𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎 Profile Banner
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎 Profile
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎

@Jahangeer2433

Followers
1,055
Following
1,306
Media
573
Statuses
6,267

WEHShaT Me Da KanDaR ZarGY Na NazY LeWaNe ShuM 🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋🦋

Peshawar, Pakistan
Joined December 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
1 year
اللہ پاک اس مقدس کعبہ کے صدقے ھم سب کی دعاؤں کو قبول فرما اور عمران خان کو رھایی فرما ۔۔ آمین یارب العالمین ۔۔
1
22
106
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌼❤️♥️❤️🌼
Tweet media one
8
0
12
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🦋🦋🦋🦋🦋 *اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں*!
16
0
14
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
13
0
12
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Tweet media one
8
0
10
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌼❤️🌼
Tweet media one
9
0
12
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
😜😜😜😜😜
Tweet media one
10
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*✍🏼"کسی کو اچھا مشورہ دیں خیر کی خبر دیں ۔ حوصلہ دیں سہارا* دیں اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو کسی کا دکھ سن لینے میں کوئی حرج نہیں کوئی جی اٹھے گا کسی کو آپ کی وجہ سے سکون مل جائے گا............!* *🌱🌱*
Tweet media one
11
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
🦋🦋🦋🦋
Tweet media one
9
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
GooD NiTGhT everyone..🦋🦋🦋🦋
Tweet media one
10
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
: السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا 🦋🦋🦋۔* *🌱 🌱*
Tweet media one
14
0
11
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*"اسلام کا بہترین عمل"* ``` ✍️ایک صاحب نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا : اسلام کا کون سا عمل افضل ہے ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا یہ کہ ( مخلوق خدا کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو ، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے``` *(صحیح بخاری_حدیث:6236)* *🌱🌱* *Reacte*
Tweet media one
8
0
11
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک 🦋🦋🦋🦋🦋
Tweet media one
8
0
11
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
بھار کی آمد خوشگوار 🌼🌼🌼🌼🌼
Tweet media one
7
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
SUBHANALLAH ♥️♥️♥️
8
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔۔۔
Tweet media one
9
0
11
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک ۔۔
Tweet media one
9
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*عورت کا ایک مان ہوتا ہے،جس پہ وہ مرد سے روٹھتی ہے،لڑتی ہے،خفہ ہوتی ہے جس دن مان ختم ہو تب وہ مرد کے ہاں میں ہاں ملاتی ہے۔* *🌱🌱*
Tweet media one
9
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
10
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*اے ﷲ ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے* *آمین یا ربّ العالمین* *🌱🌱*
Tweet media one
13
0
9
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
0
0
10
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🦋🦋🦋جمعہ مبارک 🦋❤️♥️
Tweet media one
13
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Tweet media one
6
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
🦋♥️🦋
Tweet media one
8
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*پُر سکون وہ ہے ... جِســــــــں کو ... کم یا زیادہ کی فکر نہیــــــــں ......!!!* 🌿🌿🌿
3
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
10
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
عرض کیا ہے یوں تو ہر لمحہ تیری یاد کو بوجل گزرا🦋🦋🦋 دل کو محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد 🦋🦋
Tweet media one
8
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*اے ربِ کائنات ﷻ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھلاۓ اس یقین کیساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئ نہیں یا رب ﷻ ہم سبکو بخش دے اور ہم پر رحم فرما یارب ﷻ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا ہم سب کے تمام جائز حاجات پورے فرما*
Tweet media one
7
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
1 year
@MaidahMuhammad کیا کیا سنے کو مل رھا ھے واللہ ۔۔۔۔۔
0
3
10
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
کون کون جانو سے پارک میں ملتا ہے 😜🤣😜🤣
Tweet media one
6
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
😜😜😜💯% SaCh KaHa Hai 🤣🤣🤣
Tweet media one
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
عجیب فیشن ہے۔مسلمان لڑکوں کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا کہ ان کی سجی سنوری دلہن کو نامحرم فوٹوگرافرز ہر زاویئے سے دیکھیں ہر انداز کی تصاویر لیں جیسے چاہیں اس کا دوپٹہ سیٹ کریں۔غیرت کی اس قدر کمی اس معاشرے میں پہلے کبھی نہ تھی۔ شریف گھرانوں کی لڑکیاں اس قدر حیا سے عاری کبھی نہ تھیں😮
Tweet media one
4
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Beshak 🌹♥️🌹
Tweet media one
6
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
Tweet media one
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
*ہر جگـــہ خوشی محبت اور اُمید ایسے بانٹیں...!!* *کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لئے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو...!!* @007Mubashar_ @__itsjinx * @_shutup1 @_toxicra @aatif_j @aliqureshix7 @anam_khan______ @Arsalan76225105 🌱🌱*
Tweet media one
3
1
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*مجھے خوف آتا ہے اس شخص کا انجام سوچ کر جو کسی کا دل دکھا کر ہنستا بھی ہے اس شخص کا انجام کیا ہوگا جو کسی کو زندگی سے مایوس کردے اور سہنے والا اف تک نہ کرے مجھے یقین ہے اسکا تو قصاص بھی ممکن نہیں ہوگا* *سوچیے* *اللہ کی پکڑ کیسی ہوگی* *🌱🌱*
Tweet media one
3
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Ye #drakevideo KiYa hai ??
Tweet media one
7
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
سنا ہے محبت میں نیند اڑ جاتی ہے 🦋🦋 کوئی ہم سے بھی محبت کر لے کمبخت نیند بہت اتی ہے😁😁😁
Tweet media one
6
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*اللّٰــــہ تعالیٰ کسی کو تکلیف نہیـــــں دیتا، مگر اتنی ہی جتنی طاقت اسے دے رکھی ہے۔ اللّٰــــــہ تعالیٰ تنگی کے بعد جلد ہی آسانی پیدا کر دے گا..❣️ القرآن*
5
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*تنہائی وہ شے ہے جس میں انسان یا تو اللّٰهﷻ کی طرف رجوع کرتا ہے یا تو شیطان کی طرف پس جس نے جس کی طرف رجوع کیا اس نے اُسی کو ہی پایا* *🌱🌱*
7
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🦋🦋🦋
Tweet media one
5
0
8
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Tweet media one
4
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*جُھوٹے انسان کی اُونچی آواز سچے انسان کو خاموش کروا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جُھوٹے انسان کی بُنیاد ہِلا دیتی ہے* *🌱🌱*
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*✍️ رب ```وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی* نہیں ہوتاکہ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیون��ہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے *🌿*🌿
Tweet media one
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گٹھیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے....😥💯🥀* * 🌱* *Reacte*
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*دنیا کی سب سے مہنگی چیز بھروسہ ہے جسے کمانے میں سالوں اور کھونے میں سیکنڈ لگتا ہے۔🦋* *🌱🌱*
4
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کتنی بے دردی سے زندہ دل لوگوں کو کچل دیتے ہیں* *🌱 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱*
2
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*"اے اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کِسی اور کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے آج تک محفوظ رکھا ہے*؛ *اُسی طرح تو اِسے اپنے سواء کِسی اور سے کچھ مانگنے سے بھی ہمیشہ محفوظ رکھنا!*" امام احمد بن حنبل رحمه الله (حلية الأولياء : 233/9) *🌱 امین ثم امین 🌱*
5
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Tweet media one
5
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔
Tweet media one
8
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*کسی تیسرے کی کیا اوقات ... کہ وہ رشتہ ختم کروا دے ... رشتہ تب ختم ہوتا ہے ... جبــــــــ کوئی اپنا بےایمان ہوتا ہے .........!!!* *🌱 🌱*
Tweet media one
7
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
JuMMa MuBaRaK...
Tweet media one
2
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*✍️```یقین کریں ہم ایک گلدستہ مانگ رہے ہوتے ہیں اور وہ رب کریم اپنی* حکمت سے ہمیں پورا باغیچہ عطا فرماتے ہیں۔♥️✨``` *کوشش + صبر + امید = توکل 🦋🦋السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🦋🦋*
6
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
@Momiikhan22 خالص دودھ اب صرف کٹے کو ھی ملتا ہے ۔۔
0
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
🦋🦋❤️🦋🦋
Tweet media one
5
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *اگر کبھی دشمن اور منافق میں صلح کی گنجائش پیدا ہو تو دشمن کے ساتھ صلح کر لیں*.... *منافق سے ہرگز نہیں*
0
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
AMeeN suMMa aMeen
Tweet media one
5
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
کیا اپ لوگوں نے کبھی پشاور بی ار ٹی میں سفر کیا ہے 🦋🦋
Tweet media one
7
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
Tweet media one
2
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
GoOD NiGhT Everyone. HaVe a HalKa PulKa DreaMs 😁😜😁😜
4
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*✍️ رب ```وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی* نہیں ہوتاکہ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے *🌿*🌿
Tweet media one
7
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
🐍🐍🐍🐍
Tweet media one
6
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*🌱مُـــختَـصـــر پُـــر اَثَــــر🌱* *سکھ اور دُکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں رونے والے عالیشان محلوں میں بھی روتے ہیں اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہنستے ہیں* 🦋🦋🦋 صلی اللہ علیہ وسلم🦋🦋🦋*
5
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
3
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
زندہ رہا تو پھر ہوں گے محورے گفتگو 🦋🦋 گزر گیا تو اس بار اپنا سلام اخری🦋🦋🦋🦋 شب بخیر 🦋🌼🦋🌼
3
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
ہم ایک خطہِ بد بخت کے ہجوم سے ہیں ہمارے پاس کوئی خواب ہے نہ منزل ہے
Tweet media one
3
0
7
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے اور اپنے وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے سے ہوں ۔ہر وہ فرد اپنا ہے جسے آپ کا خیال اور احساس ہو۔* *🌱🌱*
Tweet media one
3
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
1 year
@Rabiakhan_806 یوں تو ہر لمحہ تیرے یاد کو بوجل گزرا ۔۔ دل کو محسوس ھوتی تیری کمی شام کے بعد ۔۔
1
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
ڈوبتے سورج کی دلکشی ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ ہمارا اختتام خوبصورت ہوسکتا ہے خوبصورت اختتام کے لیے یہ بات یاد رکھنی ہے کہ آپــــ نــے گھر ســے زیـادہ اپـنی قبـر مِیـں وقتـــ گـــزارنـــا ہـے۔ لہٰذا سوچ سمجھ کـــر دنیا میں سرمـایـہ کاری کـریـں.💕*
Tweet media one
2
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
💯💯Right
Tweet media one
1
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔🦋🦋🦋
Tweet media one
4
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*حضرت علی سے کسی نے پوچھا:* *میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز فجر* *پڑھوں پر اٹھا نہیں جاتا* *حضرت علی رضی اللہ نے ارشاد فرمایا* *یہ نیند کی وجہ نہیں ہے بلکہ تم جو سارے دن میں گناہ کرتے ہو وہ تمہاری گردن میں توک ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں بن کر تمہیں اٹھنے نہیں دیتا
4
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
🙌🙌🙌🙌
Tweet media one
3
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
Tweet media one
1
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
❌🦋🦋❌
Tweet media one
4
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*دین داری کا تکبر دنیاداری کے تکبر سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے* *🌱 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌱*
5
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *پاکستان وہ اسلامی ملک ہے جہاں گھی کے ڈبے سے آپکی کار یا اور انعامات تو نکل سکتے ہیں مگر خالص گھی نہیں-* *🌱*
Tweet media one
2
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
3
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
نیے انے والے مہمانوں کے لیے اسپیشل ناشتہ۔۔۔
Tweet media one
4
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*آپ کی ذندگی میں کتنے ہی دوست ایسے تھے جو کہتے تھے کہ ہم ہر وقت ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے ہر مشکل میں* سہارا بنیں گے لیکن وقت کے ساتھ رابطہ ختم ہو جاتا ہے. اب تو ایسے *بھی دوست ہیں جن سے عرصہ ہو گیا ہے رابطہ کیے ہوے. تو کل کو ہمارے مرنے کے بعد کون یاد رکھے گا؟؟؟*
Tweet media one
1
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
_*اللّٰہ غافل نہیں ہیں آپ کے دکھوں اور تکلیفوں سے۔*_ *وہ ضرور بضرور آپ کو بہترین سے نوازیں گے۔* _*بس اس پر بھروسہ رکھیں اور اس کی رحمت کا انتظار کریں۔*_ *🌱🌱*
Tweet media one
1
0
6
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
*مرد کی خوبصورتی اُس کے الفاظ میں ہوتی ہے لفظ بُرے ہو جائیں تو اچھا خاصا مرد بھی بدصورت لگنے لگتا ہے۔۔🖤* 🌱*
0
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
﷽! رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا۞ اے ہمارے رب! اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرمایئے. ❤️ آمین یا رب العالمین! ۔
2
0
3
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
aSsaLaM u alaikum....
Tweet media one
4
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
3
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
اپ لوگ کیا کر رہے ہو میں تو اسکے👇 نیچے بیٹھ کے شام انجوائے کر رہا ہوں🦋🦋🦋
2
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*رشتوں میں عیب تلاش کرنے والا ہمیشہ تنہا رھ جاتا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں رشتوں میں جو دراڑ آئے اسے طول دینے کے بجائے اگنور کرنا سیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی زندگی اور رشتے نبھانے کا طریقہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔🚥🚦😊💯* 🌼🌼🌹🌼🌼
Tweet media one
2
0
3
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
WaziR BaGH PeshawaR .. SunDaY FunDaY
1
1
3
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
عورت ایک کم ذات مرد سے دھوکہ کھا کر کہتی ھے سارے مرد ایک جیسے ہیں جبکہ مرد دھوکہ کھا کر کبھی بھی عورت ذات کو گالی نہیں دیتا 🦋🦋🦋🦋🦋
Tweet media one
2
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
'الحمدللہ رب العالمین علیٰ کل حال " " شُکر گزاری کو گھڑی کی طرح پہنیں اور یہ آپ کی زندگی کے بہت سے گوشے کو پالے گی۔ " (مولانا رومی) *🌱🌱*
Tweet media one
3
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
*خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا* *ہے...لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ہوتا ہے.کِسے بتــــــــائیــــــــں اور کِس سے* *چُھپــــــــائیــــــــں..کیونکہ.درد کو سمجھنے کے لے ایک خاص دل ہوتا ہے.جو ہمارے درد کو سمجھ سکے.بانٹ سکے
Tweet media one
5
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
درودِ پاک پڑھا کرو ۔۔ فلاح پاؤ گے ۔۔۔
Tweet media one
4
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
9 months
*انسان کو زندگی میں دھچکے تو لگتے ہی رہتے ہیں وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے چل بھی پڑتا ہے جانتے ہیں انسان کب* دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟ تب جب اُس کو پتہ چلتا ہے کہ اُس کو گرانے والا تو وہ تھا جس کیلئے وہ کھڑا تھا۔ 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
Tweet media one
3
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
2
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
Tweet media one
2
0
5
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
*اللّٰه ربِ ذوالجلال سے دلی دعا ھے کہ وہ پاک ذات آپ سب کی زندگیوں میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن کرے کہ: جن* کی روشنی کبھی مدھم نہ ھو خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ھو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ھو 🌼🌼آمین 🌼🌼
4
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
8 months
سال کا بدل جانا کافی نہیں خود کو بھی تو بدلیں۔ اپنا تعلق اس سال اس کے ساتھ مضبوط بنائیں جس نے آپ کو پیدا کیا ہے خالق کے ساتھ تو بے وفائی نہ کریں اس سے دوری میں بے سکونی ہے سکون چاہیے تو اس کے قریب جائیں اسکو منائیں...!!
Tweet media one
6
0
4
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
7 months
Islam is The peaceful religion ❤️❤️🦋❤️
2
1
3
@Jahangeer2433
𝕵𝖆𝕳𝖆𝖓𝕲𝖊𝖊𝕽 𝕵𝖆𝕹𝖎
6 months
*آپ جتنے مرضی اچھے ہوں،جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے کا نہیں* *🌱 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌱*
5
0
3