@Aqibjaved000
سائفر سامنے آنے کے بعد خدانخواستہ عمران خان صاحب کی جان کو مزید خطرات لاحق ہو گئے ہیں
انکے وکلاء کو عدالت سے کل ہر صورت ڈاکٹر فیصل سے انکے طبی معائنے کی اجازت لینی چاہیے اور جب تک وہ جیل میں ہیں انکے ڈاکٹر کو ان سے ملاقاتوں کی اجازت ملنی چاہیے
Pakistan is descending into authoritarian lawlessness under new government. Today's arrest of prominent journalist Imran Riaz Khan is indicative of that.
#WeStandWithImranRiazKhan
#WeStandWithImranRiaz
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
@ImranARaja1
میں نے سنا ہے اب آپ میڈیا پر میرا نام نہیں لے سکتے۔۔
تو مریم نواز کی تو تقریر ہی ختم ہو جائے گی اگر وہ عمران خان کا نام نہیں لے گی۔۔
قاسم کے پاپا کا چھکا😂
@AzharSiddique
چیف جسٹس صاحب جو اب اتنی تگ و دو کر رہے ہیں کہ الیکشن آئین کے مطابق ہوں... جب عمران خان نے الیکشن کا اعلان کر کے پاکستان کو صحیح پٹڑی پر ڈال دیا تھا تو اس وقت انہوں نے کیوں اس فیصلے کو ریورس کیا تھا؟؟ افسوس آج پاکستان کے جو حالات ہیں وہ اسی فیصلے کا نتیجہ ہیں
@asmaschaudhry
یہ بے غیرت کہہ رہا تھا کہ اگر یہ مراسلہ یا خط سچ ثابت ہوا تو میں ہمیشہ کے لیے صحافت چھوڑ دوں گا اب ہم یہ انتظار کر رہے ہیں کہ یہ بے غیرت کب فیصلہ کریں گے کہ میں نے صحافت چھوڑ ی ہمیشہ کے لیے
@javerias
نیازی کو اٹک جیل لے کر گئے ہیں دلے تاکہ اس ملک کے چور نااہل ترین بھگوڑے کتے اور اسکی رانڈ کو سکون مہیا کروا سکیں اور یہ کروانے والے قومی سلامتی کی حفاظت کے دعویدار ہیں
چوروں کا ساتھی بھی چور ہوتا ہے جبر سے زبان بندی کروا لیں لیکن حقیقت بدل نہیں جاتی اس سے
@ShahabSpeaks
تفصیلات جو بتائی گئی ہیں
عمران خان کو سی کلاس کی چھوٹے سے سیل میں رکھا گیاہے
کوئی سہولت نہیں دی گئی
بہت ہی برے حالات میں رکھا گیا ہے
کوئی زاتی دشمنی نکالی جارہی ہے
@iihtishamm
عمران خان سچا ثابت ہو گیا
جریدے انٹرسپٹ کے مطابق اسے امریکی مراسلے کی کاپی مل گئی ہے
جریدے کے مطابق مراسلے میں واضح دھمکی دی گئی تھی کہ عمران خان کو ہٹانے پر پاکستان سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
@Declaracion
@soldierspeaks
"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللّه اُس سے غافل ہے۔
وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کی مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" -
سورۃ ابراہیم - ۴۲
#SaraAliKhan
I am surprised that the right Hindu people appreciate this, this two-cent girl can leave her religion for Bollywood, tomorrow she can even takey you on penis guys, so don't do it, it's a shame actually for you people
@Haqeeqat_TV
اسرائیل کے ڈیپٹھ کور(Depth Corp) کے کمانڈر نمرود الونی کو حماس نے گرفتار کر لیا،یہ حماس کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔
امت مسلمہ ،اسلامی کانفرنس کی تنظیم اور دنیا کے تمام باضمیر انسانیت گزشتہ 75 سال سے اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے شکار مظلوم اور محصور فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھائیں
@ii_Riski_ii
وزیرستان میں 13 مزدور ایک بم حملے میں مارے گئے۔ نہ کوئی بریکنگ نیوز دیکھی نہ ہیڈلائن ۔ یہ چینلز تقریباً مکمل پراپگینڈا باکس بن چکے ہیں ۔ صحافت سے ان کا تعلق کہیں نظر نہیں آ رہا۔ حیرانگی ہوتی ہے ان میں کام کرنے والے بڑے بڑے صحافیوں پہ کہ اُن کو بھی اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا
@AsadKharal
*صحافی ارشد شریف شہید قتل کیس سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا*
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا
اگر تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا، سپریم کورٹ pic.twitte
@OryaMaqboolJan
جنرل باجوے کے بغل بچے سلیم صافی نے اوپر نیچے کا زور لگا کر بتایا تھا کہ سائفر جھوٹ ہے۔ آج فوج کے اندر سے ہی کسی نے سائفر لیک کر کے باجوے اور صافی کا منہ کالا کر دیا ہے
@ICT_Police
وزیرستان میں 13 مزدور ایک بم حملے میں مارے گئے۔ نہ کوئی بریکنگ نیوز دیکھی نہ ہیڈلائن ۔ یہ چینلز تقریباً مکمل پراپگینڈا باکس بن چکے ہیں ۔ صحافت سے ان کا تعلق کہیں نظر نہیں آ رہا۔ حیرانگی ہوتی ہے ان میں کام کرنے والے بڑے بڑے صحافیوں پہ کہ اُن کو بھی اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا
@KhaleejMag
بریکنگ ،بریکنگ ،بریکنگ
*توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار*
*اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ دوبارہ ٹرائل کورٹ کو بھیج دیا
@s_maaz21
جن لوگوں کو باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر دکھ ہوا اور اخلاقیات کا درس دے رہےہیں
وہ لوگ تب کہاں تھے جب باجوہ پاکستانیوں کے بیڈ رومز میں کیمرے لگا کر ان کی ویڈیوز بنا رہاتھا
رات میں دیواریں پھلانگ کر پاکستانیوں کی ماں بہن اور بیٹوں کو زلیل کر رہا تھا لوگوں کو اٹھا کر ننگا کر رہا تھا👇
@GMehvishali
يا الٰہی مجھے بھی لندن کے سب سے مہنگے علاقے میں موجود 10 ارب کے محل نما اپارٹمنٹ میں بیٹھ کر کروڑوں غریب اور بے بس پاکستانی��ں کی فِکر کرنے کا موقع عطا فرما 🤲🏼
آمين ثم آمین۔
@ShayanA2307
یہ بے غیرت کہہ رہا تھا کہ اگر یہ مراسلہ یا خط سچ ثابت ہوا تو میں ہمیشہ کے لیے صحافت چھوڑ دوں گا اب ہم یہ انتظار کر رہے ہیں کہ یہ بے غیرت کب فیصلہ کریں گے کہ میں نے صحافت چھوڑ ی ہمیشہ کے لیے
@ajmaljami
بشری بی بی کی ڈائری کو منظر عام پر لانے سے کیا ہوگا؟؟
عمران خان خود بھی عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کر دے تب بھی عمران خان کی مقبولیت کو رتی بھر فرق نہیں پڑنا۔۔
@hTanveerAwan
کیا حکام اس کی شفاف تحقیقات کریں گے؟ آخر عالمگیر ترین کو کون ذہنی طور پر حراساں کررہا تھا، کیوں یہ قدم کیوں اٹھانا پڑا؟ عالمگیر کی جائداد کس نے ہڑپ کرلی؟ عالمگیر ترین کی فیملی سے پوچھا جا��ے۔ یا پھر اس کا مقدمہ بھی خان صاحب کے خلاف درج کرلیا جائے گا؟
@mfayyaz35m
انٹربینک میں ڈالر 303 روپے کاہوگیا،کوئٹہ میں چینی 180 روپے کلو،آٹے کی 100 کلو بوری 14800، لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی 160 پوش علاقوں مٰیں 170 روپے فی کلو ہے،سٹاک مارکیٹ میں مندی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،بجلی کےبل گلے کا طوق،غریب کہاں جائے ؟وزیراعظم تو کینیا جارہے ہیں۔۔۔!!!
@Naya__Pakistan_
Imran Khan with British billionaire Richard Branson, owner of Virgin Atlantic airlines in the 80s, when Aleem Khan was playing gulli danda in his mohalla