آج شام چھ بجے چوہدری مسعود احمد لوٹے کے خلاف قیوم پمپ چوک لیاقت پور میں بھرپور احتجاج کیا جائے، رحیم یار خان اور بالخصوص لیاقت پور کی عوام شرکت کریں اور اپنے ووٹ کا حساب لیں۔
ایک طرف سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی ہے جسے گرفتار کر کے ذلیل کرنے کے لیے ہتھکڑیاں لگائی گئی اور دوسری طرف اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی افسر ریٹائرڈ میجر اعجاز شاہ ہے جس کے قبضہ سے مبینہ طور پر آئس سیکس کی گولیاں اور موبائل سے یونیورسٹی کی طالبات کی برہنہ
1/2
شہر خانپور ضلع رحیم یار خان میں صبح سکول جاتے ہوئے ڈاکٹر فیملی کے دو بیمار بچے اغواء کر لیے گئے۔
ڈاکٹر حسن محمود اور انکی اہلیہ گفتگو کے دوران آبدیدہ ہو گئے اور روتے ہوئے کہا 12 گھنٹے گزرنے کے باوجود میرے بچوں کا کچھ پتہ نہیں
1/2
@OfficialDPRPP
,
@UmerInamPk
@MashwaniAzhar
I appeal to Prime Minister Of Pakistan
@ImranKhanPTI
to cancel the examinations of the students and save the lives of the students in view of the increasing cases of corona.
#ImranKhanSaveStudents
پی پی پی کی شاندار کاوشوں نے سندھ کے صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں ایک خاموش انقلاب برپا کیا ہے، جس کے نتیجے میں ناقابل یقین کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جدید ترین صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کی فراہمی، مکمل طور پر مفت، نے صوبے کے صحت کی دیکھ بھال کے منظر نامے کو تبدیل کر دیا ہے۔
ضلعی صدر تحریک انصاف بہاولپور اور ٹکٹ ہولڈر حلقہ pp 253 ملک اصغر جوںٔیہ صاحب کے گھر اور ڈیرہ پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال، گھر میں توڑ پھوڑ کردی گھر کا سامان توڑ دیا۔
جن کو جیل میں ہونا چاہیے تھا وہ سارے حکمران بن گٸے جو احتجاج کررہے ہیں کہ مجرم حکمران کیسے بنے ان کو پولیس غیر قانونی طور پر گرفتار کر رہی ہے
واہ پاکستان
نکلو پاکستان کی خاطر #حقیقی_آزادی_مارچ
کیا قصور ہے انکا؟ دونوں پڑھے لکھے باشعور اور محب وطن شہری/قانون دان ہیں۔ ایک سوچ ہے کہ ملک سہی ٹریک پر چل پڑے۔ ترقی کرے۔ غربت ختم ہو۔ نوجوان سیاست میں آگے آئیں۔ اس لیے جوانیاں تباہ کیں، کاروبار تباہ کیے، فیملی لائف ختم ہوئی۔ نفرت پہنچ رہی ہے لوگوں میں جب کے محبت ہونی چاہیے تھی۔
وہاڑی۔ گزشتہ رات طاھر اقبال چوھدری کے اٹارنی سئنیر وکیل رانا شعیب اصغر ایڈوکیٹ ، تجویز کنندہ و تائید کنندہ عابد واھلہ اور عبداللہ بھٹی کو گرفتار کرنے کے بعد آج وکلاء کی بڑی تعداد سکرونٹی کے لیے RO کے آفس پہنچ گئی۔
ملتان:سابق لیگی MPA کے صاحبزادے اسامہ اصغر علی گجر ایڈووکیٹ
#PP282
نے صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب معین الدین ریاض قریشی سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
@PTIofficial
Students are the future of this country, they are already very worried bcz of Corona & if u ask them to take physical exams after closing schools bcz of Corona for the whole year, it is cruel.Pls be kind to the Students, We are not mentally ready for Exams
#ImranKhanCancelEXAMS
رحیم یار خان پولیس کا تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر بدترین کریک ڈاؤن جاری۔
لیاقت پور سے ہمارے تحریکی ساتھی وسیم خان کے گھر سے انکے دو چھوٹے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
گھر میں شدید توڑ پھوڑ، دیواریں توڑ دیں۔
Whenever I feel down, I listen to Imran Khan's words that give me strength. My Murshid says that : honor, humiliation, death, sustenance are in the hands of ALLAH, so what is there to be afraid of?
Proud Of You
@ImranKhanPTI
Allah Apko Salamt Rakhy
#QuotesByImranKhan
مسعود لوٹے کے خلاف کل بروز جمعرات شام 5 بجے اس کی رہائش گاہ کے سامنے(نزد قیوم پمپ) لیاقت پور ضلع رحیم یار خان میں دوبارہ احتجاج کیا جائے گا۔ لیاقت پور کی عوام انشاءاللہ کل دوبارہ اس سے زیادہ تعداد میں اس بے شرم لوٹے کا گھیراؤ کریں گے!
#بروکر_ڈاکو_زرداری
تحریک انصاف ملتان کے نظریاتی کارکن اور شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی طاہر حمید قریشی کو نامعلوم افراد نے سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
@OfficialDPRPP
As human beings we have all our sympathies with India but we will always raise our voice against oppression in Kashmir, India should also have mercy on Kashmiris for the sake of humanity.
#EndiaSaySorryToKashmir
صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب
@AonAbbasPTI
نے جنوبی پنجاب کے تمام 11 اضلاع میں حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے شرکاء کی ٹرانسپورٹ، شرکت، سفر کے آغاز اور پڑاؤ کے حوالے سے تمام تر تفصیلات بتا دی۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
رحیم یار خان کی چاروں تحصیلوں کے قافلے اوچ شریف انٹرچینج پر پہنچ گئے۔
اب سے کچھ دیر بعد راولپنڈی کی جانب روانہ ہوں گے۔
آ رہا ہے رحیم یار خان، آ رہا ہے پاکستان
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
امیدوار پی پی 259 و تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف خانپور ڈاکٹر فیصل جمیل کے تائید اور تجوید کنندہ کو پولیس کی بھاری نفری نے RO آفس کے باہر سے گرفتار کرلیا۔
رحیم یار خان پولیس کا وکلاء پر بھی بدترین تشدد، موبائل فون توڑ دیا۔
وکلاء کا ہڑتال کا اعلان، کل سے پولیس کا داخلہ عدالت
تحریک انصاف کا ورکر ہمیشہ امن پسند رہا ہے اور ہمیشہ اداروں کا احترام کیا ہے ۔ لانگ مارچ کے دوران ایک پولیس والا لاٹھی چارج کرتے کرتے پھنس گیا، دیکھیں کہ کس طرح انصافین اسے ہجوم سے با حفاظت اسکے یونٹ تک پہنچا رہے ہیں
#حقیقی_آزادی_مارچ
@PTIofficial
Difference between a Visionary Leader & Thugs.
He knew & he understand how world Economies are Moving upward by Empowering IT Sector.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#ThisIsNot90s
جامپور میں کل ضمنی الیکشن ہورہا اور آج ہی کمپنی نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے PTI کے مقامی لیڈران کو بغیر کسی وجہ کے گرفتار کرنا شروع کردیا۔
@MashwaniAzhar
@PTIofficial
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کہانیوں قصوں میں سنتے تھے کہ اولاد کی قربانی۔
21ویں صدی میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں اولاد قربان کردی مگر ایک شخص جو پاکستان کاز کےلیے لڑ رہا ہے اسکے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی۔
قتل طفلاں کی منادی ہو رہی ہے شہر میں
ماں مجھ کو بھی بہا دے مثل موسیٰ نہر میں
#JusticeforAmmar
کہا عمران کا ڈر ہے؟ عمران تو ہو گا🔥
سابق گورنر مخدوم احمد محمود سے سابق MPA ن لیگ چوہدری عمر جعفر کی "حیران کن" گفتگو
موجودہ حالات میں اکیلے PTI کی مقبولیت 70 فیصد ہے: سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا بڑا انکشاف
مسلم لیگ ن سمیت دیگر تمام جماعتیں صرف 30 فیصد مقبولیت پر
Happiest Birthday, My Leader Imran Khan 👑
Your struggles in politics have been a testament to your commitment to change, & your leadership continues to shape Pakistan's future. Here's to a day of celebration & many more years of service to your country!
#HappyBirthdayImranKhan
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے،سر نہیں رہتے
سامراجی قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے والا صحافی آج ایک سال بعد بھی انصاف نہ مل سکا۔ ارشد کے قاتل زمینی خُدا آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں۔
اس ملک کی عدالتیں چوروں، ڈاکوؤں
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
#JusticeForArshadSharif
Imran Khan is a brave Leader. He served this country and nation all his life. Made the name of the country bright in the world. Even today he is in jail innocent for his nation. Nation still stands with Imran Khan because #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سولہویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام طلباء و طالبات کو مبارکباد۔
ISFانصاف، علم ، برداشت کا منشور لیکر چلی اور آج بھی اسی پر گامزن ہے۔
اس سفر کے دوران کئی ساتھی شہید ہوئے اور کئی پابند سلاسل ہیں، جن میں ISF کے فاؤنڈر بیرسٹر حسان نیازی اور ISF پنجاب
دوستو، یاد رہے کہ منزل اسلام آباد ہے اور اس سے پہلے گرفتار کرکے یہ لوگ ہمارے مشن کو کمزور کررھے ہیں
انشاءاللہ اب کی بار منزل بہت قریب ھے
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کہ مسکین لوگوں پر، نہتے لوگوں پر ظلم نہ کرو، بے گناہوں کو قید نہ کرو، بے گناہوں کو قتل نہ کرو، کسی کا حق نہیں کھاؤ، زمینوں پر قبضے نہ کرو۔
آج لیاقت پور کے لوٹے مسعود احمد کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی رحیم یار خان کے کارکنان نے پرامن احتجاج کیا۔
رحیم یار خان اور بالخصوص لیاقت پور کی عوام اس لوٹا کریسی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ عوام انشاءاللہ ان سے ایک ایک ووٹ کا حساب لیں گے۔
#لوٹوں_کو_گھسیٹو
ایڈووکیٹ حیدر مجید کو آج فوج کی تحویل میں تقریباً60 دن گزر چکے ہیں۔ حیدر مجید
#ISF
پنجاب کے صدر اور
#PP160
کے ٹکٹ ہولڈر ہیں۔ انکا قصور عمران خان کا ورکر ہونا ہے۔ 60 دن بعد بھی یہ پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کس حال میں ہے؟ ابھی تک انکے وکلاء اور فیملی کو ان تک رسائی نہیں دی گئی۔
کاشف عباسی : کیا عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر لے گا؟
پرویز خٹک: عمران خان کبھی ڈیل نہیں کرے گا۔ وہ کھڑا رہے گا کیونکہ اسے دل سے یقین ہے کہ ایسے ہی انقلاب آئے گا۔🔥
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ضلعی جنرل سیکرٹری رحیم یار خان و ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔
موصوف نے رحیم یار خان میں پارٹی ورکرز کو تقسیم کرنے/دھڑا بندی کے علاوہ کچھ بھی نہ کیا۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں یوتھ کنونشن میں شرکت۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے یوتھ کو منظم انداز میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی تلقین کی. انشاءاللہ چئیرمین کی فائنل کال پر ملک بھر سے یوتھ لبیک کہے گی۔
#InsafYouthWing
Happy birthday Brother Adv
@Rana__Shayan
, may u excel in each phase of life, may you shine 🎇 like the shinning star. May you never go strive, may your smile ❤ never goes away your face dearest.
#HBD_SHAYAN
یہ جو میرے گھٹیا مخالفین 26 سال سے میری کردار کشی کر رہے ہیں، میرے اوپر کتابیں لکھوائی اور مجھے ہر طرح سے بدنام کرنے کی کوشش کی۔
میرے پاکستانیوں! ﷲ قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے۔
عمران خان
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Barrister
@HniaziISF
and ISF Punjab President
@AdvHaiderMajeed
have been arrested last night.
Our demand is that they should be brought before the court according to the law and given the right to a fair trial.
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Mohsin Dawar & Company is just trending on Twitter instead of going to Afghanistan to help them. Kabul is calling them but they are hiding here like rats.
Shame on ptm who is supporting to Ghani
#کٹپتلی_بزدل_غنی_حکومت
@MH__586
#وہ_غدار_باجوہ_تھا جس نے شہید ارشد شریف کو اس ملک سے جانے کے لئے مجبور کیا۔
#وہ_غدار_باجوہ_تھا جس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
#وہ_غدار_باجوہ_تھا جس نے ہمارے تحریکی ساتھیوں اور صحافیوں کو ننگا کروایا
I strongly condemn the police raid on the house of Central Information Secretary Youth
@ChKashifMairaj
and arrest of his cousins.
Shame on Punjab police.
شریفوں کے گھر کی لونڈی!
#حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ﷲ تعالیٰ اس نیک رات کے صدقے میرے مرشد/ لیڈر @
@ImranKhanPTI
اور میرے مُلکِ پاکستان کی خیر فرمائے، ﷲ تعالیٰ ملک و قوم کے دشمنوں کو ہدایت اور انکے برے عزائم کو شکست دے، ﷲ تعالیٰ شہید ارشد شریف، شہید ظل شاہ اور بقیہ تمام تحریکی شہیدوں کی مغفرت فرمائے، آمین۔
#شب_قدر
#27Ramadan
بطور شہری جناب
@PakSarfrazbugti
کو بتاتا چلوں کہ ذخیرہ اندوزی کرنے والے، اسمگلنگ کرنے والے جو لوگ ہیں وہ تو آپ کے باس کی آنکھ کا تارا ہیں۔
ہر شہر میں رہنے والے مقامی ایجنسی کے لوگوں کو پتا ہے کہ شہر کا کون سا بندہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔
وہ کیوں نہیں پکڑواتے انکو؟
ایک دن انسان سمجھ جاتا ہے کہ بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا،اور انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا،کتنی ذہنی اذیتوں سےبچالیتاہے۔
🖤
یاد تو آتی ہوگی!
شوکت خانم کے بیٹے نے کہا تھا کہ:
میں تو برداشت کرلونگا لیکن آپ لوگ نہیں برداشت کر سکو گے۔
آج وہ 20 دن سے جیل میں قید ہے، برداشت کر رہا ہے لیکن یہ قوم برداشت نہیں کر پارہی۔
عمران خان کو اسی لیے قید کیا گیا کہ وہ اس قوم کو مزید نہ جگا سکے۔
#عمران_خان_سرخرو