Creativity Profile Banner
Creativity Profile
Creativity

@Master_tanzeel

Followers
2,230
Following
0
Media
410
Statuses
14,756

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں

🌍
Joined April 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اے الله ! اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے گناه معاف فرما آمین جمعہ مبارک
Tweet media one
70
19
83
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
یا ﷲ! تُو مجھے اتنا بدل دے کہ میں تجھے پسند آجاؤں!!
Tweet media one
83
19
83
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
السلام علیکم توکل ہے تیری قُدرت پر یااللّٰہ مجھے تجھ سے بہترین کا گمان ہے صبح بخیر زندگی
Tweet media one
90
16
65
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبت محسوس کرنے کا پہلا طریقہ جلن ہے_!
Tweet media one
51
16
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اور جب سچی لگن لگ جاتی ہے ناں تب نماز قضاء کرنے والے بھی تہجد ادا کرنے لگتے ہیں ۔۔۔🤲🏻🖤
Tweet media one
50
2
49
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
جب زندگی میں کسی مُخلص، ہنس مُکھ اور اَمَن پسند انسان کی رفاقت میسّر ہو تو پھر زِندگی سے بیزار اور بے چین ہونا گناہ ہے۔۔۔
Tweet media one
27
2
31
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون پروین شاکر
Tweet media one
7
0
13
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
"- عورت میں ایک خاص صلاحیت ہے کہ وہ حالات کے مطابق ��پنے والدین کا بیٹا بھی بن سکتی ہے اور اپنی اولاد کا باپ بھی -"
Tweet media one
50
2
55
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ بھی سکتا ہے میری حیات میں تا حیات تجھ کو
Tweet media one
56
18
68
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
مَن چاہے شخص کا انتظار ہمارے اندر چڑچڑا پن پیدا کر دیتا ہے اور اگر یہ انتظار طویل ہو تو ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیتا ہے🙃🌻🪶
Tweet media one
20
2
22
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبت یہ نہیں کہ آپ تڑپو اوراسکوخبر تک نہ ہو پگلے محبت تو یہ ہے کہ آپ کا دل تڑپے تو اس کے دل پر قیامت گزرے🥺🖤 الہامی محبت
Tweet media one
63
4
51
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
حیا دار اور با کردار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا عورت پر 💕
Tweet media one
44
11
47
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
" کوئی امیر اتنا بھی امیر نہیں ہوتا کہ اپنا گزرا ہوا کل خرید سکے اور کوئی غریب اتنا بھی غریب نہیں ہوتا کہ اپنا آنے والا کل نہ بدل سکے." آخری الفاظ~
Tweet media one
26
1
26
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
ہزار فخر کہ کچھ روز ہی سہی لیکن کسی حسین نظر کا میں انتخاب رہا وہ ایک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے زہے نصیب مجھے کتنا دستیاب رہا !
Tweet media one
16
0
17
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
ہمت کرو ہمت #TikTok ライブ #インスタライブ プライドポテト #許せない #爆破予告 #テロ予告
16
15
97
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
🖤🥀🖤 محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چائیے۔۔ جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو۔۔
Tweet media one
87
5
94
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اےباد صبا! کملی والےؐ سے جا کہيو پيغام مرا قبضےسے امت بيچاری کے ديں بھی گيا، دنيا بھی گئی
Tweet media one
60
19
88
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
سلام جب آپ انتہائی اہم لمحوں میں مسکراتے ہیں تو وہ کہانی ختم نہیں ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھر دے !! امین!
Tweet media one
91
2
72
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
یہ آنکھیں جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہے خدا کرے ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے آمین🥰🤲 صبح بخیر
Tweet media one
73
16
74
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اےباد صبا! کملی والےؐ سے جا کہيو پيغام مرا قبضےسے امت بيچاری کے ديں بھی گيا، دنيا بھی گئی
Tweet media one
76
15
68
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ندامتوں کے چراغ سارے ہمارے اشکوں سے جل رہے ہیں جہاں پہ امت کی بخششیں ہیں وہاں پہ ہم کو بھی معاف کرنا
Tweet media one
69
5
73
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ھم زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے
Tweet media one
73
2
71
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
تیری اواز اور میرے سکون کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے 🫂❤️
Tweet media one
75
4
69
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
کمال کی بات ھے ناں اللہ ایک ھے اور وہ سب کا ھے 🖤🤲🏻 الحمد للہ
Tweet media one
63
2
70
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا اس کی عزتِ نفس کو شدید ٹھیس پہنچی ھے 🖤
Tweet media one
65
1
65
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ایک تم اور یہ نخرے تمھارے ایک ہم کے صدقے تمھارے ❤️
Tweet media one
63
1
68
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اُس کو ،، فُرصَت بِھی نَہِیں ،، مُجھ کو ” تَمَنا “ بِھی نَہِیں پِھر ” خَلِش “ کیا ہَے کِہ ،، رہ رہ کے ” وَفاَ “ ڈُھونڈھتِی ہَے...!
Tweet media one
60
14
63
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
میں خدا سے تو چھپ چھپ کے عرض کرتا ہوں مگر آپؐ سے کھلم کھلا کرتا ہوں (کیونکہ) یا رسولؐ اللہ (اللہ) تو مجھ سے پنہاں ہے مگر آپؐ ظاہر ہیں۔
Tweet media one
63
12
64
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
تم آنا میرے ماتھے پر لب رکھنا اور کہنا مجھے تم سے محبت ہے پھر خود میں سمیٹ لینا بس یہ چند لمحے میرے لیے کافی ہو گے , شب بخیر
Tweet media one
65
17
56
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ہر انسان اپنی ہمت کے مطابق ڈس رہا ہے!! شبہ خیر
Tweet media one
80
20
64
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جو لوگ ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے ، وہ جنت میں ایک ساتھ کیسے رہیں گے ۔ انور مقصود
Tweet media one
67
13
66
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
بس ایک خدا نہیں ہوتی ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی
Tweet media one
70
10
59
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبت میں سب سے پہلے عزت اور پھر یقین ہوتا ہے محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
Tweet media one
63
0
60
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اپنا "Self Analysis" اتنا سٹرونگ رکھیں کہ کسی دوسرے کو کبھی آپ پہ انگلی اٹھانے کی ضرورت نہ پڑے
Tweet media one
63
16
60
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
کہ میں اس لیے بھی مسکرا دیتا ہوں دنیا داری ہے کرنا پڑتا ہے
Tweet media one
59
13
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے ! ” اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ “🥀
Tweet media one
69
5
61
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
کَب تَلک ،، کوئِی کَرے ” حَلقَۂِ زَنجِیر “ مِیں ،، رَقص کھیل ،، اَگر دیکھ لِیا ہو ،، تو ” اِجَازت “ دِی جَائے...!
Tweet media one
61
17
62
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
میں گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاؤں گا تیرا بس تو میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا..! ❤🥰
Tweet media one
54
12
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
دل اتنا تو مضبوط ھونا چاھیے کہ اداسی بےبس بھی کر رھی ھو تو کسی کی توجہ نہ مانگی جائے 🖤
Tweet media one
61
5
59
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ہمارے قانون کی بنیادوں میں کچھ تو خرابی ہے،جہاں جسمانی ٹارچر پر تو سزا ملتی ہے، لیکن ذہنی ٹارچر پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔، ڈاکٹر سعدی
Tweet media one
54
13
58
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
باپ کے کندھوں پر چڑھ کر جیسی نظر آتی تھی پگلے ویسی بلکل بھی نہیں ہے یہ دنیا .. 💔🥺 شبہ خیر
Tweet media one
56
16
63
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں 🥺🖤
Tweet media one
61
2
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ادھوری محبتیں تکلیف دہ ہوتیں ہیں ،سو رب کے حضور التجا ہے سب کی محبتیں نکاح کو پہنچے🙂 آمین ثم آمین
Tweet media one
62
4
59
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہو تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی سکون میں نہیں رہتے🖤
Tweet media one
67
2
62
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہو تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی سکون میں نہیں رہتے🖤
Tweet media one
56
4
56
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں..!! 🙂🖤
Tweet media one
61
3
60
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے آمین 🖤
Tweet media one
62
2
61
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
السلام علیکم🌹 صبح الخير🌹 🍁 *توبہ کی قبولیت !* حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں ، پھر توبہ کرو تو (پھر بھی) اللہ تمھاری توبہ قبول فرمائے گا ۔‘‘ سنــن ابــن ماجہ-4248 ❤️ حضرت محمّد ﷺ❤️
Tweet media one
65
5
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
طلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے.🙃🖤
Tweet media one
62
3
60
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبوب بُرا بھی ہو تو محبوب ہی رہتا ہے..🖤
Tweet media one
57
3
58
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
سنیں ۔۔۔ قبول کرنے والوں کی کوئی شرط نہیں ھوتی
Tweet media one
55
3
58
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
میں بال سنوار دوں گا۔۔ تم چائے بنا لانا ۔
Tweet media one
51
12
52
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
درد روح میں ھو تو دوائیں بے اثر ھو جاتی ہیں بس دعاؤں کی ضرورت ھوتی 🖤
Tweet media one
57
3
63
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا اس کو
Tweet media one
48
17
59
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہو🙂
Tweet media one
57
14
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
عبادتیں صرف نمازوں میں ہی نہیں ہوتیں..!! بلکہ عبادتیں میٹھی زبان ، دھیمے لہجے ، ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں
Tweet media one
57
4
52
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
میری تحریروں میں لپٹے تابوت نہ کھول جی اٹھے لفظ تو تم خوف سے مر جاؤ گے
Tweet media one
54
0
54
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ضرورت اور ضروری ھونے میں بڑا فرق ھوتا ھے
Tweet media one
58
1
55
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
"ہم گوشت اور خون کے بنے ہیں لیکن ہمیں جینا اس طرح ہے جیسے ہم لوہے کے بنے ہوں۔"-
Tweet media one
56
4
56
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
یہ تو میں نے اسے سر پہ بٹھایا وہ تو اتنی خوبصورت نہیں تھی وہ تحفے لے کے کہتی تھی ہمیشہ تنزیل اس کی ضرورت تو نہیں تھی
Tweet media one
60
4
55
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارہ میں ہ��ر گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
Tweet media one
60
17
56
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
تو اج کمرے میں رو رہی ہے جو اج محبت کا ناز لے کر تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی تمہارے خدشے فضول ہیں سب تمہیں پتہ بھی نہیں ہے اس کا میں مسکرا ہوں وہ مسکرا ہے میں رو پڑھوں اور رو پڑے میں چہچہا ہوں وہ چہچہا ہے ہے اس کی ہمت وہ ہمیں بھلائے میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے 💔
Tweet media one
53
2
57
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
’’آپ کے امیر ہونے کے بعد آپ کو بہت سے رشتہ دار نظر آئیں گے۔‘‘
Tweet media one
46
15
52
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ھوَ الۡاَوَّلُ وَ الۡاٰخِرُ وَ الظَّاہِرُ وَ الۡبَاطِنُ ۚ وَ ھوَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ۔ "وہی اول بھی ہے اور آ خر بھی ،ظاہر بھی اور چھپا ہو ابھی،اور وہ ہر چیز کو پوری طرح جاننے والاہے." (القرآن 57:3)
Tweet media one
57
4
48
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ہر دل میں تنہائی کا ایک کونا ہوتا ہے جس تک کوئی نہیں پہنچ سکتا۔ البرٹ کامی��
Tweet media one
52
14
50
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
" ضبط کہتا ھے چھوڑ دے آس پہ جینا دل کہتا ھے۔۔۔۔ تھوڑا انتظار اور سہی"
Tweet media one
48
17
54
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
دنیا کا سب سے کمزور اور بدترین شخص وہ ہے جو ایک محبت میں ہاری لڑکی کو دوبارہ اپنے جال میں پھنسائے اور اسے پھر سے اسی غم میں مبتلا کردے۔
Tweet media one
48
0
55
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جِن پر بولنا جچتا ہو اُن کی خاموشی دُکھ دیتی ہے ، کوئل کُوک چھوڑ دے تو باغ ویران لگنے لگتے ہیں_🖤
Tweet media one
56
2
52
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
یہ قیام کیسا ہے راہ میں۔؟ تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا۔؟ ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سبھی ارادے بدل گئے
Tweet media one
49
2
54
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
*آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی *ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی* 🖤
Tweet media one
60
3
50
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اکثر تیری یاد میں پکڑ کر اپنا ہاتھ تیری جگہ پہ خود گھومتا ہوں میں....🩶!!
Tweet media one
55
13
52
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
رات آخر سُلا لیا خود کو ، خواب روتے تھے ہچکیاں لے کر ۔۔ !!
Tweet media one
43
15
51
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
زے حال مسکیں مکم برنجیش بے حال ہجراں بیچارہ دل ہے ! کسی بھی رنجش کے لیے مجھے سے قطع تعلق نہ ہونا کہ میں اک عاجز مسکین بندہ ہوں، جدائی سے میرا دل خوف زدہ ہے💔💔
Tweet media one
57
4
52
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ایک لاحاصل خواہش پگلے ہزاروں حاصل شدہ خواہشات کا گلہ گھونٹ دیتی ہے 🥺🖤
Tweet media one
53
3
48
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو۔۔!! اگر بس سوچتا رہتا گزارہ تب بھی ہو جاتا۔۔۔!!
Tweet media one
47
8
47
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ایک زمانہ ہے میرے تعاقب میں...!! ایک میں ہوں کہ تجھ پہ مرتا ہوں
Tweet media one
42
10
49
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
*اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے..!* *بس یہی پوچھوں گا کب تک رہے گی..!*
Tweet media one
47
12
48
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
ﺍﭼﮭﮯ لوگـــــ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐـــــﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐـــــﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...❤️
Tweet media one
48
13
49
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
اے میرے ہمسفر♥️ آپ Exactly ہیں کدھر؟؟؟🤧🙁👀 شام بخیر
Tweet media one
51
8
50
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپکےجسم کو گھائل کر سکتی ہے لیکن روح کو زخم دینے کا فن فقط انسان کے پاس ہے🖤
Tweet media one
50
3
47
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اور اختتام یہ کہ اب دل کچھ نہیں چاھتا 🖤
Tweet media one
37
1
46
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے"۔
Tweet media one
45
1
47
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ... وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
Tweet media one
52
3
50
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اور ہر کسی کو اپنے حصے کی جنگ خود ہی لڑنا پڑتی ہے اور تھکن خود ہی برداشت کرنی پڑتی ہے سوائے آپ کے، آپ کے اندر کے اس شور کو کوئی" نہیں سن سکتا🖤
Tweet media one
54
3
49
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
اگر مرد کو آنکھ فرض کر لیا جائے تو عورت اس کی بینائی ہے 🌼 اور اگر مرد کو پھول سمجھا جائے تو عورت اس کی خوشبو ہے 🩶
Tweet media one
49
10
48
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبت خود سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا عشق جب کامل ہو جائے تو پھر شکوے نہیں رہتے
Tweet media one
47
0
44
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
راستے نہیں غلط ہوا کرتے وہ تو اپنی منزل کے لئے ہی بنتے ہیں غلط تو ہماری پسند اور چاہ ہوا کرتی ہے ورنہ راستے نے تو وہیں جانا ہے نا جہاں اسکی منزل کا ٹھکانہ ہے یہ تو ہم ہی ہوتے ہیں جو تجسس میں اسکی منزل کو اپنی منزل سمجھ بیٹھتے ہیں اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ " راستہ " غلط ملا.... ,
51
14
42
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
محبت میں سب سے پہلے عزت اور پھر یقین ہوتا ہے محبت میں محبت تو بہت بعد کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
Tweet media one
46
5
44
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کر سکیں
Tweet media one
47
2
44
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
بتانا مت کسی کو کہ میں تمہارے لیے رو دیتا ہوں_💔 لوگوں میں یہ افواہ ہے کے مرد روتے نہیں....🩶!!
Tweet media one
44
1
42
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے ❤️✨🤗 صبح بخیر
Tweet media one
48
4
42
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
َمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں. #FridayVibes
Tweet media one
42
11
40
@Master_tanzeel
Creativity
6 months
ہماری زندگی میں صرف الحمدللہ کی کمی ہوتی ہے۔ جو ہمیں مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی۔ اگر الحمدللہ کوہر چھوٹی سے چھوٹی بات کے لیے اپنایا جائے تو دل مطمئن رہتا ہے۔ دنيا كمانا غلط نہیں ہے۔ لیکن دنیا کو مقصد بنا کر حقیقی مقصد سے آنکھیں چرا لینا غلط ہےاور بیشک انسان کا 👇
Tweet media one
51
11
43
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں "نوکر" ہی پیدا ہوتے ہیں خودمختار قوم اور رہنما ہرگز نہیں۔
Tweet media one
46
3
47
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
لکھنے کے لیے لوگ دنیا کے درد کو لفظوں کی آڑ میں بیان کرتے ہیں لیکن درد کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ اپنے اوپر سے گزر جائے۔ صدام سندھی۔
Tweet media one
44
12
41
@Master_tanzeel
Creativity
5 months
ملال دل پہ مرے تیری بے رخی کا نہیں ۔۔۔۔!! یہ شہر وہ ہے جہاں کوئی بھی کسی کا نہیں
Tweet media one
38
13
42