Nabila Javed Khan
10 months
ابھی تھوڑی دیر پہلے بیکری جانا ہوا اچانک شور اٹھا ڈی سی آ گیا اور شٹر بند ہم بیکری کے اندر تھے بیکری والے نے کہا تھوڑا ویٹ کر لیں اور بتانے لگا کل ساتھ والے ریسٹورنٹ سے پولیس سولہ ہزار کا فری کھانا کھا کے گئ ہے اور ہم واپسی پر یہی سوچتے رہے حرام کھا کر کیسے سکون سے سوتے ہوں گے