A thread
Pakistan is a beautiful place. I first toured Northern area's in 2013 since I usually once in a year except 2014& 2017.
Traveling - it offers you a hundred roads to adventure, and gives your heart wings!.It leaves you speechless, then turns you into a storyteller.
Since Pakistan is touring Australia to play test series, who remember this?
Amir dropped the easiest catch of all time when Ponting was on 0.
Ponting went on to score 209.
Australia v Pakistan, Hobart 2010.
Pakistan dropped 15 catches in that series.
کراچی ایک جنگل بن چکا ہے۔ کل میرے ایک انتہائی جگری دوست پہ چھینے والوں نے تین گولیاں داغ دیں۔ اللہ کے فضل وکرم سے ایک نے بھی نقصان نہیں پہنچایا۔ مگر ایک گولی اتنی نزدیک سے گزری کے اس کی گرمی سے گردن کی کھال جل گئ۔ اپ سب سے گزارش ہے اپنا بہت خیال رکھیں۔
پروفیسر سعید احمد صدیقی آج انتقال کرگئے۔ اپ میں سے بہت سے لوگوں نے ان کی اکنامکس کے کتابوں سے بھرپور رہنمائی حاصل کی ہوگی۔
علم کا ایک باب اور بند ہوگیا۔
مجھے ان کی کلاس کا پہلا لیکچر نہیں بھولتا جس کا خلاصہ تھا انسان جب کوشش کرے تو سب ممکن ہوتا ہے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔
شیعہ سنی بحث اور موجودہ حالات کے تناظر میں اس بات کا قوی امکان ہے بہت سے اچھے دوست ایک دوسرے سے جدا ہونے والے ہیں۔ بطور سنی میں کبھی اس بحث میں نہیں پڑتا مگر ہمارے نزدیک جو خلفائے راشدین، صحابہ اکرام اور معتبر شخصیات ہیں ان کے خلاف اگر تبراء کیا جائے گا تو جذبات تو مجروح ہونگے۔
کچھ عرصے میں کراچی کے اندر سفر کرنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔ اس کی بڑی وجہ آبادی میں اضافہ بوسیدہ اور ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑکیں اور انتہا درجے کی بدانتظامی ہے۔ اگر حکومت نے اس مسلئے سے نپٹنے کے لئے سنجیدگی سے کوئی لائحہ عمل تیار نہیں کیا تو اسکے سنگین اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائینگے
اگر اپ افطار کے لئے لیٹ ہورہے ہوں تو آرام سے کہیں رک کر روزہ کھول لیں۰ ضروری نہیں ہے کے سڑک کو اولمپک کا میدان بنا دیا جائے۰ اور نہُ ہی گھر پہنچ کر افطار کرنے پہ اپ کو کوئی گولڈ میڈلُ ملے گا۰
شکریہ
ٹوئیٹر پہ ٹوئیٹ کرنے سے کوسنے سے کراچی کا کچھ تو تبدیل ہونے والا نہیں۔ اب مندرجہ ذیل راستے ہیں ہمارے پاس
۱) امیگریشن لیں اور ملک کو الوداع کہیں
۱۱) سیاست میں آئیں اور مارے جائیں
۱۱۱) چپ رہیں اور خاموشی سے سہتے رہیں۔
اپ دوست اپنے رائے سے بھی ہمیں مستفید کریں۔
سیاسی گفتگو پاکستانی حالات کے تناظر میں بلکل بے معنی لگتی ہیں۔ اس کی مثال ایسی ہے کہ دن بھر ہم بہن بھائی کسی معاملے میں ایک دوسرے سے شدید بحث اور تکرار کی ہو مگر آخری میں ابا جان کا حکم آتے ہی ساری لڑائی ایک دم ختم ہوجایا کرتی تھی۔ اور ہمارے ملک کے سیاسی ابو میں نہیں بتاؤنگا ۰
یہ شہر ایک کچھ لمحوں کی شدید بارش برداشت نہیں کرسکتا اور عوام طوفان کا انتظار کر رہی ہے اور اس کے ٹل جانے پہ مسخرا پن کر رہی ہے۔ اللہ کا کرم ہوا ہم سب پہ اللہ نے ہمیں اس آفت سے محفوظ رکھا۔
جب بھی بارش کا موسم ہو اور بوندوں کی شرارت اپنے جوہر دکھائے تو آلو اور پیاز کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ بیسن کی دبیز چادر اوڑھ کر مصالحوں کے جھومر سجائے تپتے تیل میں چھلانگ لگادیں، یہ انسانی سماج کے لئے ان کی وہ قربانی ہوگی جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔
#rain
#karachi
#Weather
Allhamdulilah just escaped from snatching scene, snatching scene was on few meters away. Reversed my car and ran away. It’s was like 100 meter away , I saw it from distance and changed my route.
یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جو لوگ اللہ کے دیئے ہوئے پہ راضی ہوتے ہیں ، ان کی طبعیت میں بالا کا سکون اور اطمینان ہوتا ہے.
شکوہ کرنے والوں کی مثال تو بنی اسرئیل کی طرح ہے کہ من سلوی اترنے کے باوجود ناشکرا پن ختم نہیں ہوا۔
دوسروں کی ترقی دیکھ کے خوش ہ��نا سیکھیں اور بچوں کو شروع سے دوسروں کی کامیابی پہ مبارک باد دینا سیکھائیں۔ دوسروں سے حسد اور جلن میں اپنی توہین نہ کریں۔ ایسا کر کے اپ اپنی ہی خوشیوں کا قبر کھود رہے ہیں اور کفران نعمت بھی۔
کل رات میرا ایک دوست اپنے پڑوسی کے ساتھ ٹہلنے نکلا تو دو موبائل چھینے والے ڈلیوری بوائے کے روپ میں وارد ہوگئے۔ دونوں ہی موبائل لے کے نہیں نکلے تھے اتفاق سے میرے دوست کے جیب میں ۵۰۰ تھے وہ بھی لے گئے۔
اللہ حافظ ہے کراچی کا
انتہائی اہم سوال آپ دوستوں سے،
کبھی ایسا ہوا ہے آپکا دل بنا کسی وجہ کے اداس رہنے لگا ہو۔اپنے پسندیدہ مشغلوں سے اکتاہٹ کا شکاُر ہورہے ہوں۔خود کوموتئویٹ کرنا مشکل ہو رہا ہو۔ان سب کو وجہ سے اپ کی شخصیت کہیں کھو سی جارہی ہو۔
اس صورتحال سے کیسے نمٹا جائے جب کہ اپ ایک ذمدار شخص ہوں