💖ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💖
🥰صبـــح بــخیـــر🌄
اے کائنات کے مالک
اے اللہ ہم کو عزت ، صحت ،محبت دولت شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما
اے اللہ ہمارے ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما
آمیـــــــــــــــــن🤲
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
The smallest coffins are the heaviest...😔😔
Dec16 2014, Dark day
اللہ پاک تمام شہدأ کے درجات بلند فرمائے
اور اُس واقعے کے تمام زمہ دار کرداروں کو دنیا اور آخرت میں سخت عذاب دے۔آمین
کدی کدی میں سوچدی واں.....
جے کمرے وی گلاں کردے....
فیر تے میرا کمرہ وی....
کنیاں گلاں کر سکدا سی....
کنے ہوکے بھر سکدا سی....
کنیاں موتاں مر سکدا سی...
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ“ (اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ سے بچا)آمین