ اگنور، پھر ملاقاتیں، لڑائی جھگڑے کی شروعات ،بریک اپ ، پھر پیچ اپ ، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانااور پھر آخر میں ایک دوسرےکو بد کردار اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ اگر یہ محبت ہےتو دعا مانگو اللہ ہم پہ رحم کرے آمین۔
184
208
1K
@Naaziish
مس نازش
5 years
خان صاحب ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ پہلے 100دن ﮔﮭﺒﺮﺍﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺗﻮ7 ﻣﮩﯿﻨﮯ 14 ﺩﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯﮨﯿﮟ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﺗﻮ ہلکاساﮔﮭﺒﺮﺍﻟﯿﮟ؟ 🙄🤓🙁 @javerias
182
162
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
کوئی ایسا پیارا سا میمبر جس نے آج تک میری ٹویٹ پر کبھی #کمنٹ نہ کیا ہو ۔۔؟ 🤔🤔🤔🤔 وہ آج کمنٹ کرے میں نے اس کی (DP) دیکھنی ہے. 😉🙈🙈👉
666
70
1K
@Naaziish
مس نازش
5 years
میں چاہتی ہوں مجھے ایک ایسا لائف پارٹنر ملے_جو میری غلطی پر مجھے بچوں کی طرح سمجھائے،جو میرے غصے کے پیچھے اپنے لئے ہونے والی فکر اور توجہ کو دیکھ سکے_جو میرے ساتھ دنیا گھومنے کی بجائے خانہ کعبہ اورمدینہ دیکھے۔۔۔
367
76
1K
@Naaziish
مس نازش
5 years
عورت اگر اتنی کمزور ہوتی تو دیواروں پر مردانہ کمزوری کی ا شتھار نہ لگے ہوئے ہوتے ۔۔
330
94
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
اگرہرلڑکی کو دیکھ کرآپ کے دل میں کچھ کچھ ہوتا ہے تو قریبی میڈیکل اسٹور سے زہر لے کر کھا لیں کیونکہ آپ لاعلاج ہیں آپ پیدائشی ٹھرکی ہیں.
202
117
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی اسی لیے بڑھ گئی کہ اب #بیٹا ہو گا.. 😒😕 @javerias
174
142
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
مرد کے ساتھ صرف دو عورتوں کا رشتہ ہوتا ہے۔ ایک وہ عورت جس کے بطن سے وہ پیدا ہوتا ہے اور دوسری وہ لڑکی جو اسکے وجود سے دنیا میں آئی ہو باقی تمام عورتیں تو سورج کی روشنی کی مانند ہوتی ہیں کچھ دیر مرد کی ذات اس میں روشن اور گرم رہتی ہے اور اسکے بعد اندھیرا چھا جاتا ہے
132
141
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے کسی tweet پر، اور وہ لڑکی آخر میں کہتی ہے تھینکیو بھائی😜😂
169
88
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
اگر عورت خوب صورت ہو اور مرد امیر تو محبت یا سمجھوتہ ہوتے دیر نہیں لگتی
129
158
1K
@Naaziish
مس نازش
6 years
آپ کو کس طرح کی لڑکی/لڑکے سے شادی کرنی ہے؟؟
406
74
980
@Naaziish
مس نازش
6 years
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستانی لڑکوں کو انگریزی تو آتی نہیں یہ گوریاں کیسے پھنس رہی ہیں۔۔
272
71
984
@Naaziish
مس نازش
6 years
گاڑیوں کے پیچھے لکھے گئے جملے لکھیں 😁😂😂 Mine:👇 سانوعلم اے دنیا فلم اے😂 Start??
392
76
933
@Naaziish
مس نازش
6 years
پتہ ہے محبت کیا ہے؟ سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا ❤️
87
122
887
@Naaziish
مس نازش
6 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر قربانی کے لئے جانور 🐂🐑🐐🐪نا ملے تو کیا جانو🔪 کی قربانی کرلوں؟
144
80
868
@Naaziish
مس نازش
6 years
ہر شخص ٹوئٹر پر وقت گزارنے کےلیے نہیں آتا کہچھ لوگ زندگی کی تلخیاں بھلانے کےلیے بھی آتے ہیں اس لیے کوشش کیا کیجیے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو.۔۔۔۔۔!!
106
85
864
@Naaziish
مس نازش
6 years
اقبال تیرے شاهین گوریوں کے چکروں میں تیری چڑیوں کو نظرانداز کررہے ہیں 😥😩😢😭
180
67
859
@Naaziish
مس نازش
6 years
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭 میں نے بلاک کر دیا...!😂😂 نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
134
104
803
@Naaziish
مس نازش
6 years
فیورٹ ترین ڈرامہ بتائیں جس سے آپ بیحد متاثر ہوئے ہوں ؟؟؟ دیکھتے ہیں کیسی چوائس ہے آپکی ..
455
51
797
@Naaziish
مس نازش
6 years
سب لــــــوگ پروفائل پکچر ایسی رکھتے ہیں جیسے 21 گـــــــــریڈ کے آفیسر ہوں😊 مگر جب آمنا سامنا ہوتا ہے دیکھ کر کلیجہ منہ کو آ جاتا ہے😜😂 ذرا کمنٹ تو کریں ڈی پی دیکھنی ہے..
319
55
755
@Naaziish
مس نازش
6 years
"انسان جتنا "Online" ہوتا جا رہا ہے انسانیت اتنی ہی" Offline" ہوتی جا رہی ہے۔"
76
126
756
@Naaziish
مس نازش
6 years
میری محبت صرف اسی کی امانت ہے جسکو میرے پروردگار نے میرے لیے حلال کیا ہے کیونکہ حرام محبت ہمیشہ رُسوا کرتی ہے،
101
86
768
@Naaziish
مس نازش
6 years
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں آئے دن سچا پیار....😂😂😂
121
96
737
@Naaziish
مس نازش
6 years
بس ایسا husband اور ایسی بیٹی چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
226
56
736
@Naaziish
مس نازش
6 years
کاش ہمارا نوجوان طبقہ اپنے ملک کی بڑی عمر خواتین سے بھی شادی کرنا پسند کرتا تو بہت سی کنواری، طلاق یافتہ، بیوہ زلیل نہ ہوتیں۔۔۔
154
84
751
@Naaziish
مس نازش
6 years
کبھی کسی انڈین کو دیکھا ہے جو "را" کے بارے میں برا کہے؟ یہ حرامزادے پتہ نہیں کس گندی نالی کے کیڑے ہیں جو اپنی فوج اور اپنے گمنام سپاہیوں کو گالی دیتے ہیں، نظریہ پاکستان پسند نہیں تو انڈیا چلے جاؤ نمک حرامی کا ثبوت نہ دو۔
60
263
714
@Naaziish
مس نازش
6 years
تڑس آتا ہے ان بہنوں پہ جو مردوں کی برابری کے چکر میں گھر اور باہر دونوں چکیوں میں پستی ہیں اور اپنی بےوقوفی پہ فخر کرتی ہیں کہ وہ مردوں کے برابر ہیں❤☺
74
102
702
@Naaziish
مس نازش
6 years
یار کیوں نہ ایک کمپین شروع کی جائے کہ سب لوگ ٹویٹس اردو میں کیا کریں تا کہ قومی زبان زیادہ سے زیادہ پروموٹ ہو۔میں ٹویٹ اس لئے اردو میں کرتی ہوں تا کہ جن لوگوں کو انگلش کی سمجھ نہیں آتی وہ لوگ بھی سمجھ سکیں۔
88
131
694
@Naaziish
مس نازش
5 years
وہ اپنے باپ کی اکلوتی بیٹی تھی اور سسرال والے کہتے ہیں تیرے باپ نے ہمیں دیا ہی کیا ہے۔۔۔۔
85
73
700
@Naaziish
مس نازش
6 years
ایک دفعہ میری شادی ہو جائے تو سسرال جا کر اپنے دولہے کو دو چار تھپر مار کے پوچھوں گی کہ کہاں مرے ہوئے تھے اب تک ۔۔🙊🙉🙈🙉🙊
161
32
688
@Naaziish
مس نازش
6 years
ترس جاو گے پروفائل دیکھنے کو ہماری ہر آئی ڈی بلاک کر دونگی تمہاری۔۔۔۔🙈
117
74
681
@Naaziish
مس نازش
6 years
ویلنٹائن ڈے پر جب کسی کی بہن کو پھول دے کر آؤ تو واپسی پر اپنی بہن کے ہاتھوں میں پھول دیکھ کر پریشان مت ہونا #NoValentineDay #ValentinesDay
101
118
688
@Naaziish
مس نازش
6 years
قبروں میں ایسے لاتعداد نوجوان دفن ہیں جنھوں نے بڑھاپے میں توبہ کرنی تھی اور ایسے بھی بے شمار ہیں جنھوں نے کل سے نماز شروع کرنی تھی۔
46
118
674
@Naaziish
مس نازش
6 years
کیا منگنی کے بعد لڑکا لڑکی کو فون پہ بات کرنی چاہئیے؟
228
23
684
@Naaziish
مس نازش
5 years
فیس بُک پر بد تمیزی عروج پر ہے۔ انسٹا گرام پر ٹھرک۔ وٹس ایپ پر بلیک میلنگ اور اور ٹوئٹر پر تنگ نظری۔ جائیں تو جائیں کہاں؟
233
76
664
@Naaziish
مس نازش
6 years
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍 اب تیرے #کرتوت پہ کتاب لکھوں گی ۔😩 #soni 😉
86
83
668
@Naaziish
مس نازش
5 years
میں ایک عورت ہونے کے ناطے پردے کو اپنا غرور اور گھر کی چار دیواری اپنا حق سمجھتی،۔۔ لعنت ایسی عورتوں پر جو اپنے مفاد کیلئے عورت کے نام پہ دھبہ ہیں،
89
74
672
@Naaziish
مس نازش
5 years
یہ شخص مزدوری کرتے ہوئے چھت سے نیچے گرا ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی. جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہوگیا. نا تو اپنا علاج کروا سکتا . نہ چھوٹے بچوں کا پیٹ پال سکتا مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے۔اس ویڈیو کو شیئرکر دیں ہوسکتا غریب کی مدد ہوجائے @javerias @iqrarulhassan @SHABAZGIL @Rabipirzada
31
423
628
@Naaziish
مس نازش
6 years
سر میں آجکل شدید درد رہتا ہے.. .😵 سوچ رہی ہوں 😕 "قبول ہے، قبول ہے" والا دَم کرا لوں...😂😂 😜
185
55
638
@Naaziish
مس نازش
6 years
ٹوئٹر ميں کس کس فیلڈ کے لوگ ہیں 1 استاد 🙏 2 ڈاکٹر 💉 3 انجنيئر 🔬 4 حافظ قرآن 📕 5 شاگرد 📚 6 پروفيسر 📖 7 نرس 💉 8 وکيل 💼 9 یونیورسٹی کا شاگرد 📰 10 بزنسمين ✈ Others 11 جو جس فیلڈ میں ھے ضرور بتائے تاکہ پتا چلے😊
500
50
648
@Naaziish
مس نازش
6 years
اعمال درست کریں " محترم" حوریں اس دنیا میں بھی ملیں گی 😊
103
68
653
@Naaziish
مس نازش
6 years
قرآن کا حق اس کو صرف چومنا نہیں بلکہ اس کو پڑھنا، سمجھنا اور اس کے احکامات کا نفاذ کرنا ہے۔.
42
106
620
@Naaziish
مس نازش
6 years
يہ جو لوگ شروع ميں بہت شرميلے ہوتے ہيں 😂🙈😎 ان سے دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا كمينہ كوی نہيں 😂
115
75
630
@Naaziish
مس نازش
6 years
🤔بیوی کو تو مار لو گے؟ وہ کسی اور کی بیٹی ہے____لیکن______ حب تمہاری بیٹی کے ساتھ ہوگا تو کیا کرو گے..؟؟؟؟؟؟؟ Silent message for men's .
85
107
605
@Naaziish
مس نازش
6 years
پاکستان میں شادی ایک کی ہوتی ہے اور شادی کے دوران سیٹنگز چار پانچ کی ہو جاتی ہے 😜😜😜😜
100
41
627
@Naaziish
مس نازش
6 years
محبت صرف ایک ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😒😒 Agree????
230
43
617
@Naaziish
مس نازش
5 years
طلاق یافتہ اور بیوہ عورتوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لئے ان سے نکاح کرو.....🙏 👉RT Agree. . . ??
145
144
627
@Naaziish
مس نازش
6 years
انڈیا سوچ لے پاکستان میں لاکھوں نوجوان شادی نہ ہونے کی وجہ سے زندگی سے تنگ ہیں 😋
105
58
602
@Naaziish
مس نازش
6 years
میں چاہتی ہوں کوئ ہینڈسم سا لڑکا بلاوجہ میری پوسٹ پہ کمینٹ کرے ❤
223
30
612
@Naaziish
مس نازش
2 years
"پاکستان" میں "پہلا بچہ" تو رشتے داروں کو صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں "صحت مند" ہیں🙄
67
30
637
@Naaziish
مس نازش
5 years
جن بزرگوں سے محلے کی عورتوں نے پردہ کرنا چھوڑ دیا ہے وہ بھی یہاں عورتوں کو آنٹی کہہ کر کاکے بننے کی کوشش کر رہے ہیں
68
39
590
@Naaziish
مس نازش
6 years
گھر بیٹھے گاڑی اور موٹرسائیکل کے صرف ہارن سے ہی اپنوں کو پہچان لینا بھی ہم پاکستانیوں کا ھی ٹیلنٹ ہے۔۔😍😍😍
29
61
562
@Naaziish
مس نازش
6 years
جب انسان کی تقدیر پھوٹ جائے تو آواز آتی ہے قبول ہے، قبول ہے،قبول ہے،😄
99
47
576
@Naaziish
مس نازش
6 years
میں عورت ہو اور مجھے اپنے مذہب تہذیب اور ثقافت کے دائرے سے باہر آزادی درکار نہیں ۔ #InternationalWomensDay #WomensDay
57
62
567
@Naaziish
مس نازش
6 years
مردوں کے دلائل دیکھنے ہیں تو " چار شادیوں " کا موضوع چھیڑکردیکھیں ،سب ہی مجسٹریٹ ملیں گے ۔....
70
49
550
@Naaziish
مس نازش
6 years
بھارتی طیارے کس پاکستانی پائلٹ نے گرائے اس ہیرو کو قوم کےسامنے لایا جائے ہم نئے ایم ایم عالم کو دیکھنے کے خواہش مند ہیں 😍☺ #PakistanZindabad
34
56
562
@Naaziish
مس نازش
6 years
من موجی سی لڑکی😇 ہوں صاحب ✔شغل لگاتی ہوں ،دل❤ نہیں❌
63
51
520
@Naaziish
مس نازش
5 years
ہمارے ہاں عورت کو عزت ملے نہ ملے لیکن کسی ادارے میں نوکری ، سوشل میڈیا پر ہمدردی اور تنہائی دور کرنے کے لئے دوستی کی آفرز فوری مل جاتی ہیں۔۔
79
63
522
@Naaziish
مس نازش
6 years
enjoying with my friend in school ..
96
46
501
@Naaziish
مس نازش
6 years
عورت جب کسی مرد پر دِل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اُسے فتح نہیں کر سکتا _
105
50
534
@Naaziish
مس نازش
6 years
-مجھے سال میں چار پانچ محبتیں،😍آٹھ دس عشق،😌اور لا تعداد دل لگیاں ہوتی ہیں..
132
43
523
@Naaziish
مس نازش
5 years
لڑکیوں کو کالے پاؤں کے طعنے دینے والے لڑکے شادی کہ بعد وہی پاؤں گود میں رکھے دبا رہے ہوتے ہیں
135
40
532
@Naaziish
مس نازش
6 years
سچی محبت اور سستا بکرا ہر کسی کو نہیں ملتا 😻😹😸
44
86
493
@Naaziish
مس نازش
6 years
زندگی کو پیچیدہ کیوں کریں؟ کسی کو یاد کر رہے ہیں؟ …کال کر لیجیے ملنا چاہ رہے ہیں؟ …مدعو کر لیجیے کوئی سوال ہے؟ …پوچھ لیجیے کچھ پسند نہیں؟ …کہہ دیجیے کچھ پسند ہے؟ …بتلا دیجیے کچھ چاہئے؟ …مانگ لیجیے ایک ہی زندگی ہے، سادہ رکھیں...!!!
57
90
506
@Naaziish
مس نازش
5 years
اگرچہ والدین اولادکےحق میں کبھی غلط نہیں سوچتےمگر ماں باپ کےکیےھوۓکچھ فیصلےنبھاتےنبھاتےاکثر اولاد خودمسکرانابھول جاتی ھے۔۔۔
78
47
504
@Naaziish
مس نازش
5 years
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ سے نکل کر، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ میں پل کر، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ جوانی کها کر، ﻣﺮﺩ کہتا ﮨﮯ یہ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ 🔥
102
40
522
@Naaziish
مس نازش
5 years
بابا جی کہتے ہیں کہ بعض عاشقوں سے سگریٹ پینے کی وجہ پوچھو؟؟؟😀 تو آسمان کی طرف منہ کرکے🙄 ایک لمبا سا کش لگا کے کہتے ہیں 🙈 *اودا_ابا_نئیں_من_دا*...😂
64
33
496
@Naaziish
مس نازش
6 years
+ میرے گھر والے میرے لیے رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے۔تو بتادے بعد میں Sad songs مت سننا
152
37
481
@Naaziish
مس نازش
6 years
دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مُرجھا جاتی ہیں مگر قرآنِ کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اِس سے دوری اختیار کروگے تو خود مُرجھا جاؤ گے ___!!! 🌹❤
28
86
501
@Naaziish
مس نازش
6 years
شرم سےڈوب مرنا اس دن پاکستانی لڑکو 😂 جب پاکستانی لڑکیوں کےلئے ترکی سے لڑکے آئیں گے🙆
149
37
466
@Naaziish
مس نازش
6 years
پاکستان میں لڑکا جب تک پاوں پر کھڑا ہوتا ہے تب تک محبوبہ کا لڑکا دوڑ رہا ہوتا ہے. 😂boys agree???
104
42
496
@Naaziish
مس نازش
6 years
مجھے کیا پتہ محبت ہوجائے گی مجھے تو بس اس کا کمینٹ کرنا پسند تھا😝😝😛
76
47
460
@Naaziish
مس نازش
6 years
اگر عورت سمجھے تو اس کے لئے سب سے بڑی گالی کسی کی Girl friend بننا اور کہلوانا ہے ۔۔
62
71
468
@Naaziish
مس نازش
6 years
گوشت پکا پکا کے ایسی حالت ہو گئی ہے کہ چائے میں بھی گرم مصالحہ ڈال بیٹھی 😒.🙊🙉🙈
86
30
455
@Naaziish
مس نازش
6 years
دل چاہ رہا ہے کسی کا بریک اپ کروا کے۔۔۔۔۔۔ پھر اسکی دکھی پوسٹ پڑھ کے واہ واہ کروں..
90
52
439
@Naaziish
مس نازش
6 years
بہن بھائی کا رشتہ بہت پیار ہوتا ہے😍 بھائی اگر بڑے ہوں تو پھر تو لڑکی خود کو ایک پروٹیکٹنگ شیلڈ میں محسوس کرتی ہے۔۔😍 انکا لاڈ پیار ایسا ہوتا ہے کہ اگر کبھی کسی بات سے بھائی منع بھی کر دیں تو بہنیں کبھی سوال نہیں اٹھاتی😍😍😍 اللہ پاک سب کے بھائیوں کو سلامت رکھے۔۔ آمین😇😍
57
60
466
@Naaziish
مس نازش
5 years
یہ مرد بھی کتنا عجیب ہے اس لڑکی سے شادی نہیں کرتا جس سے چھپ کر ملتا ہے مگر اس سے شادی کرتا ہے جس سے کوئی اور چھپ کر ملتا ہے ؟؟
91
36
445
@Naaziish
مس نازش
4 years
پسند کی شادی یا 50 کروڑ روپے؟؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں ,, شکریہ
304
25
447
@Naaziish
مس نازش
5 years
ہر اداس بیٹھے شخص کا مسئلہ محبت نہیں ہوتا کیا پتہ اسکاHuawei موبائل ہو😂😜
76
21
452
@Naaziish
مس نازش
6 years
"دن کے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم ایک گھنٹہ والدین کے ساتھ ضرور گزاریں۔۔۔👪 "کوشیش کرے یہ وہ گھنٹہ ھو جب آپکا موباہل پاور آف ھو کہ چارجنگ پہ لگا ہوتا۔۔۔📵 "اُنہیں اپنا خالص پیار اور ٹاہم دیں۔۔۔💞جیسے کہ اُنہوں نے آپکو بچپن میں دیا۔?
38
98
431
@Naaziish
مس نازش
6 years
بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں۔ پرودگار انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا کرئے۔۔۔!!! آمین یارب العالمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون"
25
34
432