MAAZ AFRIDI Profile Banner
MAAZ AFRIDI Profile
MAAZ AFRIDI

@Maaz_afrid1

Followers
3,666
Following
4,962
Media
1,144
Statuses
9,974

It's all mind over matter if I don't mind it's doesn't matter this user is to be lazy to explain things 🤦‍♂️

kohat Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
میری تمام محب وطن غیور پاکستانیوں سے درخواست ہے، اور خود کو بھی یہی نصیحت ہے کہ، صبر کریں، اللہ رب العزت صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ. .دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وطن آئے گی ارشد شریف شہید کو سلام @javerias
17
137
626
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
7 months
10
199
915
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan @arsched ارشد شریف قوم کا ہیرو تھا ہے اور رہے گا...
14
193
722
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan یہPHDشخص امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنےوطن کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
89
196
523
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@javerias شہید ارشد شریف کے قتل کو آج44 دن ہو چکے ہیں لیکن انصاف ملنا تو دُور کی بات ابھی تک اِس بیہمانہ قتل کی ایف آئی آر تک درج نہیں ہو سکی۔ ارشد تیرا خون پاکستان پر قرض ہے اور انصاف دلوانا ریاست کا فرض ہے۔ #چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
7
96
395
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan مجھ سے تفتیش میں بار بار پوچھا جاتا ھے کہ تم جنرل فیض حمید سے کتنی بار ملے ہو؟ شہباز گل کا جج کو بیان
Tweet media one
8
65
315
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
The real Lumber 1 Hero of the nation 💪, The bloody civilians Hero 💪. The man 👑 who single handedly saved the students from the Chairlift. Pakistan Zindabad 🇵🇰 | Pakistan Zindabad 🇵🇰 #Battagram | #Helicopter | #SSGCommandos | #chairlift #SSGCommandos
6
78
284
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
@javerias کچھ کہی,ان کہی سی کہانیاں رہ جائیں گی ہم نہ ھوں گے ھماری نشانیاں رہ جائیں گی زندگی کی بے ثباتی کا تزکرہ کس سے کریں آنکھ میں آنسوؤں کی روانیاں رہ جائیں گی
Tweet media one
3
51
204
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI جیت کی خوشی میں مراکش کے کھلاڑی سجدوں میں پڑے، اسٹیڈیم میں اللہ اکبر کے نعرے گونج رہے تھے فلسطین کے جھنڈے لہرا رہے تھے، یقین کرے آج مراکش نہیں امت مسلمہ کی جیت ہوئی ❤️
1
36
205
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@javerias آج آپ ھوتے تو ان کو ٹھیک کرتے ان کو جواب دیتے وہ ھم پر پینتس پینتس سال سے مسلط چور ڈاکو سب واپس آ گئے ہیں ۔ لیکن آپ کا پوچھا گیا سوال آج ہر کوئی پوچھ رہا۔ سب یہ سمجھتے ہیں کے آپ نے سوال کیا تھا کے وہ کون ہے حالاں کے حقیقت تو یہ ہے کے آپ نے ھم سب کو بتایا تھا کے وہ کون تھا۔
Tweet media one
1
39
198
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan صدر ایوب خان نے 7 ڈیم بنائیں🙄43 سال بعد 3 ڈیم بن رہے ہیں😳درمیان کے 42 سال میں صرف اور صرف جیالے اور پٹواری بن رہے تھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
54
197
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan تنقید سے پہلے تحقیق،الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل ایسا کردارتھاارشد بھائی کا،ایک پُر اعتماد شخص جو ہماری انگلی پکڑ کرسچائی اور حقیقت تک لے جاتے تھے ہم اپنے بہادر شہید بھائی کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور اُن کے لیے حالات مشکل بنانے والےبدنماچہروں سے ہم ہمیشہ نفرت کریں گے۔
Tweet media one
2
29
179
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
5 months
9 مئی واقعی میں شہید کے خاندان والے کے ساتھ @khurramzeeshan نے شھید کے بھائی کو کلی کے ساتھ لگا ♥️✨️ @sherafzalmarwat
17
60
185
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@iqrarulhassan ہم صرف مسکرائیں گے اور تمہاری کانپیں ٹانگ جائیں گی 😊 💪👊
Tweet media one
5
17
171
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan میرا ایمان ہے لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ اللہ ایک ہے لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ انسان کو غیرت دلاتا ہے چئیرمین عمران خان
3
57
174
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
@javerias آج دنیا بھر میں آزادی ء صحافت کا عالمی دن ہے۔ اور پاکستان میں یہ دن ارشد شریف شہید کی یاد میں منایا جائے گا۔ کس میں اتنی جرات ہے کے وہ الیکڑانک میڈیا پے بیٹھ کے وقت کے فرعونوں کو ننگا کرے ۔ ارشد شریف شہید آج میں اور ہر محب وطن پاکستانی آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔
Tweet media one
1
37
161
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan یہ PH.D شخص امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنے وطن کو دوسرے ممالک کی طرح ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں۔ آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے۔
Tweet media one
13
59
166
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan شہباز گل مشکل وقت میں عمران خان کیساتھ کھڑا ہے،، عدالت سے واپسی پر دھکے لگے، لیکن آخر میں مسکرا کر چل دیئے 🇵🇰♥️
3
41
148
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں😒
Tweet media one
9
14
139
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 months
*مین اف دی میچ 🔥* *ہمیں بھی یاد رکھنا جب چمن میں بہار ائے* *جسٹس منیب اختر جسٹس اطہر من اللہ جسٹس عائشہ ملک* *اپ تینوں کی عظمت کو سلام 🫡* @ShandanaGulzar
Tweet media one
3
28
141
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan یہPHDشخص امریکہ ک�� ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنےوطن کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
37
132
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
9 months
That's what 2023 gifted me....💔💔 Worst ever year of my life #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
3
60
106
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan مجھ سے تفتیش میں بار بار پوچھا جاتا ھے کہ تم جنرل فیض حمید سے کتنی بار ملے ہو؟ شہباز گل کا جج کو بیان
Tweet media one
0
30
97
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan انقلاب انقلاب #ReleaseShahbazGill
3
26
97
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI یہPHDشخص امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنےوطن کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
30
92
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
رہائی کے بعد شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی سائرہ خان اپنی ماں سے ملتے ہوئے✌️🥀🇵🇰🇧🇫❤️انشاء اللہ مرشد پاور میں آکر اس 10 سالہ بچی کا بھی تن کر بدلہ لے گا 💪🇧🇫
2
22
80
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan یہ PH.D شخص امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنے وطن کو دوسرے ممالک کی طرح ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں۔ آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے۔ شہباز گل کی
Tweet media one
4
30
84
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan ایک بیس روپے والی قلم زمین پر گر جائے تو وہ اسے خود اُٹھا لیتا ہے، خود سوچیں جو اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں وہ ان کو سکون کرنے دے گا کیا؟ قربان جاؤ مرشد⁦❤️⁩
1
26
83
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
@hinaparvezbutt See please hina g🤣
1
16
87
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI اینکر ارشد شریف ملک چھوڑنے سے پہلے سیلفی میں مسکرا کر قوم کے لئے تصویر بھیج کر کیا میسج دے گیا۔مجھے تو زخمی کر گیا۔ جبکہ اس نے اپنے گھر سے شہیدوں کے جنازوں کو کندھا دیا۔اور آج وہ غدار وطن ٹھہرا۔ ارشد شریف ہم تمہارے مقروض ہیں۔ اگر تو غدار وطن ٹھہرا تو ہم تم سے بھی گئے گزرے ہیں۔
2
20
81
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan انتخاب یا پھر انقلاب امپورٹڈ حکومت کیجانب سےعمران خان کی تقریر پر پابندی مگر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر کا کپتان کو سننےکےلئےلیاقت باغ پہنچا نہ صرف لیاقت باغ بلکہ اسکےچاروں اطراف کو خوددار پاکستانی قوم نےگھیر لیا۔پس ثابت ہوا عوامی لیڈر کی آواز کو روکا نہیں جاسکتا
1
40
78
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI بریکنگ نیوز خان صاحب کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے خان صاحب کی سابقہ بیوی جمائمہ گولڈ سمتھ نے بھی دنیا بھر سے سیلاب زدگان کیلے فنڈ اکھٹا کرنے کا ��علان کر دیا ہے ،
2
30
81
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@HamidMirPAK عمران خان کا CCTV۔۔۔اللہ پاک مراد سعید کے اس جذبے اور فکر کو سلامت رکھے آمین۔۔۔ #میں_بھی_شہبازگل_ہوں
3
21
81
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI اینکر ارشد شریف ملک چھوڑنے سے پہلے سیلفی میں مسکرا کر قوم کے لئے تصویر بھیج کر کیا میسج دے گیا۔مجھے تو زخمی کر گیا۔ جبکہ اس نے اپنے گھر سے شہیدوں کے جنازوں کو کندھا دیا۔اور آج وہ غدار وطن ٹھہرا۔ ارشد شریف ہم تمہارے مقروض ہیں۔ اگر تو غدار وطن ٹھہرا تو ہم تم سے بھی گئے گزرے ہیں۔
2
39
78
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@CMShehbaz یہ بندہ آپ کا اگلا وزیر اعظم ہے جسے قبول کرنا ہے کرے نہیں کرنا ہے تو نا کرو ہمیں کوئ فرق نہیں پڑتا 🔥
Tweet media one
2
11
76
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اینکر ارشد شریف ملک چھوڑنے سے پہلے سیلفی میں مسکرا کر قوم کے لئے تصویر بھیج کر کیا میسج دے گیا۔مجھے تو زخمی کر گیا۔ جبکہ اس نے اپنے گھر سے شہیدوں کے جنازوں کو کندھا دیا۔اور آج وہ غدار وطن ٹھہرا۔ ارشد شریف ہم تمہارے مقروض ہیں۔ اگر تو غدار وطن ٹھہرا تو ہم تم سے بھی گئے گزرے ہیں۔
0
29
77
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan شہباز گل مشکل وقت میں عمران خان کیساتھ کھڑا ہے،، عدالت سے واپسی پر دھکے لگے، لیکن آخر میں مسکرا کر چل دیئے 🇵🇰♥️
1
18
72
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI تیرے جانے کا غم جو تاحیات تازہ رہے گا😢 سب کچھ بول رہا ہوں لیکن تمہیں نہیں بول رہا ہوں یہ اللہ نو ۔اتنا تکلیف کیوں ہے مجھے تیرے جانے پر ارشد میرے جان تھے آپ 😭
Tweet media one
0
9
67
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@FarooquiJameel پاکستان کے سب سے بڑے اور نامور صحافی جناب ارشد شریف کو سلام ❤ دُعا ہے جہاں بھی رہیں خوش رہے۔ #SaluteTo Arshad Sharif
1
27
71
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اسمبلیاں ٹوٹیں نہ ٹوٹیں فکر اس بات کی کریں کہ غریب کے گھر سے روٹیاں ٹوٹتی رہیں کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔ یہ دو چار الفاظ آمین یا🤲🤲🤲
Tweet media one
6
20
66
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
9 months
#SherAfzalMarwat کوھاٹ کے عوام نے اپنے مرشد سے اظہار محبت کا اظہار عوام کے جم غفیر ہجوم سے کر دیا.... #کوہاٹ_کپتان_کا #خان_نہیں_جھکنے_والا
1
49
67
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 months
صنم جاوید شاندانہ گلزار کو دیکھتے ہی گلے لگ گئیں، رہائی کے بعد نہایت جذباتی مناظر @ShandanaGulzar #SanamJaved @ShandanaGulzar
4
13
72
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@Naya__Pakistan_ ارشد شریف دنیا کے سب سے بڑے جج کے پاس پہنچ چکا ہے اب فیصلہ اس عدالت میں ہوگا جہاں ناانصافی نہیں ہوتی
1
6
64
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan Misss you bhai😞
Tweet media one
0
5
72
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
19
60
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@HamidMirPAK ہم صرف مسکرائیں گے اور تمہاری کانپیں ٹانگ جائیں گی 😊 💪👊
Tweet media one
2
4
66
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
@falakjavaidkhan نہ بھاگیں گے نہ گھبرائیں گے ہر خطرے سے لڑ جائینگے ہوں مشکلیں ہزار ملک کو بچائیں گے جوانیاں لٹائیں گے خان کو لائیں گے
5
12
63
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
رو کر مانگ لیا کرو.... 💫🖤 اپنے رب سے...❣️ وہ کسی کے رونے پر ہنستا نہیں ہے.... 🤗🌍
4
3
58
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan شوکت خانم پاکستان کا واحد ایسا ہسپتال ہے، جہاں ڈاکٹرز کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ مریض امیر ہے یا غریب.
0
8
59
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan ABSOLUTELY NOT
3
15
55
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@MaryamNSharif جو شہباز گل سے پوچھ رہے تھے کہ عمران خان کیا کھاتا ہے ؟ وہ دیکھ لیں کے حلال کی روٹی کھاتا ہے چاۓ میں ڈبو
1
5
56
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan ایک بیس روپے والی قلم زمین پر گر جائے تو وہ اسے خود اُٹھا لیتا ہے، خود سوچیں جو اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں وہ ان کو سکون کرنے دے گا کیا؟ قربان جاؤ مرشد⁦❤️⁩
1
24
58
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے. اللہ الحق ہے
3
10
53
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@arsched @RSF_inter @RSF_en @pressfreedom @CPJAsia @amnestysasia @UNHumanRights @euparl_net @HRCP87 @ShireenMazari1 اینکر ارشد شریف ملک چھوڑنے سے پہلے سیلفی میں مسکرا کر قوم کے لئے تصویر بھیج کر کیا میسج دے گیا۔مجھے تو زخمی کر گیا۔ جبکہ اس نے اپنے گھر سے شہیدوں کے جنازوں کو کندھا دیا۔اور آج وہ غدار وطن ٹھہرا۔ ارشد شریف ہم تمہارے مقروض ہیں۔ اگر تو غدار وطن ٹھہرا تو ہم تم سے بھی گئے گزرے ہیں۔
2
17
52
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranKhanPTI یہ PH.D شخص امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر لاکھوں ڈالرز کما رہا تھا۔ بس اچانک حُب الوطنی کا کیڑا کاٹا کے عمران خان کی حکومت میں ملکی ترقی میں ہاتھ بٹاؤں اور اپنے وطن کو دوسرے ممالک کی طرح ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کروں۔ آج غداری کے مقدمے میں جیل میں بند ہے۔
Tweet media one
8
17
54
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
میرا عشق اور پیار #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
14
45
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan اینکر ارشد شریف ملک چھوڑنے سے پہلے سیلفی میں مسکرا کر قوم کے لئے تصویر بھیج کر کیا میسج دے گیا۔مجھے تو زخمی کر گیا۔ جبکہ اس نے اپنے گھر سے شہیدوں کے جنازوں کو کندھا دیا۔اور آج وہ غدار وطن ٹھہرا۔ ارشد شریف ہم تمہارے مقروض ہیں۔ اگر تو غدار وطن ٹھہرا تو ہم تم سے بھی گئے گزرے ہیں۔
2
15
50
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اے میرے دیس کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے 💔😥
Tweet media one
6
6
47
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
ہم پختون دہشت گرد نہیں !!! عامر میر صاحب ! سیاست کریں لیکن ملک میں لسّانی و علاقائ تعصب نہ پھیلائیں ! محبت پھیلائیں نفرت نہیں ! جوڑ لائیں توڑ نہیں !!! #پختونوں_سے_معافی_مانگو
2
22
50
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan پورے پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے جیت مبارک بدلے کا دن 😍😍 #AsiaCup2022 #indvspakonvision11
0
12
47
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan میں اپنے سوشل میڈیا کے نوجوان نسل کو سلام پیش کرتا ہوں : عمران خان شکریہ مہربانی کرم 😍❤️
Tweet media one
1
9
50
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
"اس خون میں صرف خان سے محبت لکھی ہے"💯 مر تو جائیں گے مگر ایسا کبھی نہیں ہو گا🚩" خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں✌💖
1
8
47
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan شکل جسکی بھکاریوں کا ہووہ کیسے اپنی عادت چھوڑ سکتے ہےوہاں پر بھی آنکھیں نیچھے کر کےپرچی سے رٹا لگاتے ہوئےلوگوں کی جیبوں پرنظرثانی کی کہ کوئی ابھی کہ ابھی ہم کو یہ بھول دےگاکہ یہ لو جی آپ واقعی ملک کی خیر خواں ہے ارے ڈاکو کسی کو آپ پہ اعتماد ہی نہیں_🔚☻️
5
22
49
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
2
14
46
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@sumrkhan1 @ImranRiazKhan غُلاموں کی خُوراک غلامی کے علاوہ ان کی قابلیت ھے ھی کیاآقاؤں کے چھیچھڑوں پر پَل رھے ھیں یہ غلام ابنِ غلام ابنِ غلام اور غلاموں کے جینے کا مقصد بس اپنے زمینی خُداؤں کی شان میں قصیدے کہنا اور سُنانا ہے اُن کے پھینکے ہوے ٹُکروں پر جینا ہے اور مر جانا ہے ✍️🌹
0
18
43
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@javerias مجھے میرا ارشد چاہیے 😭😭😭
Tweet media one
1
3
44
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
#MarchAgainstImportedGovt وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے...🌸💚
2
24
42
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan قرضہ پاکستان لیتا ہے خرچ اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے اور ادائیگی عوام کو کرنی پڑتی ہے۔ اس ملک میں یہی قانون کی بالادستی ہے 🤷‍♀️
0
4
44
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
انشاءاللہ
Tweet media one
2
5
43
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@Indishellgp Hacker announced all audio leaks on Friday Me waiting for #AudioLeaks 😂😂😂
Tweet media one
4
6
40
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
This press conference Always Makes me Cry 💔🥲 Follow PTI posting area 2.0 PTI Galaxy
0
15
34
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan 🙏شعور🙏 اور تلخ حقیقت آپ نے کبھی کسی MPA یا MNA کے بھائی، بیٹے یا کسی رشتہ دار کو آٹا لینے کیلئے قطار میں نہیں دیکھا ہوگا؟ لہذا یہ بحران عذاب نہیں، ہمارے ووٹ نااہلوں کو دینےکی سزا ہے۔ آگے خود سوچیں۔
0
11
42
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اللہ شہید ارشد شریف بھائی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین Arshad Sharif @ARYSabirShakir
Tweet media one
6
5
40
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اللّهﷻ ہر بہن ؛ بیٹی ؛ بیٹے کا نصیب اچھا کرے.❤️ Say Ameen😊🤲🏼
9
0
43
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
1
11
38
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan سارا پاکستان عمران خان کا سب مل کے بولو انشااللہ ! انشااللہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
17
42
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan مجھ سے تفتیش میں بار بار پوچھا جاتا ھے کہ تم جنرل فیض حمید سے کتنی بار ملے ہو؟ شہباز گل کا جج کو بیان
Tweet media one
0
8
36
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ ماں ہے۔ باقی سب بکواس
Tweet media one
7
9
43
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@SdqJaan نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
Tweet media one
0
6
40
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
فَٱسْتَجَبْنَا لَهُۥ وَنَجَّيْنَٰهُ مِنَ ٱلْغَمِّ وَكَذَٰلِكَ نُۨجِى ٱلْمُؤْمِنِينَ✨ تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں...
Tweet media one
2
5
38
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
"ماں باپ جیسا سچا پیار پوری دنیا کی دولت دیکر بھی نہیں مل سکتا♥️
2
1
36
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان ❤❤
Tweet media one
7
2
35
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
Imran Khan and PTI was extremely popular before as well.. But THIS NOW.. This is another level! Landslide victory Inshallah 💪 #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
1
19
37
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
#WeAreComingKaptaan آپ کی تعریف میں کیا کہے 🌸 آپ ہماری جان بن گئے ❤️🤧 #ImranKhan ❤️👑👈🏻
0
21
36
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
یا اللّٰہ تو اس پاک رات کے صدقے ھمارے شہید شہزادے ارشد کو انصاف دے کیونکہ تو ہی دے سکتا ہے اور تو ہی دے گا⁦⁦❤️⁩🤲
Tweet media one
4
6
34
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
موت، غسل، کفن،دفن، دنیا کا کھیل ختم🙁💔
3
5
35
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
0
7
38
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
ماشاءﷲ لاہور شام کے بعد ہاکی #سٹیڈیم میں جلسہ گاہ کے #مناظر۔ ابھی کپتان کی #انٹری اور رات 12بجے تک کافی ٹائم۔ #گراؤنڈ کم پڑنے کے #خدشات ظاہر کر دیئے گئے۔🥰
1
15
35
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
میرے مرشد تجھ جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ تیرے جیسے بیٹے ماؤں نے تیرے بعد پیدا ہی نہیں کیے 🔥🔥❤️ #ہم_سب_پاکستان_
2
13
33
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
1 year
میری جان کی طرح کوئی ہے کیا اس دنیا میں I miss youuuuuuuuuuu اللہ پاک میری جان ارشد شھید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
1
18
37
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
یہ ہوتا ہے عزت دینا۔فواد کی جگہ پر ان کی اہلیہ کو بٹھا کر
Tweet media one
0
6
33
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان ❤❤❤
Tweet media one
5
3
34
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
*پریشان مت ہوا کرو..* *ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے* *جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو* 🥺♥️🫀
Tweet media one
4
5
34
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
جن لوگوں کو عمران خان سے تکلیف ہے انشاءاللہ ہم ان کی تکلیف میں مزید اضافے کرتے رہینگے 😎🤘
Tweet media one
1
5
29
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
A Great Tribute for Imran Khan from Pakistani Youth. #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
Tweet media one
2
13
36
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
#MarchAgainstImportedGovt وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے...🌸💚
1
18
32
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
ارشد کا جرم سوال پوچھنا تھا ۔ صرف ایک سوال وہ کون تھا ؟؟ جس کے بدلے ارشد کو خاموش کرادیا گیا ۔۔ آج ارشد کی وفات کو 111 دن ہوگئے ۔ ارشد کو انصاف چاہئے ۔۔ #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
2
6
31
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنتَ سُبحٰنَكَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ.
2
4
35
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
آج مرشد نے آگ لگئ ہوگی۔۔❤️
Tweet media one
1
4
33
@Maaz_afrid1
MAAZ AFRIDI
2 years
@ImranRiazKhan شکر الحمد اللّٰہ ..!! آج ہمارا سر فخر سے بلند ھوگیا ھے, آج واقعی یقین ہوگیا کہ ایک اکیلا شخص پورے سسٹم سے ٹکر لے رہا ہے۔ لو یو کپتان 🇧🇫🇧🇫✌️
4
4
32