آج میں نے ایک چھوٹی بچی کو دیکھا جو اتنی گرمی میں رزق کی تلاش میں اپنے باپ کے ساتھ جا رہی تھی ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ ہمارے جیسی زندگی بھی بہت لوگوں کا خواب ہے۔
کچھ لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں - کچھ لوگوں کو زندگی بھر کی سزا ملتی ہے۔😢