Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@Imranist05

Followers
1,732
Following
2,012
Media
200
Statuses
2,934

Bradford, England
Joined March 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
38
4
41
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا ہم لوگ کبھی غم کو تماشا نہیں کہتے
57
1
39
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
کوئی حرفِ وفا ملتا نہیں ہے کتابوں پر کتابیں پڑھ رہا ہوں
Tweet media one
37
2
34
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اسلام علیکم قانون فطرت ھے کہ جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ھے وہ "وہی کچھ" بانٹتا ھے۔ خوش مزاج انسان "خوشیاں" بانٹتا ھے۔ غم زدہ انسان "غم" بانٹتا ھے۔ عالم "علم" بانٹتا ھے۔ دیندار انسان"دین" بانٹتا ھے۔ خوف زدہ انسان"خوف" بانٹتا ھے۔ خیال رہے کہ آپ "جو کچھ" بانٹتے ہیں "وہی" پلٹ کر آتا ھے۔
33
0
29
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔ نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
Tweet media one
48
0
26
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
تیری الفت میں صنم ہم نے بہت درد سہے پھر بھی ہم چپ ہی رہے #viralvideo #Longdrive
28
0
25
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اِک عمر قُربتوں میں گزاری تو یہ کُھلا جیسے وہ ایک عمر سے تھا ھی میرے خلاف
Tweet media one
33
0
23
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Kumrat at night
Tweet media one
27
0
21
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
سُنو یہ چند لمحے ہیں... محبت سے بسر کر لو... عین ممکن ہے... ہوا کے دوش پر ایک دن... تمہیں پیغام یہ آئے... وہ جن کی جان تھے نا تم....... وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں
Tweet media one
14
0
20
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
انسان کو بھی درخت کی مانند ہونا چاہیے۔۔۔خزاں میں جو پتے اس کو چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔وہ ان کی یاد میں اشک نہیں بہاتا بلکہ بہار میں نئے آنے والے پتوں کو خوش آمدید کرتا ہے۔۔۔
Tweet media one
26
0
17
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
16
1
13
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ھر چند کوئی خواب ، مکمل نہیں ھُوا میں اِس کے باوجود بھی ، پاگل نہیں ھُوا اک عمر کی طویل مسافت کے باوجُود میں چل رھا ھوں ، میرا بدن شل نہیں ھُوا بچھڑے ھوئے تو ایک زمانہ ھُوا ، مگر وہ شخص میری آنکھ سے ، اوجھل نہیں ھُوا
Tweet media one
28
0
15
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Tweet media one
17
0
15
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
وہ ایڑیوں پہ مثلِ زمین گھومتی رہی سات آسماں تھے رقص کناں ساتھ رقص میں فراز
10
0
11
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
" تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے، مگر آپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے ہیں ان کا ازالہ ناممکن ہے۔"
Tweet media one
8
0
9
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا #LoveIsBlind
8
0
9
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
6
0
9
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
عربی کا ایک مقولہ ہے ! شادی اُس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے
6
0
9
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
3
0
8
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
وقت وقت کی بات ہے اے جانے جاں تیرے بغیر زندگی اب کٹ رہی ہے رات تک کٹتی نہ تھی
Tweet media one
3
0
9
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ : الله کریم آپکو ایمانِ کامل ، صحت ، عزت ، ترقی عطا فرمائے اور روز محشر سرکار دو جہاں صلی الله علیہ و آله و سلم کی شفاعت نصیب فرماۓ. الله رب العزت آپکو دُنیا اور آخرت میں بھلائیاں و کامیابیاں عطا فرمائے. آمیـن ۔
7
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
رمضان اور سفر مدینہ
Tweet media one
2
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ماہ رمضان جس کا آغاز رحمت ہے، جس کا درمیانی حصہ مغفرت ہے اور اختتامی عشرہ جہنم کی آگ سے نجات ہے، عالم اسلام اور ہماری قوم کے لیے باعث خیر بنے ۔ آمین ثم آمین سب کو رمضان مبارک ہو۔
Tweet media one
4
3
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
میرا سوہنا دیس
Tweet media one
4
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
ہمیں پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں، سازشیں نہیں کرتے، نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔محبتیں بانٹیں، نفرتیںمٹائیں ہیں
Tweet media one
6
1
8
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
افطاری کا ایک ضروری حصہ
Tweet media one
0
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
” اللہ پاک ہماری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہم رونے کے لیے کندھا ڈھونڈتے ہیں“
5
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
قامتِ شوق پہ ملبوسِ تمنّا کم ہے ہم وہ یوسف ہیں جنھیں ایک زلیخا کم ہے
5
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
منگل اور بدھ کے دن خيبرپختونخوا کے اکثر علاقوں ميں موسم خشک رھنے کا امکان جمعرات سے 22 اپریل تک بارش برفباری اور ژالہ باری کا انتھائی طاقتور سلسلہ داخل ھونے کا امکان
Tweet media one
8
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہیں لیکن ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے۔
3
0
7
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@zar30233
Zari Sidhu
7 months
Way to My Pind! Somewhere in Southern Punjab! #sunsets #Punjab #Nature وسدا رہوے پنجاب
15
0
19
1
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 years
": جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو قائم رہو حسین(ع) کے انکار کی طرح۔ ۔ ۔ #اسلام_زندہ_حسین_سے #اسلام_زندہ_حسین_سے"
0
2
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
4
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
*سمندر میں پل تعمیر۔* *چین کا ایک تعمیراتی شاہکار !!!!! قومیں ایسی بنتی ہیں*
5
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
حقیقت تو بس اتنی سی ہے
Tweet media one
2
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
1
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
کتنے توانا پیڑ ہیں لیکن انکے سائے میں جرگے والے ایسا فیصلہ کر جاتے ہیں پیڑ اندر سے مر جاتے ہیں
Tweet media one
4
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@hania075 Wah kiya kehne
0
0
1
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ہماری شب کے سہاروں پہ خاک ڈال گیا یہ کون چاند ستاروں پہ خاک ڈال گیا بھرا ہوا تھا ازل سے عجیب وحشت سے سمندر آج کناروں پہ خاک ڈال گیا تمام رات الاؤ کے پاس بیٹھا رہا اٹھا،تو سارے شراروں پہ خاک ڈال گیا
Tweet media one
2
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
سوات میں موجود ایک تاریخی مسجد جس کو پشمال مسجد کہا جاتا ہے
Tweet media one
2
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والا عقل کامل رکھنے والا مرد اُسکی چند اداؤں پہ ہی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے !! سعادت حسن منٹو
1
0
6
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کمراٹ ویلی سوات خیبر پختون خواہ قدرتی حسن کی ملکہ جنت نظیر وادی
Tweet media one
3
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
سر سبز وشاداب گھر
Tweet media one
4
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
Tweet media one
3
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
2
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟ کھو گئی صُبح کی امید، اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے محسن وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسنؔ محسن نقوی
3
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
3
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مُجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے
Tweet media one
5
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
جنت نظیر وادیاں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا پھر مجھے اس شہر میں نامعتبر اس نے کیا شہر کو برباد کرکے رکھ دیا اس نے منیر شہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا
Tweet media one
2
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
2
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
”وقت کا مَرھم“ یاد وہ آئے گی , لیکن حالات نہ ھوں گے میرے بس میں کھو جائیں گے تاویلوں میں سارے وعدے , ساری قسمیں مِلنے اور بچھڑنے کو میں اِس دُنیا کی ریت کہوں گا اپنا جی بہلانے کو پھر نظمیں ، غزلیں، گیت کہوں گا ”قتیل شفائی“
Tweet media one
4
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
محبت جن کے دم سے ریسٹورنٹ آباد ھیں " سٹوڈنٹ " مستقبل کا بے روزگار طبقہ " پردہ " جسے لڑکیاں کھڑکی پر ڈالتی ھیں " کتاب " وقت ضائع کرنے کا ذریعہ " دل " بغیر آپریشن بھی کسی کو دیا جا سکتا ھے " کالج " تفریع گاہ " یونیورسٹی " خوشگوار زندگی کے آخری سال " شادی " ان تمام گناہوں کی سزا
2
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
وابستگی "ایسی" اور "اتنی" ہی رکھیں کہ "قابلِ برداشت" رہ سکیں کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں۔۔۔!!!
1
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@zaid_tweets__ 👍👍🇵🇰
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
چاہتا ہوں میں منیر اس عمر کے انجام پر ایک ایسی زندگی جو اس قدر مشکل نہ ہو منیر نیازی
@Safora_007
S.S
7 months
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت #SS
Tweet media one
8
4
15
4
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
دو شعر اندھیرے میں دکھائی دے رہا ہے کوئی سایہ دہائی دے رہا ہے یہ دیواروں کی ہمت ہے جو چپ ہیں انہیں کیا کچھ سنائی دے رہا ہے
Tweet media one
3
0
5
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ثین اشعار بقلم خود دین تو دیکھ لیا اب کوئی دیں دار دکھا شاہ تو تخت پہ ہے اب کوئی شہکار دکھا جس میں ہم ادنی نصیبوں کی بھی تصویر چھپے کسی اسٹال پہ ایسا کوئی اخبار دکھا مجھ کو لے چل کسی تاریک گلی کی جانب کب کہا میں نے مجھے افسر و دربار دکھا
2
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@durr_afridi Koi nhi es bar old collection py guzara krian
0
0
0
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
خواتین کا رات اڑھائی بجے اٹھ کر سحری اور پھر شام کو افطاری کا انتظام کرنا قابل تحسین و تعریف عمل ہے. اللہ تعالیٰ ان کی اس خدمت کو شرف قبولیت دے۔
0
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو ایسے تلخ ایام بھی ، آتے هیں زندگی میں
3
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
سب جرم میری ذات سے منصوب ہیں محسن کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے #poetry #viralvideo
3
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
وہ حسن مجسم کمال اس کی آنکھیں
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
پہلے ڈرتا تھا یہ دل رات کی تاریکی سے دل کی تاریکی سے اب رات ڈری جاتی ہے
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
In India 🇮🇳 a 16km long elevated highway is being built so that wildlife can cross under it.
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@zaid_tweets__ 👍👍👍
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
یا ﷲ وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن " فرما دے
2
1
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
3
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Life takes you to unexpected places..
Tweet media one
0
0
4
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Pain
Tweet media one
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
3
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ❤️❤️❤️
1
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@CEOONemarkPvt 👍👍👍
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Kailash Valley and its traditional attire have a magnetic pull, attracting tourists with their unique and captivating charm.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
میرا دل چاھتا ہے کہ لڑکی کا دل اتنا پوشیدہ ہونا چاھیئے کہ کسی لڑکے کو اس تک پہنچنے کے لیے اللّه کے طرف رجوع کرنا پڑے۔
1
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
سَحر کے وقت جب چِڑیاں دَرختوں اور مَکانوں کی مُنڈیروں پر اُترتی ھیں تو مُجھے محسُوس ھوتا ھے کہ ابھی قُدرت اور اِنسان کا ناتا نہیں ٹُوٹا۔ ’’احمّد ندیم قاسمی‘‘
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
2
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
@hinakhan1582638 عمر تمام ہونے کو عمر تمام باقی ہے
0
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتےبس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتےجس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں__ کوئی وضاحت دے سکیں اور شائد دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ ان کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
زندگی حیران ہوکر دیکھتی رہی اور ہم اسے جیتے گئے جیتے گئے..!
2
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
ہمارے ماحول میں اکثر اختلاف رائے کی آڑ میں ذاتی بُغض و عناد بھری بھڑاس نکالی جاتی ہے ایسے میں 😊 بہترین جواب ہے۔
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
Tweet media one
3
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Allah pak izzat me izafa kry #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
1
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Tweet media one
0
0
1
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
زندگی کچھ حسین خوابوں کی جستجو کا طویل سفر ٹھہری۔ 🥀🍂
3
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@letmehandleyou1 👍👍👍
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
0
0
2
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
Tweet media one
1
0
3
@Imranist05
Mk Writes 05 ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
You’re not doing anything wrong. You’re different!
Tweet media one
1
0
3