الحمد ﷲ!
آج بیس روضے مکمل ہوئے۔ ﷲ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے جس نے ہم مسلمانوں کو بخشش اور نعمتوں سے نوازنے کے لیئے رمضان المبارک عطا کیا۔
Twenty fasts have been completed today. We cannot be thankful enough to Allah, who has given us the month of Ramadan to bless us Muslims