𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 Profile Banner
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 Profile
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭

@JuiFsd22

Followers
8,812
Following
9,033
Media
2,500
Statuses
10,822

مہنگے پرفیوم سے گھٹیا اخلاق کی بُو نہیں جاتی💯

Lyallpur, Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
7 days
@ElonMuskVines Yes 💯👍 i stand with Gaza
10
24
1K
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
21 days
@josemourinhotv @Cristiano Cristiano Ronaldo is the king of football, mothers have stopped giving birth to such sons
10
11
538
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
اور یہ فیصلہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے آٸندہ 20...25سال بطورسربراہ ادارہ میں وقت گزارناہے۔ اس لیے یہ فیصلہ ادارہ کامتفقہ اور مستقل ہے
4
20
213
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
24 days
@ImranRiazKhan ارسلان بیٹا شروع ہو جاؤ آفریدی کو غداری سے لنک کردو اور ماں بہن کی گالیاں دو اپنے اپنے گندے شعور کا مظاہرہ کرو
4
10
162
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پی ٹی آٸی کے پاس اب اتحادیوں میں صرف اے آر وائی نیوز اور شیدا چپڑاسی رہ گیا باقی سب چلے گئے 😂😂
1
15
92
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
اینکر عمران ریاض سے پولیس سٹیشن میں کسی نے پوچھا جناب کیا حال ہے؟ 👈 کہنے لگے لال اے لال اے لال اے🎯🎯🎯
4
13
73
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
بات جہالت کی ھے ورنہ یوتھیے خود بھی جانتے ہیں کہ نیازی ایک تسلی بخش ، رجسٹرڈ ، واٹر پروف اور سپر سونک بیغیرت ھے !!! 😝
0
18
69
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
جس طرح دجال کو جانتے ہوئے بھی لوگ اس کے پیچھے کھڑے ہونگے بالکل یہی مثال عمران خان کی ہے۔ فتنے کیخلاف آخری دم تک لڑینگے انشاءاللہ✌
4
16
62
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
توہین مسجد نبوی پر گونگا ہونے والا عمران نیازی ملعون لعنتی سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کر رہا ہے! افسوس🥲
0
22
60
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے دو ارکان قومی اسمبلی اور چند رضاکاروں کی گرفتاری پر خود گرفتاری دینے میدان میں آئے تھے لیکن عمران خان کے کارکن گرفتار ہو رہے ہیں اور وہ خود گرفتاری سے بچنے کے لئے پشاور کے مورچوں میں بیٹھا ہوا ہے ۔۔✌️✌️
2
23
60
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
تاریخ کا جبر- جس ایاز صادق نے اسد قیصر سے سپیکر کا حلف لیا تھا ۔ اسی ایاز صادق نے اسد قیصر سے استعفی لے کر گھر بھیج دیاُ۔
0
2
54
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
امید ہے شہباز گل کو زمین گرم کرنے والی بات کا مفہوم سمجھ آیا ہوگا۔ شھباز گل کو بہت شوق تھا زمین گرم دیکھنے کا بار بار مولانا سے اصرار کررہا تھا کہ زمین گرم کر کے دکھائیں۔
2
14
51
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
صحافی:- امریکہ نے اڈے مانگے ہیں؟ آئی ایس پی آر:- Absolutely Not 😂
3
1
52
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
آئندہ کسی غیراسلامی قانون کےآنےپر کسی نےیابالخصوص پی ٹی آئی نے جمعیت کو پکارا یا مولانا کو آوازدی تو رانا سےپہلے ڈنڈا میں گھسیڑدونگا،ووٹ چرسیوں موالیوں کو دواور آوازیں مولویوں کو دو۔۔تمہاری ماں
4
9
44
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پختونخواہ سے آج میانوالی کی نحوست کی صفائی کا دن ہے۔
2
4
51
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
مولوی کے محفل سے اٹھ جانے کے بعد بھی بک بک؛ اور خود باجیوں کو محفل میں بھیج کر نچوانے پہ فخر؟ جہالت کی بھی حد ہوتی ہے
1
11
46
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
@RaimaUmar1992 @MaryamNSharif @MirzaNewPMLN @PRani_7 @Saba5670 @_Sadia_K @RehamKhan1 شہباز شریف پٹرول ایک کروڑ کا بھی کردیں گے تو بھی مزدوری کر کرکے دلوائیں گے انکی طرح ATM مشیین توڑ کر ڈاکہ نہیں ڈالیں گے اور دوسری بات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عمران نیازی کی چھترول کریں گے کبھی سپورٹ نہیں کریں گے
4
6
48
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
75 سالہ تاریخ میں حکومتیں ہمیشہ اسٹیبشلمنٹ نے ختم کئیں ہیں انشاء اللہ عنقریب یہ پہلی حکومت ھوگی جس کا جنازہ ایک مولوی ہی پڑھا کر ہمیشہ کے لیے دفن کرےگا ✌️
2
5
46
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
جنہوں نے ٹینکوں کے اگے لیٹنا تھا وہ ایمبولینس میں آکسیجن ماسک لگا کرلیٹ گئے ہیں😝 ٹکر کے لوگ 😝😝
1
4
43
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
واہ مولا تیری شان ایک بندہ تھا جو کبھی فرعونی لہجے میں کہا کرتا تھا میں ان کو رلاوں گا ان کو تکلیف پہنچے گی ہنڑ ٹھنڈ اے 😁
3
5
41
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
شکر کریں پاکستان چل رہا ھے ورنہ پاکستان پر چار سال میں تین بڑے عذاب آئے عمران ، کورونا ، سیلاب
5
10
46
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
11 days
@Iam_Rakiti الله دے تباہ کی دا خو دے فرعون بچای دے
4
0
50
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پٹرول عرب کی مقدس زمین سے نکلتا ہے جتنا مہنگا خریدیں اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا اسلامی ٹچ
1
9
41
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
منتخب وزیراعظم نواز شریف کو جس طرح ہٹایا وہ سازش نہیں تھی ۔نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹایا یہ سازش ہے ۔۔نشئی آدمی کا بندہ کیا کرے
0
13
43
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
کل ہی احسن اقبال نے کیپیٹل ٹاک میں لانڈھی جیل کا نام لیا ، اور آج عمران خان نے کراچی جلسہ منسوخ کر دیا ( یہ ہیں ٹکر کے لوگ 😅 )
1
10
44
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
خان اس دن ہی دل سے اتر گیا تھا جب ایدھی صاحب کا بیان سامنے آیا تھا کہ حمید گل اور عمران خان میرے پاس آئے اور مجھے دھمکایا کہ بینظیر کی حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دو ورنہ تمہیں مار دیں گئے
1
6
37
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
امر بالمعروف پر انگلینڈ والے چل رہے ہیں ، عمران خان اچھا تو پھر فنانشل ٹائمز پر کیس کرکے دکھاؤ ۔۔۔۔
1
12
40
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
سرکاری خزانہ کیا اس کے باپ کا تھا؟ پرائم منسٹر ہاؤس کےریکارڈکےمطابق دجال کا صرف بال کلر کرنے کا ماہانہ خرچ 7 لاکھ روپے تھا۔ یہ خرچہ دجال کا ایک قریبی دوست ہر ماہ سرکاری خزانےسے وصول کرتا تھا۔
0
21
39
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
شیطان کو ماننے والے اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں شیطان حق پر ہے شیطان باطل تھا اور باطل رہے گا نادان لوگوں کو ہم سمجھاتے رہیں گے اور انشاء اللہ شیطان کو تباہ کر کے ہی چھوڑیں گے
0
6
41
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں۔۔! مگر تیرے جیل جانے کی خوشی کا کوئی مقابلہ نہیں۔ 👆 یہ جملہ ایک یوتھی نے تب کہا تھا جب حامد میر جیل ڈال گیا
1
14
42
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ایک بیان مغرب کو خوش کرنے کے لئے ۔ آج دوسرا بیان پاکستانی قوم کو دھوکا دینے کے لیے
3
7
40
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
‼️بریکینگ نیوز‼️ پروپیگینڈا چینل جھوٹ کا پلندہ ARY نیوز چینل کو مستقل طور پر بند کردیا گیا
0
7
37
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پہلے تین بہنوں کو چھوڑ کر بھاگا تھا آج بیوی کو چھوڑ کر بھاگ گیا 👇👇 وڈا انقلابی
2
7
44
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
گھڑی فروش +کشمیر فروش +ضمیر فروش + ہار فروش +سونا فروش =عمران نیازی
0
0
37
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
بائیس سال تک جہانگیر ترین اور علیم خان کے ٹکروں پر پلنے والا اپنے آپ کو خوددار اور ہمیں بھکاری کہتا ہے منافق اعظم😛✌
0
1
39
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
8 months
@_AzeemButt @MariaIsfahani تو جناب دیر کس بات کی ایک عدد اپنی بہن، بیٹی، ماں کو بھی لے جانا تھا تاکہ وہ بھی انجوائے کرسکے بے شرم یوتھڑ
5
1
38
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
عمران خان نے توشہ خانہ سے 35 ہزار کا آئی فون موبائل خریدا ہے اس قیمت کےحساب سے مجھے کوئی 1000 آئی فون دلوا دے طلال چوہدری کی پریس کانفرنس
0
8
40
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
آج سمجھ آئی وہ کیوں کہتا تھا کہ "ھار" نہیں مانوں گا کیونکہ "ھار" تو وہ لاہور کے جیولر کو فروخت کر چکا تھا 🤠🤠
1
0
38
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
شہباز گل کی پیشی پر تحریک انصاف کا کوئی کارکن نہ پہنچا شہباز گل دہائیاں دیتے رہے کپتان بنی گالہ میں شیرو سے کھیلتا رہا
1
6
40
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
اداکاروں کی اقسام لولی ووڈ ہالی ووڈ بالی ووڈ یوتھی ووڈ 🤣😂😅
2
5
37
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
آلو اور ٹماٹر فروخت کرنے والوں کے لیے تو نرخنامہ ہے لیکن ڈاکٹرز اور کلینکل لیبارٹریوں والوں کے نہیں۔ کیا قانون صرف غریبوں کیلئے ہے ہیں؟
0
9
38
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا بھارت سے بھی زیادہ بے صبری سے انتظار ایک لنگڑا جہاز کر رہا ہے.
0
8
38
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو چلے گی۔ مطلب ملک جاۓ بھاڑ میں لیکن مجھے کچھ نہ ہو۔ واہ قوم کے غمخوار نیازی واہ
1
5
36
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
گیلاتیتر :عمران ریاض جعلی ویڈیوبنانےکےطریقےبتارہاہے اورجسکی آواز ہے :وہ نیازی اپنےگھر سےریکاڈنگ والی ڈواٸز تلاش کروا رہاہے
0
6
33
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
سیانے کہتے ہیں کہ، گجر کو تکلیف دینی ہو تو اس کے کٹے کو مارو۔۔۔۔ غیر سیاسی پوسٹ
2
2
38
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
شہزاد اکبر ، شیریں مزاری اور عمران ریاض کو پوچھا جائے۔ ان سب کو کیسےمعلوم ہوا کہ ارشد شریف کو ماراجائیگا۔ اور شہزاد اکبر کینیا کیوں اور کیا کرنے گیا تھا؟
1
14
35
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
افسوس ناک خبر. حقیقی آذادی کا بیانیہ انتقال کرگیاھے. اسٹیبلشمنٹ سے صلح کرناچاھتاھوں کپتان😆
0
6
34
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ملتان میں پیر صاحب اپنی بیٹی کو نا جتوا سکے اور مزار پر عوام کے حاجت روا بنے بیٹھے ہیں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
1
11
34
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
استعفی دیتے ہیں مگر استعفی منظور نہ کیا جائے گرفتاری دیتے ہیں مگر گرفتار نہ کیا جائے
1
6
34
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
ڈی ایچ اے پروجیکٹس میں آم کے درختوں کی بے دریغ کٹائی کیوجہ سے پیداوار میں لنگڑا تیسرے نمبر پر ہی رہیگا
1
9
34
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ایمانداروں نے چوروں پر چار سال میں کچھ ثابت نہیں کیا اور چوروں نے چار دن میں ایمانداروں پر گھڑی اور ہار کی چوری ثابت کی...!! 😂😂😂
2
9
32
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ایک صادق امین والا سرٹیفیکیٹ تھا وہ بھی شاہ زیب خانزادہ نے پھاڑ دیا😭 ایک غمگین یوتھیا
1
8
32
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
جس ھسپتال کے سینکڑوں ڈاکٹر چار ماہ سے ایک ٹانگ تک ٹھیک نہیں کر پا رھے، وہاں کینسر کا علاج خاک ہوتا ہوگا۔ 😁😁😁
2
5
30
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
پلستر ٹوٹی ہڈی پر ہوتا ہے زخموں پر نہیں۔ یہ دو ہفتے کے لیے ہوتا ہے 10 ماہ کے لیے نہیں۔ علاج ہڈیوں کا ڈاکٹر کرتا ہے کینسر ہسپتال نہیں۔ بیوقوف یوتھیوں کو بنایا جا سکتا ہے باشعور عوام کو نہیں
0
8
27
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
22 رنز سے ورلڈ کپ جیت کر 22 سال کی جدوجہد کے بعد 22واں وزیراعظم بنا پھر 22ویں سیپارے کا لفظ خاتم النبیین نہ پڑھ سکا اور اس طرح 2022 میں ذلیل و خوار ہوکر نکلا گیا... کُچھ غلط تو نہیں لکھا
1
0
33
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
جب لنگر خانے کھولے جا رہے تھے، تب کسی یوتھیئے نے نہیں کہا کہ ہم خودار قوم ہیں. بھکاری نہیں.🤠
0
0
32
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پہلے بیگم بتاتی تھی تم وزیراعظم ہو اور کل قاسم سوری نے بتایا تم عاشق رسول بھی ہو 🤣🤣🤣😅😁😁
0
3
28
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
4 months
فرعون بڑا حرامی تھا لیکن اس نے کبھی 👇 رمضان میں 11 بجے سموسوں کا سٹال وزٹ نہیں کیا 😁
2
7
35
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
1947 میں رمضان میں ہم فرنگی سے آزاد ہوئے 🇵🇰 اور 2022 رمضان میں ہی بھنگی سے آزاد ہوئے 🤣
0
0
32
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
جہالت یا منافقت؟ شہباز گل نے کہا مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اس بیان پر سارے یقین کرنے کو تیار ہیں وہی شہباز گل بیان دے کہ افواج میں بغاوت کے بیان کی منظوری عمران خان دی تو ہم سب کہتے ہیں کہ اس بیان کی کوئی وقعت نہیں۔ کھوتیو کسے اک گل تے کھلو وی جاؤ
1
11
31
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
بریکنگ نیوز پنڈورا باکس عمران نیازی کا جائز بیٹا اور ناجائز بیٹی دونوں کو لندن پولیس گرفتار کرنے جا رہی ہے۔ منی لانڈرنگ کا بہت بڑا کیس سامنے انے والا ہے۔ 200 ارب روپیہ kp اور پنجاب سے لوٹ کر بھیجا گیا ہے باہر
1
10
34
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ایک جعلی خط کو سازش قرار دے کر اپنی کرسی بچا رہا ہے سلام ہو نواز شریف کو جب ایٹمی دھماکو کے وقت پاکستان کو براہ دھمکیاں دی گٸ لیکن شیر ڈٹ کے کھڑا تھا۔اگر وہاں نیازی ہوتا تو شلوار ہی ہاتھ میں لہراتا✌☝
0
10
33
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
آج ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالتے وقت 50 لاکھ گھر 1کروڑ نوکریاں خیبرپختونخواہ میں 350 ڈیم،ہزاروں یونیورسٹیاں اور سینکڑوں اسپتال ضرور ضرور یاد رکھیے گا 🤣😂
1
8
29
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
ایک لیڈر ایسا بھی آیا کہ جو رات کو لڑکیوں سے رنگین باتیں کرتا تھا اور صبح عوام کے سامنے آ کے کہتا تھا ایاک نعبدو وایاک نستعین
0
5
28
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
پونے 4 سال تک پنجاب پر حکومت کرنے والے ، جنوبی پنجاب کے ڈوبنے پر ایک بیان تک جاری نہ کر سکے ماؤں کے بچے مر رہے ہیں زندہ لاشیں موجود لیکن یہاں عمران اینڈ کمپنی شہباز گل کیلئے ریلیاں نکال رہی ہے
1
7
31
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
مراد سعید کو گرفتار کر لیں خان خود بخود گرفتاری دینے آجائیگا 👇 قادر پٹیل کا رانا ثناء اللہ کو مشورہ
0
7
30
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
گرفتاری کے ڈر سے میں اسٹور میں چھپا ہوا تھا لیکن کسی کی ہمت نہیں ہوئی کہ آ کر مجھے گرفتار کرے۔ سابق صوبائی وزیر محمود الرشید✌️
1
6
30
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
ہمارا مقابلہ ایک ایسی گندی نسل سے ہے جس کے نزدیک بیٹے سے تنخواہ لینے والا نواز شریف کرپٹ اور چور ہے۔ جبکہ شوکت خانم کے فنڈز سے تین ملین سے جوا کھیلنے والا حاجی، ایماندار، صادق اور امین ہے۔
0
7
31
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اپنا منتخب وزیر اعلیٰ ہٹا کر کہہ رہے ہیں ہماری پسند کا وزیر اعلیٰ لگاؤ نشہ سے انکار زندگی سے پیار 😜😜
0
4
29
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
عبد الحکیم بلوچ نے 10 ھزار ووٹوں سے کاں جی کو اپنی ہی نشست پر کائیں کائیں کروادی اور یوتھ سمجھ رہی اسی میدان مار لیا واہ تواڈی سائنس
1
5
28
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ! رندے سمیت اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا 😁😁😁
0
2
30
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
1 year
انصافی تو ہمارے لیگیوں سے بھی زیادہ بزدل نکلے ۔ سب بھاگ گئے ورکرز کنونشن تک ملتوی کردئیے صرف سوشل میڈیا پر اپنی خاندانی تربیت کے مطابق گالم گلوچ کا فیصلہ ۔
0
3
28
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
تھوڑا نہیں پورا سوچیں ووٹ ضائع نہ کریں وزیراعظم بن کر جس کا اختیار نہیں تھا وہ MNA بن کر کونسا تیر ماریگا ووٹ ضائع نہ کریں
1
6
29
@JuiFsd22
𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞𝐛 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
2 years
سب سے زیادہ کیڑا خیبر پختونخواہ میں تھا آج ڈیفالٹ کر گیا سرکاری ملازمین تنخواہ کی جگہ صحت کارڈ چاٹ لیں
0
12
29