Brig Ata Ullah Khan (R) Profile Banner
Brig Ata Ullah Khan (R) Profile
Brig Ata Ullah Khan (R)

@IMBrigAta

Followers
16,938
Following
19
Media
99
Statuses
131

Pak&Pak Army Zindabad. A former key appointment holder in GHQ & other Establishments.Sitara-e-Imtiaz(Military).Following/Rts≠Endorsement #IKSupporter

Islamabad, Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
ہمیشہ اپنے ملک کیلئے لڑا ہوں اس دفع حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کے سپاہی کی طور پر لڑرہاہوں
281
9K
27K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان عمران خان کے کال کے مطابق سویڈن میں ہونے والے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے
92
6K
18K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
اظہر مشوانی کا یہ گناہ ہے کہ وہ مڈل کلاس فیملی سے اپنے محنت کے بل اس مقام پہ پہنچا تھا میں آج سب سے یہ سوال کررہا ہوں کہ ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں کہ ہم اپنی شہریوں کو بھی تحفظ نہیں دے سکتے ؟
144
5K
12K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا جعلی مقدموں میں عدالت میں پیشی کے موقع پر ویڈیو کلپ بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کو صرف اس بات کی سزا دی جارہی کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہے اور قوم کی ترجمانی کر رہے ہیں
112
3K
12K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
This #LongMarch will go down in the annals of history for the struggle of actual freedom of #Pakistan . In future all of us will be able to raise our heads and claim that we took part in this struggle along with @ImranKhanPTI #حقیقی_آزادی_مارچ #PakistanUnderFascism
180
5K
12K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
These tears are only for the future of #Pakistan otherwise he can enjoy his life in an island like the rest you know whom I am talking about . #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
260
3K
12K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
برگیڈئیر عطاء اللہ خان اور علی محمد خان کا آج پاکستانی قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام جاری
47
3K
12K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت سے ملاقات موجودہ صورتحال اور سیاسی امور پر بات چیت شیر افضل خان مروت ایک دلیر انسان ہے اور انکے بارے میں یہ کہونگا کہ آج میں نے اپنے آنکھوں شیر دیکھا ہے
Tweet media one
49
2K
11K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بہت شرم کی بات ہے جس طرح سابقہ وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا پورے پاکستان کو بند کرنا چاہئے میں خود بھی اختجاجی مظاہروں میں شریک ہونگا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
94
5K
10K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا مختلف جیلز کا دورہِ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے ساتھ جیل میں ملاقات ان کو حوصلہ دیا ان کا جزبہ عروج پہ ہے اور انشاء اللہ قوم کا خوددار لیڈرعمران خان جلد غیور عوام کے درمیان میں ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
95
2K
8K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
برگیڈئیر عطاء اللہ خان نے آج اپنے کاغذات نامزدگی آر او آفس سے واپس لے لئے کیونکہ پارٹی کا ٹکٹ سابق ایم این اے ملک انورتاج کو جاری کیا گیا عمران خان کا فیصلہ دل و جان سے قبول ہے کیونکہ میں صرف قوم کی آزادی کی جنگ خان کے سنگ لڑ رہا ہوں مجھے عہدوں کی ضرورت نہیں
153
2K
8K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا 25 جولائی کو چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور سازش کے حوالے سے قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام
57
3K
8K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
11 months
برگیڈئیر عطاء اللہ خان نے عثمان ڈار کے الزامات کو بے بنیاد اور قوم کے ساتھ غدداری قرار دے دیا برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا شدید بیماری کے حالت میں قوم کیلئے اہم ویڈیو پیغام
88
2K
7K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
بریگیڈیئر عطاء اللہ خان کا چئیرمن پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام
76
2K
6K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کی ضمانت از قبل گرفتاری ایڈیشنل سیشن جج شبقدر نے منظور کرلی میرے اوپر جتنی بھی سیاسی انتقام کیوجہ سے کیسز بنے ہیں میں اس کا مقابلہ کرونگا اور اپنے آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ وفا نبھاونگا انشاء اللہ
65
1K
6K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر قوم کے نام مبارک باد اور پنجاب انتظامیہ کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری
27
1K
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے حوالے سے قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام
33
2K
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا نئے منتخب پشاور متھرا مئیر انعام اللہ خان سے ملاقات الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی اور عمران خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانےکی ہدایت
Tweet media one
19
879
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
کیا میں غدار ہوں اور میرے خلاف کیوں مقدمات درج کئے جارہے ؟ بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا یوم آزادی قوم کے نام اہم ویڈیو پیغام جشن آزادی مبارک
20
2K
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہوں اور کھڑا رہونگا اور آپ لوگوں سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ وہ بندہ ہمارے بچوں کی مستقل کی جنگ لڑرہا ہے
25
2K
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
9 months
ہمیں اناؤ کو چھوڑ کر عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے ایک بندے کو گراتے گراتے ہم بہت گر گئے برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا خصوصی ویڈیو پیغام جاری
86
1K
5K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کی آج پھر عدالت میں پیشی۔ یہ سب کچھ میرے ساتھ ا اسلئے ہورہاہے کے میں کسی نہ کسی طرح ٹوٹ جاؤں پر میں واضح کروں قوم کو کہ سخی کو سخی اور غلط کو غلط کہنے کا ہنر میں رکھتا ہوں میں کسی جھوٹے مقدمات سے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
72
1K
4K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
9 months
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے نام اہم ویڈیو پیغام جاری
38
946
4K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
I'm a cornered Tiger with nowhere to run:the only option that remains is to attack- Imran Khan
68
845
4K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی کیساتھ شبقدر حلقہ پی کے 66 میں کیمپین کے دوران وعدہ کیا تھا ٹکٹ ملے نہ ملے خان صاحب کے سپاہی کے طور پر انکے ساتھ آزادی کے اس جنگ میں اپنے آخری سانس تک کھرا رہونگا انشاء اللہ
48
1K
4K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان جیل بھرو تحریک کے حوالے سے سینٹرل جیل پشاور گرفتاری دینے پہنچ گئے ہے #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
28
1K
4K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
انشاء اللہ جلد ایک ایسا ہی جلسہ ہونے والا ہے کیا آپ لوگ تیار ہو؟
85
998
3K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
یااللہ جن لوگوں نے میرے پاکستان کو لُوٹا ہے ان کی نسلوں کو غرق کر 🤲
270
973
3K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
نا مجرم ہوں نا ڈاکو ہوں عدالتوں کے چکرے سیاسی انتقام کیوجہ سے لگا رہا ہوں میں نے ملک کیلئے جو کیا ہے اس کی چیف آف آرمی سٹاف نے تائید کی ہے لیکن حق پر ہوں اور عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک وفا نبھاتا رہونگا انشاء اللہ
41
895
3K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
6 months
میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتا ہوں اور درخواست کرتا ہوں کہ اس زیر قاتل عورت کو ہمارے اوپر مسلط نا کرو برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا ویڈیو پیغام جاری
20
678
3K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان چارسدہ عدالت میں پیشی کے موقع پر عدالت نے پولیس کو بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کی گرفتاری سے روک دیا 6 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور میں یہ قوم کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی حق کی جنگ میں اگر جان بھی جائے میری تو میں تیار ہوں - برگیڈئیر عطاء اللہ خان
32
623
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
آج ریلی میں سابقہ ��وبائی وزیر عارف احمدزئی کے ہمراہ شرکت کی ۔ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہوں اور انشاء اللہ کھڑا رہونگا ایمان کے ساتھ ، یقین کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
15
540
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
الیکشن کمیشن نے آج ایک لکھا ہوا فیصلہ سنایا ہے جس کو پوری قوم مسترد کرتی ہے اور سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے قوم مایوس نہ ہو انشاءاللہ ہماری عدلیہ بھی عوام ہی کی طر�� اس کو مسترد کریگی #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
30
736
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
میں اور سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی عمران خان کے ساتھ چٹھان کی طرح کھڑے تھے ، کھڑے ہے اور آئندہ بھی کھڑے رہینگے
17
508
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان پشاور ہائی کورٹ میں آج پیشی کے موقع پر اب وفا ہوگی عمران خان کے ساتھ اور سرعام ہوگی
36
539
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
بریگیڈئیر عطاء اللہ کے کاغذات نامزدگی این اے 24 کیلئے منظور اب فیصلہ خان کا ٹکٹ ملتا ہے یا نہیں وفا خان کے ساتھ آخری سانس تک نبھاونگا انشاء اللہ
33
354
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
پوری قوم کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہے۔ انشاء اللہ عمران خان سرخرو ہونگے عمران خان صاحب ہم کھڑے ہیں آپ کے ساتھ چھٹان کی طرح
10
700
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
برگیڈئیر عطاء اللہ خان کا آج سابق ایم این اے فضل محمد خان پر اے این پی کارکنان کی طرف سے تشدد پختون روایات اور عدالت کی توہین قرار چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابرہیم صاحب کو ایسے واقعات کا نوٹس لیکے ان کو سزا دینی چاہیے
14
544
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
No power can defeat you as long as you stand firm on your ideology #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
29
608
2K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
There is a #Turkish proverb which fits the current situation : " When a clown moves into a palace, he doesn't become a #sultan . The palace becomes a circus". May #Allah protect our #Pakistan #Ameen #PakistanUnderFascism #آرہاہے_الیکشن #حقیقی__آزادی__مارچ
64
580
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
میں کل سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ چارسدہ سے پہلے گرفتاری دونگا انشاءاللہ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
16
347
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
We have been on the road from Charsadda to Rwp since morning and have yet to reach my destination.The passion shown simply tells us the story;the people CAN NOT and WILL NOT withstand a life of slavery anymore.They stand firmly with IK for true freedom. #قوم_کا_مطالبہ_انتخاباتت
9
357
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
زبان کو خاموش کیا جا سکتا ہے مگر تاریخ کھبی خاموش نہیں رہتی
17
281
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
یہ بندہ بار بار گرنے کے باوجود کھڑا ہو رہا ہے کیونکہ اس کا ایمان صرف اللہ پہ ہے دنیاوی طاقتیں اسکا کچھ نہیں کرسکتی #TheYearOfImranKhan
19
244
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
ارشد شریف میں تمہیں کبھی نہیں بھولونگا کیونکہ تم نے قوم کیلئے جان دی ہے
14
276
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
عمران خان سیاست نہیں قوم کی خدمت کررہا اور یہ ناقابل مُعافی جُرم ہے ...
13
191
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
کل سری نگر ہائی وے پر امپورٹڈ حکومت کے شیلنگ کا سامنا کیا اور میں سب پہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں کھڑا ہوں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے
25
416
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
We set out this morning alongside @IYWPKOfficial_ ahead of @ImranKhanPTI . The people here have followed his instructions to the point. They have remained steadfast and disciplined even while facing all adversities including shelling. #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ
21
486
1K
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پورے ملک میں جھنڈا مہم شروع کرنے کا آغاز کردیا
8
301
999
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
انشاء اللہ جلد اچھے دن واپس آئے گے
18
261
991
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
میں 35 سال قوم کیلئے لڑا اب اس حقیقی آزادی کے جنگ میں عمران خان کے ساتھ عوام کی جنگ لڑرہا ہوں پاکستانیوں نکلو عمران خان ہمارے بچوں کے مستقبل کے خاطر تشدد کے ساتھ گرفتار ہوا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
11
408
892
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا عید ملن پارٹی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے ملاقات ۔ ورکرز کے حوصلے بلند ہے انشاء اللہ جلد اچھے دن واپس آئے گے
8
191
789
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
The breath of a wounded lion is far more terrifying than its roar. #حقیقی_آزادی_مارچ
9
161
748
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
8 months
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان اپنے کزن سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں کامیاب ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے انشاء اللہ
Tweet media one
9
100
704
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
4 months
برگیڈئیر عطاء اللہ صوابی دھرنے میں شرکت کیلئے روانہ عمران خان کے رہائی کیلئے ہمیں عملی قدم اٹھانا ہے اور پورے پاکستان میں دھرنا دیکر اپنا حق چھیننا ہوگا تب عمران خان کی رہائی ممکن ہوگی بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا قوم کے نام پیغام
16
130
716
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
آج پھر سے پورا دفتر ہی ارشد شریف کر یاد کر کے روپڑا!!!
Tweet media one
5
79
687
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
آپ کے خیال میں اگر عمران خان پر ایک کتاب لکھی جائے تو اس کو کیا ٹائیٹل دیا جانا چاہیے۔۔؟؟؟
Tweet media one
249
61
594
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
شبقدر : بریگیڈئیر عطاء اللہ خان مختلف علاقوں میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے حوالے میٹنگز میں شرکت کر رہے ہیں انشاء اللہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع چارسدہ بالخصوص شبقدر کی تعداد اس انقلابی تحریک میں زیادہ ہوگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
71
529
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
Look at the spirit of this old man . This spirit shown by him shows his love and concern for this country not only this old man but millions of like have such spirit. #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
6
160
530
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
عمران خان کو مائنس کرنا آسان نہیں ناممکن ہے اور امپورٹڈ حکومت کو ڈر لگ رہا ہے کیونکہ عمران خان اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ہے انھوں نے پاکستان کے بچے بچے کو باخبر کیا اور سمجھایا کہ اب غلامی نامنظور
9
168
520
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
کل اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے شیلنگ کا سامنا کرتے ہوئے اس موقع پر میرے ساتھ سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی اور سابقہ صوبائی وزیر قانون فضل شکور خان بھی تھے ۔ اس شیلنگ سے آپ ہمارے دلوں سے عمران خان کیلئے محبت کو کم نہیں کرسکتے
5
145
499
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
We performed this revolutionary #LongMarch against this unjust and #ImportedGovernment however this did not give us excuse to forget our obligations to Allah. I feel proud leading these young revolutionaries rather Ghazis in #prayer #PakistanUnderFascism #آرہاہے_الیکشن
22
181
510
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
پختونخوا کی غیرت مند پولیس دہشتگری کیخلاف سڑکوں پر آگئ
8
96
505
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان شبقدر چوک میں اختجاجی مظاہرہ سے کررہے ہیں #ReleaseImranKhan
3
184
501
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی کے ہمراہ شبقدر میں عمران خان کے کال کے مطابق مختلف یونین کونسلوں میں چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلیاں نکالی اور شرکاء سے خطاب بھی کیا #I_StandWithSupremeCourt
7
101
481
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
ہاں عمران خان صاحب چور ہے اس نے ہمارے دل چوری کرلئے ہے
2
169
482
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
چین سے ڈالر اور قرضہ کی بجائے 5 جج بلا لیں پھر IMF کے پاس نہیں جانا پڑے گا...
10
141
466
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
7 months
برگیڈئیر عطاء اللہ خان حلقہ پی کے 61 اور این اے 24 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کیلئے جلسوں میں شریک آخری سانس تک اپنے لیڈر اور انکے سپاہیوں کیلئے لڑتا رہونگا انشاء اللہ
7
117
456
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
چارسدہ:جیل بھرو تحریک کے حوالے سے میٹنگ میں بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کی شرکت ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جب کال دی چارسدہ سے پہلی گرفتاری میری ہوگی انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
96
414
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
سپریم کورٹ کے ان 3 ججز کو سلام جنہوں نے سارا پریشر مسترد کرکے آئین کی حفاظت کرکے انتخابات کے حق میں فیصلہ دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
88
389
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
خان صاحب کے لیے ایک جملہ ؟
Tweet media one
40
63
398
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
توشہ خانہ سے توجہ ہٹانے کے لیے اتنا خون خرابہ کیا گیا
8
100
377
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
I want my team to play like a cornered Tiger...when it's said it's most dangerous #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
5
107
364
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
This lady,from the moment she stepped into her new homeland,a malicious campaign was launched labelling her as a"Yahodi Agent".Despite all this,she fell in love with thecommon people and the country she came to reside in and still shows glimpses of her love for her second country
5
105
365
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
Charsaddda NA 24:The efforts behind this amazing success is due to the hardwork of PTI MNA's, MPA's & all workers . I congratulate everyone for this big success against the opponent who had the back of fourteen parties. #ووٹ_کپتان_کا
2
82
369
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
جو درد میں نے آج اپنے لیڈر عمران خان کے آنکھوں میں دیکھی اپنے قوم کیلئے باخدا ایسی ایمانداری قوم کیلئے میں نے نہیں دیکھی ہے #حملہ_آور_بےنقاب
6
119
338
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
The truth is like a lion. You don't have to defend it let it loose. It will defend itself #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
79
318
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
Tonight all of us who have traveled here have taken an oath alongside @ImranKhanPTI that we will be no longer subservient to the feudal #politics and the mafia involved. Tonight will be remembered as the day Pakistan truely became independent #قوم_کا_مطالبہ_انتخاباتت
8
87
296
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
A #leader of international #fame , explaining the #AssassinationAttempt on him . #آرہا_ہے_پاکستان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
3
89
311
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
گرفتاری اگر راج کماری کی ہو تو 10 دن پہلے اطلاع دی جائے اعلٰی عدلیہ۔۔ اور گرفتار اگر عمران خان کے چاہنے والوں کو کرنا ہو تو بغیر وارنٹ گرفتاری ہوگی
4
93
303
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
Khan seems to be under serious threat #آرہا_ہے_پاکستان
7
105
307
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
عدلیہ اگر مضبوط ہو جائے اور غلام مرتضیٰ ورک صاحب جیسے بہادر لوگ ہوں تو سارا نظام ٹھیک ہوجائے
2
64
308
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
جو آج پشاور میں ہوا کیا یہ تھا بلاول کا پران پاکستان 46 ماہ عمران خان وزیراعظم تھا بس یہی 46 ماہ پختون قوم نے سکون سے گزارے
15
143
290
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا
4
47
292
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
اے راہِ حق کے شہیدو۔۔۔ سلام بریگیڈئیر برکی ۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
15
77
291
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
یا اللہ ہمارے خان صاحب کی حفاظت فرما آمین
7
67
278
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
When a person suffers grevious injuries, goes through ordeals such as IK has and cries tears of joy upon seeing that his dream of waking up the nation is in effect; you know then and there that he is sincere with the country. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
5
96
287
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
مرد چاہے کسی بھی عہدے پر ہو وہ والد کی حیثیت سے ایسے ہی جذبات رکھتا ہے جیسے اس وقت فواد چوہدری بچوں کے ذکر پر آبدیدہ ہو گئے !!!!!
9
47
270
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
شہباز گل کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس کے سر پر کسی طاقتور شخصیت کاہاتھ نہیں ہے @SHABAZGIL
3
68
256
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
عمران خان کے نام ایک بزرگ شہری کا جذباتی ہوکے پیغام ضرور سنیں
4
68
256
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
"Now or Never" the time is upon us.we as a nation have to make a choice whether we stand up in solidarity with Imran khan or continue to grovel in submission. @ImranKhanPTI @InsafPK #IStandWithImranKhan
7
85
261
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
اللہ نا کرے اگر عمران خان کو اسلام آباد پیشی کے دوران کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار معزز ججز, موجود حکومت اور آئی جی اسلام آباد پولیس پر ہوگی
13
76
251
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کال پہ سابقہ صوبائی وزیر عارف احمدزئی کے ہمراہ پشاور کی طرف اپنے قافلے کے ہمراہ مزدور ریلی میں شرکت کیلئے رواں دواں #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
5
55
241
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
غیور پٹھانوں کو دہشگرد کہنے پہ معافی مانگو گھٹیا انسان
21
138
245
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
6 months
اسلام آباد: بریگیڈئیر عطاء اللہ خان کا سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خاں سے ملاقات اس موقع پر ایم این اے ملک انورتاج اور ایم پی اے عارف احمدزی بھی موجود تھے ملک کے موجود سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت
Tweet media one
Tweet media two
6
31
249
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
زندگی میں بس یہی ایک خواہش ہاقی رہ گئی ہے کہ یہ الفاظ دوبارہ سنو
5
50
230
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں امپورٹڈ حکومت ناکام رہی عمران خان نے کورونا جیسے وبا میں ایسی معاشی پالیسیاں اپنائی جس کی تعریف انٹرنیشنل اداروں نے بھی کی ۔ #امپورٹڈ_حکومت_معاشی_تباہی
Tweet media one
9
113
228
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
کراچی والوں اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے آج حقیقی آزادی حاصل کرنے کیلئےعمران خان کا ساتھ دوں اور بلے پہ ٹھپہ لگاؤ #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
0
67
219
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
2 years
75سالوں سے نازک دور والا پاکستان اب پولی صراط پر کھڑا ہے
7
52
200
@IMBrigAta
Brig Ata Ullah Khan (R)
1 year
Ali Amin Khan Gandapur 🔥
1
49
203