چار پانچ پینافلیکس بنوا کر گاڑی میں رکھ لیں ۔ پاک فوج کو سلام ۔ لبیک لبیک یا رسول اللہ ۔ آئ آئ پی ٹی آئ - یا علی مدد ۔ میں نوکر صحابہ دا ۔ حسب ضرورت و موقع و مناسبت استعمال کر لیا کریں -- اور نمبر پلیٹ پر ایڈوکیٹ لکھوانا کبھی نہیں بھولنا #پاکستان
عمران خان کی کابینہ میں جس وزیر نے سب سے زبردست، غیر روایتی، غیر رسمی اور بے مثل کام کیا ہےوہ
@fawadchaudhry
ہیں۔ فواد سے پہلے وزارت سائنس کی حالت یہ تھی کہ 99% پاکستانی اس وزارت کے وزیر کا نام تک نہیں جانتے تھے۔فواد نے ایسے ایسے آئیڈیاز دیئے جو کبھی کسی حکومت کے ذہن میں نہیں آئے