لمحه فکرىه
اگر مسجد میں اذان ہوجائے اور نماز پڑھنے 5٫10 لوگ چلے جائیں اور ڈھول بجانے والے کے پاس سینکڑوں کی تعداد میں چلے جائیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اذان ہار گئی اور ڈھول جیت گیا۔بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں پر لوگ مذہب کو ترجیح نہیں دیتے بس یہی مسئلہ دینی جماعتوں کا ھے