Makran Updates مکران اپڈیٹس Profile Banner
Makran Updates مکران اپڈیٹس Profile
Makran Updates مکران اپڈیٹس

@MakranUpdates

Followers
1,682
Following
334
Media
4,760
Statuses
5,117

Love for Peace & Humanity, No Political biases Latest News, Entertainment & Social Welfare for coastal belt of Pakistan, Gwadar, Pasni, Jiwani, Ormara & Lasbela

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
9 months
Welcome to Makran Updates
0
0
3
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچستان کے مشہورساحل گوادرسےدنیا کی نایاب مچھلی کروکرکاملناخوش آئندہے۔کیونکہ اس مچھلی کی قیمت کروڑوں روپے میں ہےاس سے ماہیگیروں کو فائدہ ہوگا۔ #Gwadar #Fish #Balochistan #CPEC
Tweet media one
5
52
132
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
کچی کینال پروجیکٹ ڈیرہ بگٹی( اوچ) بلوچستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
16
67
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
9 months
The beauty of Gwadar, Balochistan, lies in its unspoiled natural landscapes, pristine beaches, and rugged coastal terrain. Nestled along the Arabian Sea, Gwadar boasts breathtaking sunsets that paint the sky in hues of orange and pink,
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
31
43
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
اورماڑہ بلوچستان کے نزدیک چھوٹے سے گاؤں کا رہائشی پیر جان ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاک بحریہ کے تعاون سے اعلی تعلیم حاصل کرکےہائی وے پولیس میں جونیئر پٹرول آفیسر بن گیا۔ سچ ہے تعلیم نسلیں سنوار دیتی ہے۔ #Gwadar #Ormara #Youth #education #Balochistan
Tweet media one
4
10
50
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
چار مئی کو منایا جانے والا عید میلہ نہایت خوشگوار گزرا۔ ضلعی انتظامیہ کا گوادر کی عوام کیلیے یہ قدم پر وقار رہا۔ سات سو سے زیادہ لوگ میلے سے لطف اندوز ہوئے اور اس طرح کے ایونٹس میں بار بار شرکت کرنے کے خواہاں نظر آئے۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan #4May #EidMubarak
Tweet media one
Tweet media two
1
14
37
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گوادر بیچ کلیننگ ڈے میں طلبہ کو صفائ کی اہمیت اور بڑھتی ہوئ معشرتی علودگی کے نقصانات بتائے گئے جس کے بعد انہوں نے صفائ کرنے کا نمونہ دے کر تمام لوگوں کو ضروری پیغام دیا #gwadar @DcGwadar @dpr_gob @zobaida_jalal @afzalkhan_bk
Tweet media one
Tweet media two
0
10
37
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت گوادر کو ٹیکس فری اسٹیٹس ملے گا۔ @KhushalBln @DgprG
Tweet media one
0
11
31
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
سی پیک کو یقینی طور پر ایک دن اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ نافذ کیا جائے گا۔ پاکستان کے گوادر سے تعلق رکھنے والے ایک یونیورسٹی کے طالب علم نے کہا کہ ہمیں جس چیز پر غور کرنا چاہیے وہ یہ ہے کہ ہمیں اس میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہیے۔ #Gwadar #CPEC #Students
0
10
29
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
محمکمہ فشریز کی ٹرالرز کے خلاف کامیاب کاروائیوں کے باعث پسنی کے سمندر میں نایاب مچھلیوں کی آمد میں اضافہ، آج ایک کشتی نے چارنایاب قسم کی مچھلی (بولا) شکار کی جو 4لاکھ بیس ہزار روپے میں فروخت ہوئی۔
Tweet media one
1
6
36
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچی بچے کی اپنے وطن سے محبت اور اس کا حب الوطنی کا یہ جزبہ ہم سب کیلیے ایک مشعل راہ ہے۔ پاکستان ہم سب کی پہچان ہے اور ہمیں اس کی فلاح اور ترقی کیلیے یکجا ہو کر محنت کرنی ہے۔ @DcGwadar @zobaida_jalal @KhushalBln @BRIGHTTOMORROW7 #unity #PATRIOTS @DgprG @dpr_gob
7
12
27
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
چین سے 3,150 سولر پینل گوادر پہنچائے گئے ہیں یہ سولر پینل گوادر کی غریب ترین آبادی کے گھروں میں مفت تنصیب کئے جائیں گے تاکہ ان کو بجلی کی ترسیل ممکن بنائ جا سکے @DcGwadar @dpr_gob @zobaida_jalal @KhushalBln
1
10
28
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر اور بلوچستان کے لوگوں کیلیے خوشخبری۔ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی @BRIGHTTOMORROW7 @DcGwadar @WordsOfKaleem @KhushalBln @DgprG @Taseer_Hassan1 @zobaida_jalal
1
9
27
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
بلوچستان کی عوام کیلیے پاک فوج میں بھرتی ہونے کا سنہری موقع۔ قابلیت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں @zobaida_jalal @dpr_gob @CMOBalochistan
Tweet media one
0
5
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
چھٹی نیشنل سائیکلنگ چیمپیئن شپ کے لیئے گوادر میں آئے سائیکلسٹس نے میرین ڈرائیو پر پریکٹس میں دن گزارا ، مقامی بچے بھی اپنی سائیکلز کے ہمراہ پہنچ گئے اور خوب محظوظ ہوئے #Gwadar #Balochistan @DcGwadar @zobaida_jalal @HammalKalmati_ @CMOBalochistan @Gwadar_Pro @VofBalochistan
0
19
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گوادر ( آئی ا ین پی ) گوادر فری زون (فیز II) کی تعمیرپر باضابطہ کام شروع کر دیا گیا ، چینی کمپنی نے 3 سے 4 بلین ڈالر تک سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس سے 30,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی #gwadar @CMOBalochistan
Tweet media one
0
15
20
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے یونیورسٹی آف گوادر کو تین نئے تدریسی شعبوں کے لیے سرٹیفیکیٹ جاری کردیے گئے ہیں جس سے گوادر کے لوگوں کو تعلیم و تدریس کے نئے شعبوں سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ #Gwadar #UoG #CPEC #HEC
Tweet media one
1
7
24
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
چین سے 31 ہزار میٹرک ٹن یوریا کھاد لے کر تیسرا جہاز گوادر پر لنگر انداز ہوگیا
Tweet media one
1
8
27
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
میرانی ڈیم کے قریب کاشت کے لیے بھیجے گئے کنگ گراس کے بیج۔ مقامی کمیونٹی کو بڑے پیمانے پر کنگ گراس کاشت کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔ @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW7 @KhushalBln #progress #prosperity @zobaida_jalal @WordsOfKaleem @Taseer_Hassan1 @AbdulHa50642306 #Gwadar #CPEC
Tweet media one
1
11
25
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایم ایس ٹائیگر جیسے بڑے تجارتی جہاز گوادر بندرگاہ پر ہفتہ وار آتے ہیں۔ گوادر فری زون کی ترقی کے ساتھ ساتھ گوادر بندر گاہ مصروف ترین ہوتی جا رہی ہے۔ #gwadar #Balochistan #GPA
Tweet media one
Tweet media two
0
9
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
پاکستان میں چین کے تعاون سے نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر زوروں پر ہے۔ اسلام آباد میں مقیم شنہوا نے رپورٹ کی۔ @DcGwadar @thegwadarpost @VOB_52 @VOBUrdu #CPEC #Balochistan #Gwadar
0
8
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
پسنی شہر سے صرف 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جوڈی بیچ دنیا کے خوبصورت ساحلوں میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے لیے ایک گرم جگہ جو آرام کرنا اور قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ #NatureBeauty #gwadar @Taseer_Hassan1 @DgprG
Tweet media one
1
9
24
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
کیا گوادر کو بھی گرلز کیڈٹ کالج کی ضرورت ہے؟
Tweet media one
5
8
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
یہ بلوچ قوم کی بیٹیاں نا صرف تعلیمی بلکہ ہرمیدان میں اپنا نام روشن کر کہ اس ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔یہ سرزمین پر امن کے پھول کو تعلیم کے ذریعے اگاناچاہتی ہیں @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW7 @KhushalBln #progress #prosperity @zobaida_jalal @WordsOfKaleem @Taseer_Hassan1
Tweet media one
0
10
24
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گڈانی لسبیلہ سے تعلق رکھنے والا یہ آرٹسٹ ٹیم ساحل سمندر پر اپنے ٹیلنٹ کا استعمال کرتے ہوئے ریت کے ٹیلوں سے مٹی تراش کر خوبصورت آرٹ بناتا ہے، ذبیح اللہ جیسے ٹیلنٹڈ نوجوانوں کو پروموٹ کرنے اور ان جیسے ٹیلنڈٹ آرٹسٹ کی قدر کرنےکی ضرورت ہے #TalentofBalochistan #YOUTH
Tweet media one
3
8
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں لگنے والا ہے بڑا شو۔ 22 مئی بروز اتوار کو آر سی ڈی سی میں The Mirror of Life فلم لگائی جائے گی جس کو دیکھنے کیلیے سب ہی بےتاب ہیں۔ گوادر کے لوگوں کیلیے بلکل مفت ہے۔ @mahin_baloch @KhushalBln @WordsOfKaleem @dpr_gob @Taseer_Hassan1 @BRIGHTTOMORROW7 #movies #hit #fun
@mahin_baloch
Mahin Wahid Baloch
2 years
Invitation for you all ✨ Our film "The Mirror of Life" screening will be on 22 may 2022 Sunday at RCDC GWADAR Female timing 3:30pm Male timing 7:30pm It's free for everyone you can join us on our film screening at GWADAR Thank you 😊
2
1
32
0
7
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچستان پر امن صوبہ ہے جو ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ یہاں کے عوام محب وطن اور زمین سونا اگلنے والی ہے اور پوری دنیا سے لوگ یہاں آ کر اس کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اس میں ہمارے ذمہداری ہے کہ ہم بلوچستان اور پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ادا کریں @KhushalBln
0
10
21
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایک عظیم اور باصلاحیت افسر۔ عظیم دوست اور مددگار شخص اسسٹنٹ کمشنر گوادر کیپٹن اطہر عباس۔ جن کی خدمات گوادر کے عوام کے لیے مثالی ہیں @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW @KhushalBln
Tweet media one
0
8
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
کھلی کچہری گوادر میں بھی ہونی چاہیے جس سے گوادر کے لوگوں کے کافی مسلے حل ہو سکتے ہیں اور امن کو فروغ ملے گا @KhushalBln @DcGwadar @DgprG
@PKhan44897532
Pervaiz Safar
3 years
ہم میڈم زبیدہ جلال صاحبہ کا تہہ دل سے مشکور ھیں ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں تربت میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران مند چُکاپ بارڈر کراسنگ پوانٸنٹ کھولنے کا اعلان کیا۔۔۔۔ @zobaida_jalal @SenatorMumtaz @RindBushra @ChiefSecretary
Tweet media one
0
2
14
0
8
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
اہلیان گوادر کے لیے خوشخبری گوادر کو ایک اور ڈاکٹر مل گیا گزروان وارڈ گوادر سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان سمیر محمود نے ایم بی بی ایس کلیئر کرکے ڈاکٹر بن گئے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر سمیر محمود کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے آمین @DcGwadar @CMOBalochistan @DgprG @KhushalBln
Tweet media one
0
5
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں اونٹ کی پشت پر موبائل لائبریری کا انعقاد۔ موبائل لائبریری پورٹ سٹی کے زیادہ تر پسماندہ علاقوں میں کہانیاں اور سائنس کی کتابیں لے جائے گی۔ علاقے میں تعلیم کے فروغ کیلیے یہ ایک قابل تعریف کاوش ہے۔ @DcGwadar @DgprG @zobaida_jalal @WordsOfKaleem
2
9
24
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ہائرایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف گوادر کو سر ٹیفکیٹ جاریکر دیے ہیں، تین نئے تدریسی شعبوں کا بھی قیام کر دیا گیا ہے جو کہ طلبہ بلوچستان کے لیے خوش عین بات ہے۔ #Gwadar #Balochistan #university #education
Tweet media one
2
8
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام میر چاکر اعظم رند کا مجسمہ ….نصب کر دیا گیا۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مجیب الرحمان قمبرانی نے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر چاکر خان رند بلوچ تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں. #Gwadar #MirChakar #GDA
Tweet media one
Tweet media two
1
3
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلگ تربت کی طالبات نے گوادرمیں مطالعاتی اور تفریحی سیر کی اور انہوں نے گوادر پورٹ کا بھی وزٹ کیا۔ #Gwadar #Balochistan #education
Tweet media one
0
3
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، سرجن جنرل پاکستان آرمی نے 15 اپریل 22 کو گوادر کا دورہ کیا۔ سرجن جنرل نے جی ڈی اے ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے سے ملاقات کی @zobaida_jalal @DgprG @KhushalBln @PHEDGwadar
Tweet media one
0
6
20
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
وندر ڈیم 2025 میں مکمل کیا جائے گا۔ یہ مکران کی ساحلی پٹی سے وابستہ لوگوں کی زراعت اور مویشیوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہو گا. #Balochistan #Dams #Development
Tweet media one
0
5
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
کونسلر رفیق خیال کو سربندن کے سمندر کی صفائی کا خیال آیا سمندر میں پلاسٹک کےتھیلی اٹھانے کا عمل شروع کیا۔ انہوں نے سربندن کے ساحل پر موجود بڑے لانچ والوں کو آگاہی دیتے ہوئے انہیں کوڑا کرکٹ سمندر میں پھینکنے سے منع کیا۔ تاکہ سمنمدر گندگی سے محفوظ ہو۔ #Gwadar #Balochistan #fishing
Tweet media one
0
8
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا نوجوانوں اور بچوں کی بھرپور شرکت, علاقے کو سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا #Gwadar #cpec @DcGwadar @AtharAbbasRaja @Aman_Baloch_ @uniofgwd @Gwadar_Pro
2
7
21
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں واقع استولا نامی جزیرہ جسے ھفت تلار بھی کہا جاتا ہے, سیاحوں اور غوطہ خوری کے شوقین افراد کے لیئے کسی جنت سے کم نہیں ہے کم گہرائی میں موجود رنگ برنگی مچھلیوں کا مسکن, قدرتی چٹانیں اور تباہ شدہ بحری کشتیوں کا ملبہ دیکھنے والوں کو ایک منفرد احساس دیتے ہیں #Gwadar #tourism
0
14
23
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گوادر کے علاقے غریب آباد میں یونیسف کی جانب سے قائم شدہ اہے ایل پی سینٹر میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا، جس میں بچیاں کمپیوٹر کورس سیکھ رہی ہیں۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
0
8
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچستان یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے تحت گوادر کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے طلباء نے آج چینی سفارت خانے کا دورہ کیا ! #Gwadar #Balochistan #EducationForAll
Tweet media one
0
7
20
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
حالیہ قدرتی آفات کے باعث گوادر کے لوگوں کو ضرورت زندگی کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے حالات میں انتظامیہ تمام ضرورت مندوں کی بلا تفریق مدد کرتے دکھائی دی۔
10
14
22
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
یونیورسٹی آف گوادر کے طلبہ و طالبات کیلیے تعلیمی سفر کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی شہر کے اہم اور تاریخی مقامات کا دورہ کیا گیا @uniofgwd @DgprG @WordsOfKaleem @Taseer_Hassan1 @AtharAbbasRaja
0
9
20
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
یہ ہیں مدیان شاہ، گوادر شہر کے ننھے وی لاگر جو اپنی معصومانہ ویڈیوز سے لوگوں کو گوادر کی خوبصورتی دکھاتے ہیں، ان جیسے کئی فنکار تھوڑی سی رہنمائی ملنے پر حیرت انگیز کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں
0
10
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
مکران کے نامور شخصیت و گوادر کے بزرگ رہنماء میرعبدالغفور کلمتی کی ذاتی کوششوں سے دربیلا شمالی میں پرائمری اسکول بلڈنگ کی منظوری کے بعد جدید طرزِ عمل سے تیزی کے ساتھ کام جاری ہے۔ #Gwadar #Balochistan #schools
Tweet media one
0
2
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
عبدالمبین گوادرکامقامی سینڈآرٹسٹ ہے۔وہ انٹرمیڈیٹ کا طالب علم اورسینڈ ونر آرٹسٹ بھی ہےجس نےسینڈ آرٹ کے کئی مقابلے جیتے ہیں ۔ گوادر اور بلوچستان کی سر زمین کے نوجوان پاکستان کے لیے ایک بہترین اور روشن مستقبل ہیں جو کہ اپنے فن میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan
1
11
21
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی کی کوششوں سے محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے آر ایچ سی پسنی اور عمانی ہسپتال کے لیے صحت کا ضروری سامان آج پسنی پہنچا دیا گیا۔ ایک عدد کنٹینر اور ٹرک میں بیڈ اور شعبہ زچہ و بچہ کے ضروری آلات اے ڈی ایچ پسنی ڈاکٹر عبدالرؤف بلوچ کے حوالے کردیے۔ #Gwadar
Tweet media one
1
3
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
#بجٹ 2022 میں حکومت پاکستان کی جانب سے ، گوادر میں شپ یارڈ بنانے کے لیے پروجیکٹ مینجمنٹ سیل (PMC) کے قیام کے لیے 200 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ #Gwadar #CPEC #Seaport #budget2022
Tweet media one
0
9
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایم پی اے میر حمل کلمتی نے 13 دسمبر 2022 کو گوادر یونیورسٹی کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر یونیورسٹی کے لیے فنانشل لٹریسی گالا اسٹالز اور طلباء کے ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ #Gwadar #Balochistan #CPEC
Tweet media one
0
2
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک نمائندہ اعلی سطحی حکومتی وفد گوادر پہنچ گئے ۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے 250 پر وفد کا استقبال کیا اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد گوادر میں پاکستان ایران بارڈر ٹریڈ سے متعلق مشترکہ جوائنٹ باڈر اجلاس میں شرکت کریں گے #Gwadar #CPEC
Tweet media one
0
6
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری @KhushalBln @Taseer_Hassan1 @WordsOfKaleem @PHEDGwadar @DcGwadar @DgprG
1
8
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ضلع گوادر بھر میں لائبریریوں کے لئے 14کروڑ روپے مختص کئےگئے ہیں، پشکان ،کلدان، سربندن ،اور دشت کے علاقوں میں گرلز کالج تعمیر کئے جائیں گے، گوادر یونیورسٹی کے نئے عمارت کے لئے فنڈز منظور ہوگئے ہیں، ضلع میں تعلیمی اداروں کے بہتری کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا: میر حمل کلمتی
Tweet media one
3
4
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
محترم شازیہ محراب ضلع گوادر کی پہلی خاتون وکیل، گوادر اور بلوچستان کی خواتین کے لیے بڑا محرک @DcGwadar #Gwadar #CPEC #womenempoweringwomen
Tweet media one
3
3
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
عبدلباسط ایک ابھرتے ہوئے فنکار ہیں جو اپنی ویڈیوز اور وی لاگز سے بلوچستان کا حقیقی اور خوبصورت چہرہ دنیا کو دکھا رہے ہیں. @Basit111A @VOBUrdu @VofBalochistan #Balochistan #vlogger #artist
@Basit111A
AB Vlogs
3 years
#KashmirSolidarityDay #کشمیر_پاکستان_کا_دل
10
16
114
4
5
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
حکومت گوادر میں چیمبر آف کامرس کی عمارت تعمیر کرے گی۔ #Gwadar #Trade #Port #Chamber #commerce #Pakistan #government
Tweet media one
0
7
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ہم @Gulnarriaz9 کو مکران کی کسٹمر آفیسر بننے پر بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ بلوچ خواتین کیلیے ایک مثال_ @BRIGHTTOMORROW7 @KhushalBln @zobaida_jalal @DgprG @dpr_gob #success
@ethereal___7
Maliha Baloch 🇵🇸
2 years
Congratulations to @Gulnarriaz9 for being selected as a Customs Officer from Makran Balochistan. So proud of you.❤️🥺
Tweet media one
26
4
85
1
7
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
سومیانی بیچ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع ایک ساحل ہے۔ ساحل کراچی سے دو گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ اسے دیکھنے اور اسکے صاف ستھرےپانی سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔ #Balochistan
Tweet media one
0
3
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
کیفٹیننٹ جنرل خواتین کو بااختیار بنانے پر گوادر کی خواتین سے گفتگو کے لیے GAPS آڈیٹوریم میں لیکچردیا۔ جس میں معاشرے کے تمام طبقوں سے خواتین نے شرکت کی @KhushalBln @PHEDGwadar @DcGwadar @zobaida_jalal
Tweet media one
0
5
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) سے پاکستان کی تجارت کا حجم 11 ارب ڈالر تک جا پہنچا، حکومت نے آسیان سے تجارت کیلئے گوادر کو گیٹ وے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
1
3
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
مکران بلوچستان کا واحد ڈویژن بن گیا ہے جس کے تین اضلاع میں تین یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ 1. یونیورسٹی آف تربت ڈسٹرکٹ کیچ 2. یونیورسٹی آف گوادر ڈسٹرکٹ گوادر 3. یونیورسٹی آف مکران ضلع پنجگور (جس کی منظوری دی گئی ہیں) #Makran #education #university #Gwadar #Turbat #Panjgur
Tweet media one
0
7
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر پولیس نے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے، گلیوں اور سڑکوں کو مزید محفوظ بنانے اور پولیس کے رسپانس ٹائم کو کم سے کم کرنے کے لیے اپنا ایگل اسکواڈ شروع کیا۔ گوادر کے لوگوں نے گوادر پولیس کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے اس انتہائی ضروری اقدام کو سراہا #Gwadar #police
Tweet media one
1
8
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
زیر تعمیر گوادر ائیرپورٹ کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں ہیں۔ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین کے تعاون سے گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے اور 4 ہزار 600 ٹن اسٹیل سے ائیر پورٹ کا انفراسٹرکچر مکمل کرلیا گیا ہے۔ #Gwadar #CPEC @zobaida_jalal @MirNaveedBaloch
0
1
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گنز، خوبصورت پہاڑوں کے درمیان ساحل پر واقع خوبصورت علاقہ ہے ۔ جانیئے اس کی تاریخ سے جڑے چند دلچسب حقائق اس خوبصورت ویڈیو میں۔ #Gwadar #Balochistan #BalochistanIsPakistan
1
3
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاکستان نیوی کے اشتراک سے گوادر اور اورماڑہ میں آنکھوں کے مفت سرجری کیمپ 20 سے 24 اکتوبر 2022 تک معاشرے کے پسماندہ طبقات کے لیے شیڈول ہیں۔ #Gwadar #Ormara #Eye_Camp #surgery #SCHEDULE
Tweet media one
1
9
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر۔۔۔۔گوادر چائینا بزنس سینٹر آڈیٹوریم میں پاکستان انرجی کانفرنس کا انعقاد ، تفصیلات کے مطابق ماس ہیومین ریسورسز سروس کے زیر اہتمام بزنس سینٹر گوادر میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
Tweet media one
1
9
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
1 year
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر یار جان عبدالصمد ، ایک ممتاز سینیئر ریسرچ سائنٹسٹ نے معروف یونیورسٹی آف کیمبرج سے پاکستان کے پہلے خلائی سائنس دان ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے جو کہ ناصرف پاکستان بلکہ بلوچستان کے لیے بھی قابل فخر ہے۔
Tweet media one
2
3
19
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
حکومت بلوچستان نے پسنی میں پچاس بستروں پر مشتمل عمانی ہسپتال کو بحال کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر سیکریٹری فشریز بلوچستان کاظم حسین جتوئی نے پسنی میں 50 بستروں پر مشتمل عمانی اسپتال کا دورہ کیا اور رپورٹ حکومت کو ارسال کی #Gwadar #Pasni #hospital
Tweet media one
0
4
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
’کیمل بیک لائبریری‘ گوادر کے دور دراز دیہات کے بچوں کو پڑھنے کی ترغیب دے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل پر بھی موبائل لائبریری موبائل لائبریری پورٹ سٹی کے زیادہ تر پسماندہ علاقوں میں کتابیں لے جائے گی. @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW @KhushalBln
Tweet media one
0
12
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گوادر، غلطی سے پکڑا گیا نایاب کچھوا مچھیروں نے واپس سمندر میں چھوڑ دیا۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
0
9
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی کے فنڈز سے اپنے حلقوں میں فراہمی آب کے منصوبوں پر کام جاری ہے. گزشتہ دنوں گوادر سے جیونی، پانوان سے گنز تک سپلائی لائن کے بچھانے کا آغاز ہو چکا ہے. آج پلیری سے پیشکان تک ایک نئی پائپ لائن بچھائی کے کام کا آغاز ہوچکا ہے. #Gwadar #Balochistan #CPEC
Tweet media one
Tweet media two
0
3
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ڈپٹی کمشنر گوادر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے گوادر میں بجلی کے مسائل کو ختم کرنے کے لیے 100 میگاواٹ کے ایران، گوادر پاور ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ #Gwadar #Iran #CPEC
Tweet media one
0
1
18
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
1 year
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا تقریباً 70 فیصد کام کر لیا گیا ہے جس میں سول ورک، سٹرکچرل ورک، مکینیکل ورک اور انجینئرنگ کا کام شامل ہے۔ بقیہ کام چائنہ اور پاکستان کی پیشہ ور ٹیموں کی مشترکہ کوششوں سے تیز رفتاری سے جاری ہے۔ #Gwadar #CPEC #NGIA
Tweet media one
0
6
14
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی نے صوبے میں نئے گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
0
4
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
پاکستان نیوی پسنی میں مقامی لوگوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد سڑکوں کو صاف کرنے کے لیے حصہ لے رہی ہے۔ #CPEC #Gwadar #Pasni #Cleaningup #Flood
Tweet media one
1
7
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر میں پاکستان کی واحد اور دنیا کی دوسری کنٹینر بیچ لائبریری جہاں 600 کے قریب کتابیں ہیں اور 12 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ #Gwadar #Library #BookFestival
Tweet media one
Tweet media two
0
4
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے نوجوان لڑکیوں کو محنت اور لگن کے ذریعے اپنی حقیقی صلاحیتوں کا ادراک کرنے کی ترغیب دی اور ان کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کروایا @PHEDGwadar @KhushalBln @DcGwadar @DgprG
Tweet media one
0
4
14
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایم پی اے گوادر میر حمّل کلمتـی کی جانب سے فراہم کی جانے والے صاف پانی سپلائـی کے اسکیـموں کا بی این پی کے ضلعی آرگنائزر، چیئرمین میر اکرم حیات اور بی این پی کارکنان کے ہمراہ گنز صاف پانی سپلائی اسکیم کا افتتاح کردیا گیاـ #Gwadar #Gunz #WaterSupply #water
Tweet media one
0
3
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
نہ غرور نہ تکبر۔ یہ ہیں ہمارے اسسٹنٹ کمشنر گوادر جو گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں وقت گزار رہے ہیں @BRIGHTTOMORROW7 @DcGwadar @WordsOfKaleem @AtharAbbasRaja @KhushalBln @DgprG @zobaida_jalal @Taseer_Hassan1
Tweet media one
0
6
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول پشوکان کی طالبات کی گوادر آمد طالبات نے گوادر سٹیڈیم کا ویزٹ کیا اور ادارہ ترقیات گوادر کی جانب سے گوادر فری زون ماڈل سے متعلق بریفگ بھی دی گئی @DgprG @DcGwadar @CPEC_Official @SecondaryEduca2 #womenempowerment #EducationForAll #FutureStars #Gwadar
Tweet media one
Tweet media two
1
8
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
پاکستان سے آموں کی پہلی کھیپ چین کے کنمنگ ایئرپورٹ پر کلیئر کر دی گئی ہے اور وہ بہت جلد مقامی صارفین سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW7 @KhushalBln #progress #prosperity @zobaida_jalal @WordsOfKaleem @Taseer_Hassan1 @AbdulHa50642306 #Gwadar #CPEC
2
8
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
چینی کمپنی نے گوادر اور پاکستان کی مثبت تصویر دنیا میں اجاگر کرنے کے لیئے لندن میں بسوں پر تشہیری مہم شروع کی ہے #EmergingPakistan #EmergingBalochistan #advertisement #London #China #Pakistan #Gwadar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
5
17
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر پورٹ کے آپریشن میں مصروف تمام عملہ بشمول کنٹریکٹرز، ورک فورس، کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس، شپنگ ایجنٹس، لیبر کنٹریکٹرز، فوڈ سپلائیرز ٹی سی پی کی درآمدات سے متعلق 100 فیصد مقامی آبادی سے ہیں جس سے مقامی لوگوں کے روزگار میں اضافہ ہوا ہے۔ #Gwadarport #Balochistan #Gwadar #CPEC
Tweet media one
4
4
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری پاکستان نیوی میں بطور میرین شمولیت اختیار کریں. مزید معلومات کیلئے پاک نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سیلیکشن سنٹر نیو ٹاؤن فیز 2 گوادر میں صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک رابطہ کریں #Gwadar #Balochistan #Join #PakNavy #PakistanAt75
Tweet media one
0
11
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی زیر تعمیر مسافر ٹرمینل عمارت ستمبر 2023 تک فعال ہونے کی امید ہے۔ #CPEC #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
0
6
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
وفاقی وزیر احسن اقبال نے لاگت کے فوائد کے تجزیہ اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے گوادر میں موبائل ڈی سیلینیشن پلانٹس کی فزیبلٹی اسٹڈی کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ موبائل پلانٹس کے منصوبے کی فزیبلٹی شروع کرتے وقت آپریشنل اور مالیاتی لاگت کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے۔ #Gwadar
Tweet media one
0
5
13
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
"سی پیک کے پورے پورٹ فولیو میں گوادر اور اس کے باشندے اولین ترجیح رہے ہیں اور آج بھی حکومت اس شہر اور اس کے شہریوں کو درپیش مسائل سے نجات کے لیے پرعزم ہے": وفاقی وزیر احسن اقبال #Gwadar #CPEC #Balochistan
Tweet media one
1
0
14
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
لنک روڈ کلدان ٹو کوہ بن قبرستان کلدان کے بلیک ٹاپ بچھانے کا کام مکمل ہوگیا ہے #Gwadar #Balochistan #CPEC
Tweet media one
2
1
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
یہ یاسرہ وشدل بلوچ ہیں جنکا تعلق گوادرسے ہے یہ یونیورسٹی آف تربت کی طالبہ ہیں اور اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ آن لان چزیں فروخت کرنے کا کاروبار کررہی ہیں اور گوادر کی تمام خواتین کے لیے ایک مثال قائم کررہی ہیں @zobaida_jalal @VofBalochistan @DcGwadar @DgprG @PHEDGwadar
0
4
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر سے چائنیز لینگویج کورس کامیابی سے مکمل کرنے والی جنت محمد اقبال بلند عزائم کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کے لیئے پرامید ہیں۔ جنت اپنے علاقے کی ہزاروں خواتین کے لیئے مشعل راہ ہیں۔ #Gwadar #Balochistan #womenempowerment @DcGwadar
0
4
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر، بلوچستان کی پہلی خاتون وکیل شازیہ محراب نے جہالت کے اندھیروں میں علم کی نئی شمع روشن کی ہے۔ وہ بلاشبہ بلوچستان کی تمام خواتین کے لیے ایک مثال ہیں۔ #gwadar #CPEC @DcGwadar @PHEDGwadar @Gwadar_Pro @uniofgwd @DgprG
Tweet media one
0
3
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ چائنا خنجراب تا گوادر ریلوے CPEC کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ @DcGwadar @DgprG @BRIGHTTOMORROW7 @KhushalBln #progress #prosperity @zobaida_jalal @WordsOfKaleem @Taseer_Hassan1 @AbdulHa50642306 #Gwadar #CPEC
Tweet media one
1
8
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
ایران سے گوادر تک 29 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن کی ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی ہے، ایران سے گوادر کو 100 میگاواٹ سے زائد بجلی کی فراہمی چند روز میں شروع ہو جائے گی۔ #Gwadar #Makran #Loadshedding
Tweet media one
0
2
14
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
گوادر چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کے خصوصی ہدایت پر بلوچ اور گزراون وارڈ سمندری گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی جاری ہے #Gwadar #GPA #CPEC
Tweet media one
1
3
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
1 year
گوادر آف روڈ ریلی میں پاک فوج کے جوانوں نے حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو تیزی سے نکال لیا۔ پاک فوج نے نہ صرف سیکیورٹی کو یقینی بنایا بلکہ پورے ایونٹ میں لاجسٹک سپورٹ بھی پیش کی جو ایک قابل دید عمل ہے۔ #Gwadar #Jeep #Balochistan #PakistanArmy
Tweet media one
1
4
15
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
2 years
وزیراعظم نے گوادر واٹر پراجیکٹ میں مجرمانہ تاخیر کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ میرا مشن بلوچستان کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنا ہے، شہباز شریف #CPEC #Gwadar #Balochistan
Tweet media one
0
6
16
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
چھٹی نیشنل سائیکلنگ چیمپیئن شپ گوادر کے پہلے دن کا احوال انڈیپینڈنٹ اردو پر #Gwadar @Independent @indyurdu #Balochistan #cycling #Championship #Pakistan
0
9
13
@MakranUpdates
Makran Updates مکران اپڈیٹس
3 years
Abida Parveen and Naseebo Lal duo was amazing in #cokestudio14 Must listen to the new song "Tu Jhoom"
Tweet media one
0
7
16