Maulana Khan Zeb
3 months
ریاست پختونخوا میں امن کے قیام میں ناکام ہے بنوں میں لاکھوں لوگ غیرمسلح نکلے تھے لیکن پرامن احتجاج پربلا اشتعال فائرنگ انتہائی افسوناک واقعہ ہے ۔
پشتون اپنی دھرتی پرکئ دھائیوں سے جاری بدامنی سے تنگ آ چکے ہیں اب پختونخوا کے ہر ضلع میں لوگ امن خاطر نکلیں گے اس آواز کو اب سنناہوگا۔