Malik41163464 Profile Banner
Mrs Malik Profile
Mrs Malik

@Malik41163464

Followers
7K
Following
107K
Statuses
86K

No DM 🚫

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Malik41163464
Mrs Malik
8 months
میں خود کو چھوڑنے کے لیے ریلوے سٹیشن گئی۔ آخری گاڑی جا چکی تھی۔ میں نے خود کو بنچ پر بٹھایا۔ اور پانی لینے کے بہانے سٹیشن سے باہر نکل گئی۔ پھر کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا۔ کوئی نہیں جانتا۔ کہ اُس کے بعد میں کہیں گئی بھی ؟ یا وہی بنچ پر بیٹھی اپنا انتظار کرتی رہی۔ 🖤
108
24
257
@Malik41163464
Mrs Malik
11 minutes
@Dr_Romeooo @evergreen_40 بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ہے نہ سہی 😀
1
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
12 minutes
بہت دشوار ھوتا ھے_____کسی کو یوں بھلا دینا کہ جب وہ جذب ھو جائے ، رگوں میں خون کی مانند
3
0
3
@Malik41163464
Mrs Malik
17 minutes
@Punjabi_Gujar ابھی خان صاحب کو سیاست نہیں آتی
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
18 minutes
@askariengr آمین
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
18 minutes
@Shaukat_Somroo کیا بات ہے
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
19 minutes
@Shaukat_Somroo یہ ویڈیوز کے ہی لائق ہیں
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
19 minutes
@evergreen_40 آہو
0
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
20 minutes
@AamerPTI باز آ جائیں 😂😂
1
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
21 minutes
@NadeemMangol یہ تو دہشت گردوں کو سوچنا چاہیے اوہ معذرت پڑھے لکھے ہیں نہ 😂😂
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
22 minutes
@Ahmd786_ پھوج
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
23 minutes
ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جب کسی کے پاس کوئی دلیل نہ ہو تو پھر ذاتیات پر حملے ہوتے ہیں اور پاکستان تو اس میں نمبر 1 پر براجمان ہے لگے رہیں۔ بہت ترقی کریں گے ویسے بھی ہم نے تربیت اور اخلاقیات کا اچار ڈالنا ہے۔
Tweet media one
0
0
2
@Malik41163464
Mrs Malik
24 minutes
@asif_hamaiyon اللہ رحم کرے
0
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
24 minutes
@rashidshah39367 آمین
1
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
25 minutes
@HaleemNazia سکریہ
0
0
0
@Malik41163464
Mrs Malik
26 minutes
اس خاندان کو ہاتھوں پر کنٹرول کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ آداب کا تو اس خاندان سے دور دور کا واسطہ نہیں کاش ان کی تربیت ہوئی ہوتی۔
1
0
4
@Malik41163464
Mrs Malik
27 minutes
میں منتظر وہ بے خبر
@Dr_Romeooo
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
2 hours
میں منتظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بے خبر۔۔۔۔۔♥️
1
0
3
@Malik41163464
Mrs Malik
29 minutes
@dksk649245501 بے شک
0
0
1
@Malik41163464
Mrs Malik
30 minutes
RT @Shaheenmughalp1: شب راتاں شب قدرں تے عیداں سب دیس وچ رہن والو دیاں پردیس دیاں کہڑیا نے۔۔۔۔💔💔 #قومی_زبان #دل_کی_آواز
0
3
0