مسٹر پاکستانی Profile Banner
مسٹر پاکستانی Profile
مسٹر پاکستانی

@MrPakistani89

Followers
2,257
Following
755
Media
2,210
Statuses
20,447

Think positive, Succesfull Life😍❤️ Proud To Be A Pakistani & Baloch. Rind Baloch👑 Pakistan Zindabad🇵🇰

Awaran Jahoo Balochistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
شوکت عرف کماش آواران میں اس وقت ہلاک ہوا جب ڈیڑھ کلو میٹر کے فاصلے پر انہوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ بندہ بیرونی ملک ہوتا تھا۔ اسپیسز میں بات بھی کرتا تھا😂 ایک مرتبہ دھمکی دیا تمہیں دیکھ لونگا😂 اسکی خواہش پوری ہوگئی😂 #BalochistanRejectsMahrang
Tweet media one
52
94
377
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
یہ بلوچوں کی جنگ نہیں ہے یہ دہشتگردوں کی ذاتی جنگ ہے۔جب اینٹی اسٹیٹ عناصر اپناحق مانگ سکتے ہیں تو ہمیں بھی انصاف دیا جائے ہم شہیدوں کے وارث ہیں۔ہمیں سرزمین پاکستان کے نام پر دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔دہشتگردوں کے خون میں انڈیا کا نمک شامل ہے۔ ہم اسی سرزمین کے وارث ہیں #Balochistan
67
157
350
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
ایک بلوچ ہونے کے ناطے میں بہت شرمندہ ہوں۔ ہم اپنے پنجابی بھائیوں کی حفاظت میں اپنی سرزمین پر ناکام ہوئے ہیں۔ آئے روز قومیت کے نام پر دہشتگرد عناصر انکو شہید کرتے ہیں۔ میں یہ حلف لیتا ہوں آخری دہشتگرد کے خلاف میں لڑونگا اور اپنے بھائیوں کا بدلہ لونگا۔ پاکستان زندہ باد #Balochistan
Tweet media one
93
101
359
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
ہماری نرمی کو کمزوری مت سمجھنا۔ تمھارا گیم آدھے گھنٹے کا ہے۔ پاکستان زندہ باد✌️🇵🇰 #BalochistanRejectsBLA #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
72
69
331
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
یہ مہرنگ بلوچ کی اصلیت جسے نیشنل میڈیا کوریج دے رہا ہے۔ یہ دہشتگردوں کو اپنا ہیرو مانتی ہے۔ اور یہ بھی اعتراف کررہی ہے یہ جنگ کسی ظلم یا ذیادتی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ انہوں نے خود شروع کیا ہے۔ نوجوانوں کو اکسا کر دہشتگرد تنظیم جوائن کرنے کی دعوت دے رہی ہے۔ #BYCMarchExposed بقیہ👇
45
228
325
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے والا @MuneebAziz10 بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے عناصروں کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کررہا ہے۔ کیا @ICT_Police ایسے شرپسندوں کے خلاف کاروائی کریگی؟ #BalochistanRejectsTerrorism #BalochistanRejectsMahrang #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
68
136
327
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
یہ ہمارا بلوچستان ہے جہاں نعرہ تکبیر اللہ اکبر،پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کا نعرہ بلند ہورہا ہے افواج پاکستان ناصرف بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن کررہا ہے بلکہ نئی نسل کو علم کی روشنی بھی دے رہا ہے ہم اپنے عظیم افواج کو سلام پیش کرتے ہیں #BalochistanRejectsTerrorism
137
113
303
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
ریاست پاکستان سے میری درخواست ہے مچھ میں حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد جب ہلاک ہوجائینگے تو انکی لاشوں کو ورثہ کے حوالے مت کریں بلکہ اسی بولان کے پہاڑوں پر لٹکا دیں، اور انکے گھروں کو مسمار کرکے انکی تمام جائیدادیں ضبط کریں۔ #BalochistanRejectsMahrang #BalochGenocide #Balochistan
Tweet media one
90
64
280
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
صدام حسین کے بعد حافظ صاحب وہ مرد مجاہد ہیں جسنے ایران کی بدمعاشی اور اسکی منافقت کا بھرپور طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس جرت مندانہ فیصلے پر ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں #Iran #Pakistan #MargbarSarmachar #مرگ_بر_سرمچار
55
90
263
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
الحمداللہ آج دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے ایک اہم کمانڈر شہاب نے سرینڈر کردیا۔ جتنے بھی نوجوان اس دہشتگردی کے دلدل میں پھنس چکے ہیں۔ انسے گزارش ہے دل بڑا کریں اور واپس آجائیں۔ کیونکہ جس راستے پر آپ چل رہے ہو وہ گمراہی والا راستہ ہے۔ آو امن کی جانب۔ #balochistan
Tweet media one
60
65
259
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
الوداع انوار الحق کاکڑ صاحب🫡 آپنے مشکل حالات میں پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالی۔ اور مختصر وقت میں آپنے جو خدمات سرانجام دیئے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائینگے۔ @anwaar_kakar ✌️🇵🇰❤️
70
74
248
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
یہ بھی اپنی ماں کے لال، اپنی بہن کے شہزادے بھائی،اپنی بیوی کے لیئے ایک امید،اپنے بچوں کی بہترین مستقبل کا سہارا ہیں جو آج ہمارے لیئے ہماری ماں بہنوں کے لیئے ہمارے بچوں کے بہترین مستقبل کیلیئے سنگلاخ پہاڑوں میں دشمنوں کا مقابلہ کررہے ہیں اور اپنی جانوں کے نظرانے پیش کررہے ہیں✌️🇵🇰
23
86
240
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
ہم وہ آپریشن کرتے نہیں ہیں جو 22 گھنٹے میں ختم ہوجائے🥴 ہم وہ آپریشن کرتے ہیں جس میں آخری دہشتگرد بھی ختم ہوجائے✌️ بی ایل اے کے بڑے بڑے کیمپ تباہ✌️ #Balochistan #bolan
130
71
237
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
ہم رہیں نا رہیں بس وطن سلامت رہے شہید میجر بابر💔 ہمیں شان و شوکت کی نہیں ، ہمیں بے نام قبروں کی خواہش ہے ہم اپنے کندھوں پر کوئی ستارہ نہیں چاہتے صرف اپنے وطن کی ذمہ داری رکھتے ہیں جب ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ ہمارا نام زندہ رہنا چاہیے یا وطن کی سلامتی ؟1/2 #PakistanArmy
Tweet media one
59
53
232
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
#روس دہشتگردوں کیساتھ اس طرح سلوک کرتا ہے کسی دہشتگرد کے پرائیویٹ جگہ پر کرنٹ مارتا ہے کسی دہشتگرد کا 👂 کاٹ کر پھر اسی کو کھلا دیتا ہے۔اور #پاکستان کے اندر چند حرامزادے ایسے #دہشتگردوں کےلیئے انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں۔میں کہتا ہوں دہشتگردوں کے خلاف ہمیں بےرحم فیصلے کرنے چاہیئے
Tweet media one
103
81
231
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
مچھ آپریشن میں ہلاک ہونے والا دہشتگرد سلال سمین۔ واٹس ایپ اور فیس بک اب ہمیشہ کے لیئے بند ہوگئے🥴 #BalochistanRejectsMahrang #Balochistan #BalochistanRejectsTerrorism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
45
49
218
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
ان عظیم ہستیوں کو میرا سلام🇵🇰❤️ پاکستان زندہ باد #Election2024pakistan
Tweet media one
Tweet media two
38
34
214
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
Mission Markhor 4.0🔥💪
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@BattaKashmiri
Kashmiri Hindu
3 months
Mission Modi 3.0 🔥
Tweet media one
513
2K
8K
94
34
199
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
شاہزیب رند نے بلوچستان کے نوجوانوں کو پیغام دیا ہے۔ جس طرح میں بلوچستان کی سرزمین سے نکل کر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک مقام بنا سکتا ہوں اسی طرح آپ بھی محنت کریں اپنے اوپر بھروسہ کریں انشاءاللہ کامیاب ہوجاو گے۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 #BalochistanIsPakistan #Balochistan
12
58
210
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
دہشتگرد فضل شیر سنجرانی سراوان میں ہونے والے حملے میں نشانہ بن گئے۔ پنجگور پروم کا رہائشی تھا جو ایران میں محفوظ پناہ لیئے ہوئے تھا۔ بی آر اے کا کمانڈر تھا گلزار امام کے ساتھ ہوتا تھا۔ پھر بی ایل ایف کو جوائن کرلیا #Pakistan #Iran #Balochistan
Tweet media one
25
73
193
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
جو BLA,BLF کا یار ہے غدار ہے یہ وہ غیرت مند بلوچ ہیں جنہوں نے دہشتگردوں کے ظلم ستم کے خلاف آواز بلند کیا۔ جنہوں نے قربانیاں تو دی لیکن دہشتگردوں کے آگے جھکنے سے انکار کیا اور میدان عمل میں ڈٹ کر کھڑے رہے۔ آج پورے پاکستان کو ان شہدا کے لواحقین کو سپورٹ کرنا چاہیئے #BYCMarchExposed
21
75
196
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
ہم ایسے صحافیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جو ہمارے شہدا کے لواحقین پر ہنستے ہیں۔ بی ایل اے سے تم ڈرتے ہونگے ہم نہیں ڈرتے۔ پاکستان ہے تو صحافت ہے اور ہم ہیں۔ وطن کی خاطر قربانی دینے والے آج بھی ملک دشمنوں کو کھلے عام للکارتے ہیں۔ سلام ہے ان جوانوں کی غیرت کو۔ #BYCMarchExposed
17
119
194
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
19 days
تم عید کی خوشیاں مناو ہم تمھاری خوشیوں کے لیئے قربانی دینگے۔ وطن کے 6 جانباز آج ہمارے لیئے قربانی دے گئے۔ #Pakistan #PakArmy
Tweet media one
160
58
207
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
پاکستان کے اندر تمام دشمن ممالک کی ایجنسیاں پاکستانیوں کے خلاف کام کررہی ہیں۔ الحمداللہ ہماری ایجنسی اکیلے ہی ان سب پر بھاری ہے۔ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی عوام کے ساتھ مخلص بھی ہیں اور تگڑی بھی ہیں انشاءاللہ دشمنان پاکستان اپنی سازشوں میں ناکام ہونگے✌️🇵🇰 #PakistanZindabad #ISI
138
79
194
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
@lmrankhanISP1 شکر الحمداللہ ہم آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے باعزت شہری ہیں۔ الحمداللہ رب العالمین پاکستان زندہ باد🇵🇰
21
17
190
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
ریاست پاکستان نے بلوچوں کے ��ھروں پر بمباری نہیں کی ہے اور نا ہی بلوچستان کے لوگوں کا بجلی گیس پانی خوراک بند کیا ہے۔ پاکستان نے بلوچستان کو سی پیک کی صورت میں اس خطے کا سب سے بڑا پروجیکٹ دیا ہے۔ @HamidMirPAK غدار وطن شرم سے ڈوب مرو 1/2 #BYCMarchExposed #Balochistan
78
60
188
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
الحمداللہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کے تمام 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ میں سلام پیش کرتا ہوں افواج پاکستان کے جوانوں کو جنہوں نے چند منٹوں کے اندر ان دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا۔ #Balochistan #Gwadar
Tweet media one
23
50
196
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
جیو شہزادے❤️🇵🇰 @JamalRaisani
Tweet media one
39
15
184
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
لیاری سے تعلق رکھنے والا یہ نواجوان خلیل کیفی بلوچ ہے۔اس نوجوان کی کامیابی ان قوم پرستوں کے منہ پر ایک تھپڑ ہے جو نفرت کی آگ بھڑکا کر کہتے ہیں پاکستان میں بلوچوں کو کچھ نہیں ملتا۔ یہ نوجوان پنجاب میں پرفارمنس کررہا ہے اور عوام کی محبت چیک کریں۔ #Balochistan
26
44
183
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
چیف جسٹس صاحب لاپتہ افراد کے نام پر آپنے جو جوڈیشل کمیشن بنایا ہے۔ کیا کبھی آپنے ان دہشتگردی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنائے ہیں جہاں 300 افراد شہید ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس صاحب نکلو اپنی عدالت سے اور جاکر دیکھو بلوچستان میں لوگوں کے ساتھ یہ دہشتگرد کتنے ظلم کرتے ہیں #Balochistan
33
75
176
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
یہ دہشتگرد کارندے پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔ جعلی نعروں پر گمراہی پھیلا کر بیگناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں۔ ایسے درندے اور انکے حق میں بولنے والے کسی معافی اور رحم کے مستحق نہیں ہیں۔ #BalochistanRejectsMahrang #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan
Tweet media one
59
48
180
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
کاہان میں فائرنگ کے تبادلے میں بی ایل اے کے 3 دہشتگرد ہلاک✌️🇵🇰 #Balochistan
Tweet media one
23
45
168
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
بندوق کیا چیز ہے؟ توپ کسے کہتے ہو!✌️ ہم تو ٹینکوں کی صفیں چیر دیا کرتے ہیں۔🇵🇰 اور اس وقت سے ملتا ہے ہمیں شہادت کا سبق❤️ ماوں کی گود میں جب دودھ پیا کرتے ہیں✌️🇵🇰 نعرہ تکبیر۔ اللہ اکبر پاکستان زندہ باد #Balochistan #PakistanArmy #Pakistan
82
45
160
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
یہ لڑکی گل زادی ہے جو #BYC مارچ میں مہرنگ کے ساتھ ملکر ریاست پاکستان کے خلاف پروپگنڈہ کرکے یہ کہتی تھی کہ اسکا بھائی عبدالودود ساتکزئی لاپتہ ہے۔ جبکہ مچھ حملے میں اسکے بھائی نے خودکش حملہ کیا۔ #BalochistanRejectsMahrang
23
61
162
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
شیر پاکستان❤️🇵🇰 Miss u so much🥺✌️🇵🇰 #Balochistan
48
33
160
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
مچھ میں ہلاک یہ دہشتگرد میری معلومات کے حساب سے سمیر زامرانی عرف مفتی شکور ہے۔ یہ بی ایل اے مجید برگیڈ کا دہشتگرد تھا۔ #BalochistanRejectsMahrang #BalochGenocide #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
20
24
148
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
بلوچستان کے ہر شہر سے دہشتگرد تنظیموں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ بلوچستان کی عوام امن پسند ہے امن کے ساتھ ترقی چاہتے ہیں۔ عوامی حلقوں نے دہشتگردوں کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ #Balochistan
20
55
155
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
شاہ زیب رند نے بلوچی پنچ کے ساتھ انڈیا کے رانا سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا! پاکستان نے انڈیا کو ہرا دیا🇵🇰🔥 #BalochistanIsPakistan #Balochistan #ShahzaibRind #Pakistan
11
39
156
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
یہ تو پہلا جام ہے۔ ابھی تو شام ہے۔ لگتا ہے دہشتگرد غفار نے دہشتگرد تنظیم BLA کے اندر رہ کر بڑی جائیدادیں بنایا تھا جسکی بدولت اسکی بیٹی مہرنگ پوری دنیا کے سیر سپاٹے کرتی ہوئی عیاشیاں کررہی ہے۔جبکہ مہرنگ بلوچستان کے اندر ایک غریب بلوچ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے1/2 #Balochistan
Tweet media one
97
53
155
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
ماہ رنگ #اسلام_آباد سے یہ بول کر اٹھ گئی #بلوچستان سے اب جو جواب آئے گا اسکا انتظار کرنا۔ ضلع #کیچ #ہوشاب میں دہشتگرد سرمچاروں نے 5 افراد کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ جو ایک موبائل ٹاور کی مرمت کر رہے تھے۔ ماہ رنگ کے دہشتگرد بھائیوں نے اپنی بہن کے دھمکیوں پر عمل کرنا شروع کردیا
Tweet media one
48
79
141
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
کاہان جھڑپ میں ہلاک بی ایل اے کے تیسرے دہشتگرد دین محمد کی شناخت ہوگئی۔ آپ دیکھ سکتے ہیں جدید ترین امریکی ساختہ رائفل کے ساتھ یہ مسلح رہتے ہیں۔ لاکھوں روپے مہنگے ہتھیار کہاں سے آتے ہیں؟ کیا یہ چیزیں واضح نہیں کرتی ہیں یہ بیرونی فنڈڈ کرائے کے قاتل ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
49
44
146
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
پاکستان اسلامی تاریخ کے حساب سے 27 رمضان 1366 ہجری کو آزاد ہوا۔ تمام مسلمانوں کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ تمام پاکستانی اپنے ملک کے لیئے خصوصی دعا کریں۔❤️🇵🇰 #PakistanZindabad
119
42
145
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
بلوچستان پاکستان کا ایک مظبوط قلعہ ہے یہی وجہ ہے آج دشمنان پاکستان بلوچستان پر حملہ آور ہیں لیکن یہاں کے غیرت مند اور محب وطن پاکستانی شہری سیسائی پلائی دیوار کی مانند دشمنوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ان شاءاللہ دشمنان پاکستان بلوچستان کی سرزمین پر زلیل رسوا ہونگے #Balochistan
24
49
144
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
چائنہ ایمبیسی حملے کامرکزی ملزم راشد حسین تھاجسے دبئی کی انٹیلیجنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔اسکی گرفتاری کےبعد مہم شروع کی گئی #releaseRashidHussain جیسے یہ کوئی عام معصوم بندہ ہے حالانکہ یہ دہشتگرد تھا۔واضح رہے اسکابڑا بھائی ضیاء عرف دلجان بھی BLA کا سینئر کمانڈر تھا #Balochistan
17
76
145
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
دہشتگرد تنظیم BLF کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر نے اپنے بیان میں آٹا مانگا ہے۔ ��ہ ہمارے دہشتگردوں کو آٹا دو۔اب سمجھ لو پروگرام وڑ گیا۔ اور یہ اب چوری ڈکیتی اغوا برائے تاوان کرنے لگ جائینگے۔ #Balochistan
Tweet media one
46
45
142
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
26 days
بیرونی ملک جاکر سمی دین نے اپنی اوقات دکھا دی۔ اور یہ واضح کردیا وہ ایک دہشتگرد کی بیٹی ہے۔ سمی دین نے اپنے ساتھیوں کے زریعے بی ایل اے کا جھنڈا لہرا دیا۔ ملک دشمن یہ عناصر مظلومیت کے لبادے میں دہشتگردوں کے سپورٹر ہیں۔ #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan #شیخ_عمران_مجیب
56
77
140
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
یہ جنگ ہمیں قبول کرلینا چاہیئے۔یہ جنگ ہم پر مسلط ہوچکی ہے۔جس طرح ہمارا دشمن بہیمانہ طریقے سے ہمارے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ہمیں بھی بےرحم ہوکر دہشتگردوں کے خلاف میدان میں اترنا ہوگا۔جو دہشتگردوں کو پروٹیکشن دینے کے لیئے سڑکوں پر نکلینگے ہمیں انہیں بھی کچلنا ہوگا۔ #Balochistan
Tweet media one
37
42
138
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
ان غریب مظلوم پنجابیوں کا کیا قصور یہ تو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیئے کام کرتے ہیں۔انکا بیگناہوں قتل یقینا ظالموں کے لیئے ایک دردناک عذاب کا سبب بنےگی ایران کے شہر سراوان میں 14 پاکستانی شہری دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے حملے میں شہید ہوگئے۔واضح رہے1/2 #BalochistanRejectsMahrang
Tweet media one
35
60
129
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
ہرنائی میں BLA کے بیغیرت بذدل دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر عام معصوم مسافروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے موسٹ وانٹڈ دہشتگرد ماما کماش کو ہلاک کردیا اور دہشتگردوں کے اس بذدلانہ حملے کو ناکام بنا دیا۔ #Balochistan #PakistanArmy
Tweet media one
28
37
131
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
شاید اس بہن کو سب لوگ جانتے ہیں۔ نام حوران بلوچ ہے۔ منظر سے غائب ہوچکی ہے۔ وجہ جانتے ہو کیا ہے؟ پچھلے کہیں سالوں سے وہ بلیک میلنگ میں استعمال ہوتی گئی۔ نا اسکا بھائی لاپتہ ہے، نا باپ لاپتہ ہے، نا شادی شدہ ہے۔ صرف اور صرف بلیک میلنگ میں استعمال ہوتی گئی 1/3 #balochistan
Tweet media one
Tweet media two
22
27
119
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
انڈینز کے لیئے نیا ٹرینڈ شاہزیب بلوچ نے لانچ کردیا۔ #How_was_the_Slap 🥴 یہ ہے ہمارا بلوچستان۔ یہاں کے نوجوان پاکستان کے دشمنوں کو ہر وقت جواب دینے کے لیئے پرعزم رہتے ہیں۔ انشاءاللہ بلوچستان آگے بڑھے گا۔ اور سازشی عناصر اپنے گھناونے سازشوں کے ساتھ دفن ہوجائینگے۔ #Balochistan
15
50
129
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
مچھ حملے میں مرنے والے دہشتگردوں کی لاشوں سے ثابت ہوگیا بلوچستان کے اندر جنکو مسنگ پرسن کہہ کر پروپگنڈہ کیا جاتا ہے درحقیقت وہ پہاڑوں پر دہشتگردی کررہے ہوتے ہیں۔ اور کچھ ایسے مسنگ پرسن ہیں جو پیدا ہی نہیں ہوئے ہیں یعنی فرضی ناموں سے مسنگ پرسن ظاہر کیئے گئے ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
16
44
121
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
گزشتہ روز ہرنائی میں BLA کے دہشتگردوں نے ملتان کے رہائشی پرویز احمد ولد ندیم پیارا کو ٹارگیٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کردیا۔ حسب روایات خفیہ ایجنٹ کا الزام لگا دیا۔ جبکہ یہ بزرگ شہری محنت مزدوری کرتا تھا۔ #Balochistan
Tweet media one
44
52
116
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
علم کی شمع روشن کرنے والے اساتذہ جو کراچی کے ایک یونیورسٹی میں پڑھاتے تھے۔ بدبخت دہشتگرد شاری نے ان پر خودکش حملہ کیا۔ ان اساتذہ کا قصور کیا تھا؟ کیا آپ جانتے ہے شاری کا نماز جنازہ کسی نے ادا نہیں کیا۔ یہ بدبخت دونوں جہانوں میں غرق ہوگئی۔ #ShariTheTerrorist #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
30
42
121
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
ہمارا بلوچستان✌️❤️🇵🇰 محبتیں چیک کریں😘😍 #Balochista #BalochistanRejectsTerrorism
19
26
116
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
ایس ایچ او محمد بخش کے قاتل کوئی اور نہیں بلکہ ماماقدیر اینڈ کمپنی ہیں۔ جو مسلسل #CTD کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے وال چاکنگ کررہے تھے۔ ماما قدیر اینڈ کمپنی #خضدار پہنچتے ہی محمد بخش جاموٹ پر حملہ ہوتا ہے۔ ماما قدیر اینڈ کمپنی نے اس موقع پر جشن منایا۔ایک دہشتگرد کی موت پر روتے 1/2
Tweet media one
17
39
119
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
پاکستان آرمی انفنٹری یونٹ کی مشقیں🔥🇵🇰 دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف ضرب عضب کی طرح بڑے آپریشن کا امکان✌️🇵🇰✊ #Balochistan #PakArmy
40
33
120
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
بیگناہ لوگوں کا خون بہا کر یہ دہشتگرد کوئی آزادی نہیں لے سکتے ہیں۔ ایسا بیغیرت اور بذدل دشمن جو نہتے لوگوں پر وار کرتے ہیں۔ انشاء اللہ ہم ملکر انکا مقابلہ کرینگے اور انکو نیست نابود کرینگے۔ پاکستان زندہ باد✊🇵🇰 #Balochistan #BalochistanIsPakistan
70
47
118
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
لسبیلہ بلوچستان: حب میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے دستی بمب حملے میں زخمی ہونے والے بچے۔ کہاں گئے بلوچیت کے دعویدار مہرنگ اینڈ کمپنی۔ ان معصوموں کو نشانہ بنا کر کونسی کامیابی کا دعوی کرتے ہیں یہ بذدل دہشتگرد۔ #BalochistanRejectsMahrang #BalochistanRejectsTerrorism #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
74
116
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
جسے تم عشق کہتے ہو❤️ اسے ہم پاکستان کہتے ہیں🇵🇰 #ذکی #zaki #Balochistan #khuzdar #Pakistan
28
25
117
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
پاکستان کے امن کی خاطر بلوچ قوم کے بیٹےکمانڈو ریلوے پولیس فیصل سمالانی نے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر لی. بلوچستان کے بیٹے پاکستان کی حفاظت کے لیئے تیار ہیں اور قربانی دے رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد✌️🇵🇰 #BalochistanRejectsMahrang #Balochistan
Tweet media one
14
38
114
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرنے والے یاد رکھیں۔ وہ اسی زہر میں گھل سڑ جائینگے انشاءاللہ میرے پاک وطن کا ایک زرہ بھی یہاں سے وہاں نہیں کرپائینگے۔ اس وطن کی مٹی نے اپنی دفاع کے لیئے شیر دل بیٹے پیدا کیئے ہیں جو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرنے کو ہر وقت تیار ہیں🇵🇰✌️1/2 #PakistanArmy
97
29
117
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈی جی خان ) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور) کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کردی گئی #BalochistanIsPakistan #Balochistan
73
34
116
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
بلوچ قوم کی بیٹیوں کی عزت و اہمیت BLA جیسی دہشتگرد تنظیم کے سامنے صرف ایک خودکش بمبار کی ہے۔مینے جس طرح شاری اور سمیعہ کو خودکش کرتےدیکھا پھرانکی ننگی لاشیں سڑک کنارے دیکھی تو میں سمجھ گیا BLA ہماری نسل کشی کے ساتھ ہماری غیرت کشی بھی کررہا ہے1/4 #Balochistan #ShariBalochTerrorist
Tweet media one
Tweet media two
39
40
113
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ٹوٹل 22 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں✌️🇵🇰 پاکستان زندہ باد #BalochistanRejectsMahrang #Balochistan #BalochGenocide
Tweet media one
25
19
115
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
مرشد میرے گاوں میں❤️🇵🇰 آج آواران کی سرزمین پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا🇵🇰 آج آواران کے لوگوں نے واضح پیغام دیا ہمیں خاکی وردی والوں سے پیار ہے۔ ہم اپنی سرزمین پر کسی دہشتگرد کسی شرپسند کو قبول نہیں کرینگے✌️❤️🇵🇰 پاکستان زندہ باد #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
29
111
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
افواج پاکستان کا ایک ایک سپائی ایمان،تقوی،جہاد فی سبیل اللہ کے جذبے سے سرشار ہے۔ ہم شہادت کو آگے بڑھ کر گلے لگاتے ہیں۔ ہم آئے روز اپنا جسد خاکی اس زمین کے سپرد کرتے ہیں پوری قوم گواہ ہے اس بات کی۔ #PakistanArmy #Pakistan
144
37
114
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
چاچا قدیر کا مہرنگ اور سمی دین کے نام شکوہ🥴 تمہیں تمھارے حسن نے شہرت دی، مجھے میرے بڑھاپے نے تنہا کردیا کسی نے نقاب اتارا، تو کسی نے مسکرا دیا۔ ٹھرکیوں کو ان حسیناوں نے ایسے ہی جمع کیا۔ وہ حوران تھی جو میرے ساتھ تھی اسکے جانے کے بعد ان حسیناوں نے مجھے دھوکہ دیکر سارا فنڈ کھا لیا
Tweet media one
Tweet media two
47
25
103
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
Long Live CTD Balochistan🇵🇰✌️🔥 #Balochistan
12
23
107
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
بلوچستان کی سرزمین پر دشمن ملک کے دہشتگردوں کے لیئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمارے دشمن ملک انڈیا اور اسکے پالتو دہشتگرد تنظیموں کے خلاف بلوچستان کے کونے کونے میں نفرت پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے آج دشمن ملک کے دہشتگرد زلیل و خوار ہوئے ہیں۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 #BalochistanIsPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
31
112
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
18 days
آنکھوں میں سیاہ حلقے، ہونٹوں کی سوجن بتا رہی ہے مہرنگ کو بیرونی ملک تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
95
25
115
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
29 days
جہاں ایک طرف دہشتگرد تنظیمیں نفرت کی آگ لگاتے ہوئے قومیت کے نام پر بیگناہ مسافروں کو قتل کرتے ہیں۔ وہی آپ ان بلوچ ماہیگیروں کو دیکھ سکتے ہیں جو سمندر میں پھنسے ہوئے مسافروں کو ریسکیو کرتے ہوئے زندہ بچا رہے ہیں۔پس ثابت ہوا قوم پرستی کی آگ لگانے والے چند شرپسند ہیں۔ #Balochistan
12
41
108
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
مکران تا ڈی جی خان بلوچستان والا سلوگن مرگیا۔مہرنگ کو شایان شان طریقے سے استقبال کرنے والے ڈی جی خان کے سرائیکیوں کو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے لاشوں کا تحفہ دیا گیا۔بولان پنجرہ پل کے قریب سے جو لاشیں ملی تھی وہ ڈی جی خان کے سرائیکی بلوچ تھے۔1/2 #BalochistanRejectsMahrang
21
42
108
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
کیا کوئی غیرت مند انسان یہ برداشت کریگا چند مسلح لوگ انکی ماں بہن کے ساتھ بیچ سڑک پر اشارہ بازیاں کریں؟ یقینا ہر غیرتمند شخص کا جواب ہوگا نہیں۔ دہشتگردوں کے حمایت یافتہ شرپسند لوگ اتنے ذہنی غلام ہوچکے ہیں یہ دہشتگردوں کو اپنی ماں بہن پیش کرنے کو تیار ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
49
38
109
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
4 months
ہمیں اپنے افواج پر فخر ہے۔ افواج پاکستان ہماری جان ہے انکی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد شہری کی حیثیت سے جی رہے ہیں۔ جو افواج پاکستان کو بدکردار کہیگا سب سے بڑا بدکرادر وہی ہوگا۔ افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰✌️ جیو کھیتران #بدکردار_اختر #Balochistan
32
38
105
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
ہماری آنکھ میں جو خواب ہیں وہ سب وطن کے ہیں یہاں جو گوہر نایاب ہیں وہ سب وطن کے ہیں وطن کی آن پر قربان کرتے ہیں دل وجاں بھی ہمارے پاس جو اسباب ہیں وہ سب وطن کے ہیں کہیں امید کی کرنیں دلوں میں روشنی کردیں کئی جذبے بہت نایاب ہیں وہ سب وطن کے ہیں #Pakistan #BYCMarchExposed
24
39
102
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
ذوالفقار محمد حسنی کو پروپگنڈہ کرنے والے ڈیتھ اسکواڈ والا کہہ رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے ذوالفقار کے بھائی شہید ایس ایچ او ممتاز احمد محمد حسنی کو BLA نے 9مئی کو خضدار میں شہید کیا خود ذوالفقار پر 2 مئی 2010 کو BLA نے حملہ کیا جس میں وہ بچ گیا 2013 میں انکے گھر پر حملہ ہوا 1/2
Tweet media one
Tweet media two
@TBPEnglish
The Balochistan Post - English
6 months
Debunking Counter Protest in Islamabad: This is Zulfiqar M Hasni, another senior member of Zakria M Hasni's death squad. Here are his pictures with Zakria, former IG FC Balochistan Major General Sher Afgun and former state minister Sarfaraz Bugti.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
530
1K
16
41
100
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
1 month
الحمداللہ بلوچستان کی سرزمین نے پاکستان کے لیئے وہ جانباز پیدا کیئے ہیں جو سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیئے ہر وقت اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرنے کے لیئے تیار رہتے ہیں۔انڈیا کے ٹکڑوں پر پلنے والے دہشتگردوں کے لیئے بلوچستان کی سرزمین کو جہنم بنایا جائیگا✌️🇵🇰 #Balochistan
14
41
104
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
دہشتگرد تنظیم کے جھنڈے لپٹی ہوئی لاش شعیب کی ہے جو عبدوئی باڈر پر ہلاک ہوگیا۔ یہ دہشتگرد ملا بہرام کا بھانجا اور دہشتگرد مجیب ولی، مجید کا بھتیجا ہے۔ اسکی لاش پر بھی پروپگنڈہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ایکسپوز ہوگئے۔ کہہ رہے تھے یہ بیگناہ ڈیزل گاڑی کا ڈرائیور ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
24
37
92
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
5 months
یہ دیکھیں ملک دشمن غدار @HamidMirPAK کو کس قدر مرچیں لگ گئی ہیں نیشن�� ٹی وی میں بیٹھ کر ایک نوجوان MNA @JamalRaisani کے خلاف بکواس کررہا ہے دوسری جانب دہشتگردوں کی یار مہرنگ کو مظلوم دکھانے کی کوشش کررہا ہے جنہوں نے کچھ دن پہلے مچھ پر حملہ کیا۔ #Balochistan #BalochVote4Pakistan
51
30
98
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
پنجگور سکیورٹی فورسز پر گرنیڈ حملہ کرنے والے 2 دہشتگرد جوابی فائرنگ میں ہلاک #Balochistan
Tweet media one
9
23
101
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
7 months
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا یاد تو آتا ہوگا آپکو اپنا بیسٹ فرینڈ سر @peaceforchange
24
28
97
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
یہ دہشتگرد تنظیموں کا آفیشل پیج ہے جہاں معصوم بیگناہ بلوچوں کی شہادت کو ہلاکت لکھا جارہا ہے۔ بلوچ قوم کے ساتھ دہشتگردوں کی نفرت کو انکے الفاظ کے چناو سے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ خواتین و بچوں کو نشانہ بنانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انکی موت کو ہلاکت لکھ رہے ہیں۔ #Balochistan
Tweet media one
15
25
104
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
جو باتیں میں پچھلے کہیں سالوں سے کررہا تھا اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ آج وہی باتیں ایک دہشتگرد تنظیم کا کمانڈر کررہا ہے۔ یہ کوئی حقوق یا آزادی کی جنگ نہیں ہے۔ بلکہ بلوچ نوجوانوں کو گمراہ کرکے انکی لاشوں پر کچھ عناصر پیسے کما کر عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں
19
42
97
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
ملا نہیں وطنِ پاک ہم کو تحفے میں جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا... #Balochistan
39
32
101
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
3 months
انڈیا کا پرچم اٹھائے ہوئے دہشتگرد تنظیم کے کارندے اور انڈیا کے اندر موجود RSS کے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں BLA کے جھنڈے کی یہ تصویریں واضح کرتی ہے۔ کہ انڈیا براہ راست بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔اور دہشتگرد تنظیمیں انڈیا کے اشاروں پر دہشتگردی کررہے ہیں #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
53
100
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
I am Baloch. I am Pro Pakistani. I stand with my country at every point. I will defend my country from any propagenda that damage any assest or image of Pakistan. Keep Pakistan first on every matter. No matter you are in loss or what. Pakistan Zindabad🇵🇰 #Balochistan 🇵🇰❤️
22
38
98
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
یہ صرف ایک خاندان نہیں ہے ایسے سینکڑوں خاندان ہیں جنکے درجنوں لوگوں کو دہشتگرد تنظیم BLA,BLF نے اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں میں نشانہ بنایا۔ کسی خاندان کا ایک فرد جب اپنی موت مرتا ہے تو پورا خاندان غمزدہ ہوتا ہے۔یہاں پر درجنوں لوگ بےموت مارے جارہے ہیں1/2
32
52
99
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
2 months
حب سٹی ہوٹل کے قریب حاجی صلاح الدین کے گھر پر جب دہشتگرد تنظیم BLA نے دستی بمب سے حملہ کیا تو گھر میں موجود تین خواتین اور تین بچے زخمی ہوئے زخمیوں میں یہ ننی پری بھی شامل تھی جو اپنی آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگئی۔ کیا مہرنگ اینڈ کمپنی کو یہ ظلم نظر نہیں آتا؟ #Balochistan
Tweet media one
32
46
102
@MrPakistani89
مسٹر پاکستانی
6 months
مسنگ پرسنز کی آڑ میں ڈی جی خان کے سرائیکی بلوچوں کی ہمدردیاں بٹورنے والا ٹولہ بری طرح ناکام ۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچستان میں ڈی جی خان، تونسہ اور پنجاب کے رہائشیوں کو بسوں سے اتار کر قومیت کی بنا پر قتل کررہی ہیں، پچھلے کئی ہفتوں سے ڈی جی خان1/2
Tweet media one
Tweet media two
15
38
96