Assalamoalaikum 👋🏻
Good morning 🌅
رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا
اللہ تعالی اس انسان کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر اور غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے۔
It doesn't matter how hectic your day was, you can't help admiring the beauty of this evening. I hope you are having a good time right now!
GOOD EVENING
Your Good Name
Good Night!🌌🌌
May the light of a thoasand stars shine upon you.
May the love of a thousand angels now surround you. May the trials of today be far behind you.
May the deepest, sweetest sleep always find you.
May God bless you!♥️
الْهُكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَة
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا۔ یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔
Asslam O Alimum🫡
How Are You ?🫣
Good Morning Time🥯
May God fills your life with all your fulfillment and happiness. May your morning be as amazing as you are.
GOOD MORNING 🌹💐🌹
Have a blessed day! God bless!
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
ایسے لوگ جو خود بھی کنجوسی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی کنجوسی کی تلقین کرتے ہیں ، اور اللہ نے ان کو اپنے فضل سے جو کچھ دے رکھا ہے اسے چھپاتے ہیں ، تو ہم نے ایسے نہ شکرں کے لئے ذلت کر دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں۔ جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ۔ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں۔ جو انھیں اللہ نے عطا کی ہیں۔🌹
Beyshak ♥️♥️
Juma Mubarak 💫
May all your worries set with the sun, and may a calm and peaceful night await you. Have a
Good Evening!
Malang ko aj Roza Lag rha ha ap ka kia hall ha yara?
رسول اللہ صلی الہ وسلم نے فرمایا
جب کسی روزہ دار کی موجودگی میں کوئی چیز کھائی جائیں جب تک لوگ کھانا کھا کر فارغ نہ ہو جائیں اس وقت تک فرشتے اس روزہ دار کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں