مُحَـــمد بِلال Profile Banner
مُحَـــمد بِلال Profile
مُحَـــمد بِلال

@BilalAslam_2

Followers
17,328
Following
16,142
Media
2,106
Statuses
49,875

پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

Chiniot, Pakistan
Joined June 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
رمضان المبارک میں مسجد حرام میں صف بندی کا ایک خوبصورت منظر
Tweet media one
121
67
540
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
الحمد للہ دو ہفتے پہلے نکاح کی سنت پر عمل کیا اور زندگی پرسکون ٫حسین ہو گئی۔ لائف پاٹنر ⁦♥️⁩⁦♥️⁩ مکمل حجاب اور پردہ کرتی ہیں۔کونکہ وہ میرے لئے ہیں اس لئے صرف میرے ہی سامنے آتی ہیں۔ پردہ زندگی کو انجوائے کرنے میں بالکل رکاوٹ نھیں #HijabForHimAndHer
Tweet media one
299
204
5K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
میں نے اتنا عرصہ نواز شریف کو لیڈر مانتے ہوے گزار دیا ایک پٹواری بنا رہا اس کے لیے جس نے کبھی مسلمانوں کا دفاع نہیں کیا۔جس نے جنرل اسمبلی میں کبھی ایسے کلمہ نھیں پڑھا،اتنے درد سے کشمیر پر آواز نہیں اٹھائی ،کلبھوشن کا نام نہیں لیا لیکن آج عمران خان کی تقریر سن کر آنکھیں کھل گئیں
191
918
5K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
ڈیڑھ کلو کا پارسل ملتان سے اسلام اباد بھیجنا تھا پاکستان پوسٹ آفس نے صرف 100 روپے میں بھیج دیا اور ٹTCSوالوں نے 1400 روپے مانگے تھے۔برئے مہربانی پاکستان پوسٹ آفس کا استعمال کریں۔اپنی بھی بجت کریں اور ملکی ترقی میں حصہ بھی ڈالیں
Tweet media one
98
877
3K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
بہت ہی شاندار فیصلہ۔تمام سرکاری اور غیر سرکاری کاغذات میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھا جائے گا۔حکومت پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اور یہ عمدہ بل پاس کروانے میں علی محمد خان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گے گا Thank you Sir @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
14
306
2K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
لعنت اس گزرے وقت پر جب میں چور غدار نواز شریف کی سپورٹ میں سڑکوں پر پولیس سے ڈنڈے کھاتا تھا۔۔کل عمران خان نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے دو ٹوک انکار کرکے دل جیت لیا ۔نڈر وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے❤️
50
268
2K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
ایک مشہور رائٹر لکھتی ہیں کہ آپ سب کچھ بھول سکتے ہیں لیکن آپ اگر کسی سیلیبریٹی کو ملے ہو تو اس ملاقات کا ایک ایک لمحہ اپ کے ذہن میں ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتا ہے۔اس کا تجربہ مجھے اپنے مُحسِن سر آصف غفور @peaceforchange سے ملنے کے بعد ہوا.انکی طرف سے دی گئی محبت بھلائی نھیں جا سکتی
Tweet media one
85
186
1K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
@OfficialDGISPR @peaceforchange آج تو سر آصف غفور صاحب کی محبت پورا ملک تو کیا پوری دنیا نے دیکھ لی ۔۔صرف ایک ٹویٹ کی بعد اب تک سات لاکھ ٹویٹس ہو گئے ہمارے دل سے سر آصف غفور اور پاک فوج اور ملک پاکستان کی محبت کوئی نھیں نکال سکتا لو یو سر ۔۔ محبت بھرے جواب کا انتظار رہے گا
30
92
1K
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
ہمارا محلہ کوڑے کا ڈھیر بنتا جارہا تھا،ہم صرف انتظامیہ پر تنقید کرتےرہ۔میں نے محلے والوں سے بات کی سب کو سمجھایا اور محلے کا ایک خاکروب رکھنے کی تجویذ دی۔آج لوگوں نے کوڑا اسکی جگہ پر پھینکا۔آج ہمارے محلے کی صورتحال گزشتہ تین مہینوں سے بہتر ہے۔کچھ کرنا ہے تو اپنی ذات سےشروع کریں
Tweet media one
54
136
854
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
مارننگ واک کے بعد کچھ ڈاکٹر جوس پی رہے تھے انکو ایک شخص لنگڑاتا نظر آیا۔ایک نے کہا اسکو آتھرائیٹس ہے۔دوسرا بولا اسکا ٹخنہ مڑا ہوا ہے۔تیسرا بولا اسے مہروں کا مسئلہ ہے۔اتنے میں وہ شخص قریب آکر بولا کہ بھائی پاس کوئی موچی ہے ؟ میری چپل ٹوٹ گئی ہے۔۔تجزیہ نگار بھی ان ڈاکٹروں جیسے ہیں
Tweet media one
12
171
653
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
میں نے اتنا عرصہ نواز شریف کو لیڈر مانتے ہوے گزار دیا ایک پٹواری بنا رہا اس کیلئے جس نے کبھی پاکستان کا نھیں سوچا جو ہمارے دشمن انڈیا کی گود میں جا کر بیٹھتا رہا۔لیکن آج خان کی تقریر سن کر آنکھیں کھل گئیں۔خان نے اسمبلی میں انڈیا کو للکارا۔خان نے دل جیت لیا #PMIKAssemblySpeech
21
92
658
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
ایک سال پہلے شادی ہوئی۔اللہ تعالیٰ نے بیوی کی شکل میں ایک بہت بڑی نعمت سے نوازہ۔اہلیہ پردہ بھی کرتی ہیں اور پردہ ہماری زندگی میں ،گھومنے پھرنے میں ، شاپنگ کرنے میں یا کسی بھی معاملے میں رکاوٹ نھیں بنا۔الحمدللہ زندگی پر سکون اور خوش گوار گزر رہی ہے #HayaDay #ValentinesDay2022
Tweet media one
67
43
599
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں بغیر پنکھے کے آگ پر پکوان بنا کر کهلانے والی ماؤں بہنوں اور بیویوں کو سلام 😊
13
50
625
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جسکی پیروی کرو گے ہدایت پاؤ گے ۔۔ دنیا میں صحابہ کی عزت سے بڑھ کر ہمارے لئے کچھ نھیں #ناموس_صحابہ_بل
24
137
531
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
روکے گا جو اک بار کوئی ذکر علیؓ کا نام آۓ گا لب پر مرے سوبار علیؓ کا کہنے سے تو کم ہوگا نہ معیار علیؓ کا ہر شخص سمجھتا نہیں معیار علیؓ کا #خلیفہ_چہارم_سیدناعلیؓ
Tweet media one
6
98
519
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
الحمدللہ ماموں بن گئے۔۔۔یہ بھی کتنی ہی زبردست خوشی ہے۔۔ الحمدللہ
Tweet media one
29
16
403
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
الحمدللہ۔۔اللہ تعالی کا حکم اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ( نکاح ) کا عمل مکمل کر لیا
Tweet media one
51
29
375
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
3
75
385
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
2 years
کیا آپ یقین کریں گے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے سامنے سفید عمامے والی یہ شخصیت افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخوند زادہ ہیں۔۔۔پوری دنیا پر رعب و دبدبہ رکھنے والے ملک کے وزیر اعظم کی عاجزی ۔۔۔۔اللہ اکبر
Tweet media one
18
87
352
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
سر آصف غفور صاحب جامعہ الرشید تشریف لائے اور طلباء اور علماءکے ساتھ گھل مل گئے۔اگر یہ محبت کا رشتہ قائم رہے اور سر ایک 2 مدارس میں اور تشریف لے آئیں تو انڈین میڈیا اور فوجی خوف سے ہی مرجائیں۔ایک مدرسے میں آنے پر انکی حالت دیکھ لیں۔اللہ یہ رشتہ قائم رکھے۔شکریہ سر @peaceforchange
Tweet media one
2
73
330
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
میری زندگی کی بڑی غلطیوں میں سے ایک ن لیگ جیسی غدارِوطن پارٹی کو سپورٹ کرنا ہے۔اسوقت ملک کو مضبوط سپورٹ اور ہمارے سکیورٹی اداروں کو عوام کی حمایت چاہیے اسوقت یہ دونوں لیگی ملک کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگی ہیں۔میں اسی وقت نون لیگ پر لعنت بھیج کر الگ ہونا کا اعلان کرتا ہوں #PAKvNZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
109
342
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
#ماشاءاللہ مسیحی ایم این اے محترمہ رومینہ خورشید عالم نے اسلام قبول کر کے ایم این اے سیٹ سے استعفی دے دیا۔ کیونکہ یہ سیٹ انکو مسیحی ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ کی طرف سے دی گئی تھی جب محترمہ نے اسلام قبول کیا تو سیٹ بھی چلی گیی وللہ یہ بہت بڑی قربانی دی۔اللہ پاک استقامت دے
Tweet media one
9
72
340
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
پچھلے دنوں ٹرین حادثے میں شہید ہونے والوں میں چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے غریب خاندان کے لوگ بھی شامل تھے محترم @ShkhRasheed شیخ رشید صاحب نے معالی مدر کا وعدہ کیا اور بھول گئے غریب لوگ اب بھی انکی راہ تَک رہے ہیں ۔ شیخ صاحب کب اپنے وعدے کی تکمیل کریں ؟ لوگ منتظر ہیں
12
111
278
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
@ImranKhanPTI گیم کا سب سے زبردست سین ۔جس میں ہمارے شیر نے انڈین سورما کو بھاگنے نا دیا 💪💪💪⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩
11
66
301
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم اور وزیراعظم عمران خان صاحب۔۔خوبصورت انداز۔۔دو طرفہ احترام
Tweet media one
5
37
305
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
پچھلے 8 سال سے تحریک انصاف کو سپورٹ کر رہا ہوں ۔۔لیکں موجودہ صورت حال کی وجہ اب مزید تحریک انصاف کے ساتھ نھیں چل سکتا۔۔میں اپنے تمام رشتے داروں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
284
30
281
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
باقی تو سب باتیں درست ہیں لیکن اس فیصلے کی سمجھ نھیں آئی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کپڑے کی دوکانیں بند اور درزی کی دوکانیں کھلیں گی😜😜 #LockdownPakistan
Tweet media one
75
35
305
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
افراتفری کے اس دور میں جہاں ماسک نایاب ہو چکا اور ذخیرہ اندوز مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں.. وہاں چنیوٹ کی مشہور دکان بابر میڈیکل سٹور کا احسن اقدام... ماسک مفت تقسیم کئے جا رہے ہیں @ChiniotDc
Tweet media one
10
72
267
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لئے جہاں ہم اپنی آرمی کو نھیں بھول سکتے وہاں ایک شخص اور بھی جسکو نظر انداز نھیں کیا جا سکتا اور وہ ہے میاں محمد نواز شریف #پھرآۓگا_نواز
Tweet media one
6
88
274
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
اللہ سے مانگو۔پھر مانگو۔مانگتے رہو۔ وہ دیگا۔وہ ہی دے گا کیونکہ صرف وہ ہی دے سکتا ہے
Tweet media one
7
13
267
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
رات کو دس بجے اذانیں دینے والے نماز فجر میں بستروں میں خواب غفلت میں لیٹے رہے۔جہاں فرائض اداء نا ہوں وہاں وظائف اثر نھیں کرتے
Tweet media one
9
63
255
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
جس وقت امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم اختلافات میں گِھری ہوئی ہو اور ایک دوسرے پر کافر کے فتوی لگ رہے ہوں وہاں پر یہ تصویر دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ایک بریلوی عالم کے پیچھے ایک دیوبندی اور شیعہ عالم نماز اداء کر رہے ہیں۔اس تصویر کو جب بھی میں دیکھتا ہوں دل خوش ہو جاتا ہے♥️♥️
Tweet media one
19
59
245
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
ستاروں کو چاند ملتا ہے اور آج ایک چاند کو ستارہ مل گیا سابق چیف جسٹس شیخ الاسلام مفتی محمد @muftitaqiusmani تقی عثمانی صاحب کو حکومتِ پاکستان کی طرف دینی اور ملکی خدمات پر ستارہِٕ امتیاز 🌟عطا کیا گیا
Tweet media one
11
35
249
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
سب پرندے اڑ گئے ہیں چھوڑ کر باغباں ٫ اب ہے اکیلا ٫ عمر کے اس موڑ پر
Tweet media one
1
41
247
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
ہم نيشنل اسمبلی ممبران کی پہلی بار سو فیصد حاضری اور پہلی بار اُنہیں دو گھنٹے سلیقے اور ادب سے بٹھانے پر طیب اردگان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Tweet media one
6
64
241
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
تحریک انصاف حکومت کا احسن اقدام۔پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں ختم نبوت سے متعلق حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم لکھ دی گئی۔پنجاب اسمبلی ختم نبوت کے واضح الفاظ لکھنے والا پہلا ایوان بن گیا ❤️
Tweet media one
3
67
237
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
ماشــاءاللہ ہمارے پیارے ایڈمن متین بھائی نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔۔اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھا اور میرا نام لیکر بھی دعاء کی۔اللہ تعالی بھائی کو جزائے خیر دے اور انکا عمرہ قبول فرمائے اور ہمیں بھی یہ سعادت عطاء فرمائے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
19
244
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
کرکٹر سرفراز احمد کا وزیر اعلی عثمان بزدار سے ٹیلیفون پر رابطہ ایک دوسرے کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا😔😭😢
Tweet media one
Tweet media two
16
44
226
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
Your dogs are happy. My sons are hungry. #بھٹو_کب_مرے_گا
Tweet media one
15
157
234
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
کبھی سوچا؟ یہ طیارے آبادی سے دور ہی کیوں جا گرتے ہیں؟ کیوں کہ ہمارے پائلٹ اس آبادی کو بچانے کے لئے ہی جیتے اور مرتے ہیں #F16Crash
Tweet media one
2
45
235
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
ہم شہادتیں دیتے ہیں اور آپ فوج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔آپکا کیا خیال ہے ہم مسلمان ہو کر بےگناہ کو پکڑیں گے؟ ہم کبھی نھیں چاہیں گے کہ آخرت میں ہمارے گلے میں پھندا ہو۔ آرمی چیف کا محسن داوڑ سے مکالمہ
Tweet media one
3
56
225
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
صحابہ کے دیوانوں کا صحابہ سے محبت کا والہانہ اظہار۔۔نہ کاروبار بند۔ نہ دوکانیں بند۔نہ مارکیٹیں بند۔نہ موبائل نیٹ ورک بند۔نہ شہر کی سڑکیں بند۔نہ شہر مفلوج۔نہ سکیورٹی ایشوز ۔۔یہ لوگ تخت و تاج کے لئے نھیں بلکے تحفظ ناموس رسالتﷺ اور تحفظ ناموس صحابہؓ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر آے ہیں
Tweet media one
10
58
208
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
آج TCS سے کال آئی کہ اپکا پارسل آیا ہے۔ میں حیران ہوا کہ کس نے بھیجا۔۔جب گھر لاکر پارسل دیکھا تو وہ ہمارے بہت ہی پیارے ایڈمن @IamYasif یاسف بھائی کی طرف سے میری شادی کا تحفہ تھا۔دل باغ باغ ہو گیا۔اللہ تعالی انکو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔آمین شکریہ یاسف بھائی ⁦♥️⁩⁦♥️⁩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
31
22
195
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
بڑی بہنوں کی طرف سے اگرتحفہ ملےتو اسکی عجیب سی خوشی ہوتی ہے۔ایسی ہی خوشی آج مُحب وطن اینکر پرسن(دنیا نیوز)جویریہ صدیق(اسلام اباد)کےاس تحفہ دے دی۔جہاں ایڈمنز نے بِن دیکھے اور بن ملےتحفے بھیجے وہاں پر سیلیبرٹی کی طرف سےشادی کا اچانک تحفہ ملنا خوشی کا باعث ہے شکریہ آپی @javerias
Tweet media one
Tweet media two
25
22
208
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
یہ لوگ ایک ہی گاڑی میں سفر کر رہے تھے اب نماز پڑھنے کے لئے رکے ہیں
Tweet media one
29
35
201
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
رحیم یار خان حادثے میں شہید ہونے والی میری 2 رشتے دار بھی تھیں۔شیخ رشیدنے مالی مدد کا وعدہ کیا۔شہداء کے بیٹے نے لاہور اور رحیم یار خان چکر لگائے۔جیب سے پیسہ لگ گیا اور اب تک1روپیہ بھی نھیں ملا۔آج اُسی خاندان کا ایک اور شخص اسی غم میں فوت ہو گیا۔جھوٹے وعدے بند کرو @ShkhRasheed
Tweet media one
13
87
192
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
لاہور کا واقعہ شرمناک ہے۔اس پر ایک عالم ہونے کی حیثیت سے اتنا کہوں گا کہ اس شیطان کو پورے ملک کے سامنے سنگسار کیا جائے۔ایسے جرائم میں مجرم کو فورا پھانسی دی جائے یا سنگسار کیا جائے۔آج ہم لبرل حضرات سے گلہ نا کریں۔وفاق المدارس کو بھی چاہیے کہ اسکو سزاء دلوانے میں کردار ادا کرے
8
49
200
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
اقرار الحسن کی پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششوں کیوجہ سے اب میں مزید اقرار کے ساتھ کام نھیں کرسکتا ۔۔اسکی ٹیم چھوڑ کر تمام وٹس ایپ گروپس سے بھی نکل رہا ہوں #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو
15
57
187
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
تقریبا 8 مہینے پیچھے جائیں تو میری ہر ٹویٹ نون لیگ کی محبت میں ہوتی تھی ۔لیکن جب سے #TeamPakZindabad جوائن کی اسوقت سے اب تک کوئی سیاسی پوسٹ نھیں کی اور کوشش کرتا ہوں ریٹویٹ بھی نا کروں ۔۔صرف پاکستان اور پاک فوج کے لئے لکھتا ہوں ۔خواہ وہ فیس بک ہو یا ٹویٹر ۔
14
20
185
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
دینی مدارس میں امتحانات کا سلسلہ شروع ہے اور ماشاءاللہ بہترین انتظام ہے۔۔مدارس پر صرف تنقید مت کیجئے بلکے ایسا نظام پیش کر کےدکھائیے۔خدا کرے کہ یہ رونقیں تا قیامت اسی طرح آباد رہیں
Tweet media one
11
33
173
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
You Can Kill Muslims But You Can Never kill Islam #NewZeland 😢
Tweet media one
6
70
191
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
#خدمت_آپکی_دہلیز_پر پر 9بجے شکایت درج کروائی کہ محلے میں کوڑے کے ڈھیڑ پڑے ہیں۔اور میں سوچ رہا تھا کہ یہ ایپلیکیشن و��لا سسٹم فلاپ ہی ہوگا۔لیکن ابھی میسج آیا کہ آپکی شکایت حل کر دی گئی ہے صفائی والا عملہ پہنچ چکا ہے۔اور انھوں نے تصاویر بھی شئیر کیں۔دل سے گورنمنٹ کے لئے دعاء نکلی
Tweet media one
13
62
187
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
0
0
174
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
ماشاء اللہ دنیا میں اسوقت کا سب سے حسین ترین منظر۔۔اللہ تعالی ان تمام مسلمانوں کے حج کو قبول فرمائے اور اگلے سال ہم کو بھی اپنے گھر کا دیدار نصیب فرمائے اور کعبے کی رونقوں کو بحال فرمائے۔آمین #HajjMubarak
Tweet media one
2
34
176
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
یہودیوں کی سرزمین پر اور یہود و نصاراء کے سامنے آپ ﷺ کی ناموس اور حرمت کا دفاع کرکے عمران خان صاحب نے نہ صرف اسلام اور مسلمانوں کا دفاع کیا بلکہ قیام پاکستان کے اصل مقصد پر پہلا قدم رکھا #PMIKworldLeader
0
47
169
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
😢ایک بات پوچھنی ہے😢 بیٹی کا سوٹ اس کی پسند کا۔۔۔جوتا اس کی پسند کا۔۔۔جوتے کا رنگ بھی اس کی پسند کا۔۔ لیکن جس کے ساتھ اس نے زندگی گزارنی ہوتی ہیں وہ اسکی پسند کا کیوں نھی؟؟ وہ ہماری پسند کا کیوں؟؟ #بیٹی_بھی_انسان_ہے
Tweet media one
20
43
166
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
کچھ دن پہلے CT Scan (چنیوٹ)کے حوالے سے سابقہ ترجمان پنجاب حکومت جناب @SHABAZGIL شہباز گل صاحب سے ایک درخواست کی تھی انھوں نے دلچسپی لیکر کام کروا دیا آج صبح کزن نے بتایا کہ ہاسپٹل میں مشین آگئی ہے اور فٹ ہو رہی ہے بہت خوشی ہوئی۔سر میں اپکا شکر گزار ہوں ⁦❤️⁩ @MiaNaMateenPti
3
32
167
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔حضرت پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے..ایک کے بعد ایک بزگ دنیا فانی سے رخصت ہو رہے ہیں اللہ ہم پر اپنا رحم فرمائے
Tweet media one
22
37
162
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
نڈر صدر طیب اردوان کا کہنا کہ آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے۔ہماری دعاء اللہ ہے اللہ اس مرد مجاھد کی مدد کرے اور مسجد اقصی میں بھی ایسی رونقیں دیکھنا نصیب کرے #HagiaSophia
Tweet media one
5
47
159
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
اس تصویر میں ایک بچی کتوں کی ڈر سے ایک ہی جگہ کھڑی ہے مگر کُتے اپنے سر نیچے کیے ہوئے بچی کو یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ تم بے فکر ہو کر یہاں سے گزر سکتی ہو ہم صرف کتے ہے. وہ وحشی درندے نہیں جو وحشی بن کر انسانی حدیں پار کرتے ہیں
Tweet media one
7
25
157
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
5 دن پہلے گیزر لگوایا تھا۔ لیکن اب تک ایک بار بھی گرم پانی سے وضوء۔۔۔۔۔ تک نھیں کر سکا .نہانا تو دور کی بات ۔کیونکہ گیس ہی نھیں ہوتا۔ ( 10 دن ہو گئے شدی کو ) شکریہ وزیر اعلی @UsmanAKBuzdar یار کبھی کبھی تو گیس دے دیا کرو۔۔
Tweet media one
68
22
153
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
This baby can fall down here and into the drain لیکن ؟ #بھٹو_کب_مرے_گا
Tweet media one
5
162
137
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
الحمد للہ ۔۔کشمیری مجاہدین نے 500 بھارتی فوجی جہنم واصل کردیے بھارتی فوج میں پھوٹ پڑگئی آپس میں ہی فائرنگ کر کے متعدد بھارتی فوجی ہلاک کر دئے اور کئی لاپتہ
12
27
145
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
@WaseemBadami بجلی 1 روپیہ 68 پیسے مہنگی۔گھی 109 روپے فی کلو مہنگا۔پٹرول 11 روپے لیٹر مہنگا۔البتہ یوتھیوں کا کپتان ہینڈسم ہے۔موری والی واسکٹ پہنتا ہے۔تقریر اچھی کرتا ہے۔ہاتھ میں تسبیح رکھتا ہے۔۔۔ #غریب_پر_ظلم_بند_کرو
19
15
152
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
اسلام آباد کے لوگوں کے جزبے کو سلام ❤️❤️ خبر پڑھ کر آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے جامعہ فریدیہ میں ہزاروں لوگ گاڑیوں پر راشن لیکر پہنچ گئے۔۔جامعہ میں راشن کے انبار لگ گئے ❤️❤️❤️
Tweet media one
6
44
142
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
2 مہینے پہلے ماموں اور اب الحمدللہ تایا ابو بن گیا ۔❤️
Tweet media one
27
7
143
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
ہمارے پیارے دوست عبدالزاق خان تقدیر الٰہی سے شہید ہوگئے 😢اللہ انہیں جنت الفردوس جگہ نصیب فرمائے۔رات لیٹ گھر آیا والد صاحب نے چور سمجھ کر فائرنگ دی جس کے نتیجے میں یہ شہید ہو گئے ۔تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ڈن کریں
Tweet media one
39
26
130
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
قَالَ النبی صلی اللہ علیہ وسلم:التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ.۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔سچا اور ایماندار تاجر قیامت کے دن انبیاء٫ صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا
Tweet media one
3
26
139
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
میں تھوڑا تھوڑا نون لیگی ہوں۔اسی لئے آج اس ارادے سے نکلا کہ یوٹیلٹی سٹور اور دوسری دکانوں پر ریٹ پتا کر کے ثابت کروں کہ یوٹیلیٹی سٹور مہنگے داموں چیزیں فروخت کر رہےبہیں۔لیکن یوٹیلیٹی سٹور پر محلے کی دکان سے 12روپے سستی اور بازار کی دکانوں سے 6 روپے سستی چیزیں مل رہیں تھیں۔
Tweet media one
7
46
136
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
#ImranKhan One of the best cricketer and finest prime Minister of Pakistan.
Tweet media one
4
22
144
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
India batting line-up in overseas series. 😆🤣 #AUSvIND #kohli
8
40
133
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
اگر کپتان چاہتا تو آرام سے لندن میں اپنی زندگی گزار سکتا تھا لیکن اس نے پاکستان آکر عوام کا جینا حرام کر نے کو ترجیح دی💪
10
55
136
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
ٹھنڈا پانی بھی مخلوق کو اپنے خالق کے سامنے سجدہ کرنے سے نھیں روک سکتا بشرطیکہ محبت سچی ہو
Tweet media one
1
25
122
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
کئی دن سے مسلسل رات کو اور صبح کو شدید سر درد ہو رہا تھا۔گزشتہ رات بھی درد تھا تو رات مَیں ❤️صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ کا ورد کرتے کرتے سو گیا اور جب بھی رات کو آنکھ کھلتی درود پاک پڑھتا ۔تو اسکا یہ نتیجہ نکلا کہ آج کئی دن کے بعد الحمدللہ سر درد بالکل ٹھیک ہے #JummaMubarak
10
26
133
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور کا آج 72 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔کپٹن سرور نے لداخ میں بھارتی فوجیوں کو پسپا کیا تھا۔پھر آڑی سیکٹر میں دشمن کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔اللہ ان بہادروں کو جنت میں اعلی مقام عطاءفرمایا۔ اور باقی بہادروں کی حفاظت فرمائے
Tweet media one
3
37
130
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
اربوں روپے کا بجٹ ہڑپ کرنےوالا محکمہ تعلیم اب تک امتحانات نا کراسکا، لیکن قوم کے امدادی فنڈ سے چلنے والے دینی مدارس نے امتحانات لیکر یہ ثابت کردیا کہ اصلاح دینی مدراس کی نہیں، پورے محکمہ تعلیم کی ہونی چاہیئے۔جو قوم کاپیسہ ضائع کررہاھے، @DrMuradPTI
Tweet media one
6
39
132
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
7 ستمبر وطن کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا دن ہے۔7 ستمبر 1974 کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی ہی معبود برحق ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ہیں جن پر اللہ تعالی نے نبوت اور رسالت کا سلسلہ ختم فرمادیا
Tweet media one
4
40
120
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
2 years
@MaryamNSharif میں بھی اج چنیوٹ کا ایم این اے بنوں گا ابھی گھر جاکر ووٹ ڈلواتا ہوں
9
15
134
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
الحمد للہ ⁦♥️⁩ سعودی عرب نے عمرہ کی اجازت دے دی۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت ہوگی ۔ دوسرا مرحلہ 18 اکتوبر ٫ تیسرا مرحلہ یکم نومبر سےشروع ہوگا۔ کعبے کی رونق کعبے کا منظر۔اللہ اکبر⁦♥️⁩ اللہ اکبر⁦♥️⁩
Tweet media one
2
26
129
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
Don't underestimate the power of the Pakistan Air Force #PrideOfPakJF17
Tweet media one
4
27
124
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
چناب نگر ( چنیوٹ ) میں مولانا شبیر عثمانی کے ہاتھ پر دو سگے بھائی ( مرزائیوں ) نے اسلام قبول کر لیا ۔۔الحمدللہ رب العالمین
Tweet media one
10
22
128
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
Molana Tariq Jamil visited Rangers HQ, Sindh on invitation of DG Rangers, Major General Iftikhar Hassan Chaudhary.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
20
125
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
گڈ بائے فوجی ..اپنی نسلوں کو بھی بتا دینا کہ آئندہ کبھی افغانستان جانے کی غلطی نہ کریں۔۔
Tweet media one
2
24
119
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
پاکستان کے معروف مدرسہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے میرے چھوٹے بھائی محمد اویس درس نظامی مکمل کر کے عالم بن چکے ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ ہمیشہ پاکستان اور دین کی خدمت کرتے رہیں
Tweet media one
24
13
120
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
تیسری ایران امریکا عالمی جنگ کو کیسے روکا جائے ۔۔عالمی برادری نے سی ایم پنجاب سردار عثمان_بزدار صاحب کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع😂😂😂😂. سردار @UsmanAKBuzdar بلوچ صاحب غور و فکر میں مصروف
Tweet media one
9
19
111
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
80 سال کے گناہ معاف۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو شخص جمعہ کو عصر کے بعد اپنی جگہ سے کھڑا ہونے سے پہلے یہ درود شریف 80 مرتبہ پڑھے۔أللٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیما۔اسکے 80 سال کے گناہ معاف کردیےجاتے ہیں اور 80 سال کی عبادت کا ثواب لکھا جاتا ہے
Tweet media one
2
30
122
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
الحمد للہ۔اللہ کے فضل سے سعودیہ حکومت نے مطاف میں بھی طواف کی اجازت دے دی۔ان شاء اللہ اب دوبارہ رونقیں دیکھ کر دل باغ باغ ہو گا.
Tweet media one
3
22
116
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
راجن پور چھوٹے بھائی کی بارات پرکنوارے بڑے بھائی کا انوکھااحتجاج، دولہے کی گاڑی کے آگے چارپائی ڈال کراپنی شادی کا مطالبہ کرڈالا،بارات بعدمیں جائے گی پہلے میری شادی کراؤ بعد ازاں بشیر احمد کا رشتہ مقامی سکول کی ٹیچر سے کر دیا گیا جس کے بعد وہ دیر تک ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتا رہا
Tweet media one
8
25
107
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
@dcislamabad آج میں نے اپنے جامعہ کے ارد گرد خود بھی صفائی کی اور اپنے سٹوڈنٹس سے بھی صفائی کروائی اپ کی پوسٹ پڑھنے کے بعد
Tweet media one
11
12
114
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
جہاں مختلف ویڈیوز شئیر ہوئیں سوچا میں بھی ایک ویڈیو لگاؤں اور میرے خیال سے سال کی سب سے اچھی یہ ویڈیو ہے @IamSteyr @TeamPakZindabad #BestOf2019_Pakistan
4
42
106
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
کون بھولےگاوہ اک سجدہ حسین کا خنجر تلے بھی سرنہ جھکا حسین کا مٹ گئی نسل یزید کی کربلا کی خاک میں قیامت تک رہے گا زمانہ حسین کا #شان_اہل_بیت
1
45
107
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
مسلمانوں کے نڈر رہنما, تُرک صدر رجب طیب اردگان نے آج آیا صوفیہ کا دورہ کیا اور آج ہونے والی نماز جمعہ کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا. انہوں نے کہا ہے "86 سال کا طویل عرصہ آج ختم ہوجائے گا" انشاء اللہ, آیا صوفیہ پھر اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اُٹھے گا ۔۔۔
Tweet media one
1
30
109
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
چنیوٹ سے 8 گھنٹے کا سفر کر کے صبح صبح ہی دوستوں کے پاس اسلام اباد پہنچ چکا ہوں۔مخالف جماعت سے تعلق رکھنے کے باوجود خان کو سپورٹ کرنے کا دل کیا۔جو جو دوست دور دور سے عمران خان کو سپورٹ کرنے ائے ہیں وہ یاسف کوDM کریں انکے ناشتے کا انتظام ہے @IamYasif #ہم_سب_کا_فیصلہ_عمران_خان
10
42
103
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
آرمی چیف سے عوام کی محبت کا اندازہ آپ اس ٹرینڈ سے لگا سکتے ہیں کہ پچھلے 15 گھنٹے سے مسلسل @TeamPakZindabad کا ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے ۔عوام کی خواہش ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں اضافہ کیا جائے تاکہ وہ پچھلوں دنوں کی طرح اگے بھی دشمنوں کی نیندیں حرام کریں #ExtensionNeedOfTime
4
53
107
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
اللہ اکبر اللہ اکبر۔لاالہ الا اللہ واللہ اکبر۔اللہ اکبر وللہ الحمد۔۔یہ تکبیرات 9 سے 13 ذوالحجہ تک ہر نماز کے بعد بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے۔اور ذوالحجہ کے پہلے دس دن میں بھی چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہنا مستحب ہے حدیث ميں اسکی تاکید آئی ہے اور بعض صحابہ بازار میں بھی پڑھتے
Tweet media one
2
31
112
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
بلوچستان کے قرب و جوار میں واقع تاریخی شہر چنیوٹ کا خوبصورت منظر #EnemiesOfBalochistan
Tweet media one
4
11
107
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
4 years
جامع القرآن ،کامل الحیاء و الایمان ، سیدنا عثمان ذو النورین کا یوم شہادت صبر و استقامت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت پر عمل کا ایک ایسا سبق دیتا ہے جو رہتی دنیا تک تاریخ اسلام کے ماتھے کا جھومر بن کے چمکے گا۔اللہ تعالی ہمیں صحابہ رضی اللہ عنھم کے نقشے قدم پر چلائے
Tweet media one
3
38
101
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
3 years
دنیا میں ترقی کرتا ہوا پاکستان 127ویں سے 63ویں نمبر پر آگیا الحمدللّٰہ۔ان شاءاللہ تعالیٰ 2023 تک ٹاپ ٹونٹی میں آ جائے گا۔دنیا پر راج کرے گا پاکستان
13
34
109
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
2 years
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ۔اللہ تعالی اس حج کو تمام امت مسلمہ کیلئے اتحاد اور اتفاق کا ذریعہ بنائے #HajjMubarak
Tweet media one
3
22
101
@BilalAslam_2
مُحَـــمد بِلال
5 years
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔. ۔ایسے تو پھر ایسے صحیح ۔
Tweet media one
8
37
93