![Mudasir Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1880924450377314305/CxUNYq2A_x96.jpg)
Mudasir
@Iam_Mudasir1
Followers
6K
Following
184K
Statuses
182K
#ALLAH_Always_With_Me😍|| Capricorn♑️ || Admin Of #𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲Ⓡ ||Jigar @ChHumayun03 || #QalandarHum ||
لاہور, پاکستان | Dubai, UAE
Joined September 2018
the Eiserner Steg has become a place where couples attach “love locks” as a symbol of their love. The keys are then thrown into the Main River, symbolizing unbreakable bonds. ❤️ 📍Love (Promise )Lock Bridge Dubai UAE #Hero
the Eiserner Steg has become a place where couples attach “love locks” as a symbol of their love. The keys are then thrown into the Main River, symbolizing unbreakable bonds. ❤️ Eiserner Steg (Iron Bridge) – Frankfurt, Germany
39
142
344
اسلام و علیکم بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️آپ کو کیا لگتا ہے اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟ وہ سب جانتا ہے۔ یقین رکھو اور صبر کرو، یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلا شبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے۔ اللہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا، اُس نے تو ابلیس کو بھی عطا کیا جو اس نے مانگا۔ تم چاہے خود کو کتنا ہی گنہگار کیوں نہ سمجھو، اللہ کو پکارنا مت چھوڑنا۔ #Hero
1
1
2