@RShahzaddk
سارے ہی محکمے ایسے ہیں مسئلہ صرف عدالتوں کا نہیں ہے تقریبا پاکستان کے تمام ادارے یہ تو کام نہیں کرتے اگر کرتے ہیں تو صرف وہی کام کرتے ہیں جن کا ان کو ذاتی مفاد ہو یا کوئی کمیشن وغیرہ ا رہا ہو اس کے علاوہ تو یہ کام ہوتا نہیں اگر کوئی کرے بھی تو اسے کرنے نہیں دیا جاتا
- No drinking
- No smoking
- No tattoos
- No PEDs
- No racism
- Likes Africans
- Helps the poor
- Donates blood
- Donates to charity
No cristiano Ronaldo fans will skip this picture without liking it 🇵🇹
#Eurocopa2024
پاکستان میں 50 ہزار کی رینج میں کوئی اچھا سا لیپ ٹاپ لینا چاہتا ہوں کیا کوئی مشورہ دے سکتا ہے کہ کہاں سے ملے گا یا کوئی بیچنا چاہتا ہو تو پلیز ان باکس میں جائیں کروم اور لیپ ٹاپ میں کیا فرق ہوتا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟
Is it a resignation of
@babarazam258
is enough for betterment of Pakistan cricket
💯 not, if you want success in international cricket we must develop our domestic players .No other sultion work without this
#pcb
#BabyMonster
@MoeedNj
ایرانی صدر اس جہان فانی سے کوچ کر گئے یہ صرف ایران کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے۔ کیونکہ غزہ، فلسطین اور القدس کے لیے سب سے مضبوط اور طاقتور ترین آواز کو آج بند کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ کے مایا ناز کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو مستقل بنیادوں پر فخر زمان اور محمد حارث سے ٹی ٹونٹی میں اوپننگ کروانی چاہیے
دوستو کیا رائے ہے آپ کی
Jos Buttler 🗣️: "For us Playing series against Pakistan is bigger than playing IPL. so me and my remaining teamates are decided to leave IPL for the sake of increasing the beauty of cricket
#IPL2024
#PAKvIRE
#PakArmy
#EnglandCricket
✅Six against Shaheen Afridi in the first over in ODIs
✅Six against Shaheen Afridi in the first over in T20Is
Rohit is the only batter to hit Shaheen Afridi for 𝗮 𝘀𝗶𝘅 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗼𝘃𝗲𝗿 𝗶𝗻 𝗯𝗼𝘁𝗵 𝗢𝗗𝗜𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗧𝟮𝟬𝗜𝘀.
#INDvPAK
#T20WorldCup2024
جماعت اسلامی نے پی ٹی ائی والا کام پکڑا ہوا ہے
صاحب تنخواہ دے گا تبھی تو بجلی کا بل جمع ہوگا آپ نے تو دو دن میں چلے جانا ہے ہم نے ادھر ہی رہنا ہے میٹر اتار کے لے گئے تو واپسی کے لیے رشوت بھی دینی پڑے گی
#HafizNaeemurRehman
#SmugglersMarch
#اب_نکلنا_ضروری_ہے نکلنا ضروری ہے
@mirzaiqbal80
مرزا اقبال بیگ صاحب ایسا پاکستان میں شاید ممکن نہیں ہے اوے کا ھی اوا ہی بگڑا ہوا ہے حسن علی کو صرف دوستی کی پرفارمنس کے بیس پہ ٹیم میں لے لیا گیا جو لوگ پرفارم کرتے ہیں محنت کرتے ہیں ان کا اس ٹیم میں کیا کام سب طاقتور لوگوں کا کھیل ہے
@Shoaib_Jatt
پھر کہتے ہیں کہ ہماری عورتیں ٹیلنٹڈ نہیں یہ پرفارم نہیں کرتی یہ دنیا میں اپنا نام نہیں بنا رہی خدا کے لیے ان کو 25 پرسنٹ ہی دے دو پی سی بی کا جو میں نے ٹیم کو دیے جاتا ہے
@daniel86cricket
@ashwinravi99
Ravichandran Ashwin is a very ordinary spinner if he does not play in indian spinning wickets he will fail
Hero b cheating say banaya h
بہت سے لوگ اعظم خان کو ٹیم میں دیکھ کر پریشان ہیں تو ان کیلئے اندر کی خبر باہر لایا ہوں۔ ٹرافی تو ہر کوئی اٹھا سکتا ہے لیکن ہمارا مقصد اس مرتبہ ٹرافی اٹھانا نہیں بلکہ ہمارا اصل مقصد امریکہ سے ایما واٹسن، ایما سٹون، این ہیتھوے اور جینیفر لارنس کو کندھوں پر اٹھا کر پاکستان لانا ہے
@RShahzaddk
ون ویلنگ کے لیے وہ پابندی تو نہیں لگانی چاہیے ابھی اگر اپ کہیں کہ موبائل کے کچھ نیگیٹو استعمال بھی ہے تو اس پہ پابندی لگا دیں پازیٹو تو زیادہ ہے نا ہاں کچھ لوگ ون ویلنگ کریں گے لیکن 90 پرسنٹ نہیں کریں گے یہ فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو کال کی ویڈیو پوسٹ کردی, شہروز کاشف کے بھارتی دوست نے ان کی ویرات کوہلی سے بات کرواٸی تھی, پاکستانی کوہ پیما اور بھارتی بلے باز کے درمیان ویڈیو کال دو سال قبل 2022 میں ہوٸی,
If Pakistan win toss here see the weather is overcast I hope over fast bowler perform well in this condition they have ability to destroy indian batting lineup
#PakvsInd
#PakvsUSA
#Raining
کوپا امریکہ 2024 میں تاریخی تبدیلی!!
فیفا کی رولز بک کے مطابق ناک آؤٹ میچز میں کوئی بھی میچ 90 منٹس تک برابر رہتا ہے تو اس میچ کو مکمل کرنے کیلئے 30 منٹس ایکسٹرا دیئے جاتے ہیں تاکہ میچ کو ختم کیا جا سکے لیکن
#CopaAmerica
#copaamerica2024
فلوریڈا میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری سیلابی صورتحال ایمرجنسی کا اعلان اگلے چند روز مزید بارشوں کی پیش گوئی
پاکستانیوں کو صرف میچ کی فکر ہے
#Florida
#PAKvIRE
#T20WorldCup