ملتان الیکٹرک پاور کمپنی دسمبر کی ریکوری میں ملک بھر میں پہلا نمبر
ملتان:میپکونے ریجن بھر میں بلنگ کی مد میں 30ارب 63کروڑروپے وصول کیے,ترجمان
ملتان:میپکو کی ماہانہ ریکوری کی شرح 108.29فیصد رہی ,ترجمان
ملتان:میپکو کی ملک بھر کی بجلی کمپنیوں کی ریکوری کی شرح میں سب سے زیادہ ہے,