Khalid Mahmood Profile Banner
Khalid Mahmood Profile
Khalid Mahmood

@Kmahmood70

Followers
5,113
Following
2,903
Media
1,773
Statuses
8,676

Senior Correspondent on Foreign Affairs and Defence at @ExpressNewsPK @etribune @Roznama_Express

Islamabad, Pakistan
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے...
54
4K
12K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
دس دن میں گوشت 400 روپے کلو مرغی دو سو روپے کلو گھی 70 روپے کلو آٹا 250 روپے تھیلا. مہنگا ہوگیا. 🤔🤔 #PakistanZindabad
149
2K
6K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی ایک اور نشست کم ہوگئی الیکشن کمیشن نے پی پی 241 بہاولنگر سے رکن پنجاب اسمبلی کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کردیا. لیگی ایم پی اے کاشف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیا تھا🤔
46
1K
6K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Last glimpse of late Corp commander at Lesballa yesterday , before taking off for karachi
129
1K
5K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سارے لبرلز.. جمہوریت کے چیمپین. اور آزادی صحافت کے علمبردار. جعلی دانشور سب منظر سے غائب ہیں..شرماتے کیوں ہیں کچھ تو بولیں. #PakistanZindabad
59
788
4K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
یہ سب کچھ لاہور میں ہو رہا ہے. #PakistanZindabad
421
3K
4K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ایک یہ فراڈ دیکھیں. ٹوٹل یونٹ 423 ہیں اور بل 13 ہزار ہے. اور سب سے بڑا فراڈ ایک ہی بل میں چار مرتبہ فیول ایڈجسٹمنٹ ہے..😡. فراڈیے. 😡
Tweet media one
258
2K
4K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
جی ایچ کیو میں نئے آرمی چیف کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی جنرل ر راحیل شریف کے ساتھ. 🤗
Tweet media one
99
189
4K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اپنی ساکھ بحال کرنے کی کوشش. 🤔😇 پٹشنر مولوی اقبال حیدر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد.. عدالت نے درخواست ایک لاکھ رویے جرمانہ کے ساتھ مسترد کردی. #PakistanZindabad
275
806
3K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
مومنو تیاری کر لو... پٹرول اور بجلی پھر مہنگی ہونے لگی ہے.. اعلان ختم ہوا 😇
20
532
3K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ریلیف پیکیج ہاہاہا😇😇😇
37
952
3K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
صرف 4 پنکھوں کا بجلی کا بل 17 ہزار چار سو روپے. اللہ ان کا بیڑا غرق کرے. آمین. @IESCO_Official @
141
528
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
رات کی بارش سے اسلام آباد ایر پورٹ کی چھتیں اور کیبن ٹوٹ گئے مگر کسی نے بھی فیس بک پر نہیں چڑھائے کہ ناقص میٹیریل تھا. 🤔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
192
923
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
تکبر غرور اور ظلم سے اللہ پاک نے سختی سے منع کیا ہے.طاقت ملے تو بھلائی پر لگانی چاہیے 🙏🙏
9
172
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
بھارتی میجر جنرل نارءین بخشی کی جیپ میرے قبضے میں ہے. 💪
Tweet media one
56
303
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
مری میں بہت رش ہے. سوچ سمجھ کر جاءیں. مری میں اب تک ساڑھے 10 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں. 🤔🤔🤔
39
400
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
جی ایچ کیو میں کمان کی تبدیلی کی تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے ساتھ 😇
Tweet media one
37
64
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان نے مءی کے آخر میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا. 😇
53
590
2K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
لاہور میں سفر کریں تو رکشہ پر کریں اور ڈرائیور سے سیاسی،معاشی احوال ضرور پوچھیں توانوں لگ پتہ جائے۔ گا کہ صحافت ہوندی کی اے..🤔🤔 #pricehike
6
329
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کر دے تیرے ستم کو ابھی ------ وہ ادا نہیں آئی
Tweet media one
18
358
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Talent 😇😇😇😇
20
511
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
My question to pm shahbaz sharief. 🤔
107
294
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
گورنر پنجاب کل رات بارہ بجے تک حمزہ شہباز سے حلف لیں. 🤔 عملی طور پر چوڈیشل مارشل لاء نافذ ہوگیا. 😳 #PakistanZindabad
21
560
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
انسانی سمگلنگ میں ایک درجن ادارے ملوث ہوتے ہیں. سب کی بندر بانٹ ہوتی ہے. چند ٹکوں کی خاطر جھانسہ دے کر مال بٹورتے ہیں. ملزمان کو پکڑنا کے لیے صرف 24 گھنٹے کافی ہیں..😢 مگر کیا کریں نظام ہی ایسا ہے. 🤔
13
397
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سینئر صحافی ارشد شریف یا کسی بھی صحافی کو ایف آئی اے ہراساں نا کرے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم.. عدالت نے ڈی جی ایف اے اور آئی جی اسلام آباد کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دئیے. #PakistanZindabad
29
366
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
پانچ ہزار امریکی فوج اڑھائی ہزار برطانوی شہری اور فوجی.دنیا بھرکے 24 ہزار شہریوں کو ہماری سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے نکال کر ان گھروں کو پہنچایا. آج بھی سرینا ہوٹل انٹرنیشنل فورسز سے بھرا ہوا ہے. ان میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہوا.عالمی سازشوں کا نیٹ ورک ابھی سرگرم #Cricket #
13
231
1K
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
Pak turk SSG joint exercise
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
79
892
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
موٹر سائیکل چلانے والی خواتین کا احترام کریں. دوران ڈرائیورنگ سٹرک پر اشارے کرنے اور ہارن بجانے سے پرہیز کریں. ان لڑکیوں اورخواتین کی حوصلہ افزائی کریں.. کہنے کا مطلب ہے کچھ شرم کریں. 🙏
11
155
781
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 🤲
Tweet media one
38
13
755
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
صحافی بھی سیسلین مافیا ہیں. کءی گروپ ایک ہی ٹائم پر ٹویٹ کرتے ہیں سیکنڈ کے اندر باقی ساتھی ری ٹویٹ کرتے ہیں اور پھر باقاعدہ ہر پوسٹ پر جا کر کمنٹ کرتے ہیں اور اپنے ایجنڈے کا دفاع کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. کوئی سوال پوچھ لے تو آزادی صحافت خطرے میں پڑ جاتی ہے. #journalists #MAFIA
9
120
637
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اب تو اس کو رکنا چاہیے تھا. 😇
57
302
615
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
امریکی لیٹر کو نہ کھولیں تو اچھا ہے. پھر کوئی شکایت کرنے کے قابل بھی نہیں رہے گا. لہذا اپنی اپنی لنگوٹ بچائیں اور الیکشن کی تیاری کریں. #PakistanZindabad
10
77
589
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
life in Pakistan.
14
302
587
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
الیکشن کمیشن کو 30 روز میں فیصلہ کرنے حکم کا معطل ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری آرڈر جاری کردیا.. عدالت توقع کرتی ہے سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن مختلف طریقے سے ڈیل نہیں کرے گا، حکم نامہ.. الیکشن کمیشن یقینی بنائے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہو، حکم نامہ 🤔
18
155
530
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
مسلم لیگ ن کے کاندھے پر سوار ہو کر پیپلز پارٹی دو سیٹیں لے گئی. سیاسی اتحاد بنتے رہتے ہیں مگر برابری کی بنیاد پر بنتے ہیں.چھ ماہ میں سارا نقصان ن لیگ کا ہوا ہے. 🧐🤔
18
86
535
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
جیل میں رات کا کھانا بھی جیل کا تیار کیا ہوا کھایا ناشتہ بھی سلائیس،مکھن ابلا ہوا انڈہ چائے شامل تھی تولیہ،منرل واٹر، عینک، تسبیح، گھڑی کرسی، زمین پر سونے کے لیے میٹرس دیا زیادہ وقت مطالعہ میں گزار دن بارہ بجے دال روٹی دی گئی اسیری کے دوران۔کسی قسم کی شکایت کیے بغیر گزاری 🤔
27
80
546
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
🤔😇
66
169
495
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
غریبوں کے لئے ایک اور ریلیف پیکیج. 🤔 اسلام آباد۔موٹروے پر پارلیمنٹرینز کو ٹول ٹیکس استثنیٰ دے دیا گیا. ٹول ٹیکس سے استثنیٰ لاہور اسلام آباد موٹروے پر دیا گیا. اس سے قبل ایم ٹو پر پارلیمنٹرینز کے ٹیکس چھوٹ کو ختم کیا گیاتھا #Parliament
14
194
430
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Excellent gathering in peshawer #PakistanZindabad
20
120
429
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ہنزہ حسن آباد پل گرگیا🤔🤔🤔
18
186
411
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
مری کا ٹمپریچر اس وقت 20 ہے. رش بڑھ رہا ہے. ہوٹل کے کرائے بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں. پارکنگ کا بھی ایک ہزار چارج کیا جارہا ہے. 🤔🙄
69
94
410
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
ایف بی آر یکم اکتوبر سے تمام صحافیوں کی جاءیداد ٹیکس گوشوارے ویب سائٹ پر اوپن کرے . احتساب سب کا ہونا چاہیے.. #journalists #FBR
18
88
397
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
وردی والوں نے ن لیگ کا سارا شو خراب کردیا. دو دن سے ساتھ چلنے والے کارکن سٹیج کے قریب بھی نہ پہنچ سکے. جلسہ کے منتظمین کو کچھ تو خیال کرنا چاہیے تھا. #MaryamNawazSharif @pmln_org
25
98
396
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Red squire mascow 🤗
Tweet media one
16
11
377
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
8 months
حسان نیازی vs ایاز صادق سعد رفیق vs لطیف کھوسہ روحیل اصغر vs سلمان اکرم راجہ مریم نواز vs صنم جاوید نواز شریف vs یاسمین راشد۔ دلچسپ 🥱 #election2024
9
118
380
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
اگر ججوں کی تعیناتی بھی وکلاء کی مرضی سے ہونی ہے تو پھر ریاست اور حکومت کا کیا کام ہے.?? 🤔 @SupremCourtpk #
18
47
337
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
فیک نیوز کی بھر مار.. ملک میں افراتفری پھیلا دی. 🤔🤔🤔
2
39
342
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
Best comentaters pakistan day parade. @pakarmy #
5
19
345
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
یہ وہ کارکن صحافی ہیں جو گزشتہ رات بارہ بجے یہاں سے روانہ ہوئے اور پھر صبح نو بجےموقع پر پہنچ گئے. ان کی بنائی ہوئی خبروں پر ٹاک شوز ہوتے ہیں. 20 منٹ کے پروگرام کے لاکھوں روپے لیتے ہیں. مگر یہ سادہ لوگ سفید پوش کسی سے گلہ بھی نہیں کرتے.. سب دوستوں کو سلام🙏🌹..
@tariqchaaj
tariq mahmood ch
2 years
یہ منظر شائد آپ کو اجنبی لگے۔ پی ایم پاوس کے۔ باہر کیمرے کے سامنے کھڑے ان صحافیوں کی بریکنگ نیوز پر ڈرائنگ روم اور اسٹوڈیو میں بیٹھے تجزیہ نگار تبصرہ آرائ کرکے opinion makers کہلاتے ہیں ۔
20
94
485
8
62
323
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پنجاب میں "ق" لیگ نے اپنی پارٹی ق لیگ کے امیدوار پرویز الہی کو ووٹ دیا ہے.. فلور کراسنگ نہیں کی. 🤗 @PTIofficial @MoonisElahi6
1
40
295
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Ariel view mosco 🤗
3
16
303
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Moscow food street 🤗
21
27
286
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
70 سے 80کی دہائی میں پیدا ہونے والے اخبار پڑھتے ہیں ٹی وی دیکھتے ہیں اور تھوڑا سا سوشل میڈیا پر ٹھڑک جھاڑتے ہیں.90 کی دہائی والے اخبار نہیں پڑھتے ٹی وی دیکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر فلاسفی کرتے ہیں 2000کے بعد والے نہ اخبار پڑھتے ہیں نہ ٹی وی دیکھتے ہیں سوشل میڈیا پرمصروف ہیں. 🤔
10
68
283
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پوری قوم کو مبارک ہو ڈالر 201 روپے 15 پیسے کی سستی ترین سطح پر پہنچ گیا.. مبارک ہو🤔
6
53
293
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
76برس گزر گئے ہماری ٹرین پٹری سے اتر رہی ہے۔ ریلوے سڑکیں بنانے کا ٹھیکہ لے رہی ہے،😭
4
55
304
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
*سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دیدی* عدالت کا تمام گرفتار وکلاء کو فوری رہا کرنے کا حکم
6
54
288
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
صحافی کا لبادہ اوڑھ کر صرف صحافت کریں. سوال کرنا حق ضرور ہے فرض نہیں. اخلاقیات کا دامن چھوڑنے والوں کو اپنی صفوں سے باہر نکالیں..
2
64
278
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
تحریک انصاف نے بھی اپوزیشن سے سیکھ کر اپوزیشن کو چکر دے دیا.ساری توجہ فنانس بل (منی بجٹ) پر تھی. خٹک صاحب نے ایک جھٹکے میں ساری توجہ ڈاءیورٹ کردی. سارا میڈیا خٹک صاحب کے پیچھے اور حکومت نے آرام سے بل پاس کرلیا.. اس کو کہتے ہیں میڈیا مینجمنٹ... @PTIofficial @ImranKhanPTI
4
29
236
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اللہ پاک کا بڑا کرم ہے ڈیڑھ ماہ ہو گیا ہے کوئی بڑا لیڈر بیمار نہیں ہوا سب ماشاءاللہ بھاگ دوڑ رہے ہیں.🏃‍♂️. مولا انہیں ایسے ہی صحت یاب رکھے. آمین🤸‍♂️
8
73
234
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
یاسمین راشد کے ساتھ پولیس کا رویہ انتہائی قابل افسوس ہے. 😳
5
89
230
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔ کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے. 🤔
17
51
224
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
امریکہ سمیت 46 ممالک نے طالبان کے ساتھ تین سال مذاکرات کرکے افغانستان طالبان کے حوالے کیا. دنیا بھر کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مزاکرات میں شریک ہو کر امریکی اور نیٹو فوج کے انخلا کو یقینی بنایا.... اب رولا کس بات کا ہے. اب بھارت سمیت دشمنوں کا رونا دھونا فضول ہے. #Afghanistan
4
30
208
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
رن مرید 😇😇
6
62
218
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا. دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاوں گا. اس بات کا اظہار پہلے بھی کیا جا چکا ہے. آرمی چیف کی واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو.
9
28
202
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
کیسا وقت آگیا ہے. دو وزرائے اعظم کی وزیراعظم ہاوس کی آڈیو لیکس ہو گئیں اور پھر سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہو رہی. کوئی نہیں سوچ رہا نیشنل سیکیورٹی داو پر لگی ہوئی ہے..🙏🙏😡
8
37
209
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم🤔🤔🤔۔
5
45
190
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
کیا آءی ایم ایف فارن فنڈنگ نہیں ہے. 🤔🤔😳😳 #PakistanZindabad
6
31
192
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Reached beautiful city Moscow 🤗 @ImranKhanPTI #PMImranKhan
2
10
196
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
Reached Bajor agency 🤗 @kpk #
Tweet media one
8
5
199
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لال حویلی امد
1
63
191
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ایک لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں کو بجٹ میں دی گئی ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی گئی. 😢 اس کو U نہیں V ٹرن کہتے ہیں. 🙏
4
32
180
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
صحافت کی آڑ میں جو یوٹیوبر کسی کی زاتی زندگی کو نشانہ بنا رہا ہے. اس کا صحافت سے کوئی لینا دینا نہیں . متاثرہ فریق سے درخواست ہے جہاں ملے فزیکلی دھلائی کریں. اور ثواب درین حاصل کریں. 🤗 @journalist #
14
26
180
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اس ریڑھی کی اءیس کریم کا اپنا ہی مزا تھا. کیا مزے دار دور تھا. 😇😇
Tweet media one
9
23
169
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
ہر کوئی نگران وزیر اعظم کا خواب دیکھ رہا ہے. آدھے صحافی تو وزیر بھی بن چکے ہیں. 😇😇🤔
4
30
178
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
جتنا ٹائم مفتی منیب چاند دیکھنے میں لگا رہے ہیں، اتنے ٹائم میں تو مفتی قوی صاحب کئی چن چڑھا دیتے ہیں۔ 😷
22
24
178
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پاکستان کا نظام.. 🤔🤔باقی آپ سمجھ تو گئے ہوں گے. 🙏🙏🙏
9
59
170
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
@GFarooqi @MaryamNSharif @kdastgirkhan جھوٹ نہ بولا کریں کچھ تو خوف خدا کریں میں بھی اسلام آباد میں ہی رہتا ہوں
13
9
166
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
میرا سامان میری ایک ڈاءیری ہے. 🙄🤔
4
17
169
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
دو ارکان کے استعفے سپیکر کے پاس پہنچنے پر ن لیگ کی دوڑیں لگ گئیں.. 🤣 @pdm #
8
8
166
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو کنویں میں پھینک کر راہ فرار اختیار کرنے لگی. 😇 #PakistanZindabad
2
14
159
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Moscow at evening 🤗
9
13
159
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
وفاقی کابینہ میں شمولیت کا معاملہ، پیپلزپارٹی میں تقسیم، پیپلزپارٹی کے اکثر رہنما وزارتوں کے بغیر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی حمایت کے خواہاں،. سیاسی استحکام کے لئے شمولیت ضروری، وفاقی کابینہ میں شمولیت نہ کی تو حکومت دو ماہ بھی چل نہ سکے گی. پی پی #PakistanZindab
2
20
159
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ملزم اور پنجاب پولیس کا رومانس دیدنی ہے. 🧐
2
35
157
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
PM shahbaz shareif intiative .. working journalist first health insurance scheme beneficiary... great.. @CMShehbaz
Tweet media one
79
27
173
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اب کیسی طبیعت ہے. رات کو نیند تو آتی ہوگی.🤔 کوئی کسر رہ تو نہیں گئی 🙄 #Loadshedding
1
12
152
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
آج تو اسلام آباد کی رات بھی عجیب سی لگ رہی ہے.. یہ شہر ایسا نہیں تھا. اللہ پاک نظر بد سے بچا.. آمین #noconfidence #PakistanZindabad
8
11
147
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے. 😇
6
17
156
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
اللہ کی عدالت میں کیسے جاو گے. 🤔 #PakistanZindabad
11
18
163
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
چلو جی دیکھتے ہیں آج پنڈورا بکس میں سے کیا نکلتا ہے. قانون سے ڈرتا صرف غریب آدمی ہے. مالدار کے لئے سارا نظام فسیلیٹیٹر ہے. #PandoraPapers
10
12
161
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
نواز شریف کی واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے،ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں شہباز شریف بلکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف اکتوبر میں آئیں گے ۔نواز شریف کی طبیعت عین ٹائم پر بھی خراب ہو سکتی ہے، خورشید شاہ کی پیشینگوئی 🧐🤔
2
30
157
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کرنے کا اعلان..
19
18
142
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
چراغ جلیں نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے, ہم حریف شب رہیں گے یہ انا کا مسئلہ ہے.
0
37
156
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
3 years
پاکستانی قوم کے لئے بہترین علاج ہے.🤣
7
47
157
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
ووٹنگ کا وقت ختم..🤗 اصل مرحلہ اب شروع 🤓😇💂‍♀️
1
24
148
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
کیسا شاندار موقع ہے 14 جماعتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر سکتے ہیں اور نہ احتجاج کرسکتے ہیں. 😇😇 #PakistanZindabad
4
56
152
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
چیف جسٹس ہر پٹیشنر سے کیوں پوچھ رہے ہیں عدالت پر اعتماد ہے کہ نہیں. ماءی لارڈ اعتماد عدالت کے فیصلوں سے آتا ہے. پٹیشنر سے پوچھنے سے نہیں. 🙏🙏🙏گستاخی کی معافی
4
48
143
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
Reached Doha 🤗
Tweet media one
11
3
151
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
1 year
اینکروں کا کیا بنے گا. ٹاک شو میں اب کس کو بلایا کریں گے 🤔
11
25
143
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سابق حکومت کی پٹرول پر 22 روپے فی لٹر سبسڈی برقرار نہیں رکھ سکتے. مفتاح اسماعیل. 🤔🤔 آپ لینے کیا آے تھے. 🙄
19
30
144
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
2 years
سری نگر ہائی وے مظاہرین مشتعل ہوگئے.
6
72
138