MianZub72259244 Profile Banner
Mian Zubair Profile
Mian Zubair

@MianZub72259244

Followers
355
Following
45K
Statuses
11K

do more, worry less!

Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MianZub72259244
Mian Zubair
3 years
ہم مصطفوی مصطفوی مصطفوی ہیں۔۔۔۔۔آج کے اجلاس کے اختتامی لمحات۔۔۔ آج کا دن خوشی کا دن تھا، آج کا دن 57 مسلم ممالک کا دن تھا، آج کا دن پاکستان کا دن تھا۔۔۔۔آج کا دن وزیراعظم پاکستان سمیت تمام پاکستانیوں کے لیے ایک اعزاز کا دن تھا۔۔! #OICInPakistan #AhadRazaMir #sajalaly #OIC
3
18
58
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 hour
@zia_mona سب کہیں ہم نے تجھے چاہا اور تُو اُس سمے دیکھے ، میری سمت
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 hour
@asma_sultan تھے تُند بہاؤ دریا کا، پر بھینٹ چڑھے تالابوں کی ہم عُمر کو جینے آئے تھے، اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے ! سیماب ظفر
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
4 hours
@Rehanairfan4 ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو روئے میرے ساتھ ، مجھے حوصلہ نہ دے
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
4 hours
@Jazz40384076 آواز کی شکستگی دل کو بھاری پڑ گئ تراشے سو بہانے کہ سب ٹھیک ہے مگر نوشین انجم
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
4 hours
@AnsaTariq2 آواز کی شکستگی دل کو بھاری پڑ گئ تراشے سو بہانے کہ سب ٹھیک ہے مگر نوشین انجم
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
4 hours
@TheLikhaarishow آواز کی شکستگی دل کو بھاری پڑ گئ تراشے سو بہانے کہ سب ٹھیک ہے مگر نوشین انجم
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
4 hours
@Farihaq1 سب کہیں ہم نے تجھے چاہا اور تُو اُس سمے دیکھے ، میری سمت
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
22 hours
@SabeeKazmi786 عقل بند انسان کھیل میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی؟؟ ہر بات میں سیاست لانے والا شخص کبھی بھی ایک صحتمند دماغ نہیں ہو سکتا۔۔
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
22 hours
@Warishaaa_00 ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو روئے میرے ساتھ ، مجھے حوصلہ نہ دے
1
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
22 hours
@TNiazi16 😀
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
22 hours
@adigillani96 پیپرز ہو کس کلاس کے رہے ہیں لڑکی؟
1
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@zia_mona no doubt
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@Getii_4042 ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو روئے میرے ساتھ ، مجھے حوصلہ نہ دے
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو روئے میرے ساتھ ، مجھے حوصلہ نہ دے
0
0
0
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@adigillani96 سب کہیں ہم نے تجھے چاہا اور تُو اُس سمے دیکھے ، میری سمت
1
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@Funkaar1977 تم تو واقف تھے حساسیت سے میری ، تم نے بھی دل کھول کے دل آزاری کی_!!
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@asma_sultan 🤦‍♂️
1
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
1 day
@shamsaRehmani 🤦‍♂️
0
0
1
@MianZub72259244
Mian Zubair
2 days
@Funkaar1977 جنم دن مبارک ہو بھائی کو۔۔🎂
0
0
0