MiåN kÂshïF JûTt Ådv Profile Banner
MiåN kÂshïF JûTt Ådv Profile
MiåN kÂshïF JûTt Ådv

@MianKashif1214

Followers
1,447
Following
1,453
Media
1,887
Statuses
11,956

ان الحسین (ع) مصباح الھدیٰ و سفینۃ النجاۃ🫀✨ السلام علیک یا ساقی عــــطاشــــی کــــربلا ابــا الــــفضل الـــــعباس(ع)♡

Lahore, Pakistan
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
9 months
Confidence is my superpower Be a voice, not an echo I'm the CEO of my own life Confidence looks good on you I'm not perfect, but I'm perfectly confident Confidence is not arrogance; it's belief in oneself I'm not afraid of storms because I'm learning to sail my own ship
Tweet media one
93
4
80
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
♥️سورہ یوسف کا ایک پیارا سبق!! زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی عزیز بھی آپ کو دغا دے دیں، آپ کے خلاف ہو جائیں تب بھی آپ صبر سے کام لیں اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں تو اللہ تعالی آپ کو وہ مقام دیں گے کہ زمانہ دیکھتا رہ جائے گا🙂 اندھیری نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر۔۔
Tweet media one
1
11
36
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
جن کے بڑوں نے مال کھایا ہو یزید کا وہ لنگر حسین کبھی کھایا نہیں کرتے 🔥😇
Tweet media one
9
7
32
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🤝 صَبَاحَ الْخَيْرِ اپنی صبح کا آغاز درود پاک سے کریں۔۔ ان الله وملائكته يصلون على النبي يا ايها الذين امنوا صلوا عليه وسلموا تسليما...❤️
Tweet media one
9
2
27
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
السلام وعلیکم 🦋💖 صبح بخیر 🌄
13
1
27
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
میرا ووٹ ٹوٹی ،کھمبے، سڑک، نالیاں بنوانے والوں کے لیے نہیں بلکہ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر دشمنان اسلام کو لکارنے والے مرد مجاہد کا ہے #PTI #ImranKhan
Tweet media one
57
0
25
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا ۔۔۔ دینداری،اخلاق ،سیرت اچھے لوگ شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا۔ نتیجہ زلالت ،جھگڑے، فساد اور طلاقیں🥺
Tweet media one
3
8
30
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
جو کریم ذات بند کمرے میں عورت کی ادا کی جانے والی نماز میں ایک کھلا بال قبول نہیں کرتی۔۔ وہ ذات کیسے ابن آدم کے سامنے بال کھولنے کی اجازت دے گی۔❤️🥀
Tweet media one
2
4
22
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشان پر😌 مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں😢
Tweet media one
3
3
25
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
تم چاہے پورے ملک میں مایوسی پھیلادو لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپکی75 سالہ بدمعاشی آخری سانسیں لے رہی ہے ✊ انشاءاللہ 8 فروری یوم وفا #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
48
0
20
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
پاکستانی سردیوں میں گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرتے ہیں۔۔۔😳 اور پھر یاد آتا ہے🤭 کہ وڈے گیٹ نوں تے تالا لایا ای نئیں۔۔😁
Tweet media one
3
5
22
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
حدیث پاک بلا شبہ تمہارے ہفتے کے تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن روز جمعہ ہے لہذا اس دن میں مجھ پر درود زیادہ پڑھو ✨
Tweet media one
2
5
25
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
-" زندگی کا ایک اور سال گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے ،،،!" الحمداللّٰه الحمداللّٰه " تو کیا تم اپنے رب کا شکر ادا نہیں کرو گے ،،،!"-🤗 " اے میرے پروردگار سال 2023 اپنے پیارے نبی محمدمصطفیٰﷺ کے صدقے ہمارے لئے باعث رحمت بنس،،،!"-🤗 " آمین "💗
Tweet media one
0
3
21
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے، 2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف بغیر سکیورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نے شہید کردیا باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکھٹی نکلی، دو ہی بھائی تھے۔ آج ارشد شریف شہید ہوگئے ضعیف ماں یہ دن
Tweet media one
4
3
20
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
قابل نہیں ہیں آپ ابھی ہمارے قرب کے خود کو ابھی کچھ اور گناہگار کیجئے۔
Tweet media one
13
1
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
کھجور کی گٹھلی پر باریک سا جھلی نما ایک چھلکا ہوتا ہے جسے "قطمیر" کہتے ہیں اللہ فرماتا ہے❤️ انسان اس کا بھی مالک نہیں... 🔥پھر اکڑ کیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ 💯
Tweet media one
5
5
21
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
ظہور پر نور وارث قرآن, خالق کربلا ,خالق خاک شفاء، مالک جنت مولا امام حسین علیہ السلام کا ظہور پر نور تمام مومنین کو مبارک ہو 🥳🥳
0
2
20
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے شارجہ میں پہلی بار گندم بوئ گئ اور دیکھیں فصل تیار ہے ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت سمنٹ بجری اور سریے میں بدل دیے بات تو ترجیحات کی ہے وہ گندم کھائیں گے ہم دھکے کھائیں گے۔۔۔
0
7
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
شروع سردی میں سردی سے احتیاط کرو، اور آخر میں اس کا خیر مقدم کرو کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے ،جو وہ درختوں میں کرتی ہے کہ ابتداء میں درختوں کو جھلس دیتی ہے اور انتہا میں سرسبز و شاداب کرتی ہے۔ امام علی علیہ السلام (نہج البلاغہ حکمت:128)
1
3
20
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
کامیابی کی وہی شرط ہے یوسف والی تخت پانا ہو تو زندان سے ہو کر آئیں
Tweet media one
7
1
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
علی ع علی ع کی جسے صدا پسند نہیں نماز کو وہ نمازی زرا پسند نہیں 🫀🫶🏻💐📿
Tweet media one
7
2
19
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
🌻"السلام عليكم ورحمه الله وبركاته" 🌻 GööD Morning. یا میرے اللہ آج کے مبارک دن کے صدقے ہمارے صغیرہ ،کبیرہ گناہوں سے درگزر فرما ۔۔۔ اور ہمارے مرحومین کی بخشش فرما ۔۔🥺🤲 ❤️ جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
3
3
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
وفاؤں کے بدلے ___ جفا کر رہے ہیں۔ میں کیا کر رہا ہوں وہ کیاکر رہے ہیں۔ ☆°•●●•°☆
Tweet media one
13
1
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
A jyn jis jis n Khana Khana h? 🤤🤤
Tweet media one
4
2
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
@minahil_hu W/slam Morning Watts app about شاہ است حُسینؑ بادشاہ است حُسینؑ دیں است حُسینؑ دیں پناہ است حُسینؑ سر داد نہ داد دست در دستِ یزید حقا کہ بنا لا الٰہ است حُسینؑ❤️
0
0
17
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
🌼 السلام علیکم 🌼 صبح بخیر✨ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
8
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
عربی کہاوت ہے اونٹ بیٹھ بھی جائے تو کتوں سے اونچا ہی رہتا ہے۔۔۔🌝
Tweet media one
3
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
جسے مولا علی ع کی ولایت کا اعتراف نہیں وہ لاکھ سجدے کرے ایک گناہ معاف نہیں دل میں ہو بغض علی اور بدن پر حج کا احرام تیرے نصیب کے چکر ہیں یہ کوئی طواف نہیں ❤️منم غلام علی ع🍁
Tweet media one
1
4
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔۔۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Tweet media one
8
4
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔ وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️ 💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
Tweet media one
13
8
17
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
تم نے آنکھوں سے مار ڈالا ہے سب کو ایسے ہی دیکھتی ہو کیا؟ @skiran42
Tweet media one
5
0
18
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
اب آپ کی تاک میں رہتے ہیں کوہ قاف کے جن ان کو شک ہے میں آپ کو پریوں سے اٹھالایا ہوں @ali9january @SemounElie @Seemab_f @zaroo09 @saimaaleem
Tweet media one
11
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
لڑکے کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ اور لڑکی کی خوبصورتی جوانی میں پردہ ہے 🙂 🌺
9
1
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
*_اس سمائل کے بارے میں کیا خیال ہے_*🔥♥️😎
Tweet media one
8
1
17
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*_منافق انسان کو چاہے اپ جتنے بھی میٹھے پھل کھلا دیں پھر بھی وہ اپکو ہی کاٹے گا۔۔۔😓✅_*
Tweet media one
4
1
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
اگر تم پسند کرتے ہو، گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں♥
Tweet media one
2
0
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
انگریزی تعلیم نے تو عورتوں سے تن کے کپڑے اتروا دیئے. قربان جاؤں دین محمدﷺ پر جس نے عورت کو پردہ دار بنا دیا🌹🌹
Tweet media one
5
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کوئی صرف اتنا پوچھے ٹھیک ہو نا 🥀💔🥺
Tweet media one
4
1
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*-ہمیں کوئی غرض نہیں تخت و تاج سے ہمیں حُسین ع کے در کی فقیری پہ ناز ہے.♥️👑🙏* السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 🌼 صبح بخیر 🌸
5
0
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
Lahore Museum at night❤️
Tweet media one
4
0
17
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*🌸 آج کے دن کا مختصر ذکر* ⚡ یا ذَالجَلالِ و الاِکرام 💯مرتبہ
5
1
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
فائدہ مند انسان امام حسین علیہ السلام نے فرمایا : جس شخص کے پاس یہ پانچ صفتیں نہ ہوں وہ کسی کام کا نہیں ہوتا 1-عقل 2-دین 3-ادب 4-حیا 5-اچھا اخلاق 🥀💯✨
0
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
{ فَتَبَارَكَ ٱللَّهُ أَحۡسَنُ ٱلۡخَـٰلِقِینَ } پس بابرکت ہے وہ اللہ جو سب سے بہترین خالق ہے۔✨ [Surah Al-Muʾminūn: 14 #อุงเอิง #хтивийпонеділок
Tweet media one
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
وہ جو تعویزوں سے محبوب لے آتے ہیں قدموں میں... اُن تعویزوں سا اثر رکھتی ہیں نگاہیں میری..!!! #อุงเอิง @ali9january @InsiaZainab919 @_MariumSiddiqui @ZafarullahP @Anna_5437 @zaroo09 @minalrani1010 @hellozishan @_007PAGAL_
Tweet media one
8
0
7
11
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
یارب الحسین ع بحق الحسین ع بحق شہزادہ علی اصغر ع تمام مومنین و مومنات جو بے اولاد ہیں ان سب کو اولاد نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏
Tweet media one
5
2
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ماٶں سے ذيادہ ہماری محبت کا کوٸی حق دار نہيں ہے -
Tweet media one
7
1
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
کعبہ کی اس “دراڑ” کی وجہ سے اب بھی بڑےدلوں پر “دراڑ”ھے🕋 السلام علیک یا ولید الکعبة
Tweet media one
0
0
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
دو اذانیں بُھول نہ پائی کبھی بنتِ علیؑ شہرِ #کُوفہ فجر کی اور #کربلا میں عصر کی۔
Tweet media one
7
3
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
چھوٹا بھائی "حافظ عاطف علی" حفظ مکمل ہونے پر استاد محترم کے ساتھ خوبصورت تصویر✨ ♥️ماشاءاللہ♥️
Tweet media one
5
0
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
❣️الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*❣️ 🎋السلام علیکم🎋 🎗️صبح بخیر💢
9
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
✨دو چیزیں بڑی اہم ہیں ، اللہ کا ڈر ، اور اللہ کا در ❤️ 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
Tweet media one
2
1
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
علی ع کے دشمنوں جنّت حرام ہے تم پر دعا کرو کے جہنم تمہیں قبول کرے🔥
Tweet media one
3
0
16
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے 💯✨
Tweet media one
0
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*بیٹیوں جیسا تو اس جہاں میں کوئی نہیں ہوتا* *جہاں پیدا ہوتی ہیں وہ گھر بھی ان کا نہیں ہوتا☞◆😞*
Tweet media one
4
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*جانتے ہیں تلخ ترین الفاظ* *کیا ہیں ؟؟؟ ہمیں آپکی بیٹی* *پسند نہیـــں آئی*
Tweet media one
3
3
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*صبح کا پہلا سلام،* *مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں* اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ *اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤍
Tweet media one
1
1
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
Minto Park..2007.( now a days greater Iqbal park) #Lahore
Tweet media one
6
3
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
لڑکی دکاندار سے۔۔۔ یہ سوٹ کتنے کا ہے دکاندار 1500 کا ۔۔ لڑکی:اف 😲 لڑکی: اور وہ والا دکاندار: دو دفعہ اف ۔۔۔😂
2
2
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
🔷 تیسرے دن کی دعا 🔷 اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِیهَ، وَباعِدْنِی فِیهِ مِنَ السَّفاهَةِ وَالتَّمْوِیهِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیهِ، 🤲 اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش آور آگاہی عطا فرما
10
2
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا!!
9
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
*شیطان کے خلاف پہلی جنگ*
Tweet media one
2
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
ہم اسے جیت کے لائے ہیں انا والوں سے۔۔ بھاگ کر اپنے قبیلے سے نہیں آئے ہیں۔۔ ایک بچی سے خریدے تھے یہ گجرے ہم نے۔۔ لوٹ کر ہم کسی مجرے سے نہیں آئے ہیں ۔۔ #光る君へ #คัลแลนพี่จอง @ruqiia22 @IMAimannnnn @_007PAGAL_ @Seemab_f @Mariaramza43021 @minahi616 @AmtalIqbal
Tweet media one
7
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
السلام و علیکم 💕 صبح بخیر 💐
Tweet media one
14
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
میری بات سنو 🙊🙊 عید پر لاشوں کی طرح پڑے مت رہنا نئے کپڑے پہننا تیار ہونا تصویریں بنانا اور اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈ کر دینا😹 #งานบอล54ปีช่อง3 @ali9january @_007PAGAL_ @_MariumSiddiqui @Seemab_f @Mariaramza43021 @honestlymahi @mano78618 @IMAimannn
Tweet media one
14
0
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
جس روز حق سے پہلو میں بیٹھو گے آ کے تم اس روز ہم بھی چاند کا یوں دل جلائیں گے❣ #الهلال_الاتحاد #عيد_الفطر #세훈이의_31번째_봄바람 @ruqiia22 @_MariumSiddiqui @minahi616 @skiran42 @mano78618 @Mariaramza43021 @bintehawa352 @ayeshamanzoor68
Tweet media one
@skiran42
Kiran 🧚‍♂️
5 months
Eid 2nd 🌸
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
2
54
10
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
خٌدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خٌدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے مٌحبّت چٌنا۔
6
1
15
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
گرنے نہیں دیتے وہ وطن کا پرچم~🇵🇰 اٹھاتے ہیں جو بھی عباس کا علم~🏴
Tweet media one
0
3
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
4 months
آپکا خاندان اور آپکا شجرہ نسب آپکے نام اور ذات پات سے نہیں بلکہ آپکی سوچ ، اخلاقیات ، عمل اور آپ کی زبان سے جھلکتا ہے۔۔۔۔ #ตกท่อ
Tweet media one
7
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
19 رمضان المبارک ضربت مولا علی علیہ السلام گہرا ہے زخم فرق امام حجاز پر سر سے ٹپک رہا ہے لہو جانماز پر 💔😭 #شہادتِ_شیرؑ_خُدا 💔😭 #ایام_علیؑ #ایامِ_علیؑ_العظیم #شہادت_حیدر_کرارؑ #انا_یتیم #بر_دشمن_مرتضی_علی_از_ازل_تا_ابد_لعنت #بر_ابن_ملجم_لعنت
Tweet media one
4
2
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
دو بار نماز شہید ہوئی ایک مسجد میں ایک مقتل میں۔۔۔💔 قران لہو میں تر دیکھا ایک کوفے میں اک کربلا میں۔۔۔💔 @ali9january @arif_kazmi7 @zahra61579 @InsiaZainab919 @AtiyaMActivist
7
1
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
ان کے ماتھے پہ کہاں کوئی شکن ہوتی ہے.. جن میں کچھ کر کے دکھانے کی لگن ہوتی ہے.. زندگی اتنی مشقت سے گزاری ہے کہ اب.. میں جو آرام سے بیٹھوں تو تھکن ہوتی ہے🙂 #光る君へ #คัลแลนพี่จอง #
Tweet media one
6
0
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
محبتوں کا شکریہ🥰 ایک دوست نے ملتان سے آم کی پیٹی کی تصویر بھیجی ہے🙂
Tweet media one
@KhizarRazii
Razii
6 months
@MianKashif1214 🥭 🥭 🥭🥭🥭
1
0
2
11
2
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
پانی اور نماز ایک جیسے ہی پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والوں کی، دونوں کے لئے پیاس ضروری ہے💯👍🏻
Tweet media one
5
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
اے رب جہاں پنجتن پاک کے صدقے🙏🏻❤️ اس قوم کا دامن غمِ شبیر ع سے بھر دے🙌🏻🥺
Tweet media one
9
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
یارمن!!! ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں نیلا، لال، سبز، سیاہ یا جامنی پسندیدہ رنگ بتا، لا دوں گا چوڑیاں وعدہ رہا ویران نہ ہوں گی کلائیاں اب تو مسکرا، لا دوں گا چوڑیاں
Tweet media one
11
2
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
*🖤لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"* 🖤 *" اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو "* 🦋
8
0
14
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
چائے نما ہوتے ہیں کچھ دوست 💝 نظر آتے ہیں تو شفا ملتی ہے ☕ میں آپ سب کی محبت کا بہت مشکور و ممنون ہوں♥️ ! @_MariumSiddiqui @arif_kazmi7 @ayat19917 @Gujjar_SahibA_
Tweet media one
10
2
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
"لوگوں " کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں، حال پوچھیں، قدر کریں، دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگے۔۔۔۔💯🔥
5
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
دِل سے اترے ہوئے لوگ دوبارہ دِل پے حکومت نہیں کر سکتے 🖤🙂
5
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
💯 *بے شک عزت اور ذلت میرے اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہیں*
10
4
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
*_اپنی دونوں آنکھیں 80% بند کرکے دیکھیں کیا نظر آتا ہے بھلا *👀 #RoyalAnnouncement
Tweet media one
10
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
(17 رمضان مولا علی (ع) کا آخری خطبہ) اے کوفے والوں کسی یتیم کو تنگ نہ کرنا قیدیوں کو پتھر نہ مارنا...💔😭 *ہاہے میرے مولا علیؑ🙏🏻*
Tweet media one
11
2
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
محبت کرنے والے یہ کہاں دیکھتے ہیں کہ انہیں کم محبت مل رہی ہے یا زیادہ ان کے لیے تو بس کافی ہوتا ہے کہ من چاہا انسان پیار سے بات کر رہا ہے. #세훈이의_31번째_봄바람 #มิกจิ๋วเรียนจบแล้วจ้า @ruqiia22 @_MariumSiddiqui @minahi616 @JJMalik312 @ayeshamanzoor68 @Seemab_f
Tweet media one
8
0
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
جب گردنیں جھکی ہو تو سر کاٹتے ہیں لوگ جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہو سر کاٹنا علی ع کا تو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو 😭 #شہادتِ_شیرؑ_خُدا 💔😭 #ایام_علیؑ #ایامِ_علیؑ_العظیم #شہادت_حیدر_کرارؑ #انا_یتیم #بر_دشمن_مرتضی_علی_از_ازل_تا_ابد_لعنت
7
2
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
🌷آج کا دن : ہفتہ* *🌷23مارچ 2024* *🌷12رمضان المبارک 1445ھ* *🌷11 چیت 2080 بکرمی* *🌿نسبت روز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* * ✨*آج کے* *اذکار* *✨درود پاک 💯مرتبہ* *✨ ا٘رحَمَ الرّا حمین 100 مرتبہ* *✨یا متعال541 مرتبہ*
6
3
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا... 😰
Tweet media one
2
1
10
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
Beshak ☝️🔥
Tweet media one
0
2
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے بھی افضل ہے ۔ امام حسین علیہ السلام #AuratMarch2024
5
0
11
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
جب اللہ تعالیٰ نے آپ کو بڑا بنایا ہ�� تو چھوٹے آپکے سہارے بہت کچھ کر سکتے ہیں سہارا بنیں اللہ تعالیٰ نے آپکو سہارا دینے والا بنایا ہے
Tweet media one
0
2
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💐 صبح بخیر ❤️ رمضان المبارک کی گیارہویں سحری اور رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ {عشرہ مغفرت} مبارک ہو۔ دعا مغفرت استغفر الله ربي من كل ذنب وأتوب إليه اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اس ماہ مبارک کی برکتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے.
13
1
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
💥اسپیشل پروموشن 2 💥 اکاؤنٹس کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔ 💥اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں ۔ @Anayakh18 @Im_LaaLi58 @swift_48 @itxMalik3842774 @JJMalik312 @MinhasS368065 @ArbazSharif78 @kubrafatim80509
6
5
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
Elahi ameeen 🤲🏻
Tweet media one
10
1
11
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
جہاں پہ پینے پلانے کا اہتمام نہ ہو کسی شریف کو ایسی جگہ پہ شام نہ ہو میں دوستی کا ہر ایک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوں بس ایک شرط ہے بندہ نمک حرام نہ ہو
Tweet media one
6
3
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
5 months
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭 خاک اُڑاؤ کے علی شیرِ خدا ع مارے گئے💔 الھم لعن قتلت الامیرالمومنینؑ
3
3
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
تمام محبِ اہلیبیت علیہ السلام کو آمدِشہزادہ قاسم علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو ❤🎂❤
6
1
13
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
10رمضان المبارک وفات اُم المومنین بی بی خدیجہ؏ 😭 عظمت اُم المومنین بی بی خدیجہ ؑ پہ لاکھوں کروڑوں درود *اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وَ آلِ مُحَمَّدٍؑ
8
2
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
7 months
💥اسپیشل پروموشن 1 💥 اکاؤنٹس کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔ 💥اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں ۔ @minalrani1010 @AdiKhan896302 @SIqraaay @AnilaKhan_ @Maya345_ @Alikhan3698 @RanaHammadSale3
7
5
12
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
اگر ہم ہر سانس کے ساتھ خاتم الانبیاء و المرسلین پر درود و سلام پڑھیں ، تب بھی آپ کے احسانات کا بدلہ ادا نہیں کر سکتے 💯 درود و سلام کی کثرت کیجئے ✨ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ♥️
Tweet media one
4
1
10
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
6 months
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تا کہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے۔۔۔ خاتونِ جنت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہ
9
1
11
@MianKashif1214
MiåN kÂshïF JûTt Ådv
2 years
گہری چپ🥺 اندر کی تیاری خود کرنی ۔۔ باہر سے لوگ ماربل لگا دیں گے 🤲😰
Tweet media one
2
1
13