𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Mkhanyzi1

Followers
3,491
Following
3,250
Media
3,239
Statuses
20,916

انتخاب صرف خان {🇵🇰❤🇧🇫}

نیا پاکستان
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
آپ میرا حوصلہ ہے آپ کی جدوجہد میرے ہمت ہے آپ کی غیرت میرے قوم کی فخر ہے آپ کی قیادت میرا مستقبل ہےآپ کی زندگی میرا سبق ہے آپکی ملک سے وفاداری میرے خب الوطنی کا ثبوت ہے آپ میرے مستقبل کے ضامن ہے آپ میرے امید کی کرن ہے آپکی یاد میرا غم ہے🍥🎉 #HappyBirthdayImranKhan #ImranKhanPTI
Tweet media one
3
24
46
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MoeedNj @PTIOfficial @agentjay2009 ڈاکٹر معید پیر زادہ کا تجزیہ دیکھ لیں کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو کام کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے یہ ایک قابل احترام رائے ہے ضرور اختلاف ہوسکتا ہے لیکن سوچنا ضرور چاہیے #عوام_نہیں_مان_رہی #ImranKhan #ImranKhanForPakistan
1
54
282
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@hinaparvezbutt کیا مولانا طارق جمیل پاکستان کا شہری نہیں؟ کیا مولانا طارق جمیل صاحب کو آزادی اظہاررائے کا حق حاصل نہیں؟ کیا مولانا طارق جمیل صاحب بحیثیت پاکستانی سیاسی حالات پر تبصرہ نہیں کرسکتے؟ کیا پروپیگنڈہ کرنے والے طاہر اشرفی کے بارے میں ایسا کیوں نہیں سوچتے؟ پروپیگنڈہ بند کریں @shafqatmm1
5
49
204
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@Kashifabbasi__ @safinawajid نزیر چوہان کی منہ عمران خان کا لفظ سن مزہ آگیا کہہ رہا ہے کہ عمران خان میرے ساتھ زیادتی کر رہا ہے آپ لوگ بتائیں کیا عمران کسی ساتھ زیادتی کرسکتا ہے نہیں نہیں لوٹے خان صاحب زیادتی نہیں کرتا #امپورٹڈ_سرکار_بہت_بیکار #اوپن_والیم_10 #والیم_10_کھولو #خان_واپس_آرہا_ہے
1
28
140
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Pakistan reached No. 1 rank under Babar Azam in April 2023, they have reclaimed the No. 1 rank in ODI cricket after just fourth months. What a team ❤️ #AFGvPAK #NaseemShah #Farooqi #Shadab #Cheater #NoBall
Tweet media one
1
18
142
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
چڑیا نے وزیر اعلی پنجاب کے بارے درست کہہ رہا ہے۔ (نجم سیٹھی ) @imrankhanPTI @ChParvezElahi
Tweet media one
3
81
122
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@ImranARaja1 میرے سامنے آپکا کوئی ٹوئیٹ نہیں گزرا جس میں آپ نے شفقت چودھری کی اغوا کا ذکر کیا ہو کم از کم ایسے لوگوں کیلئے آواز اٹھانا چاہیے @ImranARaja1 #Release_ShafqatCh #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو
Tweet media one
4
71
123
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@MaryamNSharif پوچھنا یہ تھا عدالت میں جعلی قطری خط جمع کرنے والی ملکہ الیکٹرانک میڈیا پر بیان میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں جس نے عدالت میں ایک رسید جمع نہیں کیا کمال دیکھیں مجرمہ ہمیں صادق اور امین پر لیکچر دے رہی ہیں جس نے بے نظیر حکومت گرانے کے لیے اسامہ سے پیسے لیا ہو
3
38
116
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
خان صاحب لاہور میں موجود 25 مئی والی ڈائری لے کر واپس آگیا ہے ن لیگی حلقوں میں سرگوشیاں جاری
2
28
88
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
دلیر لیڈر 😎 دبنگ بیان 📢 @AliAminKhanPTI
Tweet media one
0
31
85
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@hinaparvezbutt نیا دن نیا سکینڈل ، پرانے مریم کی تازہ تازہ کرپشن ترجمان مریم لیگ محمد زبیر
Tweet media one
3
45
75
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@CMShehbaz بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ جو آپ نے پاکستان لوٹ کھا یا ہے کیا آپ دودھ کے دھلے ہے نہیں آپ پر کرپشن کی بڑی چارچ شیٹ اسکا جواب دے گا روزانہ کمر درد کا بہانہ کرکے عدالت کے فرد جرم عائد کرنے سے بھاگ رہے ہیں کب تک بھاگتے رہوں گی پیچھا نہیں چھوڑیں گے #اوپن_والیم_10
Tweet media one
2
44
81
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@shafqatmm1 اس میں کسی حد تک سچائی ضرور ہے کیونکہ آصفہ بھٹو کی پیدائش 3 فروری 1993 کو ہوئی دوسری بات بالکل اس دوران جیل میں تھے
Tweet media one
1
29
83
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@SaleemKhanSafi قسم مجھے یقین نہیں آتا کہ آپ انسان ہے یا آپ میں انسانیت ہیں قوم اس مشکل گھڑی میں لاپتہ افسران کیلیے دعائیں مانگ رہے ہیں لیکن آپ نے توپ کی روح پی ٹی آئی کی طرف کیا دو اکاؤنٹس چھوڑ پی ٹی آئی کے کروڑوں اکاؤنٹس بازیابی اور حفاظت کیلئے دعاگو ہیں یہ آپکی صحافت نہیں غلاظت ہی کہیں گے
1
15
83
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@AkMashal تاسو او ستاسو ټول ټیم په وجه ممکن شول @AkMashal آپ اور آپکی پوری لیگل ٹیم کی وجہ ممکن ہوگیا آئی ایل ایف کو تمام بوگس مقدمات ختم کرنے ضرورت ہے کیونکہ یہاں شبانہ روز والا ہر روز بوگس مقدمات کے ذریعے بلیک میل کر رہے ہیں ہمایوں دلاور کا مثال ہمارے سامنے ہے #عمران_ہی_ہوگا_وزیراعظم
1
11
83
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ArtistInWarTime @OfficialDGISPR کیا آرمی چیف امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان کی قومی سلامتی پر حملہ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر اس بات تردید کریں ہم نے امریکہ کے ساتھ ڈیل کی جس سے ہمارے افغانستان کی قومی سلامتی پر حرف آئے جس طرح نجم الزام لگایا آئی ایم ایف ڈیل کی بدولت ہم امریکی خواہش پر پر کیا
4
30
70
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Why did the hypocrites leave the diary today because their past is full of dirt and they have no answers. @TeamiPians #StayStrongBushraBiBi #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
Tweet media one
2
85
74
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
FawadChaudhry not coming slow 🤺 @fawadchaudhry #خان_واپس_آرہا_ہے #عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
Tweet media one
2
28
70
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے لاپتہ شفقت چودھری کیلئے آواز اٹھا دی شفقت چودھری جلد از جلد رہا کیا جائے وہ ایک محب وطن پاکستانی ہے @shafqatmm1 #Release_ShafqatCh #میرا_ووٹ_کپتان_کی_امانت #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #برگر_سے_اتنک_وادی_تک
0
57
71
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@betterpakistan جناب آپ غلط بیانی کر رہے ہو آپ لوگوں کے لئے تھوڑا سا مشکل ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ انگریزی میں ہے فارن فنڈنگ نہیں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تھا پٹواریوں کو انگلش کی سمجھ کہاں آتی ہیں #الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو #الیکشن_کمشنرکاانتخابی_نشان_ککڑی @ImranKhanPTI @shafqatmm1
1
20
63
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
کرہ ارض پر موجود 55 اسلامی ممالک میں کسی کی غیرت نہیں جاگی ہمارے مظلوم فلسطینی بھائی اسرائیل کے رحم کرم پر ہے، نسل کشی جاری ہے ہم میں ایمانی غیرت کی شدید فقدان ہے ورنہ آج اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہوتا بس افسوس ہی کیا جاسکتا ہے #FreePalestine #Gaza_under_attack #غزة_الآن
Tweet media one
3
47
73
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
President Arif Alvi is going to announce the election date, so the first propaganda was started on electronic media and social media. These people do not want to run the country according to the constitution. #PAKvIND #INDvPAK #Colombo #AsiaCup2023 #میرے_پاکستانیو
Tweet media one
3
46
60
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@SdqJaan یہ اعزاز صرف خان،صاحب کو حاصل ہے #ووٹ_صرف_خان_کا #حق_کا_علمدار_عمران_خان
Tweet media one
1
14
64
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@agentjay2009 اپنے ملک کے ساتھ کبھی گڑبڑ نہ کریں #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے #عمران_تو_ہوگا #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
Tweet media one
1
14
62
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@hinaparvezbutt آپ لوگ کھوتے کو بھی لیڈر کہوں گے لیڈر ملک سے بھگوڑا نہیں ہوتا مشکل وقت میں عمران خان کی طرح ساتھ ہوتا ہے #مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو #شیطان_کے_چیلے #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
Tweet media one
0
32
60
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
No Caption 🤔
Tweet media one
3
13
49
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستانیوں آج ٹوئیٹر پر یہ ٹرینڈ شروع کرنے جارہے ہیں لہذا آپ لوگوں نے اس ہیش ٹیگ #اسرائیلی_ایجنٹ_بےنقاب کے ساتھ ٹوئیٹ کرنا ہے کیونکہ امپورڈ حکومت اسرائیل کو ایک بار پھر وفد بھیجا ہے
3
47
55
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ImranRiazKhan @Psigho Congratulations ٹکر کے لوگوں سے ٹکر لیں گے اس طرح ہوتا ہے اس طرح کاموں میں انشاء اللہ عمران ریاض خان اور ہم سب رجیم چینج ریورس کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے @arsched @SdqJaan @shafqatmm1 #رجیم_چینج_ناکام #خان_واپس_آرہا_ہے
1
19
53
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
اللہ تعالٰی سے ہمارے دعا ہے پاکستان کو ہمیشہ قائم دائم رکھے لیکن ہمیں ہر سطح پر مخلص دانشوروں کی ضرورت ہے ان میں سے ایک شفقت چودھری کا نام بھی ہے۔ اللہ تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲 #Hbd_ShafqatCh #Release_ShafqatCh
Tweet media one
2
56
60
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@shafqatmm1 محترم بصد احترام یہ عرض کرنا چاہتا ہوں آپ اپنے ناظرین کو افغان سفیر عبدالسلام ضعيف کے کہانی کو بتا دیجئے۔ شکریہ
3
7
60
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MuradSaeedPTI ہم پٹھان کے پشت پر کھڑے ہیں اور ہر دم تیار ہیں کشمیر بھی جدوجہد کیلئے شپ ہمارا #ریڈ_لائن ہیں
Tweet media one
1
6
51
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
واقعی عمران ریاض خان بڑے ظرف کا مالک ہے اگر کوئی دوسرا صحافی ہوتا تو یہی لوگ گیٹ سے واپس کر دیتے @ImranRiazKhan #ImranRiazKhan #قوم_کی_جان_عمران_خان
Tweet media one
2
28
56
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
آج خریداری کیلئے بازار گیا تو یہ موصوف وہاں لوٹے خرید کر گھر لے جا رہے تھے سوچا یہ شخص اتنے لوٹوں پر کیا کرے گا #StopInjusticeToKhan
Tweet media one
1
28
56
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@tariqmateen بہت خوب، اعلی اور زبردست 👏 پورے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر صرف ایک اطہر کاظمی کو پایا ہے جو عوامی توہین پر سٹینڈ لیتا ہے @2Kazmi @tariqmateen #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #Release_ShafqatCh
Tweet media one
1
30
52
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
@ImranARaja1 @iqrarulhassan @DurraniViews تحریر لمبی ضرور ہے لیکن ہے حقائق پر مبنی امید ہے سرعام پروگرام کے میزبان اقرار الحسن جوابات ضرور دیں گے اور یہ ان کا رائٹس ہے کہ وہ اپنا دفاع کریں @ImranARaja1 @iqrarulhassan
0
25
53
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
میرا نام منصور خان ہے میں اپنے علاقے کے PTI کے شہرام خان سے کہتا ہوں کہ آپ کو میرے گھر آنے کی ضرورت ہے نہ ہی جلسہ کرنے کی، بس آپ اپنے کسی بھی محفوظ مقام پر ڈٹے رہیں میں اپنا اور اپنی فیملی کا ووٹ آپ کے بیلٹ باکس میں پہنچا آؤں گا @TeamiPians @ShahramKTarakai #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
3
39
53
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
وہ کون تھا ؟ جس کو صدر پاکستان 🇵🇰 بنانے کا لالچ دیکر ... بعد میں زمین گرم کرنے والی مشین بنا دیا گیا 😛😛😝🤔🤭
6
11
48
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@syasitweets ظالموں سے بس بھی کردیں اگر دل میں اس ملک کیلئے نرم گوشہ ہے تو رحم کیجئے اب جیلوں میں خواتین کی عصمتیں بھی محفوظ نہیں ہے کیا یہ قابل رحم خواتین پر رحم کی بجائے جبر و ظلم کا رواج بند کریں #PoliticalPrisoners #JusticeForAmmarFarooq
Tweet media one
0
28
45
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
کیا یہ سچ ہے کہاں وہ دور تھا کہ امریکہ کے اہم سفارتکار عمران خان سے ملنے کے لئے انتظار کرتے تھے، اور عمران خان صرف اپنے ہم منصب لوگوں کو وقت دیتے تھے جبکہ آج روس کے وزیر خارجہ نے بلاول سے ملاقات سے انکار کر دیا ہے یہ عزت کروا رہے ہیں پاکستان کی؟ #عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
Tweet media one
0
26
44
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
فواد چوہدری نے بہترین اننگز کھیل کر مخالفین کے چھکے چھڑائی Well done @fawadchaudhry @Asad_Umar @ImranKhanPTI @SdqJaan
Tweet media one
0
10
46
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اسلام علیکم دوستو صبح بخیر 🌄💛👋 اس لطیفے کے ساتھ @shafqatmm1
Tweet media one
2
12
47
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
مولانا فضل الرحمان منہ پھلا کر کہتا ہے عمران خان خان نے فارن فنڈنگ کی ہے جنرل شجاع پاشا ارکان اسمبلی کے سامنے پارلیمنٹ میں کہا فضل الرحمن لیبیا فنڈنگ لیتا ہے یہ کس منہ پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا الزام لگاتے ہیں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایکسپریس نیوز "تکرار" عمران ریاض خان
Tweet media one
0
23
42
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@agentjay2009 بے شک اللہ ہر چیز قادر ہے سب کو پتہ ہے کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے اسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا باقی #ووٹ_صرف_خان_کا تھا اور ہے اور الیکشن میں #عمران_تو_ہوگا کامیاب #عمران_ہی_ہوگا اور پڈم مقابلے اب تک #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے ن لیگوں والے کی #آج_سازش_نہیں_چلے_گی @agentjay2009
Tweet media one
0
29
41
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
امید ہے سندھ حکومت 15 ارب روپے ایمان داری سے خرچ کرے گی شہباز شریف😁😁 یعنی ان کا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے #FloodinPakistan
3
23
44
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@shafqatmm1 سر شفقت میں آپ سے پوچھتا ہو کیا ہمارے نگاہ ان پر مرکوز ہے بالکل نہیں بالواسطہ بالا واس��ہ حکومت ایک سازش کے تحت آئی اب ملک ڈیفالٹ ہو رہا ہے کیا ہم کو اس کی طرف دیکھنا ہوگا یا پی ٹی اور ملک کے ہمدرد 1قوم بن کر ملک کے لئے کیا لائحہ عمل بنایا ہے کیا سازشی حکومت گھر بھیجنا نہیں چاہیے
2
9
38
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@afnanullahkh کیا کوئی غیرت مند پاکستانی، انڈین اور اسرائیلی فنڈڈ پارٹی کو سپورٹ کر سکتا ہے؟ آپ نے سوال ہم نے ثبوت کے ساتھ جواب دیا جناب اب ہم پوچھنے کا حق رکھتے ہیں پوچھتے ہیں کیا پاکستان کے تین بار وزیر اعظم رہنے والا پاکستان میں انڈیا کا ایجنٹ ہوسکتا ہے ؟ ہمیں جواب چاہیے #اوپن_والیم_10
Tweet media one
4
19
41
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
کیا فیصلہ خلاف توقع آگیا پی ٹی آئی کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے سب ذہن نشین کرلیں اگر فیصلہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف آیا 9 اپریلکی رت یاد ہوگا پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا کیونکہ پی ٹی آئی نے دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے فنڈنگ کے تمام ریکارڈ جمع کئے جاچکے ہیں @ImranKhanPTI
2
19
35
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
شکیل احمد کے یہ الفاظ دل چیرتا ہیں خود سنئے اور فاورڈ کریں اللہ پوچھے گا میرا ملک اجاڑنے والے سے Miftah @CMShehbaz
0
17
35
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستان تحریک انصاف اور نوجوان #خان_واپس_آرہا_ہے
Tweet media one
2
8
40
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پچھلے سات ماہ میں ایسا لگا جیسے میں ملک دشمن اور مجرم ہوں جیسے مجھ پر دہشتگردی کے مقدمات بنائے، مجھے پکڑنے آئے لیکن عوام کھڑی ہوگئی،عمران خان
Tweet media one
1
12
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Imran Khan is an international hero and leader, so he is not stopping this dirty propaganda, but Inshallah, it will not succeed. @TeamiPians #StayStrongBushraBiBi
Tweet media one
0
101
40
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین آج پریس کانفرنس کریں گے ترجمے کے لیے دوست مزاری کو بلایا ہے 😃😃😃 #خان_واپس_آرہا_ہے
Tweet media one
2
6
32
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ShkhRasheed میں حیران ہوں پی ٹی آئی'شیخ رشید اور ماہر معاشیات صبح شام'ٹی وی معاشی خطرات آگاہ کریں لیکن کیا آپ نے سوچا ہے اگر دیوالیہ ہو رہا ہے درج بالا لوگوں نے کیا اس کے لیے عملی جدوجہد کیا کوئی احتجاج کوئی سیمنار اور بھوک ہڑتال آپ لوگ ضرور سوچیں #economy @arsched @MiftahIsmail @Asad_Umar
Tweet media one
2
13
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
سیکورٹی رسک نہیں کیونکہ ان کو بھی پتہ ہے بلوچستان میں ایسے سیلاب ہے جیسے دریا بہہ رہا ہو خدارا متاثرہ افراد کی مدد کو پہنچے #بلوچستان_کوبچایاجائے #بلوچستان_کی_پکار #بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے #خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
ایک سوال ہے 2005 کے زلزلہ میں کراچی تک سے لوگ کشمیر اور کے پی پہنچے مدد کیلئے سیلاب سے آفت زدہ بلوچستان میں فلاحی تنظیمیں اور رضاکار کیوں نہیں پہنچ سکے مانا کئی علاقوں میں سیکیورٹی خدشات ہیں مگر اپنوں کیلئے تو رسک لیا جاتا ہے #Balochistanflood #بلوچستان_کی_پکار
25
322
615
1
19
34
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@MoulanaOfficial یقینا آپ نے 2010 یہی ��یان دیا ہوگا کیونکہ 2010 زرداری کی حکومت تھی تراشے سے ثابت شدہ ہے 2010 زرداری اور نواز شریف کے بارے میں کیا دیا تھا آج واقعی الیکشن کمیشن نے اپ کی بیان پر مہر ثبت کردی چونکہ اب پی ڈی ایم کی قیادت سونپی گئی ہے جس میں سارے چور شامل ہیں #اوپن_والیم_10
Tweet media one
0
16
37
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستانیوں مزے تو اسلام آباد والوں کے ہیں موٹر سائیکل میں آدھا لیٹر پیٹرول ڈال کر شہباز شریف کی پوری شاہی سلطنت میں گھوم سکتے ہیں مسئلہ ہمارا ہے 😃😎🤭
Tweet media one
0
12
32
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
عدالت ڈونلڈ لو کو سائفر کیس میں بطور گواہ نہ بلائیں بلکہ چیف گسٹ کے طور پر بلائیں چائے پانی سے تواضع کی جائے واپس امریکہ کا پروانہ تھما دیں امریکہ سیکرٹری خارجہ زندگی بھر پاکستانی مہمان نوازی یاد رکھے گی #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #FairTrialForImranKhan
Tweet media one
1
37
39
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@pmln_org ایک مہینے 100 مہنگا کرو اب 3 روپے سستا ہونے سے سستا نہیں ہو جاتا امپورڈ حکومت گھر بھیجنے کا وقت آگیا اپ جا سکتے ہو @CMShehbaz
Tweet media one
0
18
36
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان ہدایت پر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے بلوچستان سیلاب سے متاثرین کے لیے زبردست امدادی پیکج @cmkpkmehmoodkha @CMKPUpdates @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
13
34
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@DuaBhuttoPTI میرے تمام پی ٹی آئی کے ورکرز سپورٹر سے درخواست ہے یہ ٹوئیٹ جس کا بھی نظر گزرے ان کو چاہیے ٹوئیٹ کو ریٹوئیٹ کریں کیونکہ ہم نے سندھ حکومت کے خلاف اور سندھ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے لئے آواز اٹھانا پڑے گا Rt #عمران_بمقابلہ_سسلین_مافیاز #عمران_خان_گیم_چینجر #MandateVsMafia
Tweet media one
0
25
37
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
خیبر پختون خواہ پولیس افسران اور جوانوں بارش کے دوران عوام کی خدمت میں مصروف Like & RT @KPKPolice2 @SwabiPolice @ImranKhanPTI
0
9
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
ہم حلف اٹھاتے ہیں کہ ہم کبھی بھی اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکینگے۔ ہم پاکستان کی خودمختاری کا تحفظ کرینگے۔ ہم حقیقی آزادی کے اِس جہاد میں آخر تک چیئرمین عمران خان کے ساتھ جدوجہد کریں گے۔ @TeamiPians #ووٹ_صرف_عمران_کا #Release_ShafqatCh
3
20
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اویس منگل والا نے فیصلے کا بہترین مشاہدہ کیا #اوپن_والیم_10 #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
Tweet media one
0
18
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
کیا بے گناہ لوگوں کو اٹھانے سے دیش کے مسائل حل ہو جائیں گے 5 دن ہوگئے ایک بے گناہ پاکستانی شہری لاپتہ ہیں اور گھر اس کے منتظر ہیں @shafqatmm1 #Release_ShafqatCh #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #برگر_سے_اتنک_وادی_تک
Tweet media one
0
32
37
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
شعور دینے کی اور سوال پوچھنے کی سزا قید ہے. @TeamiPians #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #برگر_سے_اتنک_وادی_تک #Release_ShafqatCh
Tweet media one
Tweet media two
1
28
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
اسلام علیکم دوستو 👋👍💪✌ ماہ ربیع الاول ولادت دو جہاں سرکار ص کا مبارک مہینہ ہے اور اللہ تعالٰی اپنے نبی ص رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں #ربيع_الاول #ماه_ربیع_الاول_مبارک_باد #QaziFaezIsa #ImranKhan
2
18
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پی ٹی آئی کے خلاف یہی بیانیہ بنا رہے ہیں 👇 خبر یہ نہیں ہے کہ #PTI کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح دس بجے سنایا جائے گا، خبر یہ ہے کہ کل صبح دس بجے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ PTI کے خلاف سنایا جائے گا 😠
1
8
27
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
سوال بنتا ہے ہم اپنی آزادی کیلئے اور حقوق کیلئے سوال اٹھائیں گے #این_آر_او_ٹو_نامنظور
@usmanghani_k
Usman Khan
2 years
#NRO_2 دینے پر نیب عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے بے مشکور ہیں، کبھی آمنا سامنا ہوا تو سوال ضرور کریں گے۔ #نیب_ترامیم_کلعدم_کرو
29
251
440
2
15
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Imran Khan is the only leader who has ensured the participation of women in politics and this is an attempt to bring it into the national mainstream @TeamiPians #StayStrongBushraBiBi
Tweet media one
0
106
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
#محبت_مافیا 🎊💖 الحمدللہ بھائی کی واپسی ہوئی 🙏 Well come back @shafqatmm1 واپسی مبارک ہو 🧨🎉
Tweet media one
5
16
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
الیکشن کمیشن & پی ڈی ایم Vs پی ٹی آئی #اوپن_والیم_10 #صادق_و_امین_عمران_خان
Tweet media one
3
12
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
اسلام علیکم دوستو🤚👍💪✌ The best motivational speaker in the world اللہ تعالٰی نے ہمیں حیرت انگیز طاقت عطا کی ہے جو ہمارے اندر موجود ہے آپ کو اسی طاقت کو دریافت کرنا ہے جب آپ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے اگر آپ رکاوٹوں کا مقابلہ نہیں کریں گے ہمارے وہ طاقت غیر فعال ہو جاتی ہے😎
2
29
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@OfficialShehr ہر کسی کو حنا پرویز بٹ کے ساتھ سلوک پر اخلاقیات یاد آرہی ہے میں پوچھنا چاہتا ہوں اس بچی کیا قصور تھا جس نے 8 ماہ کی عمر میں جیل کیوں کاٹی تھی کسی کو یاد ہے یہ ہے @SHABAZGIL کا ڈرائیور کے بیٹی تھا جو غریب اور لاچار گھرانے سے تعلق تھا اسلئے یہ مکافات عمل ہے @Khankamoo
Tweet media one
Tweet media two
1
18
34
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
Those whose heads are affected by the social media are being screwed by the same youth. Now you will say that the diary news was a lie, but we will not believe it. @TeamiPians #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان #StayStrongBushraBiBi
Tweet media one
0
37
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
بھارت سے تجارت مفتاح اسماعیل کا موقف ہمیں انٹرنیشنل ایجنسیز نے کہا ہے کہ آپ بھارت کے ساتھ تجارت کو فروغ دیں اور تجارت کھول دیں۔ مفتاح اسماعیل کا انکشاف غیر ملکی سائفر سے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ بھی کیا تھا اب کشمیر کا سودا بھی ہو رہا ہے #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور @shafqatmm1
0
26
29
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
بڑی خبر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کرنے کی ہدایت کرتے عمران خان کو جیل رولز کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی #قوم_کی_جان_عمران_خان #ImranRiazKhan
1
20
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
الیکشن کمیشن نے سیاسی مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا پی ٹی آئی کے خلاف کوئی فارن فنڈنگ ثابت نہیں ہوئی اور نہ پی ٹی آئی پر بین اور عمران خان صاحب نااہلی جسے خواہشات رکھنے والوں حاک میں مل گئے( اللہ الحق ہے ) #الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
11
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@DunyaNews یقینا تاریخ کی سب بڑی چوری پکڑی گئی اس کا دنیا شاہد ہے ہم بھی اس کا ذکر کر رہے ہیں بھگوڑا کب تک عدالت کی پشت پر بھاگ رہے ہیں لیکن انشاءاللہ جلد عوام کا ہاتھ اپ کا گریبان ہوگا والیم 10 پبلک کیا جائے جس میں شریف فیملی کا کرتوت سب سامنے آئیں گے #اوپن_والیم_10 #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
Tweet media one
Tweet media two
2
7
29
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پی ٹی آئی کے جمع کرائے گئے تفصیلات میں 13 اکاؤنٹس کی فنڈ ممنوعہ قرار دیا گیا جس پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کر دیا عمران خان کی بیان خلفی علط قرار دیا گیا شکر ہے کوئی بری خبر نہیں ہے
Tweet media one
2
5
28
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
شکایت ہو ، اسے کہنا ملے ہم سے
Tweet media one
3
3
27
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
چیری بلاسم اور بوٹ پولش 🥾 😃😀😘
Tweet media one
1
15
32
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
صبح بخیر اقوال زریں تم چاہتے ہو کسی چیز کو ختم کرنا ہے تو اس کی طرف دھیان دینا چھوڑ دو وہ خود بخود ختم ہوجائے گی #goodmorning
0
6
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
منافق قوم پر احمد فراز کے کچھ اشعار پڑھتا ہوں تو کہتی یہ خالق کی کتاب ہے مثل یہودی یہ سعودی بھی غذاب اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب #FreePalestine #Gaza #غزة_الآن
Tweet media one
1
12
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
اسلام علیکم دوستو 👋👍💪✌ عمران ریاض خان کی رہائی خوش آئند ہے اور اسکے علاوہ بھی 12 ہزار سیاسی لوگ اسیر ہیں پارٹی چیئرمین عمران خان، نائب کپتان جھوٹے کیس میں گرفتار کیا، کیا اس فیس سونگ سے لوگوں کے دلوں میں سوفٹ کارنر پیدا ہوجائے گا مشکل ہے #ImranRiazKhan #قوم_کی_جان_عمران_خان
2
18
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
مزاحیہ تصویر #funniesttweets
Tweet media one
4
6
32
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
بلوچستان میں سیلاب زدگان کا حال افسوس ناک ہے بہت سے گھرانے گھر گرنے کے بعد کھلے آسمان تلے زندگی بسر کر رہا ہے لیکن حکومت صرف عمران خان کو کنٹرول کیسے کرنا ہے اس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور شہباز گل عوام کو ڈرانے کیلئے نشان عبرت بنایا جا رہا ہے #سیلاب_متاثرین_بےیارو_مددگار
0
24
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
نوازشریف تمہیں خان صاحب کا چیلنج ہے کہ بھول گئے خان بھولنے والا نہیں بہت جلد خان صاحب میدان میں ہوں گے اور آپ سلاخوں کے پیچھے یہ آپکا مقدر ہے #ImranKhan #NawazSharifWelcome
1
16
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@2Kazmi یہ بونے ہیں ان کو کیا پتہ علم اور وقت کی قدر کیسے کی جاتی ہے کل سے سٹوڈنٹ پر یہ نام نہاد دانشور حملہ آور ہے افسوس #LUMS #PAKvBAN #وہ_آیا_وہ_چھا_گیا
Tweet media one
1
5
33
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
نگران وزیراعظم کیلئے استاد محترم کا نام زیر غور باخبر ذرائع نے تصدیق کیا اور مقتدرہ حلقوں کا کوئی اعتراض موجود نہیں وجہ یہ بتائی گئی شفقت چوہدری بہت شفیق ' بہترین استاد اور باکردار انسان ہے خوشی کی بات یہ راجہ ریاض کو بھی اعتراض نہیں مبارک ہو پاکستانیوں #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
Tweet media one
7
10
32
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ لگانا خوش آئند ہے بطور ڈی جی آئی ایس پی آر بہترین کام کیا انشاءاللہ جنرل آصف غفور بلوچستان میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے خداد صلاحیتیں بروئے کار لائے گی Great Job @OfficialDGISPR #AsifGhafoor
Tweet media one
1
11
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اسد عمر نے نوجوانوں سے درخواست کیا الیکشن کمیشن کیلئے کوئی نشان تجویز کریں جس سے پی ڈی ایم کا حصہ بن جائیں (کھوتا) @Asad_Umar #الیکشن_کمیشنر_استعفی_دو #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
2
12
26
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستانی قوم کے ساتھ یہ کونسا مذاق ہے عدالتی مجرمہ وفاقی کابینہ میں بیٹھی ہوں کابینہ میں داخلہ خارجہ اور قومی راز پیش ہوتے ہیں مجرمہ کیوں بیٹھی ہے؟ @PakPMO #DGISPR @shafqatmm1 #اوپن_والیم_10
Tweet media one
1
23
26
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
سو سال پہلے کی بات ہے آج ہمیں یاد بھی نہیں%💯
Tweet media one
1
20
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
افسوس ناک خبر پاک آرمی کی ہیلی کاپٹر پچھلے 6 گھنٹوں سے غائب جس میں موجود کور کمانڈر بلوچستان جنرل سرفراز سمیت پانچ افسر موجود خدا کوئی معجزہ کریں اور تمام افسران بخیر عافیت کے ساتھ ہو
Tweet media one
5
10
26
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ہم پہلے ہی کہہ رہے تھے کسی وجہ سے جہاز آتے ہیں لیکن پاکستانیوں کو یہی بتاتا ہے انڈین جہاز ایمرجنسی لینڈنگ کی باقی معاملہ کچھ اور ہے بات ڈالر بیرون ملک بھجوانے تھے #لوٹوں_پر_آرٹیکل6_لگاو #لوٹوں_کو_گھسیٹو #لوٹا_کریسی_بند_کرو #بروکر__ڈاکو_زرداری
0
21
29
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
@kirannaz_KN عیادت کرنا اچھی بات ہے لیکن ایسا بھی نہ کریں کہ ساری کرپشن ایک طرف اور بی ایم ڈبلیو کا قصہ دوسری طرف تیسری بات لندن تو کیا میرا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں چوتھی بات جج ارشد ملک کو خانہ کو دھمکانہ دوسری طرف اس بچی کی بھی کوئی قصور نہیں تھالیکن آپ لوگوں نے حولات میں بند تھا
Tweet media one
2
3
30
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
احسان فراموش قوم کیلئے خان نے اپنی زندگی داو پر لگا دی اس قوم کی خاطر جیل کے صعوبتیں برداشت کر رہا ہے #بےگناہ_قید_عمران_خان #میرے_پاکستانیو
3
32
31
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
These shameless people who are talking dirty about veiled women have no shame. @TeamiPians #StayStrongBushraBiBi @Manikalru @iihtishamm @ZubairAlikhanUN @SdqJaan
Tweet media one
0
122
28
@Mkhanyzi1
𝕯𝖎𝖛𝖎𝖉𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖗𝖚𝖑𝖊ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اسلام علیکم پاکستانیوں صبح بخیر 🌅💪👊 پی ٹی آئی والوں قصہ مختصر ہے
Tweet media one
3
9
24