MQM Pakistan Digital Profile Banner
MQM Pakistan Digital Profile
MQM Pakistan Digital

@MQMPUpdates

Followers
48,368
Following
24
Media
16,252
Statuses
27,767

It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .

Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
8 months
ایم کیو ایم نے کر دیکھایا.. الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!! نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!! بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!! #MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
61
253
375
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
10 days
ایم کیو ایم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے انقلابی قدم! تاریخ میں پہلی بار، پورے پاکستان کے لیے مفت ای کامرس کورسز۔ شرکت کریں 8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں، اور جدید کاروباری دنیا کا حصہ بنیں! #MQMPakistan #MQMConnectingYouth
1K
983
1K
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
9 days
ایم کیو ایم کی جانب سے نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! تاریخ میں پہلی بار پورے ملک کے لیے مفت ای کامرس کورسز پیش کیے جا رہے ہیں۔ 8 اکتوبر 2024، شام 6:30 بجے، ایم کیو ایم پاکستان سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں شرکت کریں اور جدید کاروباری دنیا میں قدم رکھیں! #MQMPakistan
Tweet media one
919
1K
1K
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
11 days
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بلکل مفت ای کامرس کورس کا افتتاح 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔۔ #MQMPakistan
Tweet media one
Tweet media two
880
790
898
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
14 days
کراچی کے مسائل کا حل اب ایک کال کی دوری پر! 021-111-786-021 پر کال کریں اور اپنے مسائل ایم کیو ایم کنیکٹ کے ذریعے حل کروائیں۔ #MQMPakistan
761
700
812
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
15 days
اپنے علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ایم کیو ایم کنیکٹ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ کال کریں: 021-111-786-021 #MQMPakistan #MQMConnectingYouth #DigitalMediaMQM
707
675
780
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
13 days
آپ کوئی بھی مسئلہ ہے درپیش، پانی، سیوریج، بجلی، گیس یا پھر کسی حکومتی ادارے میں سنوائی نہیں ہورہی تو ابھی اپنا فون اٹھائیں اور ڈائل کریں: 021-111-786-021 ایم کیو ایم کنیکٹ ہر وقت ہر لمحہ آپ کی مدد کے لئے موجود! #MQMPakistan #MQMConnect
452
635
735
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
16 days
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ انتظام قومی شجر کاری مہم کے سلسلے میں مینگروو ہاکس بےپر شجر کاری مہم کی تقریب کی چند جھلکیاں۔!!! #MQMPakistan #Mangrove #Hawksbay #PlantationDrive #GreenKarachi #Karachi   #Pakistan
487
579
673
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
18 days
کراچی کے باسیوں کے مسائل کا حل اب فوری ممکن! ایم کیو ایم کنیکٹ سے رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں: 021-111-786-021 #MQMPakistan
491
537
626
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
20 days
ایم کیو ایم پاکستان کا 28 جولائی کو کراچی میں منعقدہ یوتھ کنونشن ایک تاریخی پروگرام تھا، اور اب 11 اکتوبر کو باغِ مصطفی حیدرآباد میں ایک اور شاندار یوتھ کنونشن ہونے جارہا ہے، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ کراچی کے تاریخی کنونشن کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔ #MQMPakistan
431
459
581
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
12 days
گورنر کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی گورنر ہاﺅس آمد پر سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید و خیر مقدم کیا۔ #MQMPakistan #MustafaKamal #DrZakirNaik
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
258
465
578
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
8 days
ایم کیو ایم پاکستان نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای کامرس کورسز کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ ان کورسز کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرکے انہیں خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ #MQMEmpoweringYouth
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
263
477
588
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
19 days
عوام کی آواز، آپ کی زبانی کراچی کے مختلف حلقوں میں عوام کو درپیش بنیادی مسائل ایم کیو ایم کنیکٹ کے ذریعے حل کیے جا رہے ہیں۔ آپ بھی اگر کسی پریشانی کا شکار ہیں تو دیر نہ کریں، ابھی اپنا فون اٹھائیں اور کال کریں: 021-111-786-021۔ 2/1 #MQMPakistan
357
398
493
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
21 days
ایم کیو ایم کنیکٹ کمپلینٹ سنٹر: شہری مسائل کے فوری حل کے لیے آپ کی مخصوص ہیلپ لائن۔ آپ کی آواز ہماری ترجیح ہے—ہمیں اپنی شکایات بتائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں! #MQMConnect #MQMPakistan #MQMConnectingYouth
374
333
428
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
We migrated to Pakistan for the name of Allah and settled in Sindh & our Sindhi brothers open their heart & Welcome our forefathers. We never forget act of kindness by our Sindhi brothers. #SindhisOne
34
105
397
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
Mustafa Kamal's actions speak louder than words. کارکردگی وہ جو سر چڑھ کر بولے...!! @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #VoteDolphinKa 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
162
305
420
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی انتہائی علالت کی خبر پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کے لئے دعا۔ @KamalPSP
Tweet media one
13
94
356
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
شکریہ کراچی پاکستان کی 73 سالہ سیاست کا ایک یادگار اور تاریخی جلسہ جو کراچی کی سیاست کا رُخ موڑ دے گا انشاءاللہ @KamalPSP #KarachiKiAwazPSP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
194
371
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
8 days
سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال نوجوانوں کے لیے مفت ای کامرس کورسز کی افتتاحی تقریب خطاب کررہے ہیں! #MQMEmpoweringYouth
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
51
289
366
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا مشہور یوٹیوبر مبین الحق کے ساتھ خصوصی گفتگو- مکمل ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں 👇👇 @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
94
263
358
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 years
Chairman @KamalPSP gives his best wishes to the green shirts #Shaheens for #PAKvIND Champion's trophy.
20
168
333
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
Mustafa Kamal's actions speak louder than words. کارکردگی وہ جو سر چڑھ کر بولے...!! 2/2 #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #VoteDolphinKa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
70
239
325
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
آج سے پاک سرزمین پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی ذمہ دار یا کارکن نماز کی پابندی نہیں کرے گا تو وہ پاک سرزمین پارٹی کا حصّہ نہیں رہے گا--- مصطفیٰ کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
79
166
305
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
چیئرمین #PSP مصطفی کمال کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ،ملاقات میں صدر PSP انیس قائمخانی، وائس چیئرمین حفیظ الدین شریک۔ملاقات میں مولانا امجد خان، اسلم غوری، مفتی ابرار احمد شریک،ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر مشاورت ملکی سیاسی صورت حال اور مہنگائی پر تبادلہ خیال۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
105
284
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
ان ہی اختیارات میں کراچی صرف 3 مہینوں کے لئے میرے حوالے کر دیں، کچرا صاف کر کے دکھاؤنگا، چیئرمین سید مصطفیٰ کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
36
104
271
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
Chairman @KamalPSP to be LIVE on @ARYNEWSOFFICIAL with @WaseemBadami at 11:03PM
18
69
263
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
باغ جناح جلسہ کی کامیابی کے بعد کے مناظر یقیناً آپ کی آنکھیں بھی نم کردے گا @KamalPSP #KarachiKIAwazPSP #PSPKarachiJalsa
15
131
269
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
I accepted the mayor as my boss & was ready to work under him. I’m not doing politics. I just wanted to clean up the city, says Chairman PSP and Former Mayor Karachi Syed Mustafa Kamal @KamalPSP #Karachi #MustafaKamal #WasimAkhtarShouldResign
Tweet media one
35
106
243
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
پاک سرزمین پارٹی کے تحت متنازع مردم شُماری کے خلاف احتجاجی ریلی میں عوام کا سیلاب امنڈ آیا @KamalPSP #PSPStandsWithKarachi #PSP #MustafaKamal #Karachi #Census
16
194
267
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
عالمی سروے کے مطابق کراچی کی آبادی کم و بیش 3 کروڑ ہے تقریبا 1کروڑ سے زائد آبادی کا استحصال اور معاشی قتل نامنظور ہے @KamalPSP #PSPStandsForKarachi
Tweet media one
22
214
267
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
شاہراہ فیصل تا پریس کلب پرامن عظیم الشان احتجاجی ریلی پر PSP کے قائدین/ذمہ داران/کارکنان سمیت تمام اہل کراچی کو چیئرمین سید مصطفی کمال کا تہنیتی پیغام #Karachi #PSP #Census #PSPStandsWithKarachi
32
182
262
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
اتوار17 جنوری پاک سرزمین پارٹی مردم شماری کے خلاف کیوں احتجاج کررہی ہے اہلیان کراچی وڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں۔۔؛؛؛ @KamalPSP #PSPStandsWithKarachi
12
210
264
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
اے مہاجروں آنکھیں کھولو مہاجر ووٹ کے سوداگروں کو پہچانو۔۔؛؛؛ دیکھو تمھارے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا۔۔؟؟؟ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
7
127
252
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
12 days
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے زیر انتظام گورنر ہاؤس میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک مہمان خصوصی تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، اور انیس احمد قائمخانی کی شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
174
254
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 years
سب سے زیادہ کامیاب ترین سیاست دان کون رہا؟ @mubasherlucman @KamalPSP
12
68
237
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
مہاجر قوم کا یہ کردار نہیں، ایم کیو ایم مہاجر قوم کی علمبردار نہیں۔ #Karachi #MustafaKamal #Yeh_Bik_Gai_MQM
18
132
249
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا اور ماڈل یوسیز کے زمہ داران کے اجلاس سے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدرانیس قائمخانی کا خطاب، اس موقع پر اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل بھی موجود ہیں- @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
188
256
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
مجھے وہ کامیابی چاہیے جس سے میرا رب راضی ہو ۔۔۔ میرا دشمن بھی مجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دے ، چیئرمین سید مصطفیٰ کمال @KamalPSP #MustafaKamalinHyderabad
24
114
219
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر PSP انیس قائمخانی کی یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس میں شرکت، اس موقع پر دیگر مرکزی ذمہ داران بھی موجود ہیں۔!!!! #PSP #Karachi #Ashura #Muharram
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
177
250
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 days
آج 5 IPP کمپنیوں نے حکومت سے معاہدہ کیا اور ایک نئے معاہدے کے ذریعے Capacity Charges کی مد میں وصول کئے جانے والے چارجز کو ختم کر دیا گیا۔ سید مصطفی کمال بھائی کی جانب سے 18 جولائی کو پیش کردہ تجاویز پر عمل ہونا ایک خوش آئند قدم ہے۔ #MustafaKamal #StopCapacityPaymentsToIPPs
53
212
292
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 years
پی ایس پی چیئرمین مصطفی کمال، سیکریٹری جنرل رضا ہارون، وائس چیئرمین چوہدری افتخار رندھاوا، ممبر نیشنل کونسل دانش خان علامہ طاہر القادری سے ملاقات کیلئے کراچی ایئرپورٹ سے لاہور روانہ۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی آل پارٹیز کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔
Tweet media one
36
97
235
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے فائیو اسٹار چورنگی پر پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سے چیئرمین سید مصطفی کمال کا خطاب @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #indipendenceday
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
150
239
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
نامکمل مردم شماری کراچی میں آباد تمام قومیتوں کے ساتھ ذیادتی نہیں ظلم ہے؟؟؟ آؤ اپنے کراچی کی بقاء کے لئے ہم ایک مثالی احتجاج کریں۔ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
14
185
240
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حق کے لئے کھڑی نہیں ہوتی ہے..؛؛؛ جاگو کراچی اُٹھو کراچی اب نہیں تو کب کراچی۔۔۔؟؟؟ @KamalPSP #PSPStandsForKarachi
Tweet media one
15
189
239
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
17 days
ایم کیو ایم آپ کی آواز، آپ کی طاقت! کیا آپ کے علاقے میں پانی کی قلت ہے یا سیوریج کا مسئلہ؟ گٹر کا ڈھکن غائب ہے یا کوئی آپ کو ہراساں کر رہا ہے؟ فوری مدد کے لیے اپنا فون اٹھائیں اور رابطہ کریں ایم کیو ایم کنیکٹ ہیلپ لائن: 021-111-786-021 2/1
20
159
230
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
پختون جلسہ سے چیئرمین PSP چیئرمین سید مصطفی کا تاریخ ساز خطاب کراچی کے پختونوں نے تاریخ رقم کرکے ملک دشمنوں کے 40 سالہ عزائم کو ناکام بنادیا۔ہم۔نے ایک گولی چلائے بغیر آج دہشتگردی کے خلاف جنگ جیت لی (28.02.21) @KamalPSP #PSPPakhtoonJalsa #MustafaKamal #PSPJalsa #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
153
227
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی آزاد کشمیر میں ARY سے گفتگو۔ @KamalPSP #PSPStandsWithKashmir
6
93
190
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
Important Message to all Pakistanis from Chairman PSP Syed Mustafa Kamal @KamalPSP #VoteForDolphin
36
111
211
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
حکومت PDM پرتوجہ کی بجائے عوام کی حفاظت یقینی بنائے، مصطفیٰ کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #PDM
19
172
223
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
سید مصطفیٰ کمال کے دور نظامت روزانہ 9 ہزار ٹن کچرا اٹھایا جاتا تھا، آج بھی موجودہ میئر کے پاس کچرا اٹھانے کے اختیار وہ ہی ہیں جو مصطفیٰ کمال کے پاس تھے @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
10
98
176
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
پی ڈی ایم جلسے کے پلیٹ فارم سے قومی زبان کی تضحیک پر چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا سخت ردعمل @KamalPSP #PSPPressConference #MustafaKamal #KarachiRejectsPDM #PSP
14
140
227
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
Chairman PSP Syed Mustafa Kamal accepted the challenge of Mayor Karachi Waseem Akhtar. Watch Live: #MustafaKamal
Tweet media one
26
92
211
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
ایم کیو ایم، لندن جیسے شہر کو لالو کھیت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے- @KamalPSP #VoteForDolphin 🐬
31
108
206
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
پاک سرزمین پارٹی کا بروز اتوار 17 جنوری دوپہر 02 بجے مردم شماری کیخلاف کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان۔ @KamalPSP #PSPStandsForKarachi #Karachi #PSP #MustafaKamal
Tweet media one
17
168
217
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
Happy Birthday Chairman #PSP Syed Mustafa Kamal #HBDMustafaKamal
Tweet media one
72
123
213
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 years
پارلیمنٹ میں ساری جماعتیں بیٹھی ہیں اگر میں بھی پارلیمنٹ میں بیٹھا ہوتا تو میری غیرت لعنت لفظ پرنہیں جاگتی 5,6 سال کی بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کیاجارہاہے پہلے ہمیں اس بات شرم آنی چائیے،مصطفیٰ کمال @KamalPSP @Mujahidbarelvi
15
103
196
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
17 جنوری کی احتجاجی ریلی کے حوالے سے اہلیان کراچی کے نام چیئرمینPSP سید مصطفٰی کمال کا اہم ترین پیغام سینئے اور شیئرکیجئے @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
22
177
212
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی لاہور آمد۔ سنٹرل پنجاب کے صدر بیرسٹر مختار احمد نے زمہ داران کے ہمراہ ایئرپورٹ پر انکا استقبال کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
127
213
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
صدر PSP جناب انیس احمد قائمخانی کا اہلیان کراچی کے نام انتہائی اہم پیغام @KamalPSP @AneesPSP #PSPKarachiJalsa #PSP #Karachi
10
113
211
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
19 گھنٹے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سید مصطفیٰ کمال کا مڈ نائٹ آپریشن دورہ کام کرگیا مہینوں سے پڑا کچرا اٹھنا شروع ہوگیا۔ @KamalPSP #KarachiStandWithMustafaKamal #MustafaKamal #Karachi #WasimAkhtarShouldResign
9
104
192
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی مرکزی عہدے داران کے ہمراہ شموليتی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ #AnisKaimKhani #JoinPSP #Karachi #PSPPressConference
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
116
206
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
اختیار مجھے دینے پر میئر کراچی کا شکر گزار ہوں ۔۔۔ جو کام کرے گا اسے شاباشی دونگا اور جو نہیں کرے گا اس کے ساتھ وہی کرونگا جو پہلے کرتا تھا @KamalPSP #MustafaKamal
15
96
194
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
میری حمایت، دعائیں، نیک خواہشات علی زیدی کے ساتھ ہیں،مصطفی کمال 10 دن میں کراچی کیسے صاف کریں گے؟ 13 ہزار ٹن کچرا کراچی میں روز جمع ہوتا ہے۔ مصطفیٰ کمال @KamalPSP #WeWantMustafaKamal
11
112
187
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کا کراچی کے یوسی چیئرمین کے امیدواران کے اجلاس سے خطاب - @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
151
209
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال حیدر آباد پکا قلعہ گراونڈ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے #MustafaKamalinHyderabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
95
168
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
30 جنوری کو احتجاجی مظاہرے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ @KamalPSP #HumTheekKarDengay
Tweet media one
10
141
188
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
کراچی کی گنتی صحیح کرانےکیلئےہرحد تک جائیں گے،چیئرمین PSP سید مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس۔ @KamalPSP #PSPPressConference #MustafaKamal #Karachi
11
147
202
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
بلدیاتی انتخابات پچھلی مردم شُماری کی روشنی میں کرائے جائیں، مصطفی کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
7
152
198
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
کراچی کے پختونوں کا جلسہ عام --- پاک سرزمین پارٹی نے اس شہر کی تمام قومیتوں کو ایک کر دیا @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
Tweet media one
10
153
202
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
Chairman PSP Syed Mustafa Kamal visited his Constituency NA253, people in masses met him at Polling Stations. @KamalPSP #VoteForDolphin
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
44
184
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
سکھر کے مہاجروں نے ایم کیو ایم کے صوبے بنانے کے مطالبے پر کیا کہا، ویڈیو دیکھیں۔ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #Sukkur #Muhajir
31
143
188
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
مچھ واقع میں شہید ہونے والے ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر قائمخانی وائس چیئرمین ڈاکٹر ارشد وہرا،ممبر نیشنل کونسل قمرنقوی، جعفرالحسن،نجم مرزا،فرحان انصاری ،دلاور خان کی شرکت۔ #MustafaKamal #Karachi #westandwithhazara #HazaraLivesMatter
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
154
201
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
چھیننے والے اس شہر کا حق تو چھین سکتے ہیں لیکن لوگوں کی امید نہیں، ہمارا یقین ہے اس شہر کراچی کو ہم نے بدلہ تھا اور بدلیں گے، انشاللہ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan #03March2016
10
135
196
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال 24 جنوری کو لاڑکانہ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ @KamalPSP #PSPLarkanaJalsa
Tweet media one
20
109
183
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
5 years
غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، چیئرمین مصطفیٰ کمال کی دیانتداری اور ایمانداری کی مہم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئ۔ @KamalPSP #NoQuestionOnHonestyOfMK
12
97
176
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
آج پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد حل،،، صرف مصطفیٰ کمال کی اس بات کو ماننے میں ہے،!!!! کراچی سمیت پورے پاکستان کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ 1/3 @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
7
118
186
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
جس طرح سے جناب سردار اختر مینگل صاحب نے بلوچستان کےلاپتہ لوگوں کا مسئلہ اسمبلی کےایوان میں پیش کیا مسنگ پرسن کی لسٹ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کےحوالےکی یہی امید ایم کیو ایم کے قائد خالد مقبول صدیقی سےکرتا ہوں وہ بھی کراچی میں 300 سے زائد ماؤں کے لاپتہ بچوں کی لسٹ اسمبلی میں پیش کرے
17
80
191
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
الیکشن 25 جولائی 2018 کے لئے پاک سرزمین پارٹی نے بڑی تعداد میں نوجوانوں کو آنے والے الیکشن کے لئے منتخب کرلیا۔ #PSP #VoteForDolphin #Youth
12
103
187
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
ایم کیو ایم نے مردم شماری کے معاملے پر قوم کو بیچا ہے۔ چیئرمین PSP سید مصطفی کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
15
162
194
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
19 days
آپ بھی اگر کسی پریشانی کا شکار ہیں تو دیر نہ کریں، ابھی اپنا فون اٹھائیں اور کال کریں: 021-111-786-021۔ آپ کے مسائل کا حل صرف ایک کال کی دوری پر! #MQMPakistan 2/2
28
138
189
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
آپ سب کو رمضان کی آمد مبارک ہو- #رمضان_كريم
Tweet media one
6
82
191
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
مصطفیٰ کمال نے MQM کیوں چھوڑی ؟؟ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
3
123
190
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
کراچی میں بسنے والی ہر قوم، مسلک کا فیصلہ آپ بھی سُنیئے @KamalPSP #PSPStandsWithKarachi #PSP #MustafaKamal #Karachi
5
144
190
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
1 year
کیا اس بات کا بھی کوئی جواب ہے؟ #MQMPakistan @AltafHussain_90
55
138
185
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
جی ایم سید کی برسی پر مودی کے پوسٹر کے ساتھ نکالے گئے جلوس پر پیپلزپارٹی کیوں خاموش ہے۔۔؟؟ اسکے پیچھے کونسی قوتیں تھی۔۔۔؟؟ @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #MKMediaTalk
5
159
189
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
3 years
Tweet media one
7
113
180
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
7 years
کراچی کے مسائل کا حل صرف ہمارے پاس ہے، شہر کو آخری بار ہم نے بنایا، آئندہ بھی ہم ہی بنائیں گے ... مصطفی کمال @KamalPSP @PSPPakistan
Tweet media one
43
79
177
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
جنرل ورکرز اجلاس آج بروز اتور شام 6 بجے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر (پاکستان ہاؤس) میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام ٹاؤنز،یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں. @KamalPSP
Tweet media one
35
62
179
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا پریس کلب پر اہل کراچی سے پرجوش خطاب عوام نے پرجوش نعروں سے 2017 کی متنازعہ مردم شماری کو مسترد کردیا @KamalPSP #PSPStandsWithKarachi #PSP #MustafaKamal #Karachi #Census
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
151
187
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا سائبر میڈیا سیل کے ذمہدران اور تمام ڈسٹرکٹ کے سوشل میڈیا کے ذمہ دران و کمیٹی ممبر کے اجلاس سے خطاب ، اس موقع پر صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں- @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
140
191
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے اسکیم 33 ، مدینہ کالونی، آکاخیل چوک، یوسی 30 میں پرچم کشائی کی- (24.01.21) @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
146
184
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
28 فروری سہراب گوٹھ پر PSP پختون برداری کے جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں قائم عارضی مرکزی کیمپ پر چیئرمین سید مصطفی اور صدر انیس قائمخانی کا تمام مرکزی شعبہ جات اور علاقائی ذمہ داروں سے خطاب، @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #PSPJalsa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
139
194
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
4 years
متحدہ والے اپنی کرپشن اور جرائم چھپانے کیلیئے وفاقی کابینہ میں بھیٹے ہیں۔ سید مصطفی کمال @KamalPSP #PSP #MustafaKamal #Karachi #PSPPressConference
6
133
189
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
کراچی کا ماضی گواہ ہے-
Tweet media one
13
125
189
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
6 years
صدراتی انتخاب میں کامیابی پر پی ایس پی کے چئیرمین مصطفی کمال نے نومنتخب صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کو پی ایس پی کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ @KamalPSP @AnisAhmedPSP @mrazaharoon #Pakistan #Karachi #PSP #ArifAlvi
5
54
184
@MQMPUpdates
MQM Pakistan Digital
2 years
کراچی اب دھوکہ نہیں کھائے گا- ووٹ ڈولفن کا #VoteDolphinKa #PSPNa240
Tweet media one
33
128
185