SUNNY JATOI BALOCH
@Mrjatoibaloch
Followers
2K
Following
14K
Media
475
Statuses
14K
پرسکون وہی ہے جسکو کم یا زیادہ کی فکر نہیں 🥀 🙂
Punjab, Pakistan
Joined April 2018
کسی کا دُکھ ہے نہ کوئی حسرت مَری ہوئی ہے.بہت دِنوں سے یہ آنکھ یُونہی بَھری ہوئی ہے . ہمیں خبر ہے بچھڑنے والے نہیں پلٹتے .کسی کے وعدے پہ آنکھ دَر پر دَھری ہوئی ہے. #PTI_Team
39
19
35
ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا یا رب۔❣.سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں 💯❤🙂. #PTI_Team
45
20
40
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا . الحَمْدُاللہ 😷😘. یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین .#PTI_Team #MuslimUmmah
55
17
39
*آج کی اچھی بات*.*26 رمضان المبارک 1445ھ*.*06 اپریل 2024 ہفتہ*.*روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips*. *کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللہ*.#MuslimUmmah
48
1
39
رمضان کی چوتھی سحری مبارک ہو.اس بابرکت مہینے کے صدقے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت کریں آمین .تمام ممبرز سے گزارش ہے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ تعالیٰ مجھے بیماری سے نجات عطاء فرمائیں آمین.#PTI_Team
48
20
38
قرآن کہتا ہے. ♡. *وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○* . اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ! .آپ خوش ہو جائیں گے___!!🌺.#PTI_Team
38
19
34
اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے۔!!.good morning .#خلود_القعيد .#PTI_Team
44
19
33
محبت صرف آپ سے ہوئی ہے جاناں .یوں تو لاکھوں چہرے ہیں اس دنیا دنیا میں.Good morning .#PTI_Team.#LoveIsBlind #macron20h #خلود_القعيد #اردو_شاعری
44
20
37
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا. 🌸صبح بخیر زندگی🌸.#PTI_Team
40
21
37
*آج کی اچھی بات*.*21 رمضان المبارک 1445ھ*.*01 اپریل 2024 پیر*.*روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips*. *کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللہ*.#PTI_Team #MuslimUmmah
47
1
26
*آج کی اچھی بات*.*20 رمضان المبارک 1445ھ*.*31 مارچ 2024 اتوار*.*روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips*. *کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللہ*.#الهلال_الشباب #PTI_Team
42
0
25
Lailatūl Qād'r”.Every mūslim excited for this night!!♥️🕊️Ya Allah Grant our eyes Ability to see the night of Lailatul Qad'r.🤲🤲.#LaylatulQadr #PTI_Team
28
2
24
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، .مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی". اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے.#PTI_Team
34
21
28
―I'm waiting for that day when i'll meet my partner in a halal way.♥️.#PTI_Team #เปิดท้ายขายเซลีน
32
20
29
میری ایک حد ہے. اور تم اُس میں بےحد ہو.میں الف ہوں.اور تم اُس کی مد ہو.دیکھوں تو کہیں بھی نہیں.سوچوں تو کچھ بھی نہیں.مگر.جو کہہ دوں.تو تم میرے ہونے کی سند ہو.میری ایک حد ہے.اور تم اُس میں بےحد ہو۔،❤️.#PTI_Team
31
15
25
May Allah accept all our Prayers, Fasts & Duas and Forgive all our sins. #Ramadan #JummahMubarak
32
2
25
بابر اعظم کاکول میں آرمی کیڈٹس کے سب سے پسندیدہ کرکٹر ہیں جس کے بعد محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔.#PTI_Team #BabarAzamIsMyCaptain
27
0
23
یہ ایک جان لیوا کھیل ہے، لازمی نہیں کہ آپکے گھر کا کوئی اسکا شکار ہو تب ہی چھوڑو🙏.#PTI_Team
26
18
26
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ.اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !.ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی.جب وہ آئے گا روبرو توبہ !.چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی .تیری آواز اور تُو توبہ !.لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے .ایسا اندازِ گفتگو توبہ !.#PTI_Team #اردو_شاعری
25
14
24
رمضان کی تیسری سحری مبارک ہو.اس بابرکت مہینے کے صدقے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت کریں آمین .تمام ممبرز سے گزارش ہے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ تعالیٰ مجھے بیماری سے نجات عطاء فرمائیں آمین.#PTI_Team
23
9
22
*آج کی اچھی بات*.*15 رمضان المبارک 1445ھ*.*26 مارچ 2024 منگل*.*روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips*. *کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللہ*.#RamadanDay15 #نساء_غزة_تغتصب
23
1
18
"-ہم اس سماج کا حصہ ہیں جہا ں بہنوں کو بھائیوں سے محبت کا عملی ثبوت دینے کے لیے وراثت کی شرعی حصے سے دستبردار ہونا پڑتا ہے "--💯. #PTI_Team
21
14
25
اے پروردگار!.ہمیں تنہا مت چھوڑنا, ہمیشہ اپنی رحمت.کے ساۓ میں رکھنا. آمین یارب العالمین. #PTI_Team.#خانہ_کعبہ
29
0
19
آس دعا پر آمین ضرور کریں کیونکہ ہمارے بس میں صرف دعا ہی ہے 🙏🙏 آمین 🤲.#PTI_Team #النصر_الأهلي #
26
10
20
اگر ھو کچھ امید تو ، ھو جاؤں پُر سکوں . اک بے وجہ سی آس ھے، ویسے تو ٹھیک ھوں ! .دیکھا جو چاند کو تو . ، کوئی یاد آگیا .سو دل میرا اداس ھے ، ویسے تو ٹھیک ھوں.#PTI_Team #النصر_الأهلي
23
11
22
مُحبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔.پروا بتاتی ہے پیار کتنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔.#PTI_Team #النصر_الأهلي
26
11
20
*اور ماں باپ کے قرض ایسے ہوتے ہیں* .*جو چاہ کر بھی ادا نہیں کئے جا سکتے☞◆*💯❤.#โหนกระแส #PTI_Team
22
1
18
If Allah is making you wait, be prepared to receive more than you asked for. #PTI_Team #хтивийпонеділок
21
12
21