![Junaid Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1695429572760649728/vFZHU7a6_x96.jpg)
Junaid Khan
@JunaidK51725616
Followers
854
Following
11K
Statuses
8K
Proud to be a Kashmiri ❤️🍁❤️
Islamabad, Pakistan
Joined January 2023
برتری کے ث��وت کی خاطر خوں بہانا ہی کیا ضروری ہے گھر کی تاریکیاں مٹانے کو گھر جلانا ہی کیا ضروری ہے جنگ، جنگوں کے فلسفے کے خلاف امن، پُر امن زندگی کے لئے #بنوں 🥹 #StandsWithPakhtoonS 🚩
0
0
1
RT @JunaidK51725616: ❤️ہجوم میں فنِ خلوت، غم میں فنِ تبسم دونوں پہ ہے عبور، ھم مُرشد مزاج ہیں🤍
0
1
0
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو اُٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اُٹھا لو 🥀احمد فرہاد🥀 آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے معروف کشمیری مزاحمتی شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو گزشتہ رات راولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ #AhmedFarhad 🍁🍁🍁
4
0
7