Mubashir Sandrana Profile Banner
Mubashir Sandrana Profile
Mubashir Sandrana

@MubashirSandra1

Followers
4,713
Following
2,910
Media
334
Statuses
1,469

Journalist.Anchor.NLE.Writer.Analyst.Associate Producer. @DunyaNews @StarAsiaTv_hd ,Tweets are personal views

Lahore, Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
حافظ سعد رضوی کی سندھ میں الیکشن کمپین،سندھ واحد صوبہ تھا جہاں 18 میں TLP نے سیٹ نکالی،اب TLP پنجاب،سندھ اور KPK میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہے،TLP کو کم از کم 25 صوبائی اسمبلیوں اور 8 قومی اسمبلی کی سیٹیں حاصل کرنی چاہیے۔ #TLP
1
1
20
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
حلیم عادل شیخ کو جیل کراچی سے رہا کردیا گیا حلیم عادل شیخ مجموعی طور پر 171 دن جیل میں رہے
Tweet media one
0
2
27
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
بریکنگ نیوز سی پی او راولپنڈی نے دھاندلی کا انکشاف کرنے والے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کر لیا
1
3
16
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
بریکنگ نیوز پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پی کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دیدیا صحت کے مسائل کی وجہ سے استعفیٰ دے رہا ہوں،پرویز خٹک
0
1
17
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں طلبی کے نوٹسز جاری کردیے عدالت نے ملزمان کو 24 فروری کو طلب کر لیا
0
1
16
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
پی ٹی آئی وفد کی آمد۔۔ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی قیادت کو طلب کر لیا عبد الغفور حیدری، حافظ حمد اللہ سمیت اہم راہنما مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہ پہنچ گئے
0
0
13
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
الیکشن کمیشن نے پی پی 283 لیہ، پی پی 164 لاہور اور پی پی 46 سیالکوٹ ،این اے 58 چکوال، این اے 71 سیالکوٹ کے پی پی 22 چکوال، پی پی 49 سیالکوٹ پی پی 14 راولپنڈی این اے 51 راولپنڈی اور این اے 117 لاہور کے حتمی نتائج روک دیے
1
1
16
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
سپریم کورٹ :8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں،سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا
1
2
15
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان جاتی امراء پہنچ گئے۔ چیف سیکرٹری نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کریں گے، چیف سیکرٹری نامزد وزیر اعلی مریم نواز کو پنجاب کی ابتک کی کارگردگی سے متعلق بریفنگ دیں گے، چیف سیکرٹری کی مریم نواز سے یہ تیسری ملاقات ہے۔پارٹی ذرائع
1
1
13
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے اَلفاظ کی بجائے بہترین 'کِردار' ہو ..!!
1
1
14
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا  ۞ اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے.❤️
1
1
14
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
وزارت عظمیٰ کیلئے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے، اسد قیصر کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان۔۔۔!!!
Tweet media one
0
0
15
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ  اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کفر سے ، اور فقر و فاقہ سے اور قبر کے عذاب سے🤲
0
1
13
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
سندھ اسمبلی کے اجلاس بلانے کی تمام تیاریاں مکمل سندھ اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے میں گورنر سندھ کی جانب سے طلب کیا جائے گا اجلاس کا سمن پہنچنے کے بعد اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں نئی اسمبلی کی کارروائی شروع کی جائے گی گورنر سندھ نئے وزیر اعلی سے حلف لیں گے
0
2
14
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور: مسلم لیگ ن کا مولانا فضل الرحمان کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرے گی۔پارٹی ذرائع مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز مولانا فضل الرحمان کو حکوت سازی سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔پارٹی ذرائع
1
2
13
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا تو اپنے رب کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو بے شک وہ معاف کرنے والا ہے "-!❤
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
دنیا بھر کی جیلوں میں 18ہزار سے زائد پاکستانی شہری قید ۔ سب سے زیادہ پاکستانی مختلف الزامات پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات  کی جیلوں میں قید  کات رہےہیں،رپورٹ
0
0
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
حکمران عوام کے ووٹ کے بغیر اقتدار میں آئیں گے تو پاکستان کے مسائل کا حل کبھی نہیں نکل سکے گا۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے جن لوگوں کو ان کے علاقے والے بھی ووٹ نہ دیں وہ پورے صوبے، پھر پورے ملک کے فیصلے کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ لڑیں۔ جعلی حکومتیں ملک کا پہلا مسئلہ ہے۔
0
0
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور ہائیکورٹ محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں پرویز الہی کی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی جسٹس شہرام سرپرویز الٰہی کی جانب سے ایڈووکیٹ عامر سعید راں اور فرمان منیس پیش ہوئے
0
2
13
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
لاہور میں کل موبائل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی ضمنی الیکشن کے پیش نظر محکمہ داخلہ نے لاہور ،صادق آباد ناروال ۔ڈی جی خان میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی پی ٹی اے کو سفارش کر دی ،چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی خط لکھا دیا.
0
1
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
شہریار آفریدی کیس میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس ، تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد دوسروں صوبوں کے ساتھ مل کر وارنٹ گرفتاری پر عمل کروائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ ائیرپورٹ ، سی پورٹ یا بارڈر کراسنگ پر ڈی سی اسلام آباد نظر آئے تو گرفتار کرکے پیش کریں ، عدالت
0
3
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 29 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی
0
0
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
اسلام آباد:تحریک انصاف کور کمیٹی کا طویل اجلاس اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے لیے عمر ایوب ، شیر افضل مروت اور لطیف کھوسہ کے نام زیر بحث رہے،جماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں اتحاد نہ کرنے کے فیصلے پر طویل بحث،فی الوقت تحریک انصاف آزاد پریشر گروپ بنانے کی سوچ میں ،پارٹی ذرائع
1
0
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اینٹی ٹیررازم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنمائوں میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور ہائیکورٹ انتخابی نتائج سے متعلق درخواستوں پر دوبارہ سماعت شروع جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں وکلاء کی بڑی تعداد موجود
0
2
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اینٹی کرپشن عدالت لاہور پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ پولیس نے محمد خان بھٹی کو عدالت کے روبرو پیش کردیا
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
این اے 128 لاہور ۔ استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
ریحانہ ڈار انتخابات سے آؤٹ! خواجہ آصف 118566 ووٹ لے کر فاتح
1
1
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور ہائیکورٹ لاہور کےحلقہ این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا درخواست آزاد امیدوا شہزاد فاروق کی جانب سے داٸر کی گٸی
0
2
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا🤍 🤍لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ🤍
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🤍
1
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
طیبہ گل ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پر 11مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی،عدالت نے آئندہ سماعت پر شہزادسلیم کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
0
0
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
بڑی خبر :الیکشن کمیشن نےاین اے 127 لاہور میں ووٹوں کی مبینہ خریدو فروخت ک معاملے کا نوٹس لے لیا ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو خط
Tweet media one
2
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
اسلام آباد ہائیکورٹ بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف دائر بشری بی بی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گے بشری بی بی نے وکیل خالد یوسف چوہدری اور مشعال یوسفزئی کے ذریعے درخواست دائر کی تھی
0
2
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور میں صوبائی اسمبلی کے تمام 30 حلقوں کے نتائج جاری کر دیے گئے 21 نشستیں مسلم لیگ ن، 8 نشستیں آزاد امیدواروں اور ایک نشست استحکام پاکستان پارٹی نے حاصل کی
1
0
12
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن مجید کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں یقین کریں دنیا اور آخرت میں آپ سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا🤍
0
1
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
معروف اینکر کی بگڑی ہوئی بیوی نے اسلا آباد موٹروے ٹول پلازہ پر پہلے اہلکاروں کو گالیاں دیں ، بعد میں اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔ اینکر صاحب نے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے چینلز پر خبر رکوا دی #viralvideo
3
3
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
این اے 133 قصور کے دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا اسحاق خاں نے درخواست دائر کی تھی اس حلقے سے آزاد امیدوار ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کامیاب ہوئے ہیں
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
عام انتخابات2024میں منتخب ہونےوالے9مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کےلیےحکمت عملی تیار لاہور کامیاب امیدواراسلم اقبال،علی امین گنڈاپور،امتیازشیخ 9مئی کےواقعات میں پولیس کومطلوب ہیں،جےآئی ٹی حکام اشتہاریوں کی جیوفینسنگ،موبائل ٹریکنگ اورآئی پی ایڈریس ٹریک کرلیےگئے، ذرائع جےآئی ٹی
0
1
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور پی ٹی آئی کے ایم پی اے احمر رشید بھٹی کو عدالت پیش کردیا گیا پولیس نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کردی عدالت نے احمر رشید بھٹی کے سات روزہ شناخت ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی ریحانہ امتیاز الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں عدالت
Tweet media one
2
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر ،مراد سعید سمیت نو ملزموں کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دے دیا دیگر ملزمان میں حامد رضا ،اعظم خان ،حافظ فرحت ،اعظم خان ،امتیاز احمد سمیت دیگر شامل
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی اسلام آباد کی مقامی عدالت پیشی کا معاملہ اسلام آباد پولیس پرویز الہی کو بکتر بند گاڑی میں اڈیالہ جیل سے لےکر روانہ پرویز الہی کو اسلام آباد کی مقامی عدالت پیش کیا جائے گا پیشی کے بعد پرویز الہی کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیاجائے گا
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
بریکنگ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
بریکنگ نیوز 🔴 علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلی خیبرپختونخوا قابل قبول نہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کا دعوی علی امین گنڈا پور کے نام پر نظر ثانی کا کہا گیا ہے، ایسا نہ کیا گیا تو علی امین کی بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف برداری سے قبل ہی گرفتاری کا امکان ہے، ذرائع
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
ختم نبوت پر ڈاکا ڈالنے والوں سے اتحاد کیسے کر سکتے ہیں ہم نظریاتی دینی سیاسی جماعت ہیں سعد حسین رضوی #TLP #SaadHussainRizvi
0
3
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
سزائے موت کا فیصلہ برقرار لاہور ہائیکورٹ نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے والے مجرم جبار کے سزائے موت کے فیصلے کو بحال رکھا ،،، عدالت نے مجرم کی اپیل کو خارج کردیا ۔۔مجرم کو ضلع قصور کی مقامی عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا
0
1
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
نو مئی کے ملزمان کا ٹرائل شروع انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور /عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پیش عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو طلب کررکھا ہے
0
3
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ سورۃ ھود
0
2
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
الیکشن ختم ہوتے ہی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور
0
0
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کر لی
Tweet media one
0
1
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹفیکیشن جاری کردیا
Tweet media one
1
2
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
تحریک انصاف کا جے یو آئی سے رابطہ، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا امکان ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف اللہ اور اخونزادہ حسین احمد پر مشتمل وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔
0
0
11
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور ہائیکورٹ مریم نواز، عبدالعلیم خان ،خواجہ آصف، عطا تارڑ سمیت 20حلقوں میں نتائج کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 20حلقوں میں نتائج کےخلاف درخواستوں پر12فروری کو سماعت کریں گے رجسٹرار آفس نے تمام درخواستوں سےمتعلق کاز لسٹ جاری کردی
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
اس وقت قومی مفاد اور ذاتی انا میں کشمکش جاری ہے دعا یے کہ قومی مفاد ذاتی انا کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائے۔
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
چیئرمین سینیٹ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین نام تجویز کر لیے ، ذرائع سابق چیئرمین رضا ربانی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور شیری رحمان کے نام تجویز ، ذرائع یوسف رضا گیلانی کے نام پر فیصلہ ہونے کی صورت میں یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیں گے ، ذرائع
2
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹِ گرفتاری کی معطلی کی درخواستیں دائر
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
ملک کو اس نہیج پر پہنچانے والے جنگل کے بادشاہ کو اب شاید سکون مل گیا ہوگا ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے
0
2
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا : اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اللہ تعالیٰ کے ہی معبودِ برحق ہونے کی شہادت دینا، نماز قائم کرنا،زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (مسند احمد : 79)
3
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
بریکنگ نیوز ۔ وفاقی کابینہ اجلاس، ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری، تناوؑ ختم کرنے کا فیصلہ۔۔
0
2
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور ہائیکورٹ صحافی عمران ریاض کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے دائر درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
یا الله کریم موت کی تلخی ، قبر کی سختی ، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرمائیں۔ آمین 🤲
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
نوازشریف نے این اے 15 مانسہرہ کا رزلٹ الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کرنے پر غور وزرات قانون گورنر پنجاب کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 فروری کوطلب کرنےکی سمری ارسال کرے گی.ذرائع آئی جی پنجاب اور سیکرٹری اسمبلی پنجاب اسمبلی میں سپیکر،ڈپٹی سپیکر اور قائد ایوان کے انتخابات کےدوران سیکیورٹی سخت کرنے کافیصلہ۔ذرائع
0
0
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور /تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ صنم جاوید کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت عدالت نے پراسکیوشن سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا عدالت نے سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی تھانہ شادمان پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
0
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ۝ اے مسلمان! تیرے روبرو ہر گھڑی قرآن کی یہ آیت ہونی چاہیے کہ اللہ کے وعدے جھوٹے نہیں ہوتے بلکہ ہمیشہ سچے ہوتے ہیں ۔🖤
Tweet media one
0
2
6
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
مسلم لیگ ن نے پنجاب وزرات اعلٰی کیلئے نمبر پورے کر لیے۔ مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کیلے نمبر گراف 190 ہو گیا۔ مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشیتیں ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن کو مخصوص اور اقلیت کے 37 نشتوں ملیں گی۔
1
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔ سورۃ الحجرات
2
2
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور: مسلم لیگ ن کا لاہور ماڈل ٹاون پارٹی آفس میں جشن کی تیاریاں جاری مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خطاب سیکرین لگا دی گئیں ماڈل ٹاون پارٹی آفس میں کرسیاں ساونڈ سسٹم لگا دیا گیا شام مسلم لیگ ن کے قائد پانچ بجے خطاب کریں گے
0
1
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
ملکی عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 2.26 ملین تک پہنچ گئی مجموعی مقدمات کے 82 فیصد ضلعی عدلیہ میں زیر التوا ہیں لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق زیرالتوا مقدمات کی تعداد 2.26 ملین تک پہنچ گئی ہے، ضلعی عدلیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 1.86 ملین ہے۔
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
خوشاب حلقہ این اے 88 26 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ ہو 12, پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل رزلٹ ۔ گل اصغر بگھور استحکام پاکستان پارٹی ۔ 2496 محمداکرم خان آ زاد۔ 1722 معظم شیر آ زاد 3594
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
بریکنگ نیوز: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا صاحبزادے حامد رضا نے درخواست دائر کی درخواست میں الیکشن کمیشن، پیپلز پارٹی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے الیکشن کمیشن نے رولز اور قوانین کی خلاف وزری کی ہے موقف
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
0
3
10
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے❤️ سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 74
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
عام انتخابات کامیاب ہونےوالےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز، این اے 54 سے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک اور این اے 146 سے آزاد امیدوار پیر ظہور حسین قریشی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔
1
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہاول پور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
8 فروری کو پولنگ اسٹیشن کے 400میٹرحدود میں ووٹرکو ووٹ کےلئے قائل کرنے یا مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔۔الیکشن کمیشن کا کارروائی کا انتباہ
Tweet media one
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
الیکشن ڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کوسوا ارب روپے جاری پنجاب پولیس 14 کروڑ کا کھانااور 55 کروڑ کا پٹرول استعمال کرے گی
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
عمران ریاض کا دہشت گردی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،،،،درخواست پر ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
0
4
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکال دیا گیا ہے ایف آئی اے کا جواب عمران ریاض کی درخواست خارج کی جائے ایف آئی اے کی استدعا عمران ریاض کا نام ای سی ایک میں ڈالا جارہا ہے وکیل درخواست گزار عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 188 ملزمان کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی ،،،عدالت نے دیگر ملزمان کے وکلاء کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی، مزید 9 گواہوں پر جرح مکمل، اب تک 13 گواہوں پر جرح مکمل کی جا چکی ہے۔۔۔
0
1
6
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی بھی نماز پڑھ چکے تو اسے چاہیئے کہ وہ پہلے الله کی حمد و ثنا بیان کرے، پھر نبی ﷺ پر صلاۃ (درود) بھیجے، پھر اِس کے بعد وہ جو چاہے دعا مانگے ترمذی 3477 (مسند احمد 1802)
1
0
6
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
راولپنڈی:اڈیالہ جیل سماعت 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کا معاملہ بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل پہنچا دیاگیا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
گوجرنوالہ کی عدالت نے توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر مجرم جنید منیر کو سزائے موت جبکہ مجرم عبدالرحمان خان کو 61 سال قید کی سزا سنادی۔
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں مذاکراتی کمیٹی بھی زرداری ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کی بلاول بھٹو زرداری سے اہم مشاورت جاری ، ذرائع پیپلز پارٹی ن لیگ سے مذاکرات کے لیے جائیں یا نہیں ، کچھ دیر میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ، ذرائع پیپلز پارٹی
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
انسان اپنے اوصاف سے ہی عظیم بنتا ہے اونچا عہدہ حاصل کرنے سے نہیں کیونکہ اونچے مینار پہ بیٹھنے سے کوا عقاب نہیں بن جاتا۔۔
0
1
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
اسد علی طور کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
1
1
7
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج مرید عباس نے خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ریاست کی حراست میں ہیں انہیں پیش کیا جائے۔
0
1
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے، جبکہ رشتہ دار مسکین پر صدقہ کرنا دوھرا ہے، (یعنی) صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی.
Tweet media one
2
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں خداکے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہےجو انھیں سلام میں پہل کرتاہے. (السلسلۃ الصحیحۃ: 3382)
1
0
7
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
8 months
لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی ریحانہ امتیاز الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں عدالت
1
1
6
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوارڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا، ن لیگ پیپلز پارٹی کی کوارڈینیشن کمیٹی کے ارکان کے منتظر،حکومت سازی کے حوالہ سے آج پیشرفت ہونے کا امکان ہے، پیپلز پارٹی کے سخت موقف کے باعث گزشتہ شب ہونے والے مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوئے: ذرائع
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
6 months
ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ملک بھر میں چھ قومی جبکہ پنجاب کے بارہ حلقوں میں انتخاب 21 اپریل کو ہوگا الیکشن کمیشن
1
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ، نواز شریف نے شہباز شریف کو رابطوں کا ٹاسک دے دیا شہباز شریف نے گزشتہ رات آصف زرداری سے ملاقات کی شہباز شریف نے آصف زرداری کو نواز شریف کا پیغام پہنچایا
0
0
8
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
حمزہ شہباز نے لاہور سے پی پی 147 کی نشست سے استعفی دے دیا حمزہ شہباز کے استعفی کی کاپی صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو موصول
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
7 months
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں، دو آزاد ارکان اسمبلی ولی محمد اور عبدالخالق خان ن لیگ میں شامل ہوگئے
0
0
9
@MubashirSandra1
Mubashir Sandrana
5 months
کسی بزرگ سے سنا تھا کہ دنیا تب تک قائم رہے گی جب تک نیک روحیں اس میں موجود ہوں گی #HareemShah
Tweet media one
Tweet media two
0
2
9