Fayaz ul Hassan Chohan Profile Banner
Fayaz ul Hassan Chohan Profile
Fayaz ul Hassan Chohan

@Fayazchohanpk

Followers
526,643
Following
0
Media
1,521
Statuses
4,288

نئی لگن سےنکلے ہیں ہم لے کے عزمِ عالیشان ۔ دیکھے گی اب دنیا ساری استحکامِ پاکستان۔ جیوے جیوے پاکستان راج دُلارا پاکستان آنکھ کا تارا پاکستان سب سے پہلے پاکستان

Punjab, Pakistan
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
یہ معاشرہ سدھار لو۔۔۔!!!!
1K
609
3K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
علیم خان کا @ImranKhanPTI کو مناظرے کا چیلنج۔۔!! علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں۔۔میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں۔۔میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں آپ اپنے ٹی وی چینل سماء میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
5K
20K
64K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
کلاشنکوف کی گولیاں مرد کھاتے ہیں جبکہ ہیجڑے پلیٹ لیٹس کی کمی کے بہانے پینا ڈول کی گولی کھانے کے لیے لندن بھاگ جاتے ہیں
2K
16K
55K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
نہ علیم رہا نہ ترین رہا۔۔۔قدرت کا فیصلہ عظیم ترین رہا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
988
13K
52K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر اعوان ایک عزت دار خاتون ہیں جن کے پاس بہت سے مردوں کی گندی ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔۔!!!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
16K
48K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
نواز شریف ہر گھر میں بستا ہے۔۔۔بیگم صفدر اعوان الحمدللّٰہ میرے گھر میں نہیں بستا کیوں کہ میں آیت الکرسی پڑھ کر سوتا ہوں۔۔۔۔۔!!!!!!
2K
9K
43K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
شہباز شریف کا عمران خان کو فون۔۔: وزیراعظم ہاؤس کے وائے فائی کا پاس ورڈ کیا ہے۔۔؟؟؟ عمران خان کا جواب۔۔: beggars174
4K
12K
43K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان آپ تو شاہ رخ سے بڑے اداکار ہیں۔ مولوی فضل الرحمن مولوی فضل الرحمن آپ تو عبداللہ بن ابی سے بھی بڑے منافق ہیں۔فیاض الحسن چوہان
1K
9K
33K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
دو ہزار سے زائد افراد آزادی مارچ میں نہیں تھے۔۔بیگم صفدر اعوان اسلام آباد اور راولپنڈی میں 25ہزار سے زائد آنسو گیس کے شیل جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں فائر کیے گئے تھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
11K
32K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اب اگر کوئی پی ٹی آئی کا ممبر صوبائی اسمبلی پیر آف ڈبا شریف آصف زرداری اور آل شریف کی پلاننگ کے مطابق کروڑوں روپے لے کر لوٹا بنا ۔۔تو۔۔اُس کے شہر کی عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنان اُس۔ کے گھر کا گھیراؤ کر کے اُس کی زندگی اجیرن کر دیں گے۔ وہ اور اُس کا خاندان پوری زندگی ذلیل رہے گا
940
9K
30K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر اعوان سے گذارش ہے کہ بقول آپ کے آپ کے پاس بہت سےلوگوں کی ویڈیوز موجودہیں۔۔!!! برائے مہربانی کچھ ویڈیوز IMF والوں کی بھی بنا لیں۔۔۔!!! یہ روز روز کی قیمتیں بڑھانے کی بلیک میلنگ سے تو جان چھوٹے گی۔۔۔!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
10K
29K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
کدھر گئے ۲۰ لاکھ افراد ۔۔۔ ۵۰۰ افراد بھی باہر نہیں نکلے۔۔بیگم صفدر اعوان بڑے بڑے بے شرم دیکھے لیکن آل شریف کا اپنا لیول ہے۔۔پاکستان کا ہر کوناکُھدرا بند کرکے، تاریخی فسطائیت کا ثبوت دے کر، پنجاب اور سندھ کو پولیس سٹیٹ بنا کر یہ سوال پوچھنے سے بہتر ہے شرم سے مر جاؤ
1K
10K
28K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان گرفتاری کے ڈر سے پشاور چھپا بیٹھا ہے۔ بیگم صفدر اعوان جی ہاں نواز شریف تو سیاچن میں اگلے مورچوں میں فوجی جوانوں کے ساتھ مصروف عمل ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_کی_جنگ
1K
9K
27K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان کا ملک سے بھاگنے کا ارادہ ہے لیکن ہم بھاگنے نہیں دیں گے۔بیگم صفدر بچپن سے لے کر پچپن تک جو جس کام کا ماہر ہوتا ہے وہ کیسے کسی اور کو آگے نکلنے کی اجازت دے سکتا ہے۔۔!!
1K
7K
27K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
نواز شریف سے بہادری اُدھار میں لینا ایسے ہی ہے جیسے سنی لیون سے غیرت اُدھار میں لینا ہے۔۔!!
1K
6K
27K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
مجھے تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ عثمان بزدار بھی اللہ کے سیاسی ولی تھے کہ جب سے چُپ چاپ وزارت اعلی کی کرسی چھوڑی ہے۔۔اُس کرسی پر کوئی سکون سے بیٹھ ہی نہیں پا رہا۔۔۔۔!!!!!
1K
5K
26K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان منرل واٹر پی کر اور چرسی تکےکھا کر انقلاب نہیں آتے۔۔طلال چوہدری جی ہاں انقلاب رات کے ڈھائی بجے تنظیم سازی کرنے، تنظیم سازی کی پاداش میں گٹے گوڈےاور ہڈیاں تُڑوانےاور پھر “کینے میرا تُھنا کُٹیا او ہو۔ کینے میرا مکو ٹھپیا او ہو” کی آہ و بکا کرنے سے آتا ہے۔۔!!
984
7K
25K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
سیاسی پہیلی ۔۔۔بوجھو تو جانیں۔۔۔؟؟؟؟ 20 دی روٹی تے 30 دا نان میں تے چلی سرجری کران بوجھو کون ہے یہ۔۔۔!!!!!
3K
5K
24K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
ساڑھے چار گھنٹے راولپنڈی کا سفر اور ساڑھے چار گھنٹے لاہور کی سڑکوں پر ہولیس مقابلوں اور شدید شیلنگ برداشت کرکے اپنے قائد @ImranKhanPTI کے گھر زمان پارک میں وفا کی داستان رقم کرتے ہوئے۔۔!!! صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو
231
8K
22K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر اعوان کے متعلق جملے بازی کرکے عمران خان نے خواتین کی توہین کی ہے۔۔رانا ثناءاللہ ماں صدقے جائے۔۔کہہ کون رہا ہے وہی دامت برکات عالیہ حاجی رانا ثناءاللہ مد ظلہ علیہ۔۔جنہوں نے 1991 میں بیگم صفدر اعوان کے متعلق ایسا فرمان جلیلہ ارشاد فرمایا تھاجسکی پاداش میں ایک FIRکٹی تھی
886
8K
21K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
رات 12 بجے کا بدلہ رات 12 بجے لے لیا۔۔۔۔!!!!!!
293
3K
20K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے
2K
7K
19K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
پچھلے دس ماہ سے کرائم منسٹر شہباز شریف ہشاش بشاش ہے اور اُسے کوئی بیماری نہیں ہے۔۔۔ جیسے ہی اقتدار جائے گا اُسے دنیا کی ہر بیماری لگ جائے گی سوائے حمل کے۔۔۔!!!!
994
5K
19K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
سلطان مفرورالدین نواز شریف کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کا اتنا شوق تھاکہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی پاکستان کے نام کر دیا تھا۔۔!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
472
6K
18K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
حناپرویز اب آپ اپنے لیے چوسنی، حمزہ شہباز کے لیے چُھنچھنا اور بیگم صفدر اعوان کے لیے سلوشن ٹیپ بھی اِسی دوکان سے خرید لیں۔۔!! آپ پوچھیں گی کہ بیگم صفدر اعوان کے لیے سلوشن ٹیپ کیوں۔۔؟؟؟ وہ اُن کے منہ پر لگانے کے لیے تاکہ اُن کی ٹاں ٹاں سے عوام کی جان چھوٹے۔۔۔!!!!
2K
6K
18K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر کہتی تھی عمران خان کو فوراً عدالت پیش ہونا چاہیے۔۔۔!!! پیش ہو گیا اور چھا گیا۔۔۔!!!! ہُن آرام اے۔۔۔۔تیری تے ٹیں ٹیں مُکی بیگم صفدر۔۔چور اور ہیرو کی پیشی میں فرق تو سمجھ آگیا ہو گا۔۔!!
286
5K
18K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر اپنا استقبال ایسے کروا رہی ہےجیسے پیدل حج کر کے آرہی ہے۔۔عوام کےلوٹےہوئےپیسے سے سرجری کروا کر خود کوخوبصورت اور عوام کی قسمتوں کو بد صورت بنانے والی ڈاکو رانی نیلسن منڈیلا بننے کی خواہش دل سے نکال دے وہ گوالمنڈیلا ہے اور رہے گی۔۔۔!!!!
531
5K
18K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اگر ٹیرن وائٹ پر @ImranKhanPTI کے خلاف اتنا ہنگامہ برپا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ جس سیاستدان نے شادی کے چھ ماہ بعد بچہ جنم دیا۔۔۔اُس کے خلاف بھی نااہلی کا کیس چلنا چاہیے۔۔۔!!!
1K
6K
17K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
مجھے شاہ پور جیل میں 6 * 8 فٹ کے دہشت گردوں کے ڈیتھ سیل میں فرائی پان نہیں دیا گیا۔۔یہی وجہ ہے کہ میں نے آٹھ دن بغیر استری کے چُرمُر ہوئے کپڑے پہنے۔۔۔!!!!
302
4K
17K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
اللہ کی شان دیکھیں۔۔۔!!! وہ عورت @ImranKhanPTI کو ٹانگ پر پلستر کا طعنہ مار رہی ہے۔۔۔جس کے سارے چہرے پر پلستر چڑھا ہوا ہے۔۔۔!!!!
286
5K
17K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
یہ ایک حقیقت ہے کہ کہ جب سے @ImranKhanPTI سیاست میں آیا ہے نواز شریف کے صرف دو کام ہی رہ گئے ہیں۔۔: علیل ہونا۔۔۔یا پھر۔۔۔عوام کی نظروں میں ذلیل ہونا۔۔۔۔!!!!!!
428
4K
16K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان ہزار کوشش کرے بھٹو نہیں بن سکتا۔۔بلاول زرداری بالکل جناب۔۔۔۔؛ جیسے رکشے کے پیچھے F-16طیارہ لکھنے سے وہ ایف سولہ طیارہ نہیں بن جاتا اسی طرح بلاول زرداری کے ساتھ بھٹو لکھنے سے بلاول بھٹو نہیں بن سکتا۔۔۔!!!! بلاول رہے گا حاکم زرداری کا پوتا جس نے قائد اعظم کو گالیاں دی۔۔!!
377
4K
16K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
الحمدللہ!
Tweet media one
304
1K
16K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو۔۔!!! یونائیٹڈ سٹوجیز الائنس(USA) مردہ باد۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!
327
3K
15K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
آج ارشد شریف کے حوالے سے بیگم صفدر کے ٹویٹ کے بعد ٹابت ہو گیا ہے کہ۔۔۔: بیگم صفدر کی پاکستان تو کیا دنیا جہاں میں عزت نہیں ہے۔۔۔!!!!!
429
4K
16K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
اینیمل سائنس کے مطابق شیر کے بھاگنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔۔۔!!! لیکن۔۔۔۔: اگر شیر الیکشن کے خوف سے بھاگے تو رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جاتی ہے۔۔۔!!!
287
4K
15K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے حمزہ و مریم علیم وترین نہ کوئی چینی چور رہا نہ کوئی اے ٹی ایم مشین یہ ہے پاکستان کی جمہوریت کا حسن بیرونی ڈنڈا اور بیرونی ڈالر ۔۔۔۔اتار دیتےہیں تمام قائدین کی اخلاقیات کی جھالر۔۔!!!
294
3K
15K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے میں شہباز شریف اور بلاول زرداری کا اتنا ہی کردار ہے جتناشازیہ خشک کے گانے کی کامیابی میں ہر مصرعے پرپیچھے “ آہو نی آہو “ کہنے والی ھمجولیوں کا ہوتا ہے۔۔!!! ایف اےٹی ایف کی تمام شرائط کوپوری تندہی سے @ImranKhanPTI اور اُن کی ٹیم نے پورا کیا تھا
554
4K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
بیگم صفدر نے توشہ خانہ سے 35 لاکھ کی BMW لے کر اُسے ایک کروڑ 96 لاکھ میں بیچ دیا آپ کرے تو راس لیلی۔عمران خان کرے تو کیریکٹر ڈھیلا آپ کرے تو سبحان اللہ۔عمران خان کرے تو نعوذباللہ آپ کرے توماشاءاللہ۔۔ @ImranKhanPTI کرے تو استغفراللّٰہ آپ کرے تو واہ واہ۔عمران خان کرے توتھو تھو۔۔!
Tweet media one
257
8K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
''مریم نواز کو گرفتار کرنے سے قبل اسے 10دن کا نوٹس دیا جائے'' عدالتی حکم تمھیں یاد ھو کہ نا یاد ھو !
85
6K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اگر الیکشن کمیشن اور عدالتوں نے ممبران اسمبلی کی خریدو فروخت اور غائب کرنے کی دھمکیوں اور عمل پر ایکشن نہیں لینا۔۔تو۔۔آئین میں وزارتِ عظمی اور وزارتِ اعلی کا الیکشن کے بجائے آکشن رکھ دیا جائے۔ جو ممبران کی زیادہ بولی لگائے وہ وزیراعظم اور وزیر اعلی بن جائے۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔۔!!
212
4K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
کرائم منسٹرشام کو سٹاف کالج میں موٹیویشنل لیکچر دیتاہےاگلی صبح بیٹے کے ساتھ کرپشن کی پیشیاں بھگتتاہے پھر دوپہرمیں خوداپنےہی تفتیشی افسران کی ٹرانفسرکرتا ہے۔ مہنگائ والی سمری پہ دستخط کرکے روتا بھی ہے۔ پھر رات کووزیراعظم ہاؤس کے سوئمنگ پول کو ساڑھے آٹھ کروڑسےمرمت کرواکےنہابھی لیتا
342
5K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
کیا یہ توہینِ عدالت نہیں ہے۔۔۔اِس ڈاکو رانی سے کوئی پوچھنے والا ہے کہ جسٹس افتخار چوہدری اور جسٹس قیوم تمہارے خاندان کو ریلیف دیں ۔۔تو وہ ٹھیک۔۔اور جو تمہاری معاشی اور سیاسی آوارگی کے راستے میں کھڑا ہو جائے وہ جج خراب اور غلط۔۔۔!!!! جج کو سکینڈلائز کرنےپر جیل تو بنتی ہے۔۔!!!!
Tweet media one
295
6K
14K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
لوٹا ڈپٹی سپیکر رولنگ دے رہا ہے کہ وزارت اعلی کا اُمیدوار اپنے آپ کو ووٹ نہیں دے سکتا۔اس لیے میں اُس کا ووٹ مسترد کر تا ہوں پارلیمانی جمہوریت کی تاریخ میں اس سے بڑی دو نمبر رولنگ اور نہیں ہو سکتی۔۔!!!
245
4K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
پاکستان کی جمہوریت کا حسن۔۔؛ 150سیٹوں والا اپوزیشن میں اور 84 سیٹوں والا اقتدار میں۔۔!! پاکستان کی جمہوریت کی بد صورتی۔۔: جو وزیراعظم بن رہا ہے وہ 10 مہینے سے کرپشن منی لانڈرنگ کے اوپن اینڈ شٹ کیس میں ضمانت پر ہے۔۔!! پاکستان کی جمہوریت خوبصورت ہو یا بد صورت ہے رکھیل ہی ہرکسی کی۔!
298
4K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
راولپنڈی الیکشن کمیشن کے باہرپولیس نےکرفیو لگایاہواتھا۔ہرطرفبخوف وہراس کامنظرتھا۔سینکڑوں کی تعداد میں مسلح پولیس تھی۔ہر طرف سے سڑکیں بند تھیں۔آخرکار فیاض چوہان نے بلی کے گلے میں گھنٹی باندھی۔ناکے توڑ کر نمودار ہوئے اور نعرہ مستانہ لگایاپھر ایک گھنٹے میں سینکڑوں کارکنان جمع ہو گئے
448
3K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
194
2K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان اپنی بیوی کی سہیلی کا ذمہ دار۔۔!!! لیکن شہباز شریف اپنی بیوی، بچوں اور داماد کی کرپشن اور جائیدادوں کا ذمہ دار نہیں۔۔۔سلطان مفرورالدین ارطغرل نواز شریف اپنی اولاد کی کرپشن، منی لانڈرنگ اور 16اور18سال کی عمر میں ارب پتی بننے کا ذمہ دار نہیں۔۔!! سبحان تیری قدرت۔۔!!
314
5K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
پاکستان اورترکی کی75سالہ دوستی منا رہےہیں عمران خان کوکیاتکلیف ہے۔مریم اورنگزیب محترمہ75کروڑ کے اشتہارات دے کرشریف خاندان کے75افراد کو فی کس75ہزارڈالرزکےخرچے پر لے جاکر75قسم کی شاپنگ کروا کر دوستی منائیں گی تو 75دنوں میں پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا اور عوام75 قسم کی لعنتیں بھیجے گی
258
5K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
مہنگا ھوا نان۔۔کیا یہ ھے نیا پاکستان۔۔جواب دو عمران خان۔۔بلاول زرداری کا شاعرانہ شکوہ۔۔!! معیشت کو لگی تھی بیماری۔۔خزانے کو کھا گئی اس کی عیاری۔۔اس بیماری کا بوجھ اٹھائے پھرتی تھی ایان علی بیچاری۔۔بیماری کا نام ھے آصف علی زرداری۔۔!! شاعرانہ جواب شکوہ۔!! @ImranKhanPTI @siasatpk
738
3K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
عمران خان پر نشہ کا الزام لگانے والی بیگم صفدر اوراٗس کے خاندان کا بلڈ ٹیسٹ کریں۔۔ بیگم صفدر سٹیل کے بڑے گلاس میں کونسا نشہ آور مشروب لے کر پھرتی ہے۔۔۔!!!!!! فیاض چوہان نے بیگم صفدر اور آلِ شریف کے پلّےککھ نہیں چھوڑا۔۔۔!!!!
268
5K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
جس طرح سجاد کو شادی کے بعد پتا چلا کہ نئی نویلی دلہن بیوی بننے کے قابل نہیں ہے۔۔۔!! اِسی طرح10اپریل 2022 کو جن لوگوں نے PDM کو اقتدار دلوایا اُنہیں بھی پتا چل گیا ہے کہ یہ ملک چلانے کے قابل نہیں ہیں۔۔۔!!!!
Tweet media one
237
3K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر کی لندن روانگی۔۔!!! آرٹیفیشل ناخن تو پاکستان سے لگ سکتے ہیں لیکن آرٹیفیشل سکن میں لندن کے سکن سپیشلیسٹ کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔!!! زندہ باد۔۔۔سیاست اور ماڈلنگ ساتھ ساتھ۔۔!! ڈبل ایکشن برائٹ۔۔!!!!
439
3K
13K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان زمان پارک پہنچ گئے۔۔۔!!!!!!! #zamanparkunderattack #ImranKhan
172
3K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
تو شاکر آپ سیانا اے۔۔۔ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پوچھ۔۔!!!
514
3K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اللہ پاک ڈاکٹر عامر لیاقت کو جنت آلفردوس میں جگہ نصیب فرمائے
377
1K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
190
2K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عقل کے اندھوں، سمجھ کے لولوں اور دانش کے لنگڑوں تم جو فیصلہ کروا لو ۔۔ @ImranKhanPTI کا دو تہائی اکٹریت سے وزیر اعظم بننےکا راستہ تمہارا باپ بھی نہیں روک سکتا۔۔۔!!!!
520
3K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان آج تیسرے روز شدید سارے راستے بند ہونے کر باوجود بھی،پیدل زمان پارک اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے۔۔۔۔۔!!!!!!
123
3K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
فیاض الحسن چوہان کے جیل سے نکلتے وقت کے مناظر۔۔۔!!!!!! #خان_کا_سپاہی_فیاض_چوہان #جیل_بھرو_خوف_کا_بت_توڑو
126
2K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
ایک ہی قیمت پر آگئے پٹرول، ڈالر،ٹماٹر اور پیاز واہ مولاناصدقے بلاول اورقربان تیرےپرمریم نواز
209
2K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
26نومبر 2022ء صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو
200
2K
12K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
اِسی کہتے ہیں میکاولی، گوئبلز اور چانکیہ کی سیاست۔۔۔۔!!!! اکیسوی صدی کی زبان میں بولیں تو اِسی کہتے ہیں۔۔۔ آلِ شریف، امپورٹڈ حکمرانوں اور ڈاکو رانی بیگم صفدر کی سیاست۔۔۔۔!!!!
444
7K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان شدید رش کے باوجود زمان پارک کی طرف رواں دواں۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!! #imrankhanPTI #zamanparkunderattack
173
3K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
جتنے لوگ سرجری والی سرکار ڈاکو رانی بیگم صفدر کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہوئےاِس سے زیادہ لوگ گڑوی بجا کر “سونے دی نتھلی اصلی کہ نقلی” گانے والی خاتون کا گانا سُننے کے کے لیےجمع ہو جاتے ہیں۔۔۔!!!!
360
3K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
ڈاکٹر دانش نے تمسخر اُڑاتے ہوئے سوال کیا کہ @ImranKhanPTI چار ماہ سے زمان پارک میں بیٹھے ہیں اُن کا زخم ٹھیک نہیں ہو رہا۔۔؟؟؟ فیاض چوہان نے ایسا جواب دیا کہ ڈاکٹر دانش فوراً بات گول کرکے اگلے سوال کی طرف بڑھ گئے۔۔!!! جواب سُن کر آپ بھی جھوم اُٹھیں گے۔۔۔۔!!!
413
4K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
5 years
اظہار یکجہتی کرنے والے لاکھوں چاھنے والوں سلام۔۔اپنی زندگی کی تین محبتیں ھیں پاکستان،پاکستان اور پاکستان۔۔۔!!! اپنے بھی اور شریکےوالے بھی سن لیں اپنا ایک ہی نعرہ ھے۔۔۔! صلح ھو کہ جنگ ھو عمران خان کے سنگ ھو۔۔۔سب ھمیں پسند ھے خون ھو کہ رنگ ھو۔!! پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
833
1K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
چیرمین تحریک انصاف @ImranKhanPTI کی ہدایت پر فیاض الحسن چوہان نے گرفتاری پیش کر دی۔
114
2K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان موٹر وے پر فرنٹ فٹ پر کھڑے ہو کر اپنے قائد کا استقبال کرنے کے لیے موجود۔۔۔!!!!!
54
3K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
آج کا لطیفہ۔۔: سر پر نیشنل کی سرخ ٹوپی ہاتھ میں مولوی فضل الرحمن کا جھنڈا گود میں ن لیگ کی بریانی پلیٹ اور نعرہ جئے بھٹو۔۔۔!!!! حاصل وصول۔۔انشاءاللہ رسوائی اورجگ ہنسائی
178
2K
11K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
5 years
اللہ پاک نے نبی پاک کے صدقے وزارت کی عزت سے نواز دیا ھے۔۔ اپنے قائد @ImranKhanPTI اپنے بڑے بھائی اور قائد @naeemul_haque اور زلفی بخاری صاحب کا بہت شکریہ۔۔!! انشاءاللہ اپنے قائد عمران خان کی امید پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔۔!!
1K
833
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
میرا دعوی سچا ثابت ہوا ہے کہ۔۔۔: “شیر اگر الیکشن کے خوف سے بھاگے تو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے”
Tweet media one
92
2K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
زمان پارک کے گیٹ پر اپنے قائد @ImranKhanPTI کی عزت اور وقار کی جنگ لڑتے ہوئے۔۔۔!!! جو رُکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گُزر گئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔۔!!!!
173
4K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
بلاوجہ بھٹو @ImranKhanPTI کو چوہا قرار دے کر تڑیاں لگا رہاہے کہ دلیر بنو اور زمان پارک سے باہر نکلو۔۔!!! بلاوجہ بھٹو اگر تم بھٹو اور زرداری خاندان میں پیدا نہ ہوتے تو الماس بوبی نے بھی تمہیں۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے ایسی بات کہ کہ بلاول ہاؤس اور زرداری ہاؤس میں آگ لگ گئی۔۔۔!!!
347
3K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان اب گھبرانہ نہیں ہے۔۔بیگم صفدر اعوان واہ۔۔!! جو مرنے کا بہانہ کرکے بھاگا ہوا ہے وہ شیر ہے جس نے 13 پارٹیوں کو نتھ ڈالی ہوئی ہے اور کاغذی شیر کو تیلا دے کر ہوا میں اُٹھایا ہوا ہے وہ گھبرایا ہوا ہے۔۔!!
159
3K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
موٹروے ٹول پلازہ سے جوڈیشل کمپلیکس تک اپنے قائد عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ایک جہلک۔۔۔!!!!! #ImranKhan
71
2K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
بیگم صفدر اعوان نے کہا کہ عمران خان جیسے شخص کو میں اپنے دروازے پر کھڑا نہ کروں۔۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے ایسا زناٹے دارجواب دیا کہ PTI والوں کی روح خوش ہو جائے گی اور ن لیگ والوں کے کانوں سے دھواں نکل آئے گا۔۔۔۔!!!!!
295
4K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
اللہ پاک نے نبی پاک کے صدقے جیت سے ہمکنار کر دیا ھے۔ ۔۔!!!
978
1K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
سعید غنی کو وزیر اعظم انڈے والا کا نعرہ لگانے میں بڑا مزہ آرھا تھا۔۔۔سعید غنی کو ایک نعرہ اور بتاتا ھوں لگا کر دیکھیں اگر مزے کی بلندی تک نہ پہنچے تو مجھے ھر سزا منظور ھو گی۔!! نعرہ یوں ھے آصف علی زرداری آیان علی والا مشہور ھے جعلی اکاونٹس والا بیوی کی جعلی وصیت کا ھے رکھوالا
599
2K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
لوگ میرے ٹویٹ بیگم صفدر ڈاکو رانی کو ٹیگ کر کے بھیجتے تھے۔۔۔موصوفہ اتنی تنگ ہوگئی کہ مجھے ہی بلاک کر دیا۔۔۔۔!!!! نہ رہے گی بین اور نہ ہی بجے گی بانسری۔۔!!!
Tweet media one
670
2K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
جس بیگم صفدر اعوان نے اپنا آڈیو ویڈیو میوزک سنٹر کھولا ہوا تھا، اسکی اپنی آڈیوز نکل آئی ہیں۔ آڈیو لیک یہی ہے کہ: "رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی"
165
2K
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
Tweet media one
165
861
10K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
جس موسم میں اوکاڑہ والے بچوں کو ٹیوشن سے چھٹی نہیں کرواتے۔۔اُس موسم کابہانہ کرکے ن لیگ،وفاقی حکومت،صوبائی حکومت، بیگم صفدر اعوان اور حمزہ شہباز نے عین وقت پراپنا جلسہ منسوخ کر دیا۔۔!!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
240
3K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
پاکستان کی شان عطا ءاللہ عیسی خیلوی کی عیادت کرتے ھوئے۔۔۔!!! اللہ پاک انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے۔۔!!!
Tweet media one
577
801
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
فیصل آباد کے بعد اٹک میں @ImranKhanPTI اور قیادت پر ایف آئی آر۔۔۔: دبا سکو تو صدا دبا دو بجھا سکو تو دیا بجھا دو صدا دبے گی تو حشر ہو گا دیا بجھے گا تو سحر ہو گی اور اب دم دما دم مست قلندر ہوگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
325
4K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
24 نیوز اپنا لائیو پروگرام بند کرنے پر مجبور کیوں ہو گیا۔۔!!!محسن نقوی کا چینل 24 نیوز پچھلے ایک ہفتے سے سیتا وائٹ کے ایشو پر عمران خان کے خلاف مہم چلا رہا تھا فیاض چوہان نے اُس کے اپنے چینل میں بیٹھ کر اُس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔۔۔!!!
181
4K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
مقتدر حلقے ہر ہفتے کے بعد PTI کے کارکنان کا جوش اور جذبہ دیکھنے کے لیے عمران خان کی گرفتاری کا ٹیسٹر لگاتے ہیں۔۔لیکن۔۔اپنے آپ کو ہی کرنٹ لگوا کر ہڑبڑا کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔!!!!!
120
2K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
آف دی کیمرہ کلپ چلانا صحافت کی اخلاقیات کے خلاف ھے۔پورے پروگرام میں تحمل کے ساتھ انتہائی منفی سوالات کے جواب دیےپروگرام ختم ھونے کے بعد آف کیمرہ میرے متعلق کلپ چلایا گیا۔۔لیکن اس کے باوجود میں اپنے آف کیمرہ رویے پر معذرت خواہ ھوں @zemtv @PTIofficial
2K
1K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت ٹھیک کرتے ہوئے۔۔۔۔۔!!!!
338
3K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
مریم اورنگ زیب نے آج پریس کانفرنس میں @ImranKhanPTI کو غنڈہ قرار دیا۔۔فیاض الحسن چوہان نے جوابی پریس کانفرنس میں مریم اورنگ زیب کو آخری وارننگ دیتے ہوئے مفرور نواز شریف کو ایسا لقب دیا کہ آل شریف کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔۔!!!!!
195
3K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
گرفتاری پیش۔ #JailBharoTehreek
Tweet media one
83
1K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
عمران خان گرفتاری سے نہیں ڈرتےتھے تو پشاور کیا کر رہے تھے۔۔رانا ثناءاللہ جی ہاں نواز شریف تو لندن بیٹھ کر جرات ہمت حوصلہ ولولہ دلیری بے باکی بے خوفی اور جوانمردی کادرس دے رہے ہیں۔
198
2K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
فیاض الحسن چوہان کو شیخ رشید کی پیشی میں آنے سے رانا ثناءاللہ کی پولیس فورس نے روک لیا اور انتہائی بدتمیزی سے پیش آئے۔۔ فیاض چوہان نے سارے میڈیا کے سامنے رانا ثناءاللہ کی وزارت داخلہ کی کارکردگی ایکسپوز کردی۔۔۔۔۔!!!
551
4K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
نیازی چڑھیا کچہری۔۔بلے وی بلے
63
1K
9K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان کا سڑکوں پر ہولیس مقابلے اور شدید شیلنگ کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی اور امپورٹڈ حکومت کو دبنگ پیغام۔۔۔!!!!!!
73
3K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان گرفتاری دینے کے لیے کمیٹی چوک پہنچ گئے۔۔۔!!!!!!! اس کے بعد کیا ہوا آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔۔۔!!!!!!
63
2K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
1 year
چیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان کا سڑکوں پر ہولیس مقابلے اور شدید شیلنگ کے دوران کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت۔۔۔!!!!!!
51
3K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
فیاض الحسن چوہان کا اڈیالہ جیل داخل ہونے سے پہلے دبنگ پیغام۔۔۔۔!!!! #JailBharoTehreek
99
2K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
سُنا ہےکرائم منسٹر نے معاونین خصوصی کی گنتی کرنے کے لیے ایک اور معاونِ خصوصی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔!!!
62
1K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
2 years
شہباز گل کی گرفتاری فسطائیت جبر اور استبداد کی اعلی مثال ہے۔ امپورٹڈ حکومت کے ایسے اوچھے ہتھکنڈے @ImranKhanPTI اور اُن کےساتھیوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ شہباز گل کو فی الفور رہا کیا جائے۔امپورٹڈ حکومت معیشت اور سیاست دونوں میدانوں میں پی ٹی آئی سے شکست تسلیم کر چکی ہے
403
3K
8K
@Fayazchohanpk
Fayaz ul Hassan Chohan
6 years
پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کےلیے PIAکی فلائیٹ PK 385 میں سوار تھا لاھور اور اسلام آباد کے درمیان خراب موسم کی وجہ سے طیارہ اللہ پاک کے کرم سےخوفناک حادثے سے بچ گیا طیارہ واپس اسلام آباد لینڈ کر گیا۔شاید اللہ پاک نئے پاکستان کی تعمیر کے لیے عمران کی قیادت میں کام لینا چاھتا ھے
531
671
8K