Maqsood Asi Profile Banner
Maqsood Asi Profile
Maqsood Asi

@MaqsoodAsi

Followers
5,826
Following
82
Media
22,014
Statuses
373,802
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
"میں اپنے چاروں طرف کھڑی دیواروں میں گھرا ایک چیختا ہوا آدمی ہوں" #مقصود_عاصی
34
44
253
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
92
578
2K
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
اقرار بھائی کا اگلا پروگرام #بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں گرنے، بلوچوں کے قتلِ عام اور گھروں سے اٹھا لے جانے پہ ہو گا اور اقرار بھائی مجھے امید ہے جلد ہی #وزیرستان میں پروگرام کریں گے کہ وہاں اسلحہ رکھنے پہ پابندی کے باوجود کون کھلے عام اسلحہ لے پھرتا ہے اور قتل کرتا ہے
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
شرم کی بجائے سندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُتر آئے ہیں۔ خدا کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں، کرپشن کرنے والوں اور لوگوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے والوں پر۔۔۔ ہر چیز چھوڑ کر سندھ میں مرنے والے اس معصوم کا جواب دیں پہلے۔۔ ذمے داروں کو خدا غارت کرے 😡 #CorruptionDushmanARY
6K
9K
28K
196
618
2K
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
"صحافیوں پہ حملے ہوئے، وہ سب صحافی #پاکستان میں ہی ہیں.. احمد نورانی پڑھنے گیا ہے، وہ خود کہتا ہے وہ واپس آئے گا ملک سے بھاگا کون ہے، کون چوہے کی طرح ملک سے بھاگا ہے، آپ کا جرنیل پرویز مشرف، مشرف چوہا ہے. ملکی مفادات بیچنے کے پیسے آج تک کھا رہا ہے" حامد میر @HamidMirPAK
115
451
1K
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
وزیر اعظم #پاکستان یہ 👇خلیل جبران نے نہیں، رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا.... واٹس ایپ 'پڑھنے' اور کتاب پڑھنے میں یہی فرق ہے...
@ImranKhanPTI
Imran Khan
5 years
Those who discover and get to understand the wisdom of Gibran's words, cited below, get to live a life of contentment.
Tweet media one
5K
6K
35K
42
246
979
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
یہ مُلک مُلّاؤں کا ہے، مُلّاؤں کے لیے ہے
Tweet media one
Tweet media two
42
154
936
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
خدا آپ کی ماں کو سلامت رکھے، وہ یقیناً خوش قسمت ہیں کہ ان کا بیٹا ان کے پاس ہے اور سوچیں ان ہزاروں لاکھوں ماؤں کے بارے میں جن کے بچے آپ نے، آپ کی فوج نے اٹھا لیے، مار دئیے #EndEnforcedDisappearances #MissingPersons
@AsimSBajwa
Asim Saleem Bajwa
4 years
Happy Mother’s Day to my lovely Mom and all mothers of the world for their countless sacrifices in raising us selflessly #HappyMothersDay
Tweet media one
950
2K
32K
36
165
927
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
8 months
@timesofball Cry harder and more
0
0
744
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
ہماری گائے بھی کرپٹ ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
ہمارے کسان گائے سے 6 لیٹردودھ لیتےہیں،ہالینڈ میں 40 لیٹرلیتے ہیں،عمران خان
152
93
652
30
155
725
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
آج کےدن 9 سال قبل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے لیکچرار جنید حفیظ کو #بلاسفیمی کے الزام میں گرفتار کیا گیا.جج تبدیل ہوتے رہے، انکے وکیل راشد رحمان کو قتل کر دیا گیا اور جنید کو سزائے موت سنا دی گئی جنید نے امریکی ادب، فوٹوگرافی اور تھیٹر میں ماسٹرز کیا ہے #ReleaseJunaidHafeez
Tweet media one
54
242
691
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
"آج کے دن، تین سال قبل مشعال خان کو مذہب کے نام یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے مار دیا " اس ایک جملے میں قیامت برپا ہے #MashalKhan
Tweet media one
47
172
648
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 months
@ManagingBraca @COPE Yes, of course, both of them are rapist
10
6
568
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
شکر ہے #پاکستان میں بھی نوجوان زندگی انجائے کرتے ہیں اب... ورنہ تو اپنے ہی استادوں کو قتل کرتے ہیں...
67
109
513
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
مری میں فوج پہنچ گئی ہے....عوام بیلٹ بیگز شفٹ نہیں کرنے دے رہے، انھیں آج ہی رزلٹ چاہیے... کدھر ہو جانی @peaceforchange کیا، کہتے ہیں NDTV والے؟؟ ؟؟؟
11
250
494
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
عالمی ماہرِ پکوڑا جناب ڈاکٹر (Ph. D in Pakora) مقصود عاصی فرماتے ہیں کہ پکوڑے آلو کے ہوتے ہیں، باقی یہ چکن وکن سب بدعتیں ہیں #Asi_photography
Tweet media one
55
45
511
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
یہ ٹویٹ اور اس کے ریپلائیز، انسانیت کی لاش گٹر بن چکی ہے
48
63
498
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
اس بـے غیرتی کے پیچھے کون ہے؟؟؟
Tweet media one
172
68
481
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
10 months
@psg_chief How can you not love Griezmann! He is a beautiful person in & out
5
2
481
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
فوج کے سبھی گھناؤنے جرائم میں سیاست دان بھی حصہ دار ہیں
23
56
455
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
ڈاکٹر بیربل گنانی: ’بینائی بانٹنے والے فرشتے‘ کا قتل وہ بلاشبہ بینائی بانٹنے والا فرشتہ تھا۔ ہر ماہ اتوار کے روز اپنی گاڑی میں نظر کے سینکڑوں چشمے، آنکھوں کی ادویات اور دیگر ضروری آلات لے کر سانگھڑ اور گردونواح میں میڈیکل کیمپ لگانے پہنچ جاتا
27
158
439
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
@ProudFede 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
2
420
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
باوثوق ذرائع سے جو بات پتا چلی ہے کہ سرمد سلطان کو ٹیکسلا کے قریب پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے اٹھایا تھا اور نامعلوم مقام پہ لے گئے اس میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں کہ یہ کام @OfficialDGISPR انھیں کا ہے #BringBackSarmadSultan
Tweet media one
32
116
423
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
@SaraFCBi @ReshadRahman_ @gerardromero Ferran Torres, Eric García, Roberto all have to gone
4
3
423
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
"ریاست پاکستان سالانہ 2.66 ٹریلین روپے کی اشرافیہ کو مراعات دے رہا ہے۔ یہ مراعات تنخواہوں کے علاوہ ہیں، جن میں زمینوں سمیت مختلف طرح کی مراعات شامل ہیں قرض اتنا ہے، ڈیفالٹ کا خطرہ لاحق ہے اور آپ2.66 ٹریلین روپے عیاشی پر خرچ کر رہے ہیں"
8
219
385
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
7 months
نومبر 1971 کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے #PakistanArmy کے جنرل امیر عبداللہ خان نیازی نے ڈھاکہ میں فرمایا کہ وہ اور ان کے سپاہی بھارتی افواج کو مٹی میں ملا کر رکھ دیں گے اور پھر ایسا ہی ہوا کہ نومبر 1971 سے آج دسمبر 2023 تک بھارتی فوج صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔ ذرا غور سے دیکھیں
42
200
400
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
چاچا رہن دے، ساڈا مونہہ نہ کھلوا
@BillClinton
Bill Clinton
1 year
Happy Valentine’s Day to my forever Valentine!
Tweet media one
20K
6K
155K
25
43
386
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
10 months
مریم بی بی، پلیز.. جلدی جلدی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو لندن سے نکال کے پاکستان لانے کا بندوبست کریں، بلکہ اپنے تمام گھر والوں اور رشتہ داروں کو بھی کیونکہ سلمان رشدی، انگلینڈ میں رہتے رہے ہیں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
10 months
کتنے تعجب کی بات ہے کہ اپنی نمائندگی کرنے کے لیے عمران خان نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا۔ یہی عمران خان کا دوہرا چہرہ ہے۔ پاکستان میں ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے اور باہر کی دنیا میں اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل۔ سلمان رشدی دنیا بھر
12K
5K
13K
6
116
361
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
"نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہیں، روزگار دیں" یہ فرماتے فرماتے عمران خان صاحب نوجوانوں میں سالن کی پلیٹیں بانٹنے لگے....
Tweet media one
23
142
321
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
سوراخ کنٹرول میں رکھا کریں
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 years
حضور میں نے امریکہ میں پڑھا اور پڑھایا اور وہاں سے ایک بات سیکھی کہ کچھ چیزیں قومی سلامتی کی ہوتیں ہیں ان پر میرے جیسے ایرے غیرے ٹپوسنیاں نا ماریں تو وہ ملکی مفاد میں بہتر رہتا ہے۔ باقی پانچ ہزار ٹاپک ہیں بات چیت کرنے کو۔ پر ناجانے کیوں ہم نے ہر صورت ہر سوراخ میں انگلی ڈالنی ہے
1K
926
6K
35
24
325
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
مجھے لگا میاں نواز شریف صاحب ہیں
@SofiaParedes79
Sofia Paredes
3 years
When you reincarnate in the wrong house
220
2K
8K
30
57
333
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
بریانی اور پلاؤ کی بحث دراصل امت مسلمہ کے خلاف سازش ہے بقلم @MaqsoodAsi #biryani #Pulao #بریانی #پلاؤ
27
43
312
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
سارا معاشرہ ہی خلیل الرحمٰن قمر ہے
@yasmeen_9
Syeda Yasmeen Ali
4 years
No comments!
Tweet media one
33
29
115
12
50
309
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
سموسہ، آلو اور سبزی کا ہوتا ہے، بالکل ویسے ہی جیسے پکوڑے بھی یہ قیمے والے سموسے یا چکن کے پکوڑے وغیرہ سب بدعتیں ہیں
43
20
286
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
" تیرا دماغ چل گیا ہے، مرد بھی بانجھ ہوتا ہے کبھی؟ بانجھ بیوی کی محبت میں مردانگی بھول گیا ہے اپنی... یہ تربیت ہے اس کی؟" ... بانجھ میری تحریر.. #مقصود_عاصی
59
80
282
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
@UTDTrey You both need psychologists asap
1
0
273
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
ٹوٹے ہیں مجھ پہ قہر بھی ،میں نے پیا ہے زہر بھی میری زبانِ تلخ کا اتنا بھی اب برا نہ مان
@mjdawar
Mohsin Dawar
4 years
Clarification: A speech of mine is being translated wrongly. I didn't use any racial slurs. I said ”A Punjabi Policeman who was untidy”. As a representative of the oppressed, I believe in human dignity & equality. Respect to all who understand and the rest never cared anyways.
1K
878
5K
13
51
271
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
21 سالہ قاری عادل 12 سال کی بچی کو سپارہ پڑھانے کے لیے اس کے گھر جاتا تھا، مقتولہ طالبہ نے والدین سے چند روز قبل ملزم کی غیر اخلاقی حرکات کے بارے میں شکایت کی، والدین نے پڑھانے سے روک دیا بچی محلے کے ٹیوشن سینٹر گئی تو قاری نے بچی کی گردن پر تیز دھار آلے سے وار کرکے اسے قتل کردیا
29
79
262
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
مذہب کا اژدھا نگل گیا مملکتِ خداداد کو
6
33
258
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
کرونا کا علاج علامہ بتا رہے ہیں دو دو گھونٹ آبِ زم زم فرماتے ہیں "اگر زم زم سے مسلمان کو شفا نہیں ملے گی تو پھر حج کرنا چھوڑ دو، دکھاوا ہے کیا"
47
64
251
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
یہ ہلکی آنچ پر رکھا ہوا عمران خان ہے
@qureshik74
Khurram Qureshi
2 years
A comedy gift that keeeeeeps on giving 😄
100
39
383
26
29
262
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
10 months
مریم بی بی، آپ اپنا X اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیں اور ایپ بھی فون سے ڈیلیٹ کر دیں بلکہ باجماعت اس پر عمل کریں کیونکہ سلمان رشدی X بھی استعمال کرتے ہیں
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
10 months
کتنے تعجب کی بات ہے کہ اپنی نمائندگی کرنے کے لیے عمران خان نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا۔ یہی عمران خان کا دوہرا چہرہ ہے۔ پاکستان میں ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے اور باہر کی دنیا میں اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل۔ سلمان رش��ی دنیا بھر
12K
5K
13K
6
61
239
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
آئٹم سانگ کے دفاع کے لیے آخری سپاہی تک لڑیں گے.. #ISPRourProud
@peaceforchange
Asif Ghafoor
5 years
@NoTension18 @majorgauravarya Pic 1. The item song is by an indian girl in the movie as per her role, you may watch movie to know the context. Pic 2. It is neither at GHQ (GHQ is at Rwp not Islamabad) nor of an event organised for ISPR as such.
533
496
2K
14
77
257
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
آپ کی محبتوں اور ساتھ اور ہم آواز ہونے کا شکریہ سرمد سلطان @SarmadSultanS میرا یار واپس گھر آ چکا ہے ایسے ہی ہم آواز رہیں ہم قدم رہیں اور ریاستی اٹھائی گیروں کے ہاتھوں محکوم، لاکھوں مظلوم اور معصوم لوگوں کی آواز بنیں
11
32
253
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 months
میں یہ تصاویر مسلسل میاں نواز شریف @NawazSharifMNS شہباز شریف @CMShehbaz مریم نواز @MaryamNSharif رانا ثنا اللہ @RanaSanaullahPK کو بھیجتا رہوں گا۔ میں یہ بطور احتجاج بھیجوں گا، اس امید پر کہ کسی دن وہ اسے بطور طمانچہ وصول کریں گے۔ #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
Tweet media one
Tweet media two
8
97
242
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
@theMadridZone This is the real face of real Madrid and their lovers. DISGUSTING!
2
1
235
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
پلیز ثنا کے لیے دعا کریں.. اس کی حالت اچھی نہیں ہے 🙏🙏
114
7
225
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
آج کل ویسے پرویز مشرف کے خانہ کعبہ 'باغیوں سے آزاد' کرانے کے (جھوٹے) دعوے کیـے جا رہے ہیں، جبکہ اصل میں "فرانسیسی کمانڈوز" نے "خانہ کعبہ" آزاد کروایا تھا... اس سارے واقعے میں مشرف تو گیا بھاڑ میں.. وہ "ابابیلیں" کیا ہوئیں جو کبھی کنکریاں منہ میں ڈال کے لاتی تھیں؟؟
51
27
227
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
نارویجن صحافی قذافی زمان چھٹیوں پہ پاکستان گئے، کل 13 جولائی کو گجرات میں انھیں گرفتار کر لیا گیا جب وہ نارویجن چینل tv2 کے لئے رپورٹنگ کر رہے تھے
5
117
229
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
جی ایچ کیو کی رونقیں بحال... ائربیس اور گراؤنڈ سورسز مہیا کی جائیں گی اور امریکی ڈالرز آئیں گے پارٹی کب رکھی ہے؟ @OfficialDGISPR
6
41
217
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
8 months
@atletiuniverse You are better than all of three Griezmann!
2
2
226
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
کل @BBCUrdu کا ایک آرٹیکل نظر سےگزرا جس میں حضرت خدیجہ کےکامیاب تاجر، خود مختار اور آزاد عورت ہونےکو اسلام سے نتھی کیاجا رھا تھاحالانکہ یہ غلط ہے حضرت خدیجہ اسلام سےکہیں پہلےسےبزنس وومن تھیں، خودمختار تھیں اور یہ اس بات کی بھی مکمل نفی ہےکہ اسلام سےپہلے خواتین کو حقوق حاصل نہ تھے
22
29
218
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
Tweet media one
1
1
221
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
اگست 1947 میں "آزاد" بھارت ہوا تھا #پاکستان معرضِ وجود میں آیا تھا
21
23
213
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
Variety check.... Pick one.....
Tweet media one
134
10
210
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
جن لوگوں نے محبت سے فکر سے #BringBackSarmadSultan میں حصہ ڈالا ہے وہ مکمل مطمئن رہیں کہ " وہ بالکل استعمال نہیں ہوئے " سرمد سلطان کی abduction ایک حقیقت ہے جسے کچھ لوگوں نے گروپ بنا کے دھندلا کرنا چاہا مگر حق سامنے ہے ریاستی ایجنسیاں ہی اس گھناؤنے فعل کی ذمہ دار ہیں
8
50
209
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
سرعام پروپوز کرنا بـے غیرتی ہے غیر شرعی ہے کسی کی کم سن بچی کو اٹھا کے ریپ کرنا، زبردستی مذہب بدلوانا اور پھر کسی بوڑھے سے شادی کروانا اصل غیرت اور شریعت والا کام ہے
21
55
205
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 months
اسلام آباد انتظامیہ نیشنل پریس کلب میں پرامن مظاہرین کو ہراساں اور ڈرا دھمکا رہی ہے۔ انٹرنیشنل کانفرنس میں آنے والے مہمانوں کو پولیس نے روک کر ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔ شرکا اور میڈیا کے عملے دونوں کو مسلسل پروفائلنگ اور ہراساں کیے جانے کا سامنا ہے
3
89
202
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
اپنے بھگوڑے مفرور جرنیل کے جھوٹ تلے دبـے ہوئے یہ دو روپے کے ڈیفینس والے جھوٹ پہ جھوٹ پھیلاتے جا رہے ہیں....
13
57
196
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 months
@MadridXtra Vini is hungry to fight without any reason and be in lime light.
4
1
210
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
مخلوق کی بھوک مٹانے پہ نہیں، مخلوق کو نئی جابز، نئے گھر، معاشی استحکام کے خواب بیچنے کے بعد "سیلانی ویلفیئر" کے پہلے سے چلتے لنگر پہ اپنا نام چسپاں کرنے پہ تنقید بجا ہے....
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
مخلوق کی بھوک مٹانے کے لئے لنگر خانوں پر تنقید بے جا ھے۔ یہ اولیاء اللہ کی طریقت ھے، کپتان کی پالیسیوں سے اختلاف کے لئے کئی اور مدعے دستیاب ہیں۔ کھل کر تنقید کیجئے۔ "نہ امیر شہر کو ہے خبر، نہ فقیہہ شہر کا ذوق ہے یہ محاذ تھا کسی اور کا یہاں لڑ رہا کوئی اور ہے۔۔"
631
1K
8K
11
49
198
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
عام آدمی اور عمران خان
27
86
193
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
11 months
پاکستان 1971 میں آدھا رہ گیا جو آدھا پاکستان رہ گیا وہ کشمیر کے بغیر نامکمل ہے؟
@SirajOfficial
Siraj ul Haq
11 months
کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے
2K
651
6K
10
36
185
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
عون چوہدری میرے بھائی ہیں.. مریم نواز شریف عون چوہدری عمران خان کے ڈرگ سپلائر ہیں.. عطا اللہ تارڑ
20
32
194
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
پا غفور @peaceforchange جوتوں کے اندر سے اپنی عقل کو ہوا لگوا لیا کریں جب پاکستان کا نام و نشان نہیں تھا، تب بھارت بھی تھا افغانستان بھی تھا
Tweet media one
23
36
189
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
چلیں دیسی لبرل تو تو مغرب کی پیروی کرتے ہیں (بقول آپ کے) آپ تو آرام سے اسلامی مثال دے سکتے تھے اپنے حق میں کہ نو سال کی بچی سے بھی شادی کی جا سکتی ہے...
@Mufti_Kakakhail
Syed Adnan Kakakhail
5 years
ہر معاملہ میں مغرب کی پیروی کرنے والے دیسی لبرلز کو پتہ تو ہوگا کہ امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں شادی کی قانونی عمر 16 سال ہے 18 نہیں۔جبکہ میساچوسیٹس میں 12 ، انڈیانا، ہوائی اور جارجیا میں 15 اور پینسلوانیا اور نیویارک میں 14ہے۔اور کیلیفورنیا میں کم از کم عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
298
1K
4K
37
14
181
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
بی بی سی کی رپورٹ نے جرنیل صاحب کی نیندیں حرام کر دی ہیں... وزیرستان میں ان کے سفاک جرائم جو لوگوں تک پہنچ گئے ہیں...
@peaceforchange
Asif Ghafoor
5 years
Converse is rather more true. A segment of society exposed to intl narrative, has such a buy in of that narrative that any news agnst mil, no matter how incredible & fictitious, wd be uncritically accepted. Don’t know what’s more alarming, ability of masses or inability of elite?
460
1K
5K
22
51
183
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 months
آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوائیڈ بیرٹ نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر آئرلینڈ کے وزیرخارجہ پر زور دیا کہ وہ اس معاملےکو حکومت پاکستان کے ساتھ اٹھائے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے9 ارکان نےبلوچ لانگ مارچ کی حمایت میں قرارداد پر دستخط کیے
0
63
180
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
اوسلو کی سڑکوں پہ ڈرائیو کرتے کرتے کیا دیکھتا ہوں کہ سامنے راؤنڈ اباوٹ ہے جس کے درمیان میں فوارہ ⛲ چل رہا ہے، اس راؤنڈ اباؤٹ پہ اتنے #یوٹرن مارے، اتنے یوٹرن مارے کہ مجھے نہیں لگتا کہ معلوم انسانی تاریخ میں کوئی مجھ سے عظیم لیڈر ہوا ہو گا... #UTurns
12
36
183
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
مجاھدین "غزوہ ہند" کے لیے تیار ہیں
Tweet media one
33
53
179
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
چین میں جو #Uighurs مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا، جو سعودی عرب یمن میں کر رہا، اس پہ #پاکستان کے "غیور" مسلمانوں کو سانپ سونگھ جاتے ہیں... ایک کتاب، کتنی انسانی جانوں سے قیمتی ہے
46
34
182
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
6 years
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی....
Tweet media one
24
64
175
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
آپ #SarmadSultan کے لیے اگر بولنے سے ہچکچا رہے ہیں، سمجھ میں آتا ہے مگر یہ عجیب و غریب باتیں یہ کیسے، وہ فلاں، یہ وہ وغیرہ کر کے آپ کسی قسم کی بھی مدد نہیں کر رہے وہ بخیر و عافیت گھر آ جائے پھر آپ سوال نامے نکال لیجیے گا پلیز #BringBackSarmadSultan
6
67
181
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
جو ساری ساری رات بارڈر پہ کھڑے پہرہ دیتے ہیں، ان کے ایک آدھ فلیٹ پہ اتنا شور کیوں ہے.. رات کی شفٹ میں ویسے بھی ڈبل پیمنٹ ہوتی ہے
5
17
179
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
گٹر کُھل گیا جے...
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
5 years
Waisey Tell Me Kaisa Dia?? Waiting for the Day When I will say in front of you!!! Gul Bikoli Aam Khayegi Aam??
404
546
4K
27
22
172
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
شہباز شریف نے "ووٹ کی عزت" آئی ایس آئی کے جوتوں پہ لُٹا دی ہے.. چکو اپنی سویلین بالادستی ایتھے فوج بُوٹ بنے گا
5
35
172
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
اس میں کیا شک ہے کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے جوان ہر وقت سوشل میڈیا پہ مصلیٰ بچھائے وظائف قوٹ کرتے رہتے ہیں اور ہر آتے جاتے پہ دَم درود کرتے رہتے ہیں....
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
5 years
مجھے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے جوانوں پر بھی فخر ہے جو ہمیشہ تمیز کے اندر رہتے ہوئے اپنے لیڈر عمران خان اور اپنی پارٹی کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ان جوانوں کے بغیر ہم کبھی بھی یہاں نا پہنچ پاتے۔
532
529
4K
12
38
169
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
Utho Anarkali, Dekho... Main Hamesha ke liye Tumhare Paas Aa Gya Hoon!! Alvidah Shahzada Saleem #RIPYusufSahib #RIPDilipKumar
Tweet media one
5
22
167
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
ڈی جی #ISI جنرل احمد شجاع پاشا نے کہا کہ #طالبان ہمارے" محب الوطن پاکستانی" ہیں اور بیت اللہ محسود "امن کا سپاہی" ہے DG #ISI General Ahmad Shuja Pasha said that #Taliban are our "patriotic #Pakistanis " Read: Mehsud described as soldier of peace
6
101
168
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
الوداع اے دوست کہ راہیں مڑ گئیں اپنی تھی جتنی قربتیں اپنی فاصلوں میں بٹ گئیں ساری جو پل بیتے دنوں میں ہم نے مل کےبانٹےتھے وہ لمحےجو میسر نہ تھے ہم نے مل کےچھانٹےتھے وہ سب جو پھول تھے یا کہ کانٹےتھے تمہارےہجر کےسبھی کانٹےمیرے میری تمام عمر کےسب پھول تیرے حسنی میرے جانی الوداع
20
44
174
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
2 years
گیلا تیتر دیکھ رہی ہو گی
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
بلی تھیلے سے باہر جھانک رہی ہے
Tweet media one
1K
3K
12K
5
20
168
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
آپ عامر خان کو کچھ بھی کہہ لیں، مگر وزیر اعظم بننے کے لیے منڈا پہنچیا بالکل صحیح جگہ تے اے
@amirkingkhan
Amir Khan
4 years
Politics aside... U can’t knock the work pakistan army are doing. That’s the back bone of the country. Big respect goes to Coas General Bajwa, ISI General Fes and @OfficialDGISPR . Every attack, floods, earthquakes the pak army are the first to reach and help. #Respect 🙌🏽
Tweet media one
597
258
2K
13
19
174
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
یہ پڑی ہے "ووٹ کی عزت" ایک طرف کہتے ہیں کہ یہ "پلانٹڈ حکومت" ہے اور دوسری طرف پلانٹ کرنے والوں کی طرف انگلی کرنے سے بھی ایمان ڈولنے لگتے ہیں ان کے...
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
5 years
@pmln_org_Lhr @AkramChishti2 ہماری توپوں کا رخ عمران نیازی کی فسطائی حکومت کی طرف رہنا چاہیئے- قومی اداروں سے ہماری جنگ نہیں ہمارے قائد نے ایسی کوئی ہدایت نہیں کی - جذباتیت کا فائدہ ہمارے حریفوں کو پہنچتا ہے- ہم ایک قومی جماعت ہیں جس نے دوبارہ برسراقتدار آنا ہے لہذا احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے
1K
325
2K
12
33
167
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
جانے انجانے میں #COAS کہیں حسین حقانی @husainhaqqani صاحب کی کتابیں تو نہیں پڑھنے لگ پڑے!!!
13
15
167
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
کرونا وائرس کا بہترین علاج دریافت ہو چکا ہے
@ImranAhmed501
Imran
4 years
Tweet media one
2
10
23
29
43
163
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
1 year
ایسا ملک جو ڈیفالٹ ہونے کو ہے! اس ملک میں عمر بھر کےلیے 12 ملازمین 6 گارڈز..ملکی اور غیر ملکی دوروں کےلیے طیارہ طلب کر سکتے ہیں،یہ عنایات حاضر سروس اور سابق چیئرمین سینیٹ پر نچھاور کی جا رہی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رضا ربانی اور فاروق نائیک نے بل پیش کیا
13
69
169
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
Part 2 of video پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لیفٹیننٹ کی گاڑی کے نیچے آ کر تین طلبہ زخمی ہو گئے۔ طلبہ کی جانب سے احتجاج کرنے پر چیف سیکیورٹی آفیسر کرنل عبید کی جانب سے طلبہ کو دھمکیاں
12
111
163
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل پرویز مشرف @P_Musharraf کے بارے میں کہا کہ وہ بلیک واٹر کے بانی ہیں اور پاکستان کے مسلمانوں کے قتل اور اغوا میں ملوث ہیں #پاکستان #Pakistan #PakistanArmy #ISI #ISPR
5
78
163
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
9 months
دیکھ لیں اللہ کن کو کیسے کیسوں کو اپنے گھر کے اندر تک بلاتا ہے!! ذرا پوچھیـے اللہ سے کہ ہر ڈکٹیٹر، ہر بادشاہ، سیاسی لیڈر اور فوج کے گماشتے ہی اسے اتنے پیارے کیوں ہوتے ہیں؟
@anwaar_kakar
Anwaar ul Haq Kakar
9 months
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے کرم سے بارہ ربیع الاول کے دن اپنے پیارے نبی ﷺ کے دربار پر حاضری، اپنے گھر کی زیارت اور عمرے کی ادائیگی کی سعادت نصیب کی۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4K
455
7K
21
23
167
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
Highway style Chicken Karahi By yours truly #MaqsoodAsi
Tweet media one
17
6
162
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
پاک فوج سحری اور افطاری پہ دو الگ الگ گانے ریلیز کرے گی
11
34
162
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
7 months
@MadridPreeti Crying and more crying, that is your life like your idol. I wish you will come out of this state.
1
2
164
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
یہ #CTD نے کس کے کہنے پہ کارروائی کی؟؟ جانتے ہیں؟؟ یہ #ISI کی انٹیلی جنس تھی کہ اس کار میں چار دہشت گرد سوار ہیں... جواب دہ #ISI ہے... جواب دہ @OfficialDGISPR ہے... جواب دہ #PakistanArmy ہے... #Sahiwal #SahiwalMassacre #ساہیوال_لہولہو
35
63
164
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
4 years
یہ @AzmaBokhari صاحبہ کے سوشل میڈیا کوآرڈینٹر ہیں جب احسن اقبال پہ گولی کا ذکر ہو تو ان کے اندر ایسے جنونی وحشیوں کا بھی ہو گا
@TahirMughalPml1
Tahir Mughal Pmln
4 years
غازی خالد تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار غازی خالد محمود کے حق میں نکالی گئی ریلی میں شرکت
326
298
2K
15
44
155
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
3 years
جب تم لوگ چین کی نیند سو رہے ہوتے ہو... وہ کیمرے لگا رہے ہوتے ہیں #PakArmyOur_Pride
13
30
159
@MaqsoodAsi
Maqsood Asi
5 years
اک اُجڑن دے حالات نہ پُچھ...
5
55
155