![Ejaz Shafi Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1636376115278385156/huGSY3IO_x96.jpg)
Ejaz Shafi
@mejazshafi
Followers
2K
Following
183
Statuses
1K
Ex-Provincial Minister | Member Provincial Assembly | #PTI
Khanpur, Pakistan
Joined June 2013
الحمد ﷲ آج بطور ممبر صوبائی اسمبلی @PTIofficial پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور حلف اٹھایا۔
26
218
996
ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف محمد اعجاز شفیع و دیگر اپوزیشن ارکان کا پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والی اردلی حکومت کے خلاف شدید احتجاج اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ. #ReleaseImranKhan
#NationWantsKhanFree
0
7
3
میاں غوث محمد کی بے بنیاد اور بوگس مقدمات میں بھونڈے انداز میں گرفتاری NA-170 کے دس لاکھ غیرت مند ووٹرز کی تذلیل ہے۔ اردلی حکومت عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے، عوام سب دیکھ رہے ہیں اور حساب ضرور لیں گے! #ReleaseMianGhous
1
19
36
ضلع رحیم یار خان کی 60 لاکھ آبادی کے باوجود وٹرنری کالج موجود نہیں۔ اعجاز شفیع (PP-258) نے حکومت سے فوری قیام کا مطالبہ کیا اور منصوبے کی حتمی تاریخ پوچھی۔ #EjazShafi #PP258 #PTI
0
1
5
شرم کرو، حیاء کرو۔ عمران خان کو رہا کرو! ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف محمد شفیع و دیگر ارکان اسمبلی کا اسمبلی فلور پر احتجاج #ReleaseImranKhan
0
17
18
ہم نے پہلے بھی اور کہا اور آج بھی کہ رہے ہیں کہ 9مئی اور 26 نومبر کا جوڈیشل کمشن بنایا جائے- ہمارے نہتے کارکنوں پر ظلم و جبر کی انتہا کردی گی- مببر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف محمد اعجاز شفیع کا بنجاب اسمبلی میں خطاب- #KhanTheKingOfPolitics
0
18
17
ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف محمد اعجاز شفیع کی اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کی قیادت میں آج پنجاب اسمبلی ہاؤس میں بانی چئیرمین عمران خان ، کارکنوں کی رہائی اور ڈی چوک گولی کیوں چلائی کے خلاف "اووو اووو اووو" کے نعرے لگا کر احتجاج- #ReleaseImranKhan #EjazShafi
0
21
19
on November 24, our beloved leader Imran Khan gave the final call. If we want to do something for the future of our children, we have to come out. If we want real freedom, we have to Come Out. Insha Allah this time we will Bring Back Imran Khan #FinalCall #24NovemberFinalCall
0
0
1