M.Tahir Shahzad Profile Banner
M.Tahir Shahzad Profile
M.Tahir Shahzad

@MTahirShahzad9

Followers
13,371
Following
13,296
Media
1,083
Statuses
8,165

بوجہ فوتگی ہے ضمیر قلم اور کالم برائے فروخت Columist. Social activist. Struggle for civilian Supremacy & Rule of Law.

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
کاش میں بھی بے ضمیر ھوتا ، غدار وطن تو نہ کہلاتا ؟ Trust Me
14
33
235
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@alienaIqbal قدراس فوج کی کروجواس قسم کے جوکرزمتعارف کرواتی ھے۔ قدران جرنیلزکی کروجوملک کوتباھی کے دھانےپرپہنچاکربھی اپنی فتوحات کے جشن مناتےنظرآتےہیں۔ قدر قمرجاویدباجوہ کی کرو جوکشمیر بھارت کودےکربھی اور دنیا میں پاکستان کی ساکھ تباہ کرنے کے بعد بھی،قوم کوسبزباغ دکھاتےنظرآتےہیں ذرا سوچئیے ؟
23
10
111
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@SHABAZGIL اورپھر یوں ھواکہ خان صاحب بچوں اورعورتوں کی ڈھال اپنےگردبنانےلگے؟ تاریخ لکھےگی کہ ایک ایسابہادرلیڈربھی آیاتھاجسےاپنی حفاظت کےلیےعورتوں اوربچوں کو ڈھال کےلیےاستعمال کرناپڑا؟ مردوں کےبرابرحقوق مانگنےوالی عورت بھی فخرمحسوس کررہی ھوگی کہ ایک مردکواپنی حفاظت کےلیےعورتوں کوبلاناپڑا؟
6
4
66
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@AzazSyed @UmarCheema1 مریم اورنگزیب کےپروقار مسکراتے خوبصورت کردار کی جتنی تعریف کی جائےکم ھے, میرےخیال میں سمجھایااسےجاتاھے جسکی تربیت اچھی ھو؟ میرےخیال میں بدتمیز بدتہزیب اور بدکردار کوسمجھانےکی نہیں بلکہ مسکراتےچہرےکی خاموشی ھی ان بدکردار بدتہذیب پوری ptiکے پجاریوں کےچہرے پر زوردارطمانچےسےکم نہیں؟
4
12
65
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
مسلملیگ کی سیاست صرف اچھےوقت کےانتظارتک محدود رہ گئی ھے؟کبھی باجوہ کی ریٹائرمنٹ کےانتظارمیں مایوں بیٹھی توکبھی قاضی فائزکےانتظارمیں گھونگٹ گرائےبیٹھی نظرآتی ھے،ھرکوئی آتےجاتےگھونگھٹ اٹھاکردیکھتاھےاور تھپڑلگاکرچلاجاتاھے،ھرتھپڑپرآنسو رخسارپرگرتاھوامظلومیت کی تاریخ رقم کرتاچلاجاتاھے
4
9
58
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@Matiullahjan919 @AbidMariner تھوڑی سی اصلاح کر لیں اپنے الفاظ کی تو زیادہ خوبصورتی نظر آئے گی الفاظ کی کاٹ میں ؟ جس معاشرے میں جج اور جرنیل سیاست کرنے لگیں اور پارلیمنٹ رکھیل بن کر ڈھولک کی تھاپ پر گھنگھرو باندھ کرمجرے کرنے لگے تب پارلیمنٹ کا وقار سروں پر نہیں بلکہ پیروں میں روندتاھی نظرآتا ھے ؟ مگر کاش؟
2
8
56
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@SdqJaan جناب آپکاکیا ریٹ لگایا ھے خان صاحب نے ڈونرز کانفرنس کے بارے میں غلط افواہیں پھیلانے کے لیے ؟ انسان کے اندر کی غلاظت کا اندازہ اس کی زبان سے نکلے الفاظ اور اس کےکردار سے ھوتا ھے؟ باضمیرصحافی اور بےضمیرپجاری میں فرق جان کر جیو ؟ شور اور شعور میں فرق جان کر جیو؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
3
13
59
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
10 months
@naveedch66 کیاان پولیس افسران کےخلافFIRدرج ھوئی جنہوں نےاس قتل کوحادثہ ثابت کرنےکیلیےگراؤنڈ تیار کیاسوشل میڈیاپر اپنی تیارکروائی گئی ویڈیوشئیرکرواکر؟ محسن نقوی صبح نمازکےوقت ڈرامےکرتےھی نظر آئینگےیاان پولیس افسران کوعبرت کانشان بناکرجرائم کی پشت پناہی کرنےوالوں کوسخت میسج بھی دینگے؟ مگرکاش؟
0
21
59
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@kirannaz_KN کہیں آپ نے PHDافواہیں پھیلانے میں تو نہیں کی ؟🤣🤣😂😂 ویسے اگر اسمبلیاں توڑنی ھوتیں حکومت نے تو کبھی بھی شہباز شریف صاحب پٹرول کی قیمت نہ بڑھاتے وہ بھی اسمبلیاں توڑنےکی سمری بھیجنے سے صرف ایک دن پہلے 🤣🤣 شور اور شعور میں فرق جان کر جیو؟ مگرکاش؟
1
8
50
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
9جولائی1967باضمیرغداروطن فاطمہ جناح کی یوم وفات مگرافسوس ہم کتنی احسان فراموش قوم ھیں جواپنےمحسنوں کوبھول جاتی ھے؟ بھارت کےخلاف نفرت کےبیج بونےسےشروع ھونےوالاسفرہمارےاپنےگھروں رشتوں اورکردارمیں بدبودارغلاظت کاروپ دھارچکاھے؟بھارت کےخلاف نفرت نےہمارااپناگھراپنی معیشت تباہ کردی ھے؟
Tweet media one
0
20
50
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@HamidMirPAK حامد بھائی آپ کچھ زیادہ ھی شرارتی ھوتےجارہےہیں🤣😂 آپ جن کوجومیسج دیناچاہتےہیں بڑے خوبصورت انداز میں میسج بھی پہنچا دیتےہیں اور کسی کاگلہ شکوہ بھی نہیں بنتا؟ مگر کمال کا میسج دیتے ہیں آپ بھی ، یہ ویڈیوزتوایک بہانہ ھوتاھےمیسج دینےکا🤣🤣 مگرشرم پھربھی ہم کو آتی نہیں؟ مگرکاش؟
1
1
53
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@soldierspeaks فوج اگر آپنی پھیلائی ھوئی غلاظت پر شرمندگی کا اظہار کرتے ھوے خود اپنی پھیلائی ھوئی غلاظت کو صاف کرنے کی کوشش کر رھی ھے تو رونا کیسا ؟ مگر شرم تو پھر بھی عسکری لیبل لگا کر انتشار اور تعفن پھیلانے والوں کو بھی کبھی آنی تو نہیں ھے؟ مگرکاش؟
2
5
52
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
حکومت کوچائیےجیل بھرمہم والےشہرمیں دفع144لگاکر انتشارپھیلانےسڑکیں بندکرنےوالوں کوگرفتارکیاجائےاور تبتک آزاد نہ کیاجائےجبتکSHOکوسٹامپ پیپرپر معافی نامہ نہ لکھکردیں اوراس معافی نامےپراسی شخص کے10خاندان کےبڑےضمانتی دستخط نہ کریں۔خاندان سےباھرکےدستخط ناقابل قبول ھوں یاعدالت کےآرڈرپر
Tweet media one
7
14
51
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@iVeenaKhan ہماری ایجنسیاں اور ادارے براہ راست ٹویٹ کیوں نہیں کرتیں ؟ وینا ملک اور حریم شاہ جیسے کرداروں کے اکاؤنٹس کاسہارا کیوں لیتی ہیں ؟ 🤣😂🤣😭😭 مگر شرم ہم کو آتی نہیں ؟ مگر کاش؟
3
4
50
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@FarooquiJameel دونوکردارگھٹیاہیں۔مگرافسوس آج لبرل عورت عورت اور مرد کے درمیان نفرتوں کو ھوا دینے میں مشغول ہیں اور یہ سننے کے لیے تیار ھی نہیں کہ گھٹیا کردار مردوزن دونوں میں ہیں ۔ اور عورت اور مرد کی تفریق کیے بغیر تمام گھٹیا کرداروں سے معاشرے کو صاف کرنے میں ھی اس معاشرے کی بھلائی ھے
1
3
50
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@FarooquiJameel جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے اسکا جیتا جاگتا ثبوت قوم کے سامنے PTI یوٹیوبرز جرنلسٹس اور سوشل میڈیا کا شعور کے نام پر شور شرابے کا کردار قوم کے سامنے ھے 🤣🤣😭😭 ذراسوچئیے؟
5
3
42
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@HamidMirPAK شرم تو ان گھٹیاعورتوں اور مردوں کو بھی نہیں آئی ھوگی جن کےگھٹیا کردار اور غلیظ زبان کی بدولت وہاں کی انتظامیہ نےباھر نکال دیاھو؟ میرے خیال میں تو ایک باعزت گھرانہ دھکے دے کر باھر نکالنے کی زلت برداشت نہیں کرسکتا؟ مریم اورنگزیب کے مسکراہٹ سے بھرپور کردار کو جتنا سراھاجائےکم ھے؟
1
5
50
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@KhSaad_Rafique @Fahad8844775 عورتوں پر مشتمل عوامی وفد کو سپریم کورٹ جاکر چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کو پی ٹی آئی کے پرنٹڈ ڈوپٹے پیش کرنے چاہیے ؟ ججز کی مرضی ھے کہ گلے میں ڈالیں یا سروں پر اوڑھ کر فیصلے دیں ؟ مگرشرم انکو پھر بھی شائید کبھی آنی نہیں ھے؟ مگرکاش؟
2
15
45
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@FrehmanD حکومت چھوڑناحل نہیں بلکہ آب اگرحکومت چھوڑنےتک نوبت آہی گئی ھےتوکھل کراعلان کرکےفیصلےکرےحکومت نہ اسٹیبلشمنٹ اور ناعدالتوں کےغیرآئینی فیصلےمانیں؟ اب اسٹیبلشمنٹ کوحکومت چھیننےہرمجبور کرکےمکمل ایکسپوزکرناچاہیےعدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کےکردار کو؟ مگرخودحکومت نہیں اب چھوڑنی چاہیے؟ مگرکاش؟
3
10
42
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@FaiqaSalman اسکامطلب توواضع ھےکہ دنیاکی نظر میں ہم65کی جنگ بھی ہارےمگرہم نےاپنی قوم کاخون گرم رکھنےکےلیے خودکارڈھول پیٹ ییٹ کرجنگ جیتنے کاتاثردینےمیں کامیاب ھوگئے۔ کوشش توفوج نےیہ تاثربنانےکی بھی کی تھی کےبنگلہ دیش ناسورتھااسلیےکاٹ کرپھینک دیا۔مگربنگلادیش کی اچھی معیشت نےیہ ڈھول پھاڑدیا🤣
37
4
49
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@FarooquiJameel فاروقی صاحب یہ طمانچہ آپ نے کیا خان صاحب کے چہرے پر رسید کیا ھے 55 روپے کلومیٹر والے ہیلی کاپٹر کی سیر پر یا پیچھے بیٹھے اس فوجی کے چہرے پر مارا ھے جو اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رھا ھے یا اپنے ھی چہرے پر مارا ھے اپنےکردار اور ذہنیت کی غلاظت پر؟ ذرا سوچئیے؟
3
5
40
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@AnsarAAbbasi اوہ شائید آپ جیسے دجالی فتنے کے پجاریوں کو بہت دکھ ھے خان صاحب کے مزید فساد پھیلائے بغیر فوری طور پر بھاگ جانے پر ؟ مگر شرم آپکو پھر بھی کبھی آتی تو نہیں ھوگی ؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
0
5
43
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@SHABAZGIL قوم پراحسان کریں ایسےپولیس افسران کو کہیں فوراقوم کی بھلائی کی خاطراستعفے دیں اورآپکےساتھ آکرشانےسےشانہ ملاکرکھڑےھوجائیں؟ کیوں قوم پراحسان نہیں کرتےآپ؟ اچھاھےقوم کی بھی ایسےپولیس افسران سےجان چھوٹ جائےگی جنکااوپرکاپورشن خالی ھے؟اگراوپرکےپورشن میں کچھ ھوتاتو عقل بھی ھوتی؟🤣😭🤣🤣
0
6
41
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
8
40
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
پاکستانی قوم اتنی بےوقوف اور ناسمجھ ھےکہ ایک شخص انہیں پچھلے25،30سال سے بتاتاچلا آرھاھےکہ وہ آل راؤنڈر ھے،بلآخر اس قوم کوسمجھانےکےلیےریحام خان کی کتاب اور پھر تنگ آگر رمل کھسرے،فارن فنڈنگ، ٹیریان،سیکسی آڈیوز ویڈیوز،شوکت خانم کرپشنز،عدت میں نکاح کی مثالوں کےپریکٹیکل کرکےبتاناپڑا🤣
3
5
41
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@RehamKhan1 ٹھیک ھی تو کہتے تھے خان صاحب سب ادارے ایک پیج پر ھی تو تھے ، قوم کو تو اب پتہ چلاہے وہ پیج کونساتھا ؟ اب تو ساری قوم بھی اسی پیج پر ھے ؟ شکریہ مراد سعید شکریہ FIA شکریہ محسن بیک جنہوں نےاس ایک پیج کی کنفیوژن سے قوم۔کو نکالا ؟
0
2
47
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
1 year
@UmarCheema1 @zahidaabrar اگرملک میں قانون اور آئین کی بالادستی کویقینی بناناھےتوپہلےہمارے نظام عدل میں موجود بندیالی،کھوسہ،نثاری،گلزاری غلاظت ذدہ کرداروں کولٹکاناھوگا؟ آج آرمی کورٹس پرچلانےوالےبھول جاتےہیں کہ آرمی کورٹس کی مجبوری اورجواز بھی یہی بدبودار کردارہی فراہم کرتےہیں اپنےکردارکی غلاظت سے؟مگرکاش؟
3
14
43
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
عدم اعتمادکااجلاس بلانےمیں تاخیری حربےاستعمال کرنےاوراجلاس سےپہلےDچوک پر10لاکھ افرادجمع کرنےکےحکومتی ٹھریٹ پرPDMپریس کانفرنس کرکےاورسپریم کورٹ درخواست دےکہ ہم اپنےارکان کی حفاظت کےلیےپھر20لاکھ افرادلائیں گےاگرسپریم کورٹ اورادارےآئینی اقدام میں رکاوٹ ڈالنےوالوں کانوٹس نہیں لیتے؟
3
13
39
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@DrFizi @msabbiyal1234 المیہ تویہی ھےکہ آجکل پڑھےلکھےلڑکےزیادہ جہیز پر زور نہیں دیتےبلکہ پڑھیں لکھی لڑکیاں اپنی ناک اونچی رکھنےکےلیےخود اپنےوالدین کومجبورکرتی ہیں کہ انہیں زیادہ سےزیادہ جہیز اور بہترین میرج ھال سےدھوم دھام سےانکی رخصتی ھو؟ عورت فطرتالالچی ھوتی ھےچاہےبیٹی کیصورت میں ھویا ساس کیصورت میں؟
3
4
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@Matiullahjan919 @HamidMirPAK مطیع اللہ جان صاحب کا سوال بہت اہم ھے ؟ کیااس کا جواب بھی ھے کسی کے پاس؟ بات تو ھے سچ مگر بات ھے اسٹیبلشمنٹ ھی کی رسوائی کی ؟ ذرا سوچئیے؟
2
3
36
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
1 year
@Matiullahjan919 @RaiMughees39PK تالیاں 😭 کسی دانا سے پوچھا کہ سیاستدان کس کو کہتے ہیں تو اس نے بہت خوبصورت جواب دیاکہ جو سپریم آئینی طاقت رکھنے کے باوجود روز چھوٹے بڑے غیر آئینی کردار کےحامل ججز سے عدالتوں میں تھپڑ کھاتےاور چہرےپر مسکراہٹ سجائے وکٹری کانشان بناتےنظر آئین اسے سیاستدان کہتے ہیں؟😂🤣😭 مگرکاش؟
1
4
39
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@GulBukhari کوئی چیف صاحب کےگلےمیںPTIکاپرنٹڈ ڈوپٹہ بھی ڈالدےتوذیادہ پیارےیوتھیےلگیں گےچیف صاحب؟ اور PTI کےکیسسزسنتےوقت PTIکےوکلاءکو دلائل دینےکی ذہمت سےبھی نجات مل جائےگی، بس ایک بات کاخیال رکھاجائےکوئی کورٹ روم میں PTI کا گانا نا چلائے کہیں چیف صاحب بھنگڑے اور نعرے بازی نہ شروع کر دیں🤣🤣
3
11
39
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@KhawajaMAsif @NaveedQatar حکومت آپکی ھےاور کیاآپ نےان جھوٹی خبروں پران اینکرز اور ٹیوزچینلزکوجرمانےیا سزائیں دی یاکوئی کاروائی کی پیمراکےذریعے؟ اگرنہیں کی توقوم کوآپ خود ان خبروں کے سچ ھونےکی کنفرمیشن دیتےنظرآتےہیں؟ آپ نےتو تردید بھی صرف ٹویٹ سےکی ھے جبکہ ٹویٹ0.0001فیصدقوم پڑھےگی،جھوٹی خبروں پرسزائیں دیں؟
0
3
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
چچا چھکن نے تصویر ٹانگی کیاخوبصورت تحریرتھی خان صاحب کےدور اقتدار کےپونےچارسال کابغور تجزیہ کرتاھوں تومجھےآج بھی چچاچھکن کا تصویری خاکہ ذہن میں گردش کرنےلگتاھے؟ پوچھنایہ تھاکہ فوج چچاچچا چھکن جیسے کرداروں ڈھونڈتی کیسےہے🤣🤣 آج ہمارےھر ادارےمیں چچاچھکن ھی تو بیٹھے ہیں مگرکاش؟
1
5
36
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
بچوں کاکردار اور الفاظ والدین کی تربیت کی عکاسی کرتےہیں؟ بچوں کےسامنےاپنےالفاظ اورکردارکوھرگزنہ گرائیں، مگرافسوس آج کےوالدین بچوں کےسامنے انتہائی غلیظ زبان اورکردارکامظاھرہ کرتےہیں اور بڑھاپےمیں امیدکرتےہیں کہ زبان اورکردار کی یہی غلاظت انہی کےسامنے نہیں آئےگی؟
Tweet media one
0
9
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
خان نےkpk اسمبلی توڑنےسےپہلےچوھدری پرویز الٰہی کوریلو کٹاجانتےھوےتجرباتی طور پر قربانی کابکرا بنایاھے، خان تبتکkpkاسمبلی تحلیل کرنےکی کوشش نہیں کرینگےجبتک پنجاب اسمبلی کے ٹوٹنےکےاثرات سامنےنہیں آجاتے؟ لگتاھےکہpdmنےبھی خان کےکارڈ کو خان کےخلاف ہی استعمال کرنےکاپروگرام بنالیاھے
2
4
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@ImranRiazKhan اس سےتو یہی صاف ظاھرھوتاھےکہ انڈیا کے پاس قدرےہم۔سےبہت زیادہ باکردار باضمیر لیڈران ججز جرنیل ہیں مگرہمارےپاس بدکردار بےضمیر لیڈران ججز اور جرنیل ھی ہیں؟ کاش آپ جیسےایسےلیڈر کےپجاری نہ ھوتےجسکی گھٹیاآڈیوز ویڈیوزہماری بدنامی کاسبب بنی توآج آپکوایسی ویڈیوز پرشرمندگی نہ ھوتی؟مگرکاش؟
1
5
41
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
5
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@ImranRiazKhan لوگ توپاکستان میں بھی عمران خان نیازی کوپچھلےپونےچارسال سےچورچورکہہ رھے ہیں توکیاوجہ ھےکہ آپ جیسےبجاریوں کی اور خان کی ابتک غیرت کیوں نہیں جاگی؟ یہ بات قوم خان سےبھی کہتی ھےکہ اپنے کرتوت ٹھیک کروپوری قوم کےمنہ بندنہیں کئیےجاسکتےمگریہ بات خان کی بھی سمجھ میں نہیں آتی؟ مگرکاش؟
0
8
39
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
کاش نبی پاک کے نام کی حرمت پر قربان ھونے والے اپنے نبی پاک کے کردار اخلاق گفتار تہذیب کو بھی اپنی زندگی کا لازمی جز بنا کر اپنی محبت کا ثبوت دیتے بھی نظر آتے ؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
2
4
39
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
چند ماہ پہلے عدم اعتمادکی تحریک پرآئین۔میں درج مطلوبہ دنوں میں ووٹنگ نہ کروانےپراچانک رات کوعدالتیں کھلنا اورفوجی کاروائیاں کیا عمران خان کو آئین سےغداری کےجرم میں سزائے موت سےبچانےکےلیےتو نہیں تھیں؟ کیونکہ رات 12بجےکےبعد آئین سےغداری کامجرم بن جاناتھااوراسکی سزاموت ھے 1/2 جاری
2
6
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
10 months
@Matiullahjan919 @HIG456 افسوس اسٹیبلشمنٹ کےبدبودار کرداروں نےایسےعدالتی غلاظت سےبھرے کرداروں کی پشت پناہی کرکےہمارےعدل کےپلیٹ فارم کوغلاظت زدہ کرکےقانون آئین کےقتل عام سےملک کی معیشت کو تباھی کےدھانےپر لاکھڑاکیا؟مگرشرم تو پھربھی راحیل،پاشہ،ظہیر،غفور،باجوہ،فیض جیسےکرداروں کوبھی کبھی آنی تونہیں ھے؟مگرکاش؟
0
13
40
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
درد دل رکھنے والوں کی خوبصورت کاوش کا خوبصورت انداز ملتان 9 نمبر چونگی پر شام کوسجا خوبصورت دستر خواں
Tweet media one
0
2
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
6
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اور پھر یوں ھوا کہ سبھی کردار گرتے چلے گئے؟ اور پھر یوں ھوا کہ سبھی خواب بکھرتے چلے گئے؟
3
3
35
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@arifhameed15 @ImranKhanPTI یہ ڈرامہ توصرف اسلیےرچای��جائےگا کیونکہ خان صاحب شائیدکنٹینریاگاڑی میں خوف کےمارےموجودھی نہیں ھونگےاورعوام کوریکارڈڈ آوازسےھی ٹرک کی بتی کےپیچھےلگایاجائےگا؟ اگرعوام تھوڑی ھوئی توخان کبھی جلوس کی قیادت نہیں کریگابلکہ سکیورٹی کابہانہ بناکرآوازسےھی جلوس کےشرکاءکو موبلائزکیاجائیگا؟
5
5
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
آجکل خان کی سیاست ماسی بسو کےگرد گھومتی نظرآتی ھےماسی بسو وہ کٹنی کردار ھےجوسبکواکساتی ھےانتشاری محول بنانےکےلیے�� جب اپنےگوڈوں میں پانی ختم ھوجاتاھےتو انسان دوسروں کےکندھےڈھونڈتاھے. آجکل خان کاسوشل میڈیاکبھیTLP زرداری بلاول مولانا مریم الیکشن کمشنرتوکبھی ججزکواکساتےنظرآتےہیں،
1
2
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@SamraMehar5 @AGHAA_G انسان کی فطرت ھوتی ھے کہ جو جیزخود کو بہت پسند ھو کسی اور کو اس میں شئیر کرنے کو دل ھی نہیں کرتا ؟ لگتا ھےآپکوبھی گھاس بہت پسند ھے سارا گھاس اکیلی ھی کھاجاتی ہیں اور گھاس کے معاملے میں کسی کی بھی شئیرنگ آپکو پسند نہیں۔ ؟😂😂🤣🤣
2
3
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@masoodch6 جناب کل ملتان میں توکہیں ایک دکان بھی بندنظرنہیں آئی؟ میں نےخود پورے بوسن روڈ گلگشت کی تمام مارکیٹس حافظ جمال روڈ ممتازآباد ارد گردمارکیٹیں نشتر روڈ یعنی تقریباآدھےسےزیادہ ملتان کاچکرلگایا مگرکہیں ایک دکان کےبند ھونےکےشواھدنہیں ملے۔ یہان تک کہtlpکےضلعی عہدےدارکی دکان بھی کھلی تھی
10
3
36
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
2
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@Mkaamiv ویسے ایسے گھٹیا کرداروں کے ساتھ گھٹیاسلوک ھی ان گھٹیا ذہنیت لوگوں کا علاج ھوتا ھے ۔ گھٹیاذینیت کے لیڈران کے ورکرز بھی گھٹیا ذہنیت اور گھٹیا کردار ھی ھوتے ہیں ۔ ویسے ان مہاجرین کے گھروں میں بھی جاکران کےمحلوں میں بھی ان کوٹھڈےمارے جاتےتوآئندہ کسی کےگھرجاکرایسے گھٹیاکام نہیں کرینگے
0
0
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
تبدیلی آنہی رھی بلکہ تبدیلی آگئی ھے 🤣😭🙉🙊🙈😜😂
Tweet media one
1
2
32
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@SdqJaan اور پھر سب پجاری دھاڑیں مار مار کر رونے لگے ؟ 🤣🤣😭😭 پجاری اور صحافی میں فرق جان کر جیو؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
0
1
35
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اب اس جذبےکوکون ھراسکتاھے🤣🤣 پاکستان ذندہ باد جب بارڈر پر کھڑی فوج اور ملک کےادارے اپنی ذمےداریاں نبھانےمیں ناکام ھو جائیں تو غیرقانونی کردار کھلم کھلا ایسی تشہیری پوسٹس فیس بک اور سوشل میڈیا پر بلا جھجھک چلاتےنظرآتےہیں؟ فیس بک گروپ پرلگی ڈوبتی معیشت کومنہ چڑاتی خوبصورت پوسٹ؟
Tweet media one
2
7
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
5
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@R7B8Z6 @DrNafeesBhutta1 کیابتایاجاسکتاھےکہ اس نکاح کی قانونی,اخلاقی اوراسلامی حیثیت کیا ھے؟کیازبردستی کانکاح لڑکی پربرے اثرات مرتب نہیں کرےگا؟ کیازبردستی نکاح کےبعداگرلڑکاطلاق دےدےتو؟جبکہ اس کے لیے 3 الفاظ کی ھی ضرورت ھو ؟ کیالڑکےلڑکی کےملنےپرسزاکامعیارتبدیل کرناذیادہ بہترنہیں تھالڑکی کی سکیورٹی کےلیے؟
52
3
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
مختلف دکانوں پررکھےترازو پرلکھی تحریریں سبزی فروش،،۔یہاں تازہ سبزی کم قمیت میں بیچی جاتی ھے کریانہ فروش،،،۔یہاں اجناس سستےداموں دستیاب ھے قصائی،،،۔معیاری اورچھوٹےجانور کاگوشت دستیاب ھے کبھی سپریم کورٹ کےترازو پر درج ھوگا یہاں قانون آئین اور ضمیر انتہائی سستی قیمت پربیچےجاتےہیں؟
1
9
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@GulBukhari پوچھنا یہ تھا کہ 6 روز بعد خان صاحب کے دھرنے کا محفوظ پلان بندیال صاحب تیار کریں گے اور خان صاحب کے ساتھ کنٹینر پر ھونگے یا اسی طرح عدالت میں بیٹھ کر خان صاحب اور دھرنے کی نگرانی اور سہولت کاری کے فرائض سرانجام دے کر حبلوطنی کا مظاھرہ کریں گے ؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
7
12
35
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@iamshafaatali کس ادارے کے تقدس کی بات آپ کر رھے ہیں جس نے کل خود دہشتگردوں کے سہولت کار کا رول ادا کر کے ملک کو جلنے کے لیے چھوڑ کر خود سکون کی نیند سوتا رھا ؟ آج پوری قوم اگر ان 3 ججز اور چیف جسٹس کی سبکدوشی کے لیے نہ کھڑی ھوئی تو ملک کو تباھی سے کوئی حکومت نہیں بچاسکتی؟ مگرافسوس؟ مگرکاش؟
0
8
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اورپھر یوں ھواکہ عدالتوں کی ایماء پرانتشاری فتنےپھر سراٹھانےلگے؟ مگرشرم توپھر بھی قانون اور آئین کےقاتلوں کوبھی کبھی آنی تونہیں ھے؟ مسلم لیگ اپوزیشن میں تھی تو سو پیاز بھی اور سو جوتےبھی کھاتی نظر آئی اور آج اقتدار میں ھےتب بھی جوتےاور پیاز کھانےکی روائیت برقرار رکھتی نظرآتی ھے؟
3
3
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
پاکستان کی تباھی وبربادی کے لیے اتنا ھی بہت ھے کہ ؟ کل بھی قانون اور آئین کے قاتل ذندہ تھے اور آج بھی قانون اور آئین کے قاتل ذندہ ہیں ؟ مگرشرم تو پھر بھی قانون اور آئین کے قاتلوں کو بھی کبھی آنی تو نہیں ھے ؟ مگرکاش؟
2
7
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@Matiullahjan919 لگتاھےخان کےستمبرکےانتشاری بغاوتی پروگرام میںARYکی بندش سےمشکلات پیداھوگئی تھیں اسی لیےملک میں انتشارکی سہولت کاری کےلیےبندیالی اوراطہری کرداروں نےملک۔میں فسادات کی راہ ہموارکرنےکےلیےARYکوفوری بحال کرنےکاحکم دیاھے؟ قوم اورریاست کوسوچناھےکہ عدالتی فتنوں سےملک کوکیسےپاک کرناھے؟
5
3
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
خان صاحب اسوقت2صوبائی اسمبلیاں توڑ کرانتہائی احمقانہ افدام کرینگے،بالفرض الیکشن کروابھی دئیےجاتےہیں تونگران حکومت کوٹائم چاہیےاورالیکشن جیت بھی جاتےہیں معمولی اکثریت سےتوبھی3٫4ماہ کی حکومت میں کیاھوگااوراگر7،8ماہ کیلیےنگران سیٹ اپ بن گیاتوماتم کرتےاگلےچندماہ گزارینگے ذراسوچئیے؟
4
4
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@javerias خدااپکو صحت دے ( آمین ) مگربرتھ ڈے سے 36 گھنٹے پہلے covid کہیں برتھ ڈے کیک کا بل تو بہت ذیادہ نہیں بن رھا تھا؟ مگر آپ کی جان چھوڑنے والے ہم بھی نہیں برتھ ڈے کیک تو ہم نے پھر بھی کھانے آھی جانا ھے، اب covid رپورٹ دراز میں رکھیں اور اب صرف برتھ ڈے کیک کھلانے کی تیاری کریں 🥳🫣
0
1
32
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@GulBukhari @VeeraLabar میٹرو اسٹیشن کو بھی اسی لیے شائید آگ لگائی تھی بلوائیوں نے 🤣🤣🤣 چیف صاحب سوچ لیں اگر کوئی آپکے گھر یا سپریم کورٹ کو یا آپکی گاڑی کو آگ لگاتا ھے تو اپنی یہی سوچ اس وقت بھی قائم رکھیے گا ؟ شرم مگر پھر بھی انکو آتی نہیں ھے؟ مگرکاش؟
2
12
37
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
5
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@Matiullahjan919 @FazalRaziqSwati جناب سرکاری افسران کی لسٹ میں صرف بیوروکریٹ ھی آتےہیں یا کرپٹ عناصرکی پشت پناہی اورسہولتکاری کرنےوالےججز جرنیل فوجی افسران بھی شامل ہیں؟ یاپھرIMF بھی سمجھتاھےکہ اسکےمزموم عزائم کی تکمیل ججز و جرنیل کی سہولت کاری کےبغیرممکن نہیں جبکہ کرپشن کےذمےدار90٪ججز و پولیٹیکل انجینرنگ ھی ھو؟
0
5
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
پوچھنا یہ تھاکہ آرٹیکل 6 کااطلاق توآئین توڑنےاورآئین سےانحراف کرنےوالوں پرھوتاھےجبکہ کیااگرسپریم کورٹ کے موجودہ پنچ کےججزبھی آگر آئین توڑنے والوں کومحفوظ راستہ دیتےھیں یا نظریہ ضرورت کےتحت اسکو تحفظ فراہم کرتے ھےہیں توکیاان ججزپر بھی سہولت کاری کے جرم میں آرٹیکل6لاگوھوسکتاھے کیا؟
0
15
29
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
سیاست ھارگئی فوج جیت گئی عدلوانصاف کےقتل عام سےچلتےھوے کھربوں کی سمگلنگ کےراستےسےگزرتے پولیٹیکل انجینرنگ اور ھائبرڈ وارمیں جھنڈےگاڑتےاور پھر آئی ایم ایف کی شرائط پر دی گئی 40ارب کی کرونا کرپشن رپورٹ نے ثابت کردیا کہ ہمارے ادارے واقعی ھر معاملے میں دنیا میں نمبرون ہیں؟ مگرکاش؟
0
10
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@DRMAHREENBHUTTO کاش آپ میں اتنی اخلاقی جرات بھی ھوتی کہ اس غلیظ عورت کی تصویر اورفیملی بیک گراؤنڈ بھی شئیرکرسکتےجسکی غلاظت پوری قوم نےدیکھی؟ صرف ھیروکہہ دینےسےکسی فرض شناس کی حوصلہ افزائی نہیں ھوسکتی بلکہ اسکےطمانچہ مارنےوالوں کامنہ نوچ کراسکی فرض شناسی کی حوصلہ افزائی ھوتی ھے؟ مگرافسوس؟مگرکاش؟
2
1
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
5
32
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@HumaSha0 محبت ڈرامہ نہیں جنسی ہوس ڈرامہ ھے جسے محبت کا نام دے دیاگیا ھے ۔ محبت تو پاکیزہ رشتے کا نام ھے جس میں قربانی ، پیار ، اعتماد ، خلوص ، خوشیاں دینے، عزت دینے اور عزت کرنے اور نگاھوں میں پاکیزگی کے جذبے سے پروان چڑھتی محبت تو ۔ مگر افسوس ہم نے جنسی ہوس کو محبت کا نام دے دیا ھے
3
1
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
گدڑیا کی کہانی خان صاحب کی زبانی🤣 گدڑیا (خان صاحب) روز چیخ چیخ کرعوام کو بلاتاکہ شیر(پولیس) آگیا بچاؤبچاؤ؟ اورپھریوں ھواکہ ایک دن حقیقت میں شیر آگیااورسب بھیڑوں(پجاریوں)سمیت گدڑیا (خان صاحب)کوبھی کھاگیا؟ مورال،،، گدڑیا نہ بنئیےلیڈر بنکردکھائیں لیڈر اور گدڑئیےمیں فرق جان کرجیو؟
3
0
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@IrshadBhatti336 جرنلسٹ اور پجاری میں فرق جان کرجیو؟کل تک استعفےمنظور نہ کرنےکےتعنےدینےوالےآج استعفےمنظورھونےپردھاڑیں مارمار کرروتےکیوں نظرآتےہیں؟کیاکل یہی پجاری استعفےدینےوالوں کوکہتےنظرآئےکہ جعلی استعفےدےکرقوم کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں؟مگرشرم توپھربھی پجاریوں کوبھی کبھی آنی تونہی ھے؟مگرکاش؟
2
6
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@AnsarAAbbasi شرم مگر پھر بھی آپ کو آتی نہیں ھے ؟ جیو تو ضمیر مار کر جیو ؟ جیو تو آئین کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کا دفاع کر کے جیو ؟ انصار عباسی صاحب آپکا قد بہت اونچا تھا مگر افسوس آپ نے آئین سے نفرت کا اظہار کر کے اپنے قد کو قوم کی نظر میں بہت پستیوں میں گرا لیا ھے ؟ مگر افسوس؟ مگر کاش ؟
6
4
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
6
27
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
برین واشنگ کی گیم نےقوم میں نفرت بغض بدتہذیبی بداخلاقی کیصورت میں دونسلوں کو انتہائی بدبوداربنادیاھے, اگرآنےوالی نسلوں کوتعفن سےپاک رکھناھےتوبرین واشنگ کی فیکٹریوں کوسمندرمیں غرق کرناھوگا، نہیں تویہ تعفن دلوں اور رشتوں میں سرانڈ کیصورت اختیارکرکےانسانوں کےرھنےکےقابل نہیں چھوڑےگا؟
1
7
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
3
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
مشکل فیصلےقوم کوذبح کرنانہیں بلکہ فوج کی تعداداوربجٹ کم کرکےاوراسٹیبلنٹ یس اوردیگراداروں کی رائلٹی ختم کرنافوج کو پابندبنانااسمگلنگ روکنےکےلیےساری فوج کو بارڈرزپرتعینات کرکے،فوج ججزسمیت سبکا پروٹوکول ختم کرکےمعیشت پربوجھ کم کرنااوراداروں کوانکی آئینی حدودمیں قیدکرنامشکل فیصلےہیں؟
2
14
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
پراپرٹی کی قیمتوں میں چڑھاؤکی ذمےدارحکومتیں بھی ہیں جوپراپرٹی کی ویلیوز ریونیومیں اضافےکی نیت سےاصل قیمت سےبہت زیادہ مقررکرکےپراپرٹی مافیاکوسپورٹ کرتی نظرآتی ھے؟ 6لاکھ میں بکنےوالےپلاٹ کی سرکاری متعین کردہ قیمت9لاکھ سےرجسٹری ھوتوکیسےممکن ھےپراپرٹی مافیاکوکنٹرول کرنا؟ذراسوچئیے؟
1
1
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
5
32
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اور پھر یوں ھوا کہ انتہائی کان پھاڑ شور میں شعور سسکیاں لیتے لیتے بل آخر عبدی نیند سو گیا؟
2
0
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
9
29
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@ShamaJunejo شرم تو پھر بھی قانون اور آئین کے قاتلوں کو بھی کبھی آنی تو نہیں ھے؟ مگرکاش؟
0
0
26
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
معیشتIMFکی شرائط پوری کرکےمزید قرضوں کابوجھ ڈوبتی معیشت پرڈالنےسے ٹھیک نہیں ھوگی، بلکہ فوج کو70فیصدختم کرکےاورتمام اداروں کو انکی آئینی حدودمیں قیدکرکےقانون اور آئین کی حکمرانی کویقینی بناکر اور ٹیکسزانتہائی کم کرکےذراعت معدنیات کو بیس بناکرخام اشیاءسےانڈسٹری چلاکرمعیشت درست ھوگی
1
5
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
1
6
26
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@soldierspeaks تالیاں 😭😭😭😭😅🤣🤣 اور خان صاحب کی اسی معصومیت کی خوشی میں خان صاحب کے لیے خوبصورت سا تحفہ چاہے فیڈر میں لگا کر چوسیں یا پلو سے باندھ کر مورال۔۔۔۔ حد سے زیادہ معصومیت بھی بری بلا ہے 🤣🤣🤣😭😭😭
Tweet media one
Tweet media two
2
4
23
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اگرقومی اسمبلی کےڈپٹی سپیکراوردیگرآئین کی خلاف ورزی کرنےوالوں کووقت پرسخت سزائیں دےدیتےتوآج پنجاب اسمبلی میں معطل سکورٹی افسران کی غیرقانونی رپورٹ کوجوازبناکرگورنرپنجاب غیرآئینی اقدام کرنےکی ہمت نہ کرتے؟ مگرافسوس ہم خودعدل کےقتل عام سےاپنےآئین و قانون کی بےتوقیری کرواتےنظرآتےہیں؟
0
7
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
10
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
5
31
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
لیفٹننٹ جرنل نذیراحمد کی چیئرمین نیب تعیناتی سےلگتاھےحکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا عدالتی مافیہ ججز کوسخت اورکھلاپیغام دینامقصدھے؟ دیکھتےہیں کہ اب بھینس کےدودہ نہ دینےکا حل تلاش کرکےکٹےکو باندھ دیا جاتاھےیا کٹا کھلا ھی رہتاھےاوربھینس کےدودہ نہ دینےکا معمہ بھی معمہ ھی رھتاھے؟ مگرکاش؟
Tweet media one
0
5
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
4
33
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@FarooquiJameel بری بات، اقرار بھائی کی توابھی ٹویٹ آئی ھےآپنی بہناں کی معصومیت کو ثابت کرنےکی، کہ معصوم سی بہناں کو بلیک میل کیاگیابیچاری کو🤣 ویسےریمبو ڈائیریکٹر اورھیرو دونو رول میں اور اقرارالحسن بھائی پروڈیوسر اورکمال کی ایکٹر معصوم سی بہناں ہیرؤئن عائشہ اکرم 🤣 ویسےولن کون تھااس فلم کا😂
10
5
34
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@nadeemmalik فوج جوچاہتی تھی وہی ماحول پیداکروادیاھےاوراب ایکبارپھرجرنل باجوہ منصف بنکرایگریمنٹ کرواتےنظرآئیں گےآپنی شرائط پر؟ اس سےبہترھےاب حکومت کو پنی وکٹ پرکھلکرکھیلناچاہیےنہ کہ ثالثی کےبہانےملک کی تباھی کی بنیادرکھنی چاہیے؟اب فوج نےقبضہ کرناھےکرلےذبردستی مگراب حکومت شہیدھوکرحکومت دے
2
10
32
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
اگرسپریم کورٹ اور ادارےاپنی آئینی ذمےداریاں نبھاتےنظرنہیں آتےتو کلPDMکواپنےارکان کومحفوظ مقام پر رکھنےکےبعدایک بارپھربھرپورطاقت کےساتھ آئین پرعملدرآمدکروانےکےلیےاسلام آبادکیطرف فورارخ کرناچاہیے،ساتھ ھی پورے ملک کوبھی جام کرکےاداروں کوانکےآئینی فرائض کی ادائیگی پرمجبورکرناچاہیے
1
14
24
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
3 years
@IrshadBhatti33 جن اضلاع کےالیکشن پہلےمرحلےمیں کروائےکئےتھےوہPTIکےمضبوط گڑھ تھےاورتوقع یہ تھیPTIکوکہ پہلےمرحلےمیں عوام کواتناشانداررزلٹ دکھایاجائےکہ دوسرےمرحلےکےPTIکےکمزورترین اضلاع کےعوام کامائنڈبنایاجاسکے؟ مسلہ تویہی ھےکہ باقی18اضلاع میںPTIکی پوزیشن پہلےھی کمزورترین ھےاور ان حالات میں؟ مکرکاش؟
3
4
30
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
2
28
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی پر بھرپور احتجاج سےسخت پیغام دیناچاہیےناکہ اپنی قوم کواپنی ہی حکومتوں کےخلاف اکساکراس پر سیاست کرنی چاہیے۔سویڈن سمیت پوری دنیا میں اپنےورکرزکوسڑکوں پر لاکربھرپورجواب دیں مگراپنےملک میں انتشارکی سیاست سےاورایسےغلیظ کرداروں کی پروموشن سےانکوطاقتورنہ بنائیں
0
4
27
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
Tweet media one
0
9
29
@MTahirShahzad9
M.Tahir Shahzad
2 years
@FarooquiJameel کاش قوم کوشعبدےباز مداریوں میں اور اچھےانسانوں میں فرق سمجھ آجائے،جبکہ چینی،گندم، پاور،گیس،بلین ٹری،ادویات شوکت خانم فنڈزاورتوشہ خانہ،پارٹی فنڈنگ وغیرہ کی کرپشن کاپیسہ ھاتھوں میں لےکر نہیں پھراجاتامختلف جعلی اکاؤنٹس،بےنامی پراپرٹیزبہنوں کےاکاؤنٹس اورآفشورکمپنیوں میں رکھاجاتاھے
0
4
26