Last Hope JUI
@LastHopeJUI
Followers
454
Following
163
Statuses
126
RT @IUsmanKhan786: مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم کرنے والوں کیلئے پیغام، بنگلہ نمبر 7 سیاست کا مرکز بن گیا ہے
0
104
0
RT @MolviGaurd: سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمان صاحب کے گھر کے باہر کی صورتحال #بدمعاشی_نہیں_چلےگی
0
9
0
RT @JUI_NW: مولانا صاحب ایک گھاٹ پر شیر اور بکری کو پانی پلا سکتے ہیں... وسعت اللہ خان #بدمعاشی_نہیں_چلےگی
0
187
0
باباجی فرماتے ہیں اس آئین پر ہمارے بزرگوں(مفتی محمود رح ذوالفقار بھٹو، شاہ نورانی، پروفیسر غفور، عبدالولی خان، غوث بخش بزنجو) نے دستخط کیے ہیں یہ ہمارے لیے امانت ہے، کوئی خیانت کرے گا تو ہم میدان میں رہیں گے۔۔محافظ_آئین_پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن #MuftiMehmoodConference
0
1
4
Mulki salamati k liye #LastHopeJUI
صوبائیت ابھارنے والوں کو بتانا چاہتے ہیں آپ کو مایوس ہونا پڑے گا، تم کبھی بھی اس گندے مقصد میں کامیاب نہیں ہوگے، ہم حقوق کی جنگ ملک کے اندر لڑیں گے امیرِ محترم کا پیغام
0
0
2
آئینی ترمیم کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کا اصولی موقف 👇🏻 #LastHopeJUI #MuftiMehmoodConference
0
1
1
مسودہ ہے نہیں اور قانون پاس کررہے ہیں میں نے کہا پاس کرکے دکھاو تم اس قسم کے کٹھ پتلی اسمبلیوں سے اپنے مفادات کے ترامیم پاس کرتے ہو تم میری آئین اور وحدت کی علامت کو بگاڑ رہے ہو ہم اس وحدت کی علامت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں🫡آئین کا محافظ مولانا فضل الرحمن #MuftiMehmoodConference
0
1
1
RT @MolviGaurd: (بہترین الفاظ کا مجموعہ لازمی سماعت فرمائیں ) مولانا نہ کوئی جکڑ ہے نہ کوئی آرڈر پر مال تیار کرنے والے مولانا ایک کل وقتی س…
0
5
0