یوں مسلسل مجھے تکنے کی نا عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جھپکو تو بکھر جاؤں میں
یہ میری عمر_____ فقط چاہ میں تیری گزرے
مر نا جاؤ ں جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں
#Meena
💔
Aslam O Alikum ❣️
اپنے خیالات کو صاف پانی سے زیادہ صاف رکھیں۔ جس طرح پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح خیالات کردار اور ایمان بناتے ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ
🥀💕🥀💕🌹
میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں ...!!!!
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں کہتی ہوں تم سے تعلق نہیں رہا ...!!!!
انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں
🌷💞🌷
*سینے میں دل*❤️
*دل میں درد*🤕
*درد میں نشہ*🫀
*نشے میں آرزو*😍
*آرزو میں حسرت*😒
*حسرت میں امید*
*امید میں خیال*
*خیال میں تصویر*🙇♂️
*تصویر میں تم*❤🩹
*تم میں ادا*
*ادا میں وفا*💕
*وفا میں خلوص*🥰
🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖
صبح النور بخیر 🕋🌴🇵🇰
💞 یا اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ، ہمارے دلوں سے دنیا کی محبت ختم کر دے اور ہمیں اپنا بنا لے آمین ثم آمین🌴💖
Ameen❤.
meena shehzadii 💗✨