Prof. Abbas Ali Profile Banner
Prof. Abbas Ali Profile
Prof. Abbas Ali

@MalikAbbasAli13

Followers
1,441
Following
1,860
Media
133
Statuses
1,345

Head of department of physics at Punjab college Lodhran

Bahawalpur, Pakistan
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
بس کام کیے جاتے ہیں اخلاصِ وفا سے✨
Tweet media one
13
1
17
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
@gaeelabyoo Done follow back now
0
0
12
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
ایک سٹوڈنٹ کی محبت❤️ ( چھوٹی سی کوشش)
Tweet media one
4
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
@gyaewas3m Done follow back please
1
0
11
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آو میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے صبح صبح ایکس کی روکاوٹیں عبور کرتے ہوئے🫤
Tweet media one
3
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
دھوکہ دشمن کی نہیں بلکہ دوست کی ایجاد ہے۔
2
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں✨
Tweet media one
1
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی💖 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
Tweet media one
2
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
اوتھے عملاں دے' ھونے نے نبیڑھے، کسے نئیں تیری' ذات پچھنی...!!
0
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
0
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
عورت جس بھی روپ میں ہو وہ عزت و احترام کے لائق ہے۔ وہ عزت بھرے لہجے کو محبت سے زیادہ پرسکون خیال کرتی ہے۔ احترام اس کے لیے پروں کی مانند ہے۔ جن سے وہ خوشی سے دنیا میں اڑتی پھرتی ہے۔ ♥️🌼
3
1
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
جب سردی میں آپکی گردن پے کوئی ٹھنڈا ہاتھ لگائے #المغدور_محمد_السبيعي #جيفري_إبستاين #
Tweet media one
2
1
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
@Theboss_KE Done follow back please
0
0
9
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
جب انسان کو بڑا دکھ ہوتا ہے، جب وہ شدید اذیت میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ صرف سونے کی خواہش کرتا ہے۔ - دوستوفسکی
Tweet media one
1
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
1 year
بے خوف ہونے کیلئے باکردار ہونا ضروری ہے
0
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
کوئی شانہ درکار ہے ہمیں سر رکھنے کو تیرا رونا تیرے آگے تو نہیں رو سکتے🖤
Tweet media one
2
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
السلام وعلیکم صبح بخیر #HappyNewYear
Tweet media one
3
1
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
لا قانونیت
Tweet media one
4
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
اگر ہو کُچھ اُمید تو ہو جاؤں پُرسُکوں اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا سو دل میرا اُداس ہے ویسے تو ٹھیک ہُوں ...
0
0
8
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿 میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے
Tweet media one
3
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
ارشادِ باری تعالیٰ! جو شخص اللہ پر بھروسہ کرے گا تو اللہ اس کے لیے کافی ہے- [Quran 65:3]
3
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Yes it’s Working - 💖 🥳 #HappyNewYear2024 #HappyNewYear     #ElonMusk Change the like button
Tweet media one
Tweet media two
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
3 years
Tweet media one
3
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ۔۔۔ #UnForBalochistan #StarAcademy #StarAcademyleLive #HappyNewYear     #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
1
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
"یارو کُچھ تو حال سناؤ اُنکی قیامت بانہوں کا_ وہ جو سمٹتے ہونگے اُن میں،وہ تو مر جاتے ہونگے_. #震度7 #津波 #津波警報 #津波の映像 #津波到達 #最大震度7 #緊急地震速報 #大津波警報 #地震 #緊急地震速報 #津波の映像 #避難 #最大震度7
Tweet media one
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
اگر آپ اپنے بارے میں کسی کی رائے جاننا چاہتے ہیں تو اسے ناراض کردیں۔
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
میں صرف اسکا زمہ دار ہوں جو میں نے کہا ۔۔۔ اس کا نہیں جو آپ نے سمجھا منٹو
1
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
زلف ہوتی ہے مہہ جبینوں کی عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں 🖤🤍 #TheGreatestOfAllTime #ManOfTheYear #GOATFirstLook
Tweet media one
4
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
کُجھ سَنگتی, سَنگَت دِی مُندرِی وِچ یَاقُوت" تُوں قِیمتِی نَگ ھوندِن,♥️
Tweet media one
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
1 year
کِس ضرورت کو دباؤں کِسے پُورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گِنی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
May ALLAH protect the children mothers & people of Japan from the Tsunami 💕 #Japan #earthquake #Japan
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے.😂😂 @mahakhawar780
3
0
7
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
درود پڑھتے ہوئے آنکھیں نم ہو جائیں تو سمجھو حاضری ہوگئ۔ حضرت واصف علی واصف
4
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Tweet media one
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
Tweet media one
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
تصویر بھیجی ہے تو بس آنکھوں کی۔۔۔ یعنی مجھ کو آنکھیں دیکھا رہی ھو تم
Tweet media one
3
0
2
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
سرائیکی کہاوت: ✍️"ہاں نکلدے، ول ناں نکلدے" (یعنی پہلے بہت "محنت" کی جاتی ہے پھر دنیا میں "نام" پیدا ہوتا ہے) #
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
میں 2024 ہوں، آداب! آپ سے مل کر خوشی ہوئی 💐 #HappyNewYear2024 #GOATFirstLook #Welcome2024 #HappyNewYear
Tweet media one
3
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم #BoycottSushantMehta
Tweet media one
3
4
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے چاند حاصل ہوجاۓ کہا چاند رہتاہے @muham74707 @MuhammadBux785
Tweet media one
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
وزیر تعلیم محسن نقوی صاحب یہ پھر آپ کا آخری فیصلہ ہے سیریسلی؟؟ ۔۔۔ اب میں نہا لو پھر؟؟ 😔🫤🤔
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
تم تو تھکن شناس تھے چہرے سے بھانپتے تم کو بھی آبلے ہی دکھانے پڑے مجھے ...
2
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
عید مبارک
Tweet media one
1
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
5 years
کیوں صَبا کی نہ ہو رفتار غلط گُل غلط، غُنچے غلط، خار غلط اِک دریا ہے بس اپنے رخ پر کشتیاں آر غلط، پار غلط وقت اُلٹ دِے نہ بساطِ ہستی چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط اور وہ بھی کچھ ضِد پے اُتر آئے ہیں ہم بھی کچھ کرتے ہیں گفتار غلط___!!
0
2
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
لاہور کی طرف گامزن @muham74707 @MuhammadBux785 #珠洲市 #地震 #大谷 #助けて #sos
Tweet media one
3
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
وہ سامنے بیٹھی کیا غضب ڈھا رہی تھی۔۔۔۔
Tweet media one
3
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
4 years
کیوں صَبا کی نہ ہو رفتار غلط گُل غلط، غُنچے غلط، خار غلط اِک دریا ہے بس اپنے رخ پر کشتیاں آر غلط، پار غلط وقت اُلٹ دِے نہ بساطِ ہستی چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط اور وہ بھی کچھ ضِد پے اُتر آئے ہیں ہم بھی کچھ کرتے ہیں گفتار غلط___!!
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
New year ka tw start e Monday sy ho rha hy😔
3
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
1 year
اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے. مومن پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا.❤ #طوفان_الأقصى #FreePalestine
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
3 years
Tweet media one
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
تُو تٙو من چاہا ہے _______مگر یارِ من ہم کو بھی تمنا تھی کہ ۔۔۔۔۔۔ چاہے جاتے
1
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Thank you X famiy Follow me 💯 follow back #عام_الابل_2024 #เบียร์thevoice
Tweet media one
3
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
میرے بچپن کے دن کتنے آچھے تھے دن۔......۔۔ @MuhammadBux785 @mahakhawar780 #จดหมายปรีดี #สึนามิ #Tsunami
Tweet media one
5
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
سورج کبھی نجوم کا حصہ نہیں بنا میں اس لئے ہجوم کا حصہ نہیں بنا
Tweet media one
0
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
Tweet media one
2
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Good morning Pakistan 🤍
1
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے✨
Tweet media one
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
سونگھنے کی حِس سے محروم لوگوں کے گِرد گلاب مت اُگایا کریں۔ چھوٹی سوچ رکھنے والا معمولی انسان کبھی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی قیمت نہیں جان سکتا کیونکہ ناقدر شناس کے لئے بڑی نعمت کی اہمیت بھی کیا ہو سکتی۔یعنی بندر کیا جانے ادرک کا سواد.
1
0
6
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
آج طبیعت تھوڑی ناساز ہے😔🤕😷 تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
5
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ چپ چاپ سے بہنا، اپنی موج میں رہنا #紅白歌合戦 #橋本環奈 #田中みな実 #初詣は成田へ #紅白歌合戦 #橋本環奈 #田中みな実 #初詣 #HappyNewYear      #HappyNewYear #HappyNewYear2024 💗🌸
Tweet media one
1
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Tweet media one
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
محنت کرنا بذات خود اللہ کا انعام ہے محنت کی عادت ہونا کامیابی کی دلیل ہے محنت کرتے رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ آج نہیں تو کل کامیاب ضرور ہوگے
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
بے شک
Tweet media one
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Good morning 🌞 Assalamualaikum
2
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
یونہی بدنام آستینیں ہیں سانپ دل کے مکین ہوتے ہیں💔
Tweet media one
2
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Tweet media one
4
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
ماڑے گھر نُوں , بُوھا کاھدا کُھلا , ڈھویا , اِک برابر تجمّل کلیم
Tweet media one
0
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
اب سمجھ آئی ہے پاکستان میں الیکشن کو جنرل الیکشن کیوں کہا جاتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 #レコード大賞 #เบียร์เดอะวอยซ์ #เรื่องเล่าออบิท #슈아_태어나줘서_고맙다고_안아주고싶어 #CTWBKKCountdown2024
Tweet media one
2
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم #NewProfilePic
Tweet media one
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
تاریخ گواہ ہے صبح صبح جب بھی پاکستانیوں کا موڈ غارت ہوتا ہے، قومی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے پر ہوتی ہے۔۔ #เบียร์เดอะวอยส์ #แบนเบียร์เดอะวอยส์ #المغدور_محمد_السبيعي #AUSvsPAK
0
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
5 years
Visit to National centre for physics
Tweet media one
0
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Follow me and 💯 follow back
Tweet media one
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی رل گئے وچ پردیس #レコード大賞 #เบียร์เดอะวอยซ์ #เรื่องเล่าออบิท
Tweet media one
1
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
شکریہ سر
Tweet media one
1
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
@FollowGainPlug Done follow back please
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
ALLAH apko salamat rkhy #ImranRiazKhan bhai @ImranRiazKhan
@ImranRiazKhan
Imran Khan
10 months
نیا شمسی سال مبارک
Tweet media one
409
2K
20K
1
0
3
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نےسمجھایا🤍
0
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے ، ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرفوں کو نظر انداز کر دیا جائے
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
3 years
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
9 months
اصولوں پر ہار جانا منافق ہو کر جیتنے سے بہتر ہے❗️
2
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
2 years
اگر آپ کی دو آنکھیں ہیں تو آپ لوگوں کو اپنے کانوں سے کیوں دیکھ رہے ہو ؟؟ لوگوں سے ویسے پیش آؤ جیسا اُنہیں دیکھتے ہو ویسا ہرگز نہیں جیسا تم اُن کے بارے میں سنتے ہو !!! ~گیبریل گارشیا مارکیز
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
1 year
اگر آپ لیکچر سُن کر اُسی وقت اُس پر لکھنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ کا مستقبل شاندار ہے ۔
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی ❤️
Tweet media one
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
Good night x family 🖤 #TOTW
2
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
The Bad choices in life may destroy all creativity and productivity..
Tweet media one
1
0
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
0
1
4
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
10 months
سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
0
0
5
@MalikAbbasAli13
Prof. Abbas Ali
11 months
بعض دفعہ لوگوں کو فرعون بنانے میں ہمارا اپنا کردار ہوتا ہے ، جھک کے ملنا ، خوشامد اور چاپلوسی کرنا یہ سب ایسے رویے ہیں جو کسی کو بھی فرعون بنا دیتے ہیں ، کوشش کریں اپنے برتاؤ میں خوشامد اور چاپلوسی کی بجائے محبت اور سچا کھرا پن اپنائیں۔
0
0
5