پی ٹی آئی کوئٹہ کے تمام ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اج بروز اتوار شام 7 بجے صوباہی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں پی ٹی أئی کے مرکزی رہنما اور مشکل وقت کا ساتھی
@SHABAZGIL
صاحب تشریف لارہے ہیں جس کی کل عدالت میں پیشی ہے بھرپور استقبال کریں گے صوباہی صدر
@QasimKhanSuri
بھی خصوصی شرکت کرینگے