انسان دنیا میں خالی ہاتھ آیا ہے
انسان کے پاس جتنی بھی چیزیں خصوصیات
مال کے اعتبار سے
حسب کے اعتبار سے
عقل کے اعتبارسے
طاقت کے اعتبار سے
سب کچھ اللّه کی عطا سے ہے
ان سب صفات کو اللّه کی مخلوق کی خدمت میں اللّه کو راضی کرنے کے لئے استمال کر کے اپنی بڑھیا سے بڑھیا جنت بنائیں۔
ان جھریوں کی مشابہت کس کمپنی کے لوگو سے ملتی ہے۔ مرسڈیز، ٹویوٹا یا مزدا؟ کمنٹ کر کے ضرور بتائیں-
Which company logo do these wrinkles resemble? Mercedes, Toyota or Mazda?
ہر دن ایک نیا موقع،
مومن کا ہر اگلا دن پچھلے دن سے بہتر ہونا چاہیے-
اپنے حاصل شدہ وسائل اور صلاحیتوں کو استمال کرتے ہوئے .لوگوں کو نفع پہنچایں۔
مثبت سوچیں۔
آسانیاں بانٹیں۔
محنت کریں۔
اللّه کی رضا پر راضی رہیں۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال
سیلیسیلک ایسڈ اضافی سیبم کو متوازن اور تحلیل کرنے، بریک آؤٹ اور بلیک ہیڈز کو روکنے اور سوراخوں کو بہتر کرنے کے لیے مشہور ہے۔ سیلیسیلک ایسڈ، اے ایچ اے، اور آسی بوٹینیکلز کا یہ جادوئی مرکب مہاسوں اور ہارمونل بریک آؤٹ سے منسلک سوزش کو کم کرنے اور کم کرنے میں مدد کرے گا۔
ہائیڈریٹ