Muhammad Shakir Abbasi Profile
Muhammad Shakir Abbasi

@Iamshakirabbasi

Followers
1,228
Following
79
Media
654
Statuses
2,036

Journalist | Blogger | Social worker | Climate Change Activist | President Election Commission Journalist Association | Tweets are my own

Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔۔
29
1K
7K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
تعلیمی اداروں کے رزلٹ بھی الیکشن کمیشن سے بنوائےجائیں شام کو فیل صبح اٹھو تو پاس 😂😂😂😂 (طالب علموں کا مطالبہ)
35
1K
4K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
جب ضمیر بک جائیں تو چہروں پر پھیکی مسکراہٹ سجا کر، پہچان چھپا کر ، نظریں چرا کر ، گزرنا مجبوری بن جاتا ہے
279
1K
3K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
1 year
سائرہ بانو نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے والوں کو آندھی میں اڑنے والے شاپر قرار دےدیا۔۔😷🤭
29
932
3K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کاحکم لاہورہائیکورٹ کےآرڈرسےبھی بڑا،گجرات کےآراونےسابق ایم پی اےپی ٹی آئی سلیم سرورجوڑا کےکاغذات نامزدگی اسلیےوصول نہیں کیےکہ انکومیدان سےباہرکرکےمحسن نقوی کےہم زلف اورچودھری شجاعت کےبیٹےسالک حسین اورشافع کےلیے میدان کھلاچھوڑاجاسکے
16
988
2K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
India is now on the fifth floor of the Serena...😋😁 Congratulations India
Tweet media one
41
198
1K
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
کنفویژن۔۔ ماضی میں خان صاحب نے کہاتھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن پرانکواعتماد ہے اور چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب انکی اور اپوزیشن کی مشاورت سے ہوا ہے لیکن آج خان صاحب نےکہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا نام اسٹیبلشمنٹ نےدیاتھا، اب بندہ کونسےبیان کوصحیح سمجھے۔🤔🤔 #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
77
465
855
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
لاہورمیں پولیس اہلکاروں کی آراوزکے امور میں مداخلت بڑھ گئی ریجنل وضلعی الیکشن کمشنرزلاہور کےانتظامیہ وصوبائی الیکشن کمشنرز کومراسلے,ریٹرننگ افسران نےشکایات بھجوائیں کہ پولیس اہکاربدسلوکی اورامورمیں مداخلت کررہے ہیں،کاغذات نامزدگی چھینےجارہےہیں،کمشنر لاہورکوتحریری طورپرآگاہ کردیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
365
724
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار غلام سرور خان نواز شریف کو ماضی میں سنہری حروف سے یاد کرتے ہوئے۔۔😂
16
282
591
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
4 years
اگر آپ کے اندر انسانیت نہیں تو آپ کی وردی کے اوپر لگے ہوئے بیجز آپکے رینکس اور تعلیم بھی کسی کام کی نہیں ہے۔ #ProtestAgainstInjustice
Tweet media one
25
153
477
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
الیکشن کمیشن کو تالے لگ گئے۔ الیکشن کمیشن میں تاحال میڈیا اور عام عوام کے اندر جانے پر پابندی
Tweet media one
12
127
399
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
Rainy & Beautiful Islamabad #WhyNotMeriJaan
10
43
383
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
مولانا کے مطابق وہ اٹک پار خطرے سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔۔😁😉
Tweet media one
Tweet media two
5
15
330
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں میڈیا بے صبری سے انتظار کرتے ہوئے۔۔۔
Tweet media one
6
36
329
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
اسلام آباد سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے سابق راہنما اسد عمراور علی اعوان نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔۔
16
58
307
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشنز پر الیکشن کمیشن کے نوٹس پر سماعت۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے 40 سوالوں پر جواب دیتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کو لاجواب کر دیا۔۔
2
56
305
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
Exactly #سیالکوٹ_سانحہ
Tweet media one
9
59
288
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
Muhammad Hafeez..😂😂 #LahoreQalandars
6
23
229
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ہونے کے باعث پی ٹی آئی کو اقلیتوں کے لیے جاری ترجیحی فہرستوں میں بھی باہر کردیا گیا
3
64
225
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
This is how Qudrat ka Nizam looks like ❤️😂. Few days back we were at 5 now top of group . This is 🇵🇰 baby... #PAKvsBAN #TeamPakistan
Tweet media one
1
30
194
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
Congratulations @Tashfeen_ch_MNA on your victory in young parlimentarians forum elections
Tweet media one
1
18
158
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
Excitent & Enjoy At its Peak #INDvsPAK2022
0
25
160
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
بیرسٹر علی ظفر نے ہر فورم پر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس کو بہترین طریقے سے لڑا ہے۔۔
0
22
158
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
الیکشن کمیشن کے رویے خلاف صحافیوں کا احتجاج۔۔الیکشن کمیشن کو صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا دیا گیا۔۔
6
48
160
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
سائرہ بانو صاحبہ نے بھی اپنا انتخابی ترانہ لانچ کر دیا۔۔😁 @Saira_Banokhan
1
19
152
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
شاہ محمود قریشی کو دھکے مار کر گرفتار کرنے پر بیٹی مہربانو کا ردعمل۔۔
4
38
158
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
عمران خان کہتے ہیں وزیر اعظم شپ سے ہٹنے کے بعد سوچا تھا کہ 2، 3 مہینے ریسٹ کروں گا لیکن جب عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلی تو حیران ہو گیا۔
Tweet media one
0
24
152
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
اور بالاخر تقریبا 7 سال اور 7 مہینے کےبعد پی ٹی ائی پارٹی فنڈنگ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔۔
2
20
148
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
Naseem Shah😂❤
Tweet media one
1
14
151
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
توہین الیکشن کمیشن کیس میں وکیل پی ٹی آئی شعیب الیکشن کمیشن پر برس پڑے۔۔ شعیب شاہین نے کمیشن کے سامنے کہا کہ ہمارے ساتھ ذیادتی کی جا رہی ہے، بلے کا نشان چھین لیا گیا،لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی جا رہی ہے ، اب آپ کہتے ہیں ہم کچھ بولیں نا، اب ایسا تو نہیں ہو سکتا۔۔
3
33
144
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
فوج ہماری ہے ملک ہمارا ہے، چئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر۔
5
47
139
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
لاہورمیں پولیس ریٹرنگ افسران کےامورمیں مداخلت کرنےلگی,ضلعی الیکشن کمشنرنےتحریری طور پر صوبائی الیکشن کمشنر کوآگاہ کردیا, ضلعی الیکشن کمشنرلاہورکامعاملہ آئی جی پولیس اورچیف سیکرٹری کےسامنےاٹھانےکامطالبہ، قانون نافذ کرنےوالےادارےبالخصوص پولیس آراوزکےامور میں مداخلت کررہی ہے،مراسلہ
Tweet media one
6
54
139
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
بلے کا نشان ملے گا یا نہیں فیصلہ کچھ دیر میں ۔۔
1
7
137
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
@fawadchaudhry چوہدری صاحب مسجد وزیر خان کے باہر تو آپ نے بھی بھنگڑے ڈال کر مسجد کی بے حرمتی کی تھی اس پر آپ بھی معافی مانگ لیں ۔۔
Tweet media one
4
32
136
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ہم محاز آرائی نہیں چاہتے ، ہم صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔۔بیرسٹر گوہر کی صحافیوں سے گفتگو۔۔
Tweet media one
2
32
132
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے رجسٹرڈ پارٹی کا معاملہ۔۔پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔۔الیکشن کمیشن "تحریک انصاف نظریاتی" نامی پارٹی کو بلے باز کا نشان نا الاٹ کرے اور پارٹی بنانے والوں کے خلاف ضروری کاروائی کی جائے۔۔پی ٹی آئی کا خط میں مطالبہ۔
1
20
117
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنےپر عمران خان نااہلی ریفرنس پر سماعت۔۔عمران خان کی جانب سےالیکشن کمیشن میں جواب جمع۔الیکشن کمیشن آرٹیکل 63 کی کارروائی میں 62 ون ایف کا کیس نہیں سن سکتا، علی ظفر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق عدالت ہی کر سکتی ہےکمیشن نہیں،وکیل عمران خان
2
29
100
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
کسی نے پوچھا مسلم لیگ ن کی ضمنی انتخابات میں کونسی پوزیشن آئی ہے تو آگے سے جواب آیا شرمندگی والی۔۔🤣 مسلم لیگ ن۔۔۔انا للہ وانا اللہ راجعون۔۔۔ #ByElection2022
1
12
112
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
اگر کوئی آخری بال تک لڑا ہے تو وہ ہے علی محمد خان۔۔❤❤ #ARYNewsUrdu
4
22
112
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
اس دنیا میں باپ جیسی خوبصورت ہستی کوئی نہیں ہے، باپ اولاد کے لیے ہر طوفان سے ٹکرا جاتا ہے۔۔
3
27
116
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
*5 ماہ سے زیادہ وقت ہو گیا جیل میں اپنا وقت کیسے گزار رہے ہیں ؟ صحت مند نظر آرہے ہیں، صحافی کا عمران خان سے سوال* جیل میں اپنا وقت پڑھائی میں گزارتا ہوں، ورزش کرتا ہوں،*موبائل نہ ہونے کے باعث بہت سکون میں رہتا ہوں، عمران خان کا جواب
0
25
103
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر کی اڈیالہ کے نواحی گاؤں کے قریب لینڈنگ عمران خان مقامی افراد میں گھُل مل گئے
0
13
106
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
3 جنوری کو عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب عائد کردہ فرد جرم کو بڑے غور سے سنا ۔۔ فرد جرم سننے کے بعد عمران خان نے فرد جرم پر دستخط کرنے سے انکار کیا اور صحت جرم سے بھی انکار کر دیا
2
32
102
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ۔الیکشن کمیشن مرکزی سیکرٹریٹ کےسارے دروازوں پرتالےلگا دیے گئے۔صحافیوں اورعام عوام کے داخلےپر پابندی عائد کردی گئی پی آئی انٹراپارٹی انتخابات کامحفوظ فیصلہ سنانے کےبعدالیکشن کمیشن کےگیٹ بند کر دیے گئے۔
2
48
103
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
امیدواروں کی سکرونٹی کا عمل شروع ہو چکا لیکن الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکرٹریٹ کو آج بھی میڈیا اور عام عوام کے لیے بند رکھا گیا ہے۔۔۔
Tweet media one
2
38
99
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔۔مشہور کہاوت ہے لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے وہ اپنے منہ مار لینا چاہیے۔۔اب ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کو جو جو مکے یاد آ ریے ہیں وہ اپنے منہ پر مارنا شروع کر دیں
0
9
96
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔۔اب پی ٹی ائی آئندہ عام انتخابات میں بلے کے نشان پر ہی حصہ لے گی۔
Tweet media one
2
14
96
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
Once again a good match was seen. In the first match, Jadeja played an important role, while in this match Muhammad Nawaz made a difference #INDvsPAK2022
0
9
90
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
جو شخص اگلا وزیر اعظم بننے کا دعویدار ہے اس کی سوچ انتہائی غلامہ ہے ۔۔انکی اپروچ میں ہی غلامی چھلک رہی ہے۔ یہ کیا پاکستان کو اگے لے کر جائیں گے ۔؟یہ کیا پاکستان کے لیے سٹینڈ کریں گے۔؟ انکے کا لیول صرف صوبے کی وزارت اعلی تک ہی محدود ہے۔۔
7
28
92
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
6th September is a unlucky day in India's history, whether it is 6th September 1965 or 6th September 2022. India's defeat has been its destiny on this day. #INDvsSL
0
24
84
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
الیکشن سر پر ہیں مگر الیکشن کمیشن کے ترجمان سمیت پی آر ونگ کی جانب سے صحافیوں کو ابھی تک پورے ملک میں انتخابات لڑنے والے امیدواروں کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔۔
9
14
89
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
سندھ بلدیاتی انتخابات، جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی پولنگ سٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت.. وفاقی حکومت نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ...
10
12
78
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ایک دن جبکہ اسلام ��باد اور لاہور میں 2 اہم ملاقاتیں۔۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات جبکہ لاہور میں نواز شریف سے برطانوی سفیر جین میریٹ کی ملاقات۔۔
10
29
86
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
پاکستان میں بھی کچھ حالات ایسے ہی ہیں۔۔😁
2
35
85
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
عام انتخابات 2024۔۔۔ الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ۔۔
1
9
81
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
اگر شاہ نواز دھانی فٹ نہیں ہوتا تو حسن علی کی بجائے محمد حسنین کو موقع دینا چاہیے کیونکہ حسنین آسٹریلیا میں بہتر پرفارم کر کے ایا ہے اور وہ تیز بھی ہے جبکہ حسن علی مسلسل فلاپ ہوتا آرہا ہے۔۔ Hassan Ali
4
12
79
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کو سہولت فراہم کرنے والی بلڈنگ۔۔۔
Tweet media one
1
29
87
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
8 فروری کو جو سماں ہو گا، اسکا منظر ہی کچھ اور ہو گا، عمران خان
0
12
81
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
وزیر اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں بہت سارے صحافیوں کو بلایا جاتا ہے لیکن سوال کرنے کا موقع ہمیشہ اپنے من پسند 5 ،6 صحافیوں کو دیا جاتا یے۔۔۔
1
8
76
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا۔۔۔!!!
2
11
79
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
عمران خان کا کھلا چیلنج۔ الیکشن سے تین دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں انکو لگ پتہ جائے گا۔عمران خان
38
8
76
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
پی ٹی آئی کے امیدوار پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا سکتے ہیں، صرف کاغذات نامزدگی میں جماعت کا نام تبدیل کر کے دوبارہ دستخط کرنے پڑیں گے۔۔
0
19
78
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
سابق گم شدہ شخص موجودہ گم شدہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پہنچ گئا۔۔
Tweet media one
0
12
81
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفادار بننے والے دانیال عزیز کو ن لیگ کا ٹکٹ نہیں دیا گیا۔۔
Tweet media one
1
7
76
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے پر 13 چھوٹی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔۔
7
18
76
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
بالاآخر 4 دن بعد پی ٹی ائی کو انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی مل گئی۔۔۔
1
18
76
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کےلیے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا
2
11
73
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
3 years
او آئی سی کانفرنس کے دوران ریڈ زون انٹری پوائنٹ پرجب پولیس نے ایک شخص سے اسکی شناخت دریافت کی تو اس نے کہا کہ وہ میڈیا سے ہے پولیس نےکارڈ دکھانے پر اصرار کیا تو اس شخص نےکارڈ دکھانے کی بجائے"یوٹیوب" کھول لی ۔۔😁😷
1
7
72
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
پی ٹی آئی کو تاحال انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور بلے کا نشان واپس لینے کی تصدیق شدہ فیصلے کی کاپی نہیں دی گئی۔پی ٹی آئی کا نمائندہ صبح سے تصدیق شدہ کاپی کے حصول کے لیے بیٹھا ہوا ہے
1
26
75
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
جب تک زندہ ہوں لڑتا رہوں گا، غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان
0
11
74
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
کاغذاتِ نامزدگی کے حوالے سے امیدواروں کو ہراساں کرنے اور لیول پلینگ فیلڈ مہیا نا کرنے پر تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کا وفد کل صبح 9 بجے باضابطہ کمیشن میں تحریری درخواست اور شواہد جمع کرائے گا
1
26
74
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
ایوان صدر کے باہر کھڑے ہو کر ثاقب ورک نے پی ٹی ائی کو مشورہ دیا کہ 7 مہینے کے مقابلے میں 3 سال ایک لمبا عرصہ ہے اس لیے عمران خان اور فوج کے درمیان تناو نہیں ہونا چاہیے #پتاچلا_کون_ہے_نیازی
0
11
69
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
جب سیاسی کارکن صحافی اور چینلز سیاسی جماعتوں کی بی ٹیم بن جائے تو ایسے انٹرویو ہی آیا کریں گے۔۔
Tweet media one
5
14
68
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
اب عون چوہدری شہباز شریف کو ڈرگ سپلائی کریں گے۔۔😷😷
1
27
61
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
ویسے ہیلتھ منسٹری کے زوال کا انذازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ پی ٹی ائی کے دور میں اس ایک پروفیشنل ڈاکٹر فیصل سلطان دیکھتے ہیں جبکہ اب اسکو اب اسکو قادر پٹیل دیکھیں گے جسکا صرف جگت بازی میں ہی تجربہ ہے۔۔😬 Qadir Patel
1
13
61
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
11 months
میں بھی ملاقات میں موجود تھا ۔۔۔بات کسی اور طریقے سے کئی گئی تھی لیکن اسد طور نے بڑھا چڑھا کر مرچ مصالحہ لگا کر اپنا چورن بیچنے کی کوشش کی ۔۔
@writetofahim
Fahim Akhtar Malik
11 months
یوٹیوبر اسد طور کے جھوٹے بے بنیاد اور گھٹیا الزامات پر میرا جواب اور چیلنج، چیف الیکشن کمشنر سے ہونے والی غیر رسمی ملاقات میں جنرل فیض حمید کا نام کیوں آیا ؟ میں نے کیا جواب دیا ؟ چیف الیکشن کمشنر نے میرے جواب پھر کیوں بات رفع دفع کی تصویر بنوائی؟ میرا
Tweet media one
19
260
895
0
6
66
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
عام انتخابات 2024۔۔😁😃
4
27
64
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
ن لیگ کے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں ناکام جلسے۔۔مقامی قیادت ذیادہ بندے اکٹھے کرنے میں ناکام رہی۔۔۔
4
18
67
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
تحریک طالبان سے بات چیت جاری ہے۔۔لیکن خطرہ بڑھ رہا ہے۔۔خواجہ آصف کا اسمبلی میں اظہار خیال۔۔
0
5
58
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
*الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹر پارٹی فیصلے کی کاپی تا حال پی ٹی آئی کو نہ ملی*۔۔ پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ رات ہی فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے اپلائی کر دیا گیا تھا پی ٹی آئی کی جانب سے نمائندہ تصدیق شدہ کاپی لینے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر موجود۔۔۔
0
19
61
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
خیر کل تک فیاض الحسن چوہان مریم نواز کو بیگم صفدر کہتے تھے لیکن اب اپنے ساتھ مریم نواز کو بھی ڈیفنڈ کر رہا ہے۔۔
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
10 months
سابق چئیر مین تحریک انصاف نے مریم نواز کے مقابلے میں صنم جاوید نامی خاتون اور فیاض الحسن چوہان کے مقابلے میں طیبہ راجہ نامی خاتون کو انتخاب کے دنگل میں اُتارنے کا فیصلہ کر لیاہے۔۔!!! تین دن سے یہ خبر سوشل میڈیا پر اُڑا کر یوتھیا نما دجالی کتوں نے بھونک بھونک کر اپنے ہی کان پھاڑ
3K
108
520
3
13
65
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
عام انتخابات میں لیول پلینگ فیلڈ مہیا کرنے کا معاملہ۔۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے چاروں صوبائی سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلے۔۔تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فراہم کرنے کی ہدایت۔۔کاغذات نامزدگی چھینے کے معاملے پر بھی کاروائی کرنے کی ہدایت۔۔
2
18
63
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
اڈیالہ جیل میں اس وقت عدالتی نظام کا جنازہ پڑھایا جا رہا ہے۔۔
0
8
63
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
مشرف دور میں مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم بننے کے لیے اپنی سی وی پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔جگنو محسن کے سی وی پیش کرنے کے سوال پر مولانا کے چہرے کے بدلتے ہوئے رنگ بھی دیکھنے کے لائق ہیں۔
3
27
62
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
زیادہ دعاوں سے نہیں کارکردگی سے کام چلاو کیونکہ دوسری طرف بنگالی بھی مسلمان ہیں انہوں نے 71 سے ایکسٹرا دعائیں کی ہوئی ہیں۔۔ #PAKvsBAN
3
15
61
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
بیچارے فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ن لیگ نے راولپنڈی میں فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ سے انکار کردیا۔۔
Tweet media one
3
8
59
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
@RShahzaddk @KhawajaMAsif خواجہ صاحب نواز شریف جنکو نمک پارے یا سموسے کھلا رہے ہیں وہ تو بلال یاسین ہیں جو غالبا نواز شریف کے عزیز بھی ہیں اور ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر بھی ہیں انکو اپ نے ڈائریکٹ ڈرائیور ہی بنا دیا۔۔
5
6
60
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
چوہددی پرویز الہی دعا کے دوران متواتر اپنا بازو ہلاتے ریے اور دعا کے آخر میں اسی بازوں سے اشارہ بھی کیا۔۔😷😷 #PunjabAssembly
2
18
58
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ایک منصوبہ اللہ بناتا ہے اور ایک بندہ بناتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کا منصوبہ ہوتا ہے۔عمران خان
1
12
58
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
پاکستان کی فوج ہماری فوج ہے، 90 فیصد فوج پی ٹی آئی کو ووٹ دے گی، عمران خان
2
8
58
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
2 years
اربوں روپے بھی ملیں تو بھی قمیض نہیں بیچوں گا۔۔ میں عمرا�� خان سے بے پناہ پیار کرتا ہوں۔ ہم سب کو اس موقع پر عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے ابوبکر عمران کے ننھے فین کا جذباتی انٹرویو۔۔۔👇 #مردان_کا_سوال
1
15
52
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
9 months
سوال ہوتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟ جواب آیا ہے نہیں آپ سب "آزاد" ہیں 😂😂😂
0
1K
5K
0
11
60
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ڈیوٹی مجسٹریٹ نے شاہ محمود کی ہتھکڑیوں کو کھولنے کا حکم دےدیا ۔
0
5
58
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نا کرنے کا فیصلہ۔۔مگر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کرنے والے درخواست گزار فیصلہ چیلنج کر سکتے ہیں۔۔۔
2
10
57
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
عام انتخابات 2024۔۔ الیکشن کمیشن نے 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔۔
52
2
44
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
10 months
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا وقت 2 دن بڑھا دیا ہے۔۔کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کروائے جا سکیں گے۔۔سیاسی جماعتوں کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا وقت بڑھایا ہے
3
14
55
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
ویسے اب تو پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کر دیا گیا۔اب کس چیز کا ڈر یے۔،؟
@writetofahim
Fahim Akhtar Malik
9 months
سینیٹ میں انتخابات رکوانے کےلیے ایک اور قرارداد آگئی، سینیٹر ہلال الرحمن نے قرارداد جمع کرائی کہ خیبرپختونخواہ میں شدید سرد موسم برفباری ہے اور امن و امان کی صورتحال بھی ٹھیک نہیں اس لئے 8 فروری کی بجائے انتخابات آگے کئے جائیں
Tweet media one
11
52
148
5
11
54
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
8 months
لوگوں کی پرواہ نہ کریں، جو دل چاہے وہ کریں: شعیب ملک کا مشورہ
Tweet media one
44
1
40
@Iamshakirabbasi
Muhammad Shakir Abbasi
9 months
خاور مانیکا کمزور آدمی نکلا میں ہوتا تو مر جاتا ایسا بیان نہ دیتا۔عمران خان
0
4
55